کرپٹو مائننر میں نوڈز کیا ہوتے ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں.
نوڈز اپکے نیٹورک سے جڑے ہویے پیرالل مائننگ پروسسیرز ہیں جنکو آپ نے اپنے نوڈ ایڈریس کیساتھ سسٹم میں ایڈ کیا ہے.
مثال کے طور پر
نیچے تصویر میں آپکے نوڈ کا ایڈریس آرہا ہے. اسکو کاپی کریں
اور کسی فرینڈ کو کہیں کہ اس ایڈریس سے کرپٹ مائنر ڈاون لوڈ کرے اور اکاونٹ بنایے.
جب وہ اکاونٹ بنایے گا تو وہ آپکا نوڈ ہو جایگا.
کرپٹو کرنسی میں hashes مائین کرنے ہوتے ہیں اب جب آپکے پاس Hash آیگا تو آپکا اور آپکے دوست کا نوڈ موجود ہوگا
.cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
آپکا سسٹم parent اور اسکا چائلڈ ہوگا. آپکا سسٹم hash کا کچھ پورشن نوڈ کو ڈسٹری بیوٹ کریگا تاکہ پیرالل پروسیسنگ ہوسکے.
جب آپکے دوست کا نوڈ ڈیکرپٹ کرلے گا تو آپکو اسکی اماونٹ کا 15 فیصد ملے گا اسکو اماونٹ پوری ملے گی لیکن آپکو ڈسٹری بیوشن کے 15 فیصد ملیں گے.
تو نوڈ بنانے سے ورک لوڈ کم ہوا اور مایننگ زیادہ ہوئی. جتنے بھی نوڈ آپ اپنے لنک سے بنوائیں گے وہ آپکا لیول 1 ہوگا.
اگر دوست جو آپکا نوڈ وہ اپنے ایڈریس سے کسی کو نوڈ بناتا ہے تو وہ آپکا لیول 2 ہوگا اور وہ بھی آپکی ٹیم میں ہی آئیگا.
بہت آسان الفاظ میں بتا رہا ہوں بہت سارے لوگوں کو ٹیکنیکل چیز سمجھ نہیں آیگی اگر میںhashes وغیرہ کی بات کرنے لگ گیا.
ایک سسٹم اکیلے ایک hash کو پانچ دن میں decrypt کرتا ہے تو پانچ سسٹم ملکر ایک دن میں decrypt کرلیں گے
یہ نوڈ کا کانسپٹ ہوا.
نیچے تصویر دیکھیں آپ نے صرف اپنے نوڈ ایڈریس سے چائلڈ بنانے ہیں. اپکے نوڈ نے اپنے ایڈریس اور یہ دس لیول تک پیرالل پروسیسنگ ہوسکتی ہے اور سب لوگ آپکے نوڈ ہوں گے. ہر لیول کی ٹرانسیسکشن پر آپکو فائدہ پہنچے گا.
کوشش کریں نوڈز ایسے لوگوں کو بنائیں جو زیادہ سے زیادہ وقت مائیننگ کرسکیں.
اب کچھ کیلکولیشنز کرتے ہیں. آپکے چار نوڈز ہیں مطلب چار دوست ایڈ کیے ہیں.
آپکو اپنی ارننگ پوری ملے گی لیکن انکی طرف سے بھی آپکو پندرہ فیصد ملے گا. کیونکہ آپ پیرنٹ نوڈ ہیں.
اب آپکے چائلڈ بھی اپنے چار چار نوڈ بنالیتے ہیں تو وہ آپکا لیول 2 ہوگا آپکے گرینڈ چایلڈ نوڈ ہوں گے اور آپکو انکی ٹرانسکشنز کا 10 فیصد ملے گا. اور یہ سلسلہ 10 لیول تک جائیگا.
وہ بندے سیلکٹ کر ے جو ڈیڈیکیٹڈ ہوں بس. نوڈز ڈسٹریبوشن ہوتی جاییگی اور مائننگ تیز ہوتی جائیگی.
ٹیبل کو دیکھیں اور سمجھیں آپکے چار نوڈ تھے راونڈ 1 میں.
آپکے چار نوڈز کے چار چار نوڈز ہیں تو راونڈ 2 میں 16 ہوگیے. ساتھ انکم بھی دیکھیں.
اگر اس طرح کی ٹیم بنے تو آپ 6 مہینے میں 5213 ڈالر حاصل کر پائیں گے.
اہم بات اگر آپکا پیرنٹ نوڈ فاسٹ ہے یا آپکا چائلڈ نوڈ فاسٹ ہے تو اسکا فائدہ بھی آپکو ہوگا کہ وہ جلدی مائین کرلے گا. Hashesکا ڈیٹا سیٹ ہوتا ہے وہ نوڈز میں ڈسٹری بیوٹ ہوجاتا ہے
اس لیے اگر آپکو لگے کسی بندے کے پاس تگڑا سسٹم ہے اور آپ نے ابھی جوائن نہیں کیا تو اسکے لنک سے جوائن کر یں.
آپ لوگوں کا سوال تھا کہ میں نے 15 ہزار ڈالر کتنے عرصے میں ماین کیے. میرے پاس بہت سٹرانگ ہارڈویئر ہے اس پر میں نے یہ والا کرپٹو مائننر لگایا ہوا ہے یہ اسنے تقریباً 46 دن میں کیے ہیں. ساتھ نوڈز بھی ہیں.
cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
لوگ کس طرح سے کر رہے ہیں یہ اسکی جھلک ہے.

اگلے مرحلے میں بات کریں گے کی جب آپکی ویلیو withdraw criteria کو میچ کرے تو بٹ کوائن کو کیسے ڈیجیٹل والٹ میں شفٹ کریں گے. اس سے کیے کرپٹو مارکیٹ میں بڈنگ کرنی ہے.
کسی بھی موقعہ پر آپ کو لگے کہ ٹھیک نہیں ہے فراڈ ہے کچھ اچھی فیلنگ نہ ہو تو آپ اسکو چھوڑ دیں. یہاں مقصد ہے صرف گائیڈ کرنا باقی آپ لوگوں کا کام ہے.
ایک ٹائم آیگا جب لاہور مال روڈ پر بٹ کوائن کا اے ٹی ایم لگا ہوگا جیسے ابھی نیویارک اور فرانس میں لگے ہوئے ہیں
cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with meddy tweets

meddy tweets Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @meddytweets

7 Feb
سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کہ پاکستان سے بٹ کوائن کیسے خریدیں یا بیچے.
اسوقت ایک بٹ کوائن 60 لاکھ کا ہے تو بہت بڑی انویسٹمنٹ ہے.
اسکا حل یہ ہے کہ بٹ کوائن مائیننگ شروع کردیں.
#BTC #MiningBtc
جیسے جیسے مائین کرتے جائیں گے آپکو بٹ کوائن کا سمال پورشن ملتا جائیگا. جب ایک ہینڈ سم اماونٹ ہوجائے تو اسکو ڈالر میں کنورٹ کروا کر کیش کروا لیں.
مائیننگ کرنی کیسے ہے.
ڈیڈیکیٹڈ مائننگ کے لیے آپکو چاہیے بڑا ہارڈویئر اور بڑی انویسٹمنٹ.
اس لیے آتے ہیں ڈسٹری بیوٹڈ نوڈز پر. جو کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر بھی کرسکتے ہیں.
یہ ایک مائننر سوفٹ وییر ہے جو آپ اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر چلا سکتے ہیں اور بٹ کوائن کما سکتے ہیں.اسکو انسٹال کیسے کرنا ہے.
cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
Read 12 tweets
7 Feb
اس ملک میں نقصان مڈل کلاس والے اور غریب کا کروایا جاتا ہے. تاکہ وہ کہیں امیر ہوکر اس ملک کی اشرافیہ کے برابر نہ آجایے.
جس دن لیگل کریں گے اس دن 99 فیصد آبادی بٹ کوائن خرید نہیں پایے گی.
آج چاروں صوبوں کی کیبنٹ میں کوئی وزیر ایسا نہیں جسکا آئی ٹی بیک گراؤنڈ ہو یہ ہماری سیریسنس ہے
دنیا کی سب بڑی مارکیٹ ایمازون پاکستان میں نہیں آرہی . پے پال نہیں آرہا ہے.
کیونکہ اکانومی ڈاکومنٹڈ نہیں ہے.

جب لوگوں کا پریشر آیے کہ یہ چیزیں لیکر آو تو یہ کسی مولانا سے فتویٰ دلوا دیں گے کہ حرام ہے.
اس ملک کی ساری بینکیں سود پر ہیں لیکن کسی کو اعتراض نہیں ہے.
ڈاکومنٹ اکانومی کا زیادہ فائدہ ملک کو ہوگا لیکن لیکر نہیں آرہے کیونکہ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس نے ایکدوسرے کو بریف کیس دینے ہوتے ہیں. اگر ڈیجیٹل ہوگیا تو ٹرانسکشنز پکڑی جائیں گی.
یہ تو ہر دوسرے دن سوشل میڈیا بند کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں کیونکہ لوگوں کو اوئیرنیس آرہی ہے.
Read 5 tweets
1 Feb
آپ لوگوں کے بہت ڈی ایمز اور رپلاییز آتے ہیں پائی نیٹ ورک کو لیکر.
پائی ایک نیئ کرپٹو کرنسی ہے بٹ کوائن اور ایتھرئیم کی طرح.
ابھی اسکی اپلیکیشن لانچ ہوئی ہے اور اسکے الگورتھم اور مائننگ کرائٹیریا ابھی لانچ نہیں ہوا
#Pi #Crypto ImageImage
میں نے اپلیکیشن کو سینڈ بوکس میں رن کرکے ٹیسٹ کیا ہے اور یہ اپلیکیشن آپکی انفارمیشن نہیں چراتی.
آپ اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرسکتے ہیں اور اپنی ٹیم بنا سکتے ہیں.
ابھی کسی بھی قسم کی کوئی مائیننگ نہیں ہورہی جب اپریل میں اس کو کرنسی ویلیو ملےگی تو آپ اسکی مائیننگ کرسکے گے
اس میں اکاونٹ ایک کوڈ کے زریعے بنے گا جسکو کہتے ہیں ریفرل کوڈ.
یہ کوڈ بہت اہمیت کا حامل ہے اگر آپ کسی اچھی ٹیم میں ہوں گے تو آپکو مائننگ ریٹ اچھا ملے گا اگر آپ کسی تھکی ہوئی ٹیم میں ہوں گے تو آپ کو کم کرنسی ریٹ ملے گا.
Read 8 tweets
20 Jan
Maryam Safdar Vs Maryam Nawaz

Indian funding to PTI. ImageImage
Israeli Funding :( ImageImage
Sweet :) ImageImage
Read 6 tweets
30 Dec 20
ایچ ای سی کو اپنی ایجوکیشن پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے.
دنیا کے ہر ملک میں شارٹ اور ٹیکنیکل کورسز ہیں جنکے بعد سٹوڈنٹس 22۔23 سال کی عمر میں ملک کی اکانومی کو سپورٹ کرنے لگ جاتے ہیں.
یہاں بچے کو تیس سال تک پڑھایے جارہے ہیں
وہ کمایے گا کب اور شادی کب کرےگا؟
en.dailypakistan.com.pk/20-Dec-2020/bs…
80 فیصد آبادی والدین کے پیسوں سے تعلیم حاصل کرتی ہے جو عمر رسک لینے کی ہوتی ہے یا انوویششنز کی ہوتی ہے نوجوان چار سال اور پانچ سالہ یونیورسٹی پروگراموں میں لگے ہوتے ہیں 30 سال کی عمر میں انسان جاب تو کرسکتا ہے لیکن ایسا کوئی کارنامہ نہیں کرسکتا جس سے ملک کی اکانومی بڑھے.
جاپان میں کتنے لوگوں کے پاس ماسٹر یا پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے؟
لیکن پوری دنیا میں آٹوموبایل انڈسٹری انکی چھائی ہوہی ہے.
@Shafqat_Mahmood
Read 4 tweets
16 Dec 20
(Trend Facts of "StopFencingGwadar")
An Anti-CPEC trend created on the instruction of @BSO__AZAD (Banned Organisation)
*Total tweets Posted: 17,231
(Tweets: 5,267 & retweets: 11,964)
* Trend Started by at
@malangbaluch
*4,116 no of distinct accounts participated in this trend and more than 2,753 accounts have a foreign location
including India, Afghanistan, Norway, Dubai, Australia, Germany, Switzerland
* 489 accounts have 0 followers,
*664 accounts have followers between 1 to 5.
*708 accounts created in Nov 2020.
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!