گوگل: نہیں جناب ، یہ گوگل پزا ہے۔
کالر: معذرت ، میں نے غلط نمبر ڈائل کیا ہوگا۔
گوگل: نہیں جناب ، گوگل نے پیزا ہٹ کو پچھلے مہینے خریدا تھا۔
کالر: ٹھیک ہے. میں ایک پیزا آرڈر کرنا چاہتا ہوں
گوگل: کیا آپ اپنا وہی پسندیدہ پیزا آرڈر کرنا چاہتے ہو ، جناب؟
کالر: میرا پسندیدہ پیزا تم کیسے جانتے ہو؟
گوگل: ہماری کالر آئی ڈی ڈیٹا شیٹ کے مطابق ، آپ نے پچھلی 12 مرتبہ ایک موٹی پرت پر تین چیزوں ، ساسیج ، پیپیرونی ، مشروم اور میٹ بالز کے ساتھ ایک پیزا منگوایا۔
کالر: بہت خوب! میں یہی آرڈر کرنا چاہتا ہوں۔
گوگل: کیا میں تجویز کرسکتا ہوں کہ اس بار ویجیٹیبل پیزا منگوائیں؟
کالر: کیا؟ میں سبزی والا پیزا نہیں کھانا چاہتا!
گوگل: جناب آپ کا کولیسٹرول اچھا نہیں ہے۔
کالر: تم کس طرح جانتے ہو؟
گوگل: آپ کے میڈیکل ریکارڈ سے ہمارے پاس
پچھلے 7 سالوں کا آپ کے خون کے ٹیسٹ کا نتیجہ ہے۔
کالر: ٹھیک ہے ، لیکن میں آپ کی بوسیدہ سبزی والا پیزا نہیں چاہتا! میں پہلے ہی اپنی کولیسٹرول کی دوائی لیتا ہوں۔
گوگل: معاف کیجئے جناب ، لیکن آپ نے باقاعدگی سے اپنی دوائیں نہیں لیں۔ ہمارے ڈیٹا بیس کے مطابق ، آپ نے 4 مہینے پہلے
بووٹس فارمیسی سے ایک بار 30 کولیسٹرول کی گولیوں کا ایک باکس خریدا تھا۔
کالر: میں نے ایک اور فارمیسی سے مذید خریداری کی۔
گوگل: یہ آپ کے کریڈٹ کارڈ کے ریکارڈ پر ظاہر نہیں ہو رہا
کالر: میں نے نقد رقم ادا کی
گوگل: لیکن آپ نے اپنی بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق کافی رقم نہیں نکلوائی
کالر: میرے پاس نقد رقم کے دوسرے ذرائع ہیں۔
گوگل: یہ آپ کے حالیہ ٹیکس گوشواروں پر ظاہر نہیں ہوتا ، جب تک کہ آپ نے کسی غیر قانونی طریقے سے پیسہ کمایا ہو
کالر: یہ کیا بکواس ہے!
گوگل: مجھے افسوس ہے جناب ، ہم ایسی معلومات صرف اور صرف آپ کی مدد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
کالر: بس بہت ہو چکا! میں گوگل ، فیس بک ، ٹویٹر ، واٹس ایپ اور دیگر سے تنگ آ چکا ہوں۔ میں انٹرنیٹ ، ٹی وی کے بغیر کسی جزیرے میں جا رہا ہوں۔ جہاں نافون کی کوئی سہولت ہے اور نا مجھ پر جاسوسی کرنے والا کوئی ہے
گوگل: لیکن آپ کو پہلے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کی ضرورت ہے۔ اس کی میعاد 6
ہفتوں پہلے ختم ہو چکی ہے۔
مستقبل میں خوش آمدید :)
😅
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#آجکاتھریڈ
فائٹ ٹوگیدر پاکستان
چین کا نیا بیانیہ
پاکستانی بحریہ
ایئر فورس کا دشمن کو پیغام
ایم ایل ون پراجیکٹ
چین ، پاکستان نے بیانیہ ترتیب دیا ہے
جنگی مشقوں کے دوران ( Fight together ) کا بینر استعمال کیا جا رہا ہے
چین ، بہترین ہتھیار رکھتا ہے
پاکستان الحمدللہ بہترین فوج
اس سے
ٹرائیکا کو بہت تکلیف ہے ۔ تکلیف بڑھانے کیلئے ، تین ممالک ایک فوجی یونٹ ٹائپ چیز ڈیزائن کرنے جا رہے ہیں، (روس ، پاکستان ، چین ) ، اس پر کام جاری ہے ، روس پر حملہ پاکستان ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، پاکستان پر حملہ روس ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، چین پر حملہ روس ، پاکستان
پر تصور کیا جائے گا ۔ ۔ ۔ یہ بات کب منظر عام پر آتی ہے ، یا اسکو پریکٹیکلی کرکے دکھانا ہے میں نہیں جانتا ، مگر میں نے بتا دیا ، ایسا ہو چکا ہے
30 دسمبر کو پاکستان نیوی ، ایئر فورس نے دو پیغامات دشمن کو دئیے ہیں ، پہلا ، پاک بحریہ نے لائیو ایکسرسائزز کیں ، زمیں سے فضا ، زمیں سے
#آجکاتھریڈ
جنرل پرویز مشرف غالباً پاکستان کی تاریخ کا واحد فورسٹار جرنیل ہے جس نے اب تک لڑی جانیوالی تمام جنگوں میں شمولیت اختیار کی
بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ 65 کی جنگ میں مشرف سیالکوٹ اور لاہور کے محاذوں پر اگلے مورچے پر لڑا
اور 1وقت ایسا بھی آیا جب وہ اپنے کیمپ میں اکیلا رہ
گیا تھا، دشمن کی توپوں کے گولے اور فائرنگ مسلسل ہورہی تھی لیکن مشرف نے اپنا کیمپ نہ چھوڑا اور مقابلہ کرتا رہا تاکہ بھارتی فوجوں کو یہ نہ لگے کہ اس محاذ پر پاکستانی فوج نہیں رہی ورنہ شاید 65 کی جنگ کا نتیجہ ہمارے لئے کافی پریشان کن ہوتا
