🤫
بھارت امریکہ کو مزید پھنسا رہا تھا پتھروں میں
بھارت نے کہا ہم نے تو ٹرمپ کے ہی کہنے پر ہی یہ ساری آگ بھڑکائی اربوں لگادیئےٹرمپ نے تو ہمیں ہر طرح کی تسلی یقین دہانی کرائی تھی۔
کہا تھا ہم اپنی فوجیں بھیجیں گےامریکی ملٹری نے کہا پاگل ہو گئے ہو تم ٹرمپ بھی پاگل ہو گیا تھا👇🏻
ہم نے بھگا دیا ہے تم بھی بھاگو جتنا سایہ کر رکھا اس پر ہی رہو اب تک فیٹف سے بچے ہو بچے رہو ورنہ یہاں سے بھی جاؤ گے امریکہ نے جواب دیا ہم نے تو پتھروں سے نکلنے کے لیے ہی تمہیں آگے کیا تھا پریشر ڈالنے کے لیے لیکن یہ اب ٹوٹ سکتے ہیں جھکنے والے نہیں اور توزنا ناممکن ہے👇🏻
مزید پھانسنے کے لیے نہیں ہمارے باپ کی توبہ ہو چکی ہے
کہ ہم اب کسی مسلمان علاقے پر قبضہ کریں خبر عام ہو رہی کہ الٹا امریکہ نے مشورہ دیابھارت کو پاکستان کا علاقہ خالی کرکے بھاگ جاؤ عزت سے مسلمانوں کے علاقوں پر کبھی بھی قبضہ نہیں کر سکتے طاقت کے زور پر70 سال اور بیٹھے رہو👇🏻
اور طاقت کے زور پر لڑنے کی طاقت بھی نہیں تمھاری سیکیورٹی امور سے متعلق ایک ہندوستانی ماہر کی تصنیف کردہ کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت فوجی اور اسٹریٹجک مقاصد کے بارے میں وضاحت کا فقدان پاکستان اور چین کو کسی جنگ میں فوجی طور پر شکست نہیں دے سکتا۔👇🏻
"ہندوستان کے اپنے بیان کردہ مخالفین ، پاکستان اور چین سے ملحقہ اپنے فوجی اور اسٹریٹجک مقاصد کے بارے میں کوئی واضح وضاحت نہیں ہے ، اور وہ ان دونوں میں سے کسی کو بھی جنگ میں شکست نہیں دے سکتا ،" سابق بھارتی پولیس افسر ، این سی استھانہ کی ایک نئی کتاب ، جس نے ان کی بصیرت کا👇🏻
احترام کیا۔ سیکیورٹی امور میں ، کہا۔ تار نے منگل کے روز 'قومی سلامتی اور روایتی اسلحے کی دوڑ: ایک نیوکلیئر وار کے سپیکٹر' نامی کتاب کا جائزہ لیا۔
اس کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ "ایک طرف عسکریت پسند اہلکار اور میڈیا بیان بازی ، اور حقیقت یہ ہے👇🏻
کہ ہندوستان کسی بھی ملک کو فوجی طور پر شکست نہیں دے سکتا"۔جائزہ لینے والا ،سدھارت ورادارجان ، کی اس کتاب کو بہت سراہا جا رہا ہے الله کے کرم اور پاکستان کی ڈو مور کے بجائے نو مور کی پالیسی دشمن وطن اور مفکرین کو یہ باور کرا چکا ہے بس انشاء الله یہ انتشار ی طبقہ بھی جلد رسوا ہوگا👇🏻
اب نا کوئی امن آشا کی زنجیر اور جلد یہ قرض کی لعنت سے نکل آئے ملک تو حالات مزید جلد بہتر ہونگے بس حیرت ہوتی ہے کہ وزیراعظم قوم کا چوری کیا پیسہ واپس نا دینے پر ملک و قوم کیلئے ا نکے وہ 34 پوائنٹس نہیں مان رہے آپ کمزور حکومت کے ہوتے ہوئے بھی اپنے نظریئہ پر ڈٹے ہیں لیکن👇🏻
ہمارے چند پاکستانی بہن بھائی ذاتی رغبت مفاد اور رشتہ داری دیکھ کر چوروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تحریر پر تنقید PDMسپیوٹران ضرور کریں لیکن ساتھ جواب ضرور دیں کہ بھلا انکے وہ 34 پوائنٹس میں ترمیم سےعوام کی کونسی فلاح اور فائدہ ہونا؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

