ساگیات۔۔😂😂

جو قوم
پورا ایک دن ساگ پکانے پر ضائع کر دیتی ہے
وہ
انسانیت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے
یہ کہہ کر سکندرِ اعظم نے پنجاب پر چڑھائی کر دی

محمود غزنوی کو بتایا گیا کہ
دُنیا میں ایک ایسا خِطہ بھی ہے
جو ساگ کو اِنسانوں کی خوراک کہتے ہیں۔ یوں سترہ حملے وجود میں آئے
جاری ہے👇
غَوری سے لیکر ابدالی تک
کے لشکر کے جانورں کا ساگ
اسی خِطے سے جاتا تھا

مجھے یقین ہے ایک دن ہم
اس ملک پر قابِض ہوجائیں گے
کیونکہ یہ ساگ خور قوم ہے
(اِیسٹ اِنڈیا کمپنی کا پہلا تاجِر)

جو قوم ساگ کھاتی ہو وہاں تعلیم کچھ نہیں کر سکتی
(لارڈ میکالے)

جاری ہے 👇
ہمارے اور تمھارے درمیان اب ساگ فیصلہ کرے گا
(نیوٹن)

میری بڑی خواہش تھی پنجاب کے لوگ بھی نوبَل انعام جِیتیں
مگر
وہ ساگ کھانا نہیں چھوڑ سکتے
(الفریڈ نوبَل)

نیپال پر آج تک کوئی حملہ آور فتح حاصِل نہیں کر سکا
کیونکہ وہ ساگ نہیں کھاتے
(نپولین)

جاری ہے 👇
کولَمبَس کو راستے میں ہی پتہ چل گیا تھا برٌصغیر میں ساگ کھایا جاتا ہے
اس لئے وہ راستہ بدل کر امریکہ نکل گیا

ایک منگول کو جب بغداد میں
ساگ کھانے کو دیا گیا
تو اس نے واپس جا کر
چنگیز خان کو شکایت کر دی
اور
پھر چنگیز خان قہر بن کر ٹوٹ پڑا

😜😜😜😂😂😂😜😜😜

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

29 Jan
نفس مطمئنہ
ایسا نفس جو نیکیاں کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو گناہوں کو ترک کر کے مطمئن ہوتا ہے
جو اللّٰه کی نافرمانی
وقت کے ضیاع پر بےچین ہوتا ہے
جو رب کے ذکر سے مطمئن ہوتا ہے
جو رب کی خاطر خود کو تھکا کر
مطمئن ہوتا ہے
جو نیکی کے مواقع چھوٹ جانے پر
رب سے دور ہو جانے پر تڑپتا ہے
جاری ہے👇
جو اپنی ہر کوشش اپنے رب کے نام
اپنی ہر خواہش اسکی رضا پر
قربان کر کے جیتا ہے
جو ہر ازمائش
ہر دکھ
ہر پریشانی میں بھی مطمئن ہوتا ہے
ہر طرح کے حالات میں اپنے رب سے راضی ہوتا ہے
رب پر توکل کرتا ہے
اِس یقین میں جیتا ہے کہ
اُسکی زندگی کا ہر فیصلہ
اُس کے رب کی طرف سے ہے
جاری ہے 👇
جس کے ہر فیصلے میں خیر و حکمت ہے
جس رب نے اُسے محبت سے بنایا ہے
جو کبھی بندے پر ظلم نہیں کرتا
وہ ہر طرح کے حالات میں
اُسکے ساتھ ہے
وہی اللّٰهﷻ حالات کے بدلنے پر
بھی قادر ہے
تو میں اُسکی بھیجی گئی ہر آزمائش میں بھی راضی
ہر تکلیف
ہر دکھ میں راضی
مطمئن
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
28 Jan
یہ شائید ڈھیر سال پہلے ٹیوٹ کی تھی
دوبارہ پڑھ لیں