اس وقت مشرف کو گولیاں بھی لگیں اور توپ کے
گولوں سے ہونے والی تباہی کی وجہ سے ذخمی بھی ہوا۔
مشرف کو اس کی اس بہادری پر امتیازی تمغہ بھی ملا اور اس کے کمانڈنگ آفیسر کی سفارش پر اسے سپیشل فورس سکول میں بھیجا گیا جہاں سے وہ سپیشل سروسز گروپ میں کمانڈو ٹریننگ حاصل کرکے نکلا
مشرف نے 71 کی جنگ میں بھی پلاننگ کی حد تک حصہ لیا
اسرائیل غیر اعلانیہ نیو کلیئر پاور ہے، اس کی عرب ممالک سے دشمنی رہی جو بتدریج کم ہوتے ہوتے دوستی میں بدل گئی۔ اسے عملی مزاحمت کا سامنا فلسطینیوں اور لبنانی حزب اللہ سے ہے۔ دنیا میں اسے پاکستان سے خطرہ ہے۔ ایران حزب اللہ کا حامی اور ایٹمی طاقت کی منزل کی طرف گامزن پاکستان ایٹمی
قوت بن چکا، پاکستان کے ایٹم بم کو اسلامی بم قرار دیا جاتا ہے اور حقیقت بھی یہی ہے۔ اسرائیل کو یہی خوف لاحق ہے کہ یہ بم اگر بھارت کے علاوہ کہیں استعمال ہوا تو وہ اسرائیل ہی ہو سکتا ہے۔ پاکستان کی صورت میں سر پر لٹکتی تلوار سے اسرائیل چھٹکارا پانے کے لیے ہمہ وقت سرگرم رہتا ہے کئی
بار عراقی تنصیبات پر حملے کی طرز پر ایران اور پاکستان کے خلاف کاروائیوں کے منصوبے بنا چکا ہے
ہندو بنئیے نے تقسیم ہند کو کبھی خوش دلی سے قبول نہیں کیا، وہ پاکستان کا وجود برداشت کرنے پر تیار نہیں اور ایٹمی پاکستان تو خصوصی طور پر اسے کھٹکتا ہے۔ اس لیے پاکستان کی تباہی اور بربادی
باخبرزرائع نے خبر دی ہے۔
کہ رات لندن میں واقع میاں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر 5 افراد ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے سبب ان افراد نے منہ پر ماسک پہن رکھے تھے۔
ان افراد میں سے ایک فرد نے پہلے فون پر کچھ بات کی اور 2 منٹس بعد ہی میاں نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسن نواز
باہر تشریف لائے۔ حسن نواز ان 5 افراد کو بڑے پرتپاک طریقے سے ملے اور ان کو گھر کے اندر لے گئے۔
اب اندر کی کہانی یہ ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کے بعد یہ افراد میاں نوازشریف کے کمرے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور جاتے ہی میاں صاحب کے پاؤں پکڑ کر
رونے لگے۔ میاں صاحب نے ان افراد کو پہچاننے کے بعد پوری قوت سے اپنی لات ان کے منہ پر رسید کرنا چاہی مگر نشانہ چوک گیا۔ میاں صاحب کے غصہ کو قابو کرنے کیلئے ان کے صاحبزادے تشریف لائے اور پھر ان سب نے ملکر نے بڑی ہی منت سماجت کے بعد میاں صاحب کو منالیا
میاں نوازشریف صاحب نے چند شرائط
#HistoricalThread
لاہور: ایک رات میں مسجد کی تعمیر کادلچسپ واقعہ
لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا- اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے-
تاریخ بتاتی ہے کہ
انگریزوں کے دور میں اس مقام سے ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا- ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی
معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر
ہوگا جبکہ مسلمان یہاں مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے
اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا-
یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا
ایک خوبصورت تھریڈ
*ایک شخص اپنے دوست سے: یار ! تم جس دریا دلی سے غریبوں پر پیسہ خرچ کر رہے ہو تمہیں ڈر نہیں لگتا کہ یہ بحران طول پکڑے اور خود تمہیں پیسے کی ضرورت پیش آئے؟
میرا خیال تھا کہ اس کا جواب ہوگا
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا
" یا پھر " *خرچ کیجئے تاکہ تم پر خرچ کیا جائے
لیکن میرے لیے اس کا جواب بالکل نیا تھا،وہ پورے وثوق سے بولے
👈🏻 *خرچ کرنے والے شہیدوں کی طرح ہیں....{لا خوف عليهم و لا هم يحزنون}*
ترجمہ: ( *نہ ان پر ڈر ہےاور نہ وہ غمگین ہوں گے* )
میں نے جلدی قرآن مجید کھول کر تصدیق کرلی واقعی میں { *أن لا خوف عليهم و لا هم يحزنون*}
کی بشارت
شہداء اور مال خرچ کرنے والے دونوں طبقوں کے حق میں ہے.
📖 *سورة بقرہ* میں مال خرچ کرنے والوں کے حق میں *دو بار* یہ آیت و بشارت آئی ہے.