5 Jan
Copied ..

چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں نے جب ان کو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش میں خلاف معمول ایک بے چینی سی دیکھی۔👇🏻
وہ پالک اور گاجریں کھاتے کھاتے اچانک اپنے بال نوچنے لگتی۔۔ پھر دڑبے میں چلی جاتی ۔۔۔پھر باہر آتی ۔۔تھوڑا بہت کھاتی اور بار بار اپنے بال نوچتی۔۔۔ میں سمجھی کہ اسے الرجی ہو رہی ہے اور وہ کھجلی کی وجہ سے اپنے بال نوچ رہی ہے۔۔ اسی اثنا میں میرا بیٹا حسین یونیورسٹی سے لوٹا تو میں نے👇🏻
اسے سارا ماجرا کہہ سنایا اور تاکید کی کہ اپنے اساتذہ اور سینئر ڈاکٹرز سے مشورہ کر کے اس بیچاری کا فوری دوا دارو کرو ۔۔ مجھ سے اس بے زبان کی یہ حالت دیکھی نہیں جا رہی ۔۔ جب وہ اسے دیکھنے باہر صحن میں گیا تو خوشی سے دوڑتا ہوا واپس آیا اور کہنے لگا :👇🏻
Read 12 tweets
4 Jan
قذافی کی آمریت کی چند جھلکیاں ۔۔
یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید مسلمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار👇🏻
استعمال کرکے مروا دیا،لیکن کیوں مروایا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ پیٹرو ڈالر تهی.اس کا ذکر پھر کبھی صحیح فی الحال اس پوسٹ میں آپ سب کو ان قوانین کے بارے میں بتایا جائے گا جو معمر قذافی نے اپنی حکومت میں قائم کیے تھے۔👇🏻
1۔ لیبیا میں بجلی مفت تهی، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا تها._*
2۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔👇🏻
Read 13 tweets
2 Jan
جب پاکستان مشکل حالات سے نکل آئے گا۔ بلکہ کافی حد تک نکل چکا ہے۔ الحمدللہ ۔۔
تو جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم نا چاہتے ہوئے بھی لکھے گا کہ جب پاکستان اندرونی و بیرونی ہر طرف سے مشکلات کا شکار تھا۔ دشمن نے پاکستان کا نیا نقشہ تیار کر لیا تھا۔5 بڑے ممالک پاکستان کو توڑنے کے👇🏻
لیے اربوں ڈالر انویسٹمنٹ کر چکے تھے تو راحیل شریف اور جرنل باجوہ صاحب نے اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا استعمال کر کے سب کو زیر کر دیا۔سب کے ارادے خاک میں ملا دیے۔ سب کی انویسٹمنٹ تباہ کر دی۔ اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمنوں کو شکست دے دی۔۔ الحمدللہ ثم الحمد للہ۔👇🏻
پھر جب تاریخ رقم ہو گی تو راقم یہ بھی لکھے گا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان کو سوشل میڈیا وار نے آ گھیرا تھا ،سوشل میڈیا کے ذریعے 4 ممالک نے مل کر پاکستان میں خانہ جنگی، انتشار، نفرتیں پھیلانے کی بھرپور کوشش کی، عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی ہر ممکن کوشش کی،👇🏻
Read 5 tweets
31 Dec 20
اجیت کمار داؤول ہیرو یا زیرو؟