یہ لذت وہی جان سکتا ہے
جس نے آزمایا ہو
ایک ایمان آفروز واقعہ

گاہک نے دکان میں داخل ہو کر
دکاندار سے پوچھا
کیلوں کا کیا بھائو لگایا ہے؟
دکاندار نے جواب دیا
کیلے 12درہم
اور
سیب 10درہم
اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل
جاری ہے👇
ہوئی اور کہا
مجھے ایک کیلو کیلے چاہئیں
کیا بھاو ہے؟
دکاندار نے کہا
کیلے 3 درہم
اور
سیب 2 درہم
عورت نے الحمد للّٰہ پڑھا
دکان میں پہلے سے موجود گاہک نے
کھا جانے والی غضبناک نظروں
سے دکاندار کو دیکھا

اِس سے پہلے کہ
کچھ اول فول کہتا
دکاندار نے گاہک کو
آنکھ مارتے ہوئے تھوڑا
جاری ہے👇
انتظار کرنے کو کہا
عورت خریداری کرکے
خوشی خوشی دکان سے نکلتے
ہوئے بڑبڑائی
اللّٰه تیرا شکر ہے
میرے بچے انہیں کھا کر بہت خوش ہونگے

عورت کے جانے کے بعد
دکاندار نے پہلے سے موجود گاہک کی
طرف متوجہ ہوتے ہوئے کہا
اللّٰه گواہ ہے
میں نے تجھے کوئی دھوکا دینے کی
کوشش نہیں کی
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
27 Jan
یہ کیلی فورنیا ہے
Menlo par
میں واقع فیس بک کے ہیڈکوارٹر میں اچانک تھرتھلی مچی ہوئی ہے

واٹس ایپ کالز کے ڈیپارٹمنٹ نے
پاکستان سے ایک ایسی کال ٹریس کی
جو تین گھنٹے سے چل رہی ہے
مگر جس میں کوئی بول نہیں رہا صرف سانسوں کی آواز ہے

ہنگامی میٹنگ کال کر لی گئی ہے
جاری ہے 👇
اور
آئی ٹی
ٹیلی کمیونیکیشن
اور
سیکورٹی ماہرین سر جوڑ کر بیٹھ چکے ہیں

کسی کو کچھ سمجھ نھیں آرہا
کہ
اس خفیہ کال کو کیسے ان کوڈ کیا جائے
سی ائی اے
ایم آئی 5
موساد کے کال اور وائس ان کوڈنگ
کے ماہرین کو بھی بلا لیا گیا ہے
اور
وہ بھی سر توڑ کوشش کے باوجود
یہ راز کھولنے میں
جاری ہے👇
ناکام ہو رہے
کہ
آخر سانسوں کے ذریعے کس قسم کے کوڈ استعمال کر کے
پیغام رسانی کی جا رہی ہے

خبر فیس بک کے ہیڈکوارٹر سے
لیک ہو کر بھارت پہنچ چکی ہے
جہاں را کے ہیڈکوارٹر سے لے کر
سرحد پر موجود فوجوں تک میں
سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
اور
بھارت کو یقین ہو چکا ہے کہ
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
26 Jan
امی

میں دو سال کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ رہا تھا
پچھلے دو سال سے میں پردیس ہسپتال میں کام کر رہا ہوں
اور
ہسپتال کی کافی مصفروفیت تھی
اور
میں بس آبائ وطن

واپس جانے کی تیاریاں کر رہا تھا

ابھی کچھ دیر پہلے ہی میں
گھر والوں کے لئے شاپنگ کر کے
کمرے میں آیا تھا

جاری ہے 👇
پچھلے دوسالوں میں ہسپتال کے علاوہ کچھ چھوٹے موٹے کام کر کے
میں نے کچھ پیسے آج کے دن کے لئے ہی
جوڑ رکھے تھے
کہ
جب اپنے آبائی وطن واپسی جاؤں گا
تو
گھر والوں کے لئے تحائف لیتا جاؤں گا
چھوٹے بھائی کو مہنگے موبائل رکھنے
کا بہت شوق تھا
سو اُس کے لئے ایک آئی فون لیا تھا
جاری ہے 👇
چھوٹی بہن بہت عرصے سے
ٹیبلیٹ کی فرمائش کر رہی تھی
اُس کے لئے ایک اچھا سا ٹیبلیٹ لیا
دوسری دو بہنوں کے لئے خوبصورت سی گھڑیاں اور کپڑوں کے کچھ جوڑے لئے
ابو کے لئے ایک سمارٹ فون اور چند قیمتی پرفیوم لئے
لیکن
جب امی کے لئے تحفہ لینے کی باری آئی تو میں سوچ میں پڑ گیا
کہ
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
25 Jan
دوستی

بزرگ سنایا کرتے تھے کہ
ایک شخص سے اُس کی دولت کی وجہ سے
بہت سارے لوگ دوستی کا دم بھرنے لگے تو ایک دن اُس کے والد نے کہا
بیٹا
ہر دوست کہلانے والا شخص
دوست نہیں ہوا کرتا
بڑی جانچ پڑتال کے بعد کسی کو دوست سمجھنا چاہیئے
بیٹا بولا
آپ کیا جانیں دوستی کیا ہوتی ہے
جاری ہے 👇
باپ بولا انتظار کر
پھر باپ نے ایک دُنبہ ذبح کرکے
بوری میں بند کیا جس سے
خون ٹپک رہا تھا
اور بیٹے سے کہا
یہ اپنے دوستوں کے پاس لے جا
اور اُنہیں کہو
’’مجھ سے قتل ہوگیا ہے میری مدد کرو"

پھر دیکھو وہ کیا جواب دیتے ہیں

بیٹے نے بوری اٹھائی اور
رات کو ایک دوست کا دروازہ
جاری ہے 👇
جا کھٹکھٹایا
دوست نے پوچھا خیریت ہے؟
کہنےلگا
یار مجھ سے قتل ہوگیا ہے
نہ لاش ٹھکانے لگانے کی جگہ مل رہی ہے
نہ سر چھپانے کی
میری کچھ مدد کرو
دوست نے مدد کے بجائے ٹال دیا
کہ
تو جانے اور تیرا کام جانے
میں تیرے ساتھ کیوں پھنسوں
وہ دوسرے
تیسرے
چوتھے
الغرض سب دوستوں کے پاس گیا
جاری ہے👇
Read 8 tweets
24 Jan
امام احمد بن حنبل
نہر پر وضو فرما رہے تھے
کہ
ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا
لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ہوا اور امام صاحب سے آگےجا کر بیٹھ گیا
پوچھنے پر کہا
کہ
دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے
پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ہے
مجھے شرم آئی کہ استاد میرے مستعمل پانی سے وضو کرے
جاری ہے👇
اپنے سگے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے رسول اللّٰهﷺ نے پوچھا
کہ آپ بڑے ہیں یا میں؟
(عمر پوچھنا مقصود تھا)
کہا
یارسول اللّٰہﷺ بڑے تو آپ ہی ہیں البتہ عمر میری زیادہ ہے

مجدد الف ثانی رات کو سوتے ہوئے یہ احتیاط بھی کرتے
کہ پاؤں استاد کے گھر کی طرف نہ ہوں
جاری ہے 👇
اور بیت الخلا جاتے ہوئے یہ احتیاط کرتے
کہ
جس قلم سے لکھ رہا ہوں اس کی کوئی سیاہی ہاتھ پر لگی نہ رہ جائے
ادب کا یہ انداز اسلامی تہذیب کا طرہ امتیاز رہا ہے
اور یہ کوئی برصغیر کے ساتھ ہی خاص نہ تھا
بلکہ جہاں جہاں بھی اسلام گیا اس کی تعلیمات کے زیر اثر ایسی ہی تہذیب پیدا
جاری ہے👇
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!