ڈیپریشن کی مختلف اقسام 1) Atypical Depression
یہ major depression کی ایک قسم ہے جس انسان کی بھوک اور وزن بڑھ جاتے ہیں بہت کم یا بہت زیادہ نیند کا آنا وغیرہ یہ مریض rejection کے بارے میں بہت حساس ہوتا ہے اور دل پہ لے لیتا ہے #Depressionisreal
2)Situational' Depression
جب انسان کسی سٹریس سے گزرتا ہے جیسا کہ خاندان میں فوتگی ہونا طلاق ہوجانا یا جاب کا چلے جانا اور اس سے وہ ڈیپریسڈ ہوتا ہے تو اسے situational depression یا stress response syndrome کہتے ہیں #Typesofdepression
3) Premenstrual Dysphoric Disorder (PMDD)
یہ عورتوں کے ساتھ ہوتا ہے جو پیریڈ یا ماہواری کے کے شروع ہونے سے چند دن پہلے شروع ہوتا جس میں بلاوجہ رونا،غصہ
چڑ چڑاپن، خاص کھانے کی رغبت ہونا وغیرہ شامل ہے۔ #HealingSouls #Seekhelp
4.a) Perifortum Depression
یہ وہ ڈیپریشن ہے جو پریگنینسی میں یا ڈیلیوری سے ایک مہینہ پہلے سٹارٹ ہوجائیں 2) Post Partum Depression
یہ بچے کے ڈیلیوری کے بعد پہلے چار ہفتوں میں شروع ہوتا ہے۔یہ کیفیت ماں کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتی گھر والوں کو ماں کی تعاون کرنے کی ضرورت ہوتی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
6) Seasonal Affective Disorder (SAD)
یہ ڈیپریشن کا وہ قسم ہے جو صرف سردیوں میں ہوتا ہے جب دن سکڑتے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہے یہ موسم بہار اور موسم گرما میں خود بہ خود ختم ہوجاتا ہے۔کچھ فیصد لوگوں کو باقی موسموں میں بھی ہو سکتا۔ #Seasonalaffectivedisorder #Depressionisreal
7) Bipolar Disorder
اسے manic depression بھی کہتے ہیں ۔اس میں جذبات کی up and down ہوتی ہے مطلب کبھی بندہ حد سے زیادہ خوش ہوتا ہے اور کبھی خفا یا بہت hyper۔۔۔ #bipolardisorder #Sufferinginsilence #Letstalkaboutit
تعلیمی ادارے، محبتیں اور وجوہات
1۔ وہ نوجوان جن کو اپنے گھر،فیملی سے اپنائیت نہیں ملتی، کوئی سننے والا ہمدرد نہیں ملتا وہ غیر ارادی طور پر دوسروں میں ہمدرد اور سننے والا تلاش کرتے ہیں،جب کوئی دوسری صنف میں ایسا مل جاے تو اسے محبت سمجھ لیتے ان کی ضرورت محبت نہیں سننے والا ہوتا
2۔ ہر انسان کا سوچنے کا انداز اور ذہنی لیول مختلف ہوتا ہے۔ جب کوی اپنے مزاج اور ہم جیسے خیالات والا دوسری صنف میں ملتا ہے تو اچھا محسوس ہوتا ہے، رابطے میں رہنے اور خیالات کے ٹکراو کا دل چاہتا ہے۔ اور اس ذہنی ہم آہنگی کو محبت سے کنفیوز کر لیا جاتا ہے، جبکہ یہ ہم آہنگی کہلاتا ہے۔
3۔ میل اور فیمیل کے درمیان قدرت نے اٹریکشن رکھی ہے۔ جب دونوں ملتے جلتے ہیں، ساتھ وقت گزارتے ہیں اور قدرتی اٹریکشن کو ہوا ملتی ہے۔ اس اٹریکشن کو بھی بعض اوقات محبت سمجھ لیا جاتا ہے