اجیت کمار داؤول کو انڈیا میں ہیرو مانا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بطور انٹلی جنس آفیسر اسکا کیرئر کامیابیوں سے عبارت رہا۔ اس نے پاکستان میں موجود انڈین ھائی کمیشن میں بھی چند سال گزارے ہیں۔ لیکن اسکا اصل کیرئر ریٹارمنٹ کے بعد شروع ہوا۔ 👇🏻
انڈین آئی بی سے ریٹائرمنٹ کے بعد اجیت کمار داؤول نے اپنی مکمل توجہ پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ پہ مرکوز کر لی۔ جس نے کچھ عرصے بعد نہ صرف ٹی ٹی پی کو جنم دیا بلکہ بلوچستان میں جاری مزاحمتی تحریک میں بھی نئی جان ڈالی۔👇🏻
پاک فوج کی عدم موجودگی کی وجہ سے فاٹا سمیت پاکستان کے کئی علاقے بہت آسانی سے دہشت گردوں کے قبضے میں چلے گئے۔ ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہایا گیا۔

جس کے بعد پاک فوج فاٹا سمیت پاکستان کے طول و عرض میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے پھیل گئی۔👇🏻
Read 14 tweets
29 Dec 20
دوغلا پن!!! Must read

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا کی کتابیں پڑھ👇🏻
لیں، اِنکا کثیر حِصہ وصل و ہجر و فراق، اَن کہے جذبات، حسرتوں، اور پچھتاووں کے موضوعات پر مُشتمل ہو گا۔ آپ گُوگل کے اعداد و شُمار کا تجزیہ بھی کر لیں، پاکستان کا شُمار اُن مُمالک میں ہوگا، جہاں فحش ویبسائیٹس دیکھنے کا رِواج سب سے زیادہ ہے۔ آپ خیبر سے کراچی تک کا سفر بھی کر لیں،👇🏻
عورت چاہے شٹل کاک بُرقعے میں ہی ملبُوس کیوں نہ گُزر رہی ہو، آس پاس موجود مَرد حضرات اُسے تب تک گُھورتے رہیں گے جب تک وہ گلی کا موڑ مُڑ کر نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے۔ آپ کِسی سے بھی گُفتگو کر کے دیکھ لیں، ہر دو فقروں کے بعد ماں بہن کے جِنسی اعضا پر مُشتمل گالیاں شامِل ہوں گی۔👇🏻
Read 14 tweets
28 Dec 20
بیٹی جب بھی شادی کیلئے اپنی پسند کا اظہار کرے اسے نظر انداز ہرگز نا کریں اور نا ہی اس پر بھڑکنے کی حماقت کریں

بلکہ تحمل سے اسکی بات سنے جس کو وہ پسند کرتی ہے اس کے بارے میں اس سے ساری جانکاری لیں اگر اس کی دی ہوئی جانکاری میں پختگی دیکھیں تو اس کے پسندیدہ👇🏻
انسان کو پورا موقع دیں تاکہ آپ اپنی بیٹی کی جانکاری کی تحقیق کر سکیں اگر تو وہ انسان آپ کی بیٹی کی دی گئی جانکاری کے مطابق ہو تو شرافت سے دونوں کی شادی کروا دیں اور اگر وہ انسان جانکاری کے مخلاف ہو تو بیٹی کو اس کا اصلی چہرہ دیکھا دیں وہ خود ہی پیچھے ہٹ جاۓ گی👇🏻
اگر آپ نے اسے اپنی پسند کے اظہار پر نظر انداز کیا اور ڈانٹ ڈپٹ کر کے اسکی عزت نفس کو مجروح کیا تو وہ آپ کو دشمن کی نظر سے دیکھے گی ایسی صورت حال وہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے میں ہرگز دیر نہیں کرے گی غیرت دیکھانی ہے تو اس وقت دیکھاؤ جب بیٹی اپنے منہ سے اپنی پسند کا اظہار کرے👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!