6) Seasonal Affective Disorder (SAD)
یہ ڈیپریشن کا وہ قسم ہے جو صرف سردیوں میں ہوتا ہے جب دن سکڑتے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہے یہ موسم بہار اور موسم گرما میں خود بہ خود ختم ہوجاتا ہے۔کچھ فیصد لوگوں کو باقی موسموں میں بھی ہو سکتا۔
#Seasonalaffectivedisorder
#Depressionisreal
7) Bipolar Disorder
اسے manic depression بھی کہتے ہیں ۔اس میں جذبات کی up and down ہوتی ہے مطلب کبھی بندہ حد سے زیادہ خوش ہوتا ہے اور کبھی خفا یا بہت hyper۔۔۔
#bipolardisorder
#Sufferinginsilence
#Letstalkaboutit
8) Persistent Depressive Disorder
یہ ڈیپریشن کی وہ قسم ہے جو دو سال تک رہے اور ٹھیک نہ ہو
#Depressionisreal
#MentalHealthAwareness
9)Major Depression
یہ ڈیپریشن کی وہ قسم ہے جس میں پیشنٹ ہفتے کے زیادہ تر دنوں میں زیادہ وقت کیلئے ڈیپرسڈ رہے.
ان تمام اقسام کو تفصیلی سمجھنا ضروری ہے اور کسس مستعد ماہر نفسیات اور سائیکیڑرٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے۔
#mentalhealth
#Takehelp

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rabia Khan

Rabia Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RabiaKhanGul

17 Feb
ڈیپریشن  کی مختلف اقسام 
1) Atypical Depression
یہ major depression کی ایک قسم ہے جس انسان کی بھوک اور وزن بڑھ جاتے ہیں بہت کم یا بہت زیادہ نیند کا آنا وغیرہ یہ مریض rejection کے بارے میں بہت حساس ہوتا ہے اور دل پہ لے لیتا ہے #Depressionisreal
2)Situational' Depression
جب انسان کسی سٹریس سے گزرتا ہے جیسا کہ خاندان میں فوتگی ہونا طلاق ہوجانا یا جاب کا چلے جانا اور اس سے وہ ڈیپریسڈ ہوتا ہے تو اسے situational depression یا stress response syndrome کہتے ہیں
#Typesofdepression
3) Premenstrual Dysphoric Disorder (PMDD)
یہ عورتوں کے ساتھ ہوتا ہے جو پیریڈ یا ماہواری کے  کے شروع ہونے سے چند دن پہلے شروع ہوتا جس میں بلاوجہ رونا،غصہ
چڑ چڑاپن، خاص کھانے کی رغبت ہونا وغیرہ شامل ہے۔
#HealingSouls
#Seekhelp
Read 4 tweets
25 Jan
تعلیمی ادارے، محبتیں اور وجوہات
1۔ وہ نوجوان جن کو اپنے گھر،فیملی سے اپنائیت نہیں ملتی، کوئی سننے والا ہمدرد نہیں ملتا وہ غیر ارادی طور پر دوسروں میں ہمدرد اور سننے والا تلاش کرتے ہیں،جب کوئی دوسری صنف میں ایسا مل جاے تو اسے محبت سمجھ لیتے ان کی ضرورت محبت نہیں سننے والا ہوتا
2۔ ہر انسان کا سوچنے کا انداز اور ذہنی لیول مختلف ہوتا ہے۔ جب کوی اپنے مزاج اور ہم جیسے خیالات والا دوسری صنف میں ملتا ہے تو اچھا محسوس ہوتا ہے، رابطے میں رہنے اور خیالات کے ٹکراو کا دل چاہتا ہے۔ اور اس ذہنی ہم آہنگی کو محبت سے کنفیوز کر لیا جاتا ہے، جبکہ یہ ہم آہنگی کہلاتا ہے۔
3۔ میل اور فیمیل کے درمیان قدرت نے اٹریکشن رکھی ہے۔ جب دونوں ملتے جلتے ہیں، ساتھ وقت گزارتے ہیں اور قدرتی اٹریکشن کو ہوا ملتی ہے۔ اس اٹریکشن کو بھی بعض اوقات محبت سمجھ لیا جاتا ہے
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!