محبت!
محبت دیکھنی ہے تو " ابابیل " کو دیکھ لیجئے کیسے ہاتھی والوں کو تباہ کر کے اپنے ہونے اور محبت کا حق ادا کیا۔
وہ "فاختہ" بھی محبت ہے اور اس کے انڈے بھی محبت ہیں جس نے اللہ کے " کن" کی طاقت سے دشمنان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو دھوکے میں مبتلا کر دیا۔
محبت تو وہ 👇🏼
" مکڑی " اور اس کا "جالا" بھی ہے جس دشمنان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ضعف العقلی پر منطق کا اور پردا ڈال کر یہ ثابت کر دیا کہ عشق اور نام نہاد عقل ہر گز اکٹھے نہیں رہ سکتے۔
وہ " درد " محبت ہے جس کو یار غار ابو بکر صدیق ساری رات اپنے پاؤں پر بخوشی سہتے رہے کہ کہیں ان کے👇🏼
محبوب کے آرام میں خلل پیدا نا کرے۔
وہ " اونٹنی قصواء" محبت ہے جو محبوب الٰہی کی جدائی میں کھانے پینے سے بے نیاز ہو گئی اور اپنی جان سے گئی۔
وہ "چاند" محبت ہے جو ایک اشارہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے دو ٹکڑے ہو گیا۔
اس کائنات کا ذرہ ذرہ محبت ہے کیونکہ اسے محبت سے تخلیق کیا👇🏼
گیا ہے اور محبت کے لئے تخلیق کیا گیا ہے۔
یہ سب ایک پل بھی محبت سے غافل نہیں پھر ہم نہ جانے کہاں بھٹکتے پھر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے لئے محبت ہی ہماری آسانی ہے۔
دوسروں کے لئے اللہ تعالیٰ کی راہ میں کی جانے والی "آسانی" محبت ہے۔
اللہ رب العالمین ہمیں خالص اپنی محبت کے لئے دوسروں👇🏼
کے لئے آسانیاں اور محبت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے تا کہ ہم اس محبت کا حق ادا کر سکیں جو مالک کائنات نے ہمیں تخلیق کر کے کی، ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت بنا کر کی
آمین یا رب العالمین
طالب دعا #نوری
@threadreaderapp
"Unroll"
#اصلاح_معاشرہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Pagli Says (نوری)

Pagli Says (نوری) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @pagli_Says

11 Apr
استبراء کیا ہے ؟
پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو استبراء کہتے ہیں اور یہ واجب ہے۔ جس طرح نماز میں کوئی واجب جھوٹ جائے تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ہوتی ایسے ہی اگر پیشاب کرنے کے بعد اس کو مکمل خشک نا کیا جائے تو طہارت کامل نہیں ہوتی۔
اگر طہارت کامل نہیں تو وضو کامل نہیں
وضو کامل
نہیں تو نماز نہیں ہوتی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی، اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہو گا۔
پرانے وقتوں میں لوگ پیشاب کو خشک کرنے کے لئے خشک مٹی کا استعمال کیا کرتے تھے
آج کل ٪95 مرد و خواتین پیشاب خشک کئے بنا ہی جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی کپڑوں کو بھی لگ جاتا ہے۔
جیسے پانی کا نل بند بھی کر دیا جائے تو کچھ دیر تک قطرے گرتے رہتے ہیں یہی حال انسانی جسم کے مثانے کا ہے۔
پیشاب کی نالی کے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے
Read 8 tweets
10 Apr
جب 2017 میں ٹویٹر جوائن کیا تو بہت سے پرموشن گروپس، ٹیمز، وغیرہ نے مجھے شامل ہونے کی آفر کی جو آج تک جاری ہے مگر میں نے ہمیشہ انکار کیا اور کسی گروپ یا ٹیم کا حصہ نہیں بنی
سوشل میڈیا پر نئے آنے والے لڑکے لڑکیاں جلدی فالورز اکھٹے کرنے کے لالچ میں ان گروپس کا حصہ بنتے ہیں اور وہیں
سے ایک دوسرے کی مخالفت شروع ہوتی ہے جو بلآخر کردار کشی، سکرین شارٹس، گالی گلوچ کا آغاز ہو جاتا ہے آج ہر چند دن بعد گروپس میں شامل کسی لڑکی یا لڑکے کی کردار کشی کی مہم ٹائم لائن پر نظر آتی ہے تو اپنے اس فیصلے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں
میری تمام بہنوں سے درخواست ہے کہ
تھوڑا صبر رکھیں اچھا لکھیں گے تو خود بخود فالورز اکھٹے ہوتے جائیں گے مگر جو غلط الزامات آپ پر لگ جائیں ان کی لاکھ صفائی دینے پر بھی لوگ یقین نہیں کریں گے بھلے آپ بے قصور ہی کیوں نا ہوں
آج کل ایک نئی بیماری اسپیس کے نام سے ٹویٹر پر متعارف کرا دی گئی ہے اس کا انجام بھی ویسا ہی
Read 4 tweets
9 Apr
اپنی چھاتی کور کرنے کیلئے ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا لوئر کاسٹ کی ہندو عورتوں کو ٹراونکور کنگڈم میں جب انگریز کی حکومت تھی، اور ٹیکس کلیکٹر اپنے ہاتھ سے چھو کر عورت کی چھاتی کے سائز کے مطابق ٹیکس وصول کیا کرتا تھا۔
پہلی بار ایک لوئر کاسٹ سے ننگیلی نام کی لڑکی نے اپنی چھاتی کاٹ
کر کلیکٹر کو دی اور کہا یہ لو ٹیکس اس لڑکی کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ابھرا اور احتجاج شروع ہوا جس کے نتیجے میں 1924 میں انگریر کو یہ ٹیکس ختم کرنا پڑا
ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت میں بھی اتنی غیرت تھی کہ اس کے جسم کا یہ پرائیویٹ حصہ کوئی نا دیکھے
مگر پاکستان میں پیدا ہونے والی مسلم لبرل فاحشائیں اور ان کے بروکر اس قدر بے غیرت ہیں کہ قرآن مجید کے پردے کے بارے میں واضح حکم کے باوجود اسے متنازعہ بنا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
تھو ہے ایسے تمام لوگوں کی پیدائش اور سوچ پر جو امر بلمعروف و نہی المنکر سے ہی انکاری ہوئے بیٹھے
Read 6 tweets
7 Apr
کیوں تنقید نہیں ہونی چاہئیے؟ فوج آسمان سے نہیں اتری غلط کام فوج بھی کرتی ہے مجرموں کی پشت پناہی، ڈیلیں، ڈھیلیں دے سیاستدانوں کے ساتھ مل کر ملک کو برابر لوٹے تو کیوں فوج پر تنقید نا ہو؟
مل کر کھایا ہے تو مل کر تنقید بھی سنیں اس حمام میں سب ننگے ہیں تو زیر عتاب صرف سیاستدان کیوں؟
اس ملک کی تباہی میں ٪ 70 فوج کا ہاتھ ہے باقی ٪ 30 ججز، سیاستدان، بیوروکریسی، تاجروں کا ہے مگر فوج نے انتہائی خوبصورتی سے ہمیشہ توپوں کا رخ سیاستدان کی طرف موڑے رکھا
ماضی کو چھوڑیں فوج نواز شریف کو لندن پہنچانے، آصف زرداری، فریال تالپور، ملک ریاض کے ساتھ ڈیلیں کرنے کو جسٹیفائی
نہیں کر سکتی
اس میں کوئی شک نہیں کہ فوج کا جوان ملک پر جان قربان کرتا ہے اسکی تو ساری زندگی تنخواہ پر گزار جاتی ہے اس ملک کو مراعات کے نام پر اوپر بیٹھے جنرل، کرنل برگیڈئیر، کھا جاتے ہیں، فوجی ریٹائرڈ ہو کر ڈرائیوری، مزدوری، دوکانداری کرتے ہیں جبکہ اوپر بیٹھے اربوں کی پینشن
Read 6 tweets
14 Feb
ویلنٹائن کے بارے میں کئی قصے مشہور ہیں کوشش کرتی ہوں شاید کانسیپٹ سمجھ پائیں آپ لوگ
تیسری صدی عیسوی میں ویلنٹائن نام کے ایک پادری تھے جو ایک راہبہ (Nun) کی زلف گرہ گیر کے اسیر ہوئے۔ چونکہ مسیحیت میں راہبوں اور راہبات کے لیے نکاح ممنوع تھا اس لئے ایک دن ویلنٹائن صاحب نے اپنی اور
معشوقہ کی تشفی کے لیے اسے بتایا کہ اسے خواب میں بتایا گیا ہے کہ 14 فروری کا دن ایسا ہے اس میں اگر کوئی راہب یا راہبہ صنفی ملاپ بھی کر لیں تو اسے گناہ نہیں سمجھا جائے گا۔ راہبہ نے ان پر یقین کیا اور دونوں جوشِ عشق میں یہ سب کچھ کر گزرے۔ کلیسا کی روایات کی یوں دھجیاں اڑانے پر 👇🏽
ان کا حشر وہی ہوا جو عموماً ہوا کرتا ہے یعنی انہیں قتل کر دیا گیا۔ بعد میں کچھ منچلوں نے ویلن ٹائن صاحب کو’شہید ِمحبت‘ کے درجہ پر فائز کرتے ہوئے ان کی یادمیں دن منانا شروع کر دیا۔ چرچ نے ان خرافات کی ہمیشہ مذمت کی اور اسے جنسی بے راہ روی کی تبلیغ پر مبنی قرار دیا یہی وجہ ہے 👇🏽
Read 8 tweets
6 Jan
" راز کی بات"
ایک نہایت خوبصورت اور بھولی بھالی سی شکل و صورت والی لڑکی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں داخل ہوں چند لمحوں کے لئے رک کر اپنے دائیں بائیں دیکھا اور سیدھی رسیپشن کاؤنٹر کی طرف بڑھ گئی کاؤنٹر بوائے اپنے لبوں پر مسکراہٹ لاتے ہوئے مودبانہ انداز میں آنے کی وجہ دریافت 👇🏼
دریافت کی جس پر لڑکی نے ہوٹل کے مینیجر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی
لڑکے نے چند انتظار کرنے کا بولا اور مینجر کو کال ملانے لگا رابطہ ہونے پر اس نے مدعا بیان کیا اور مینیجر کو جلد کاؤنٹر پر تشریف لