پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے
وقت کے ساتھ ساتھ آج وہ راز سے پردے اٹھ رہیں ہیں,
دنیاکے نقشے پر جب پاکستان کی آوازیں بلند ہونا شروع ہوئی جب پاکستان بنا نہیں تھا,
تو دنیا کہتی تھی نا ممکن ہے ایسا کچھ نھی ہوگا,
پھر دیکھا پاکستان بھی بنا،
پھر پاکستان بنتے ہی⬇️
ہندوستان نےکہا, یہ کچھ ہی دنوں میں ہمارے پیر پکڑیں گے اور واپس شامل ہونے کے لئے ہماری منت سماجت کریں گے,
اس وقت پاکستان میں کچھ بھی نہیں تھا پنجاب سندھ اور دریا کے کنارے تھوڑی سی ہریالی وغیرہ تھی,
بقول ہندوستانی لیڈران کے یہ بھوکے مر جائیں گے.
آخر کار پاکستان بن گیا
لاکھوں قربانیاں خون کی ندیاں جسے کہتے ہیں بہا دی گئی ایسا ہی ہوا خون کی ندیاں کراس کرکے پاکستان کے علم کو بلند کیا گیا,
ابھی تھوڑا سا ہی وقت ہوا تھا کہ ہندوستان نے نے مقبوضہ کشمیر پر طاقت کے زور پر قبضہ کرلیا اور مزید تھوڑا سا وقت گزرا تھا کہ ہندوستان نے جنگ مسلط کر دی⬇️
اور کہا اب پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے,
لیکن یہاں ہندوستان کی ناکامی ہوئی
پھر تھوڑا سا وقت گزرا تھا پھر ہندوستان نے حملہ کردیا پاکستان پر, پھر تھوڑا سا وقت گزرا تھا عالمی طاقتوں نے ہندوستان کو ایٹمی ہتھیار دے دیے, اور ٹھیک پانچ سال بعد پاکستان کو جنگ کی دھمکی دینا تھا⬇️
اور پاکستان کو ختم کرنے کا پلان تھا تمام عالمی دشمنوں کا مل کر, پھر سلطنت روس آیا براستہ افغانستان بلوچستان گرم پانیوں تک پلان تھا
اور اس وقت پوری دنیا میں مشہور تھا کہ روس جہاں جاتا ہے ناقابل شکست ہے اور واپس نہیں آتا,
پھر دنیا میں دیکھا وہیں روس افغانستان سے ہی پسپا ہوا⬇️
اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا
روس کے قبضے میں باقی مسلمان ریاستیں بھی آزاد ہوئی,
پھر اسرائیل عرب جنگیں شروع ہوئی,
یہاں چھوٹا سا پاکستان جس نے عربوں کی مدد کی,اسرائیل کے سارے پلان فیل کردیئے اسرائیل نے قبضہ کرنا تھا عرب ممالک پر, پھر سلطنت امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ آیا⬇️
اصل نشانہ پاکستان تھا پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے شام عراق یمن بنا کر قبضہ کرنا تھا,
دنیا کی خطرناک ترین جنگ شروع ہوئی
دعوے کیے جارہے تھے کہ اس اتحاد کو کوئی شکست نہیں دے سکتا دنیا کی تاریخ کا طاقتورترین جدید اتحاد,
تاریخ نے دیکھا کہ اللہ پاک کے رازوں میں سے ایک راز پاکستان⬇️
نے یہاں بھی اس ظالم سلطنت کو بکھیر کے رکھ دیا,
آذربائیجان کی مدد, پوری دنیا کے سامنے ہے
سعودی عرب کی تمام فوجی مدد, ٹریننگ پاکستان کے ہاتھوں
مکہ پاک مدینہ پاک کی چوکیداری کا کام آج بھی پاکستان کے ایس ایس جی کمانڈوز کر رہے ہیں,
سری لنکا میں بھارت نے علیحدگی پسندوں کی مدد کر کے⬇️
دہشت گردی کی ایک جنگ شروع کرائی تھی , پاکستان نے سری لنکا کی مدد کر کے دہشت گردوں کا صفایا کروایا,
آج بھی سری لنکا پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہے
آج بھی فلسطینی پاکستان کی طرف ہی دیکھ رہیں ہیں۔فلسطینیوں کو باقاعدہ بھرتی اپنی پاک فوج میں ٹریننگ دیتی ہے اور ان کو یہاں بلا کر تعلیم⬇️
اور اپنی افواج کی ٹریننگ دے چکی ہے ,
مقبوضہ کشمیر کے تمام مسلمان پاکستان کے علاوہ دوسرے کسی کی بات سننے کو تیار نہیں
بھارت میں رہ جانے والے تمام مسلمان پاکستان کے علاوہ دوسری بات سننے کو تیار نہیں سوائے ان کے چند لیڈران جو کہ بھارت نے طاقت کے پوائنٹ پر گن پوائنٹ پر ان کو یرغمال⬇️
بنا رکھا ہے۔وہ دھوکے سے مسلمانوں کے لیڈر بنے ہیں بھارت میں لیکن وہ اندر سے مجبور ہیں باہر سے مجبوری کے تحت وہ انڈیا کی بات کرتے ہیں لیکن ان کے دل آج بھی پاکستان کے ساتھ رہتے ہیں,
یہی صورتحال بنگلہ دیش کی عوام کی ہے کہ وہ بھی سمجھتے ہیں کہ جتنے الزام پاک فوج پر لگائے گئے تھے⬇️
وہ بھارت تھا لڑانے کے لیے ہمیں الگ کرنے کے لیے,
وہاں کے حکومتی عہدیداران بھارت کے ایجنٹ ہے ۔اس کے علاوہ پوری عوام سب سمجھتی ہے کہ ہمارا اصل خیر خواہ کون ہے
اسی طرح افغانستان کی پوری عوام پاکستان کو محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں سوائے چند غداروں کے جو کہ اس وقت افغان آرمی کی صورت⬇️
میں حکومت کی صورت میں ہے,
وہ غدار لاتعداد ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ,
اسی طرح آج کے زمانے میں موجودہ وقت میں تمام عرب ممالک کی عوام پاکستان کو ہی اپنا رہنما سمجھتی ہے۔سوائے انکے حکمرانوں کے چند ایک کے،حکمران طبقے کی بات نہیں ہو رہی عوام کی بات ہو رہی ہے,
اسی طرح بوسنیا چیچنیا کی⬇️
مدد کرنے میں بھی پاکستان ہی آگے آگے تھا
اسی طرح سوڈان وغیرہ افریقی چند ممالک کی مدد کرنے میں بھی پاکستان آ گیے تھا,
چائنہ کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والا پاکستان ہے
چائنہ کے ساتھ دوستی پاکستان نے نبھا کے دکھائی ہے
ایران سعودی عرب ترکی کے پشت پر بھی پاکستان کھڑا ہے اگر پاکستان کا⬇️
ایٹم بم نہ ہوتا تو ان کا حال بھی شام ایراق یمن کر دیا جا چکا ہوتا اب تک,
نیپال تبت کی مدد بھی پاکستان کرنے میں آگے آگے رہا,
مسلمان ملکوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے ممالک کی بھی مدد کرنے میں پاکستان پیش پیش رہا بہت سارے ممالک کی مثالیں موجود ہیں,
بھارت میں تمام سکھ پاکستان سے⬇️
ایسے محبت کرتے ہیں جیسے ہم مکہ پاک مدینہ پاک سے محبت کرتے ہیں,
2000 کے بعد جب امریکہ افغانستان آیا تو کیی ایسے موقع تھے جب پاکستان کو توڑنے کے چیلنج جاری کئے گئے,
لیکن سارے دعوے چیلنج دھرے کے دھرے رہ گئے,
پھر پاکستان کو قرضوں کے دلدل میں ایسا پھنسایا کے دوسری کوئی صورت نہیں تھی⬇️
بچنے کی, لیکن پاکستان نے بھی ایسی گیم کی ہے کہ ان کا باپ بھی اب کچھ نہیں کر سکتا
یہ افغانستان بھی چھوڑیں گے مقبوضہ کشمیر سے بھی بھاگے گیے بھارت کے ٹکڑے بھی ہو گے پاکستان کا بیرونی قرضہ بھی اترے گا اس سے ڈبل بھی آئے گا۔
ایف اے ٹی ایف کی پابندیاں بھی ختم ہونگئی,
پاکستان خطے کا⬇️
جدید ترین ملک بننے جارہا ہے
اس 100 سال پوری تاریخ میں مسلم ممالک یا غیر مسلم ممالک پوری دنیا میں پاکستان کی ایسی خطرناک تاریخ کسی اور دیگر ملک کے پاس نہیں۔
پاکستان سے ٹکرانے والے سارے ختم ہوگئے پاکستان دن بدن مضبوط ہو رہا ہے,

گمنام سپاہی ۔ 🔁🔁
بلال_خان_آفریدی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Anwar Ahmad Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AAK1958

29 Dec 20
میں پاکستان کا شہری، میں پاکستان کا مالک ہوں۔🇵🇰💖

یہ ملک میری ملکیت ہے اور میں اس کا آزاد شہری ہوں۔ یہ ملک پاکستان میری دھرتی، میری ماں ہے اور میں اس کا شہری، اس کا سپوت ہوں۔ یہ ملک، یہ آزادی مجھے یوں ہی خیرات میں نہیں ملی ہے۔ اس آزاد رقبے کے حصول کےلئے میرے آجداد کا خون،
پسینہ بہا ہے۔ اس کی زرے زرے، چپے چپے، رگ رگ اور نس نس میں میرے اسلاف کا خون دوڑ رہا ہے اور اس میں میرا پسینہ بہہ رہا ہے۔ میرے آجداد نے اپنا خون بہا کر اس کو آزادی دلوائی تھی اور اب میں اپنا پسینہ خرچ کرکے اس کو تعمیر کر رہا ہوں۔ اس ملک کےلئے اور اس کی آزادی کے لئے میری جدوجہد،
میری قربانیوں اور میری محنت و تکلیفوں کی داستان طویل ہے اتنی طویل کہ کوئی پوری زندگی خرچ کرے تب بھی یہ داستان مکمل نہیں سن سکتا۔
میری ماؤں، میری بہنوں نے اس کے حصول و آزادی کےلئے آبروں کی قربانیاں دی ہیں۔ اپنے سینوں سے آنچل اتار کر اس کا پرچم تخلیق کیا ہے۔ میرے بزرگوں نے
Read 10 tweets
26 Dec 20
دنیا کا واحد گناہ جہالت ھے۔📕✍️
ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام کے ایران کا ایک مفکر) کے پاس آیا اور کہنے لگا. "میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے. آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.."⬇️
شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے. بہت سے لوگ اس عورت کے گرد جمع تھے اور بُت خانے کا کاھن بڑے فخر سے بت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا⬇️
شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُسکو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے.⬇️
Read 8 tweets
25 Dec 20
قوم کو قائد اعظم کی یوم پیدائش مبارک: 💐🇵🇰
قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی کے پانچ دلچسپ واقعات
1۔مسلمانوں کے عظیم لیڈر اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ قیام پاکستان کے بعدگورنر جنرل کی حیثیت سے ملک چلا رہے تھے،
#JinnahWasRight ⬇️🇵🇰
ایک دن برطانیہ کے سفیر نے کہا کہ برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی آج پاکستان کے ائیرپورٹ پہنچ رہا ہے آپ انہیں لینے ائرپورٹ جایئے گا ،قائداعظم نے انتہائی دبدبے سے فرمایاآپکے بادشاہ کے بھائی کو ائرپورٹ لینے چلا جاؤں گا لیکن ایک شرط پر کے کل جب میرا بھائی برطانیہ جائےگا تو آپ کا بادشاہ⬇️
جاراج اسکو لینے ائرپورٹ جائے گا ، یہ سن کر سفیر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا ۔
2۔ ایک دفعہ قائداعظم کے ملازم نے وزیٹنگ کارڈ آپکے سامنے رکھا کے یہ شخص آپ سے ملنا چاہتا ہے ، اس کارڈ پر انکے بھائی کا نام لکھا تھا اور ساتھ میں تعارف میں لکھا تھا برادر آف محمد علی جناح ، یہ پڑھتے ہی⬇️
Read 14 tweets
21 Dec 20
استاد سے استادی ، بیگم کو مہنگی پڑ گئ 🤣🤣🤣
ماسٹر اسکول سے تھک کر گھر واپس آئے اور کھانا کھانے بیٹھ گیے۔
کھاتے کھاتے اپنی بیوی کو بتایا کہ
"کھانا اچھا نہیں ہے ، کوئی ذائقہ نہیں آرہا ہے۔"
بیوی اپنی برائی کا بدلہ لینے کے لئے اٹھی اور کوویڈ ہیلپ لائن کو فون کیا اور⬇️
ایمبولینس کو بلایا۔
اور کہا..
"ان کو کھانے کا ذائقہ نہیں آ رہا ہے .."
ایمبولینس ماسٹر کو کوویڈ ہسپتال لے گئی اور انہیں قرنطین کردیا۔
اس طرح بیوی نے اس کا بدلہ لیا۔
*اب کہانی میں ایک نیا موڑ*⬇️
دوسری طرف ، ماسٹر صاحب سے یہ پوچھا گیا کہ
"آپ کے ساتھ کس کس کا رابطہ ہوا؟"
ماسٹر نے بالکل سکون سے کہا ..
- میری بیوی
- میرے سسر
- میری ساس
- میرا سالا
- میری سالی
- میرا ساڑھو
اب یہ سارے لوگ بھی کوویڈ ہسپتال کے بستر پر بیٹھے ہوئے ماسٹر صاحب کو گھوررہے ہیں۔⬇️
Read 5 tweets
17 Dec 20
21 گرام کی روح اور ہماری خواہشیں
یہ تحریر ضرور پڑھیں
@NawazSharifMNS @MaryamNShari @AAliZardari
@BBhuttoZardari
وہ انسانی روح کا وزن معلوم کرنا چاہتا تھا، اس نے نیو یارک کے چند ڈاکٹروں کو ساتھ ملایا اور مختلف طریقے وضع کرنا شروع کر دئیے، یہ لوگ بالآخر ایک طریقے پر متفق ہو گئے⬇️
ڈاکٹر ڈنکن میک ڈوگل ، نزع کے شکار لوگوں کو شیشے کے باکس میں رکھ دیتے تھے‘ مریض کی ناک میں آکسیجن کی چھوٹی سی نلکی لگا دی جاتی تھی اور باکس کو انتہائی حساس ترازو پر رکھ دیا جاتا تھا‘
ڈاکٹر باکس پر نظریں جما کر کھڑے ہو جاتے تھے‘
مریض آخری ہچکی لیتا تھا‘⬇️
اس کی جان نکلتی تھی اور ترازو کے ہندسوں میں تھوڑی سی کمی آ جاتی تھی‘
ڈاکٹر یہ کمی نوٹ کر لیتے تھے‘
ان لوگوں نے پانچ سال میں بارہ سو تجربات کئے‘
2004ء کے آخر میں ٹیم نے اعلان کیا”
انسانی روح کا وزن 67 گرام ہوتا ہے“
ٹیم نے اپنی تھیوری کے جواز میں 12 سو انتقال شدہ لوگوں⬇️
Read 23 tweets
15 Dec 20
"کسی مرد کو بلاؤ "😂😂😉
کسی ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺁﻝ ﺍﻭﻻﺩ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ، ﮐﭽھ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺏ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺑﺎﻗﯽ ﺷﺎﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ⬇️
ﮐﻨﯿﺰﯾﮟ،ﻟﻮﻧﮉﯾﺎﮞ ﺳﺒﮭﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﺍﺳﯽ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ۔ ﺁﮒ ﺑﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﺷﻮﺭ ﻣﭻ ﮔﯿﺎ⬇️
ﺳﺒﮭﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﭼﻼﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ” ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﻼﺅ ، ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﻼﺅ ۔ “ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﯿﺦ ﻭ ﭘﮑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯽ چیختی ہوئی ﺁﻭﺍﺯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﮭﯽ ” ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﻼﺅ ، ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﻼﺅ ۔ “⬇️
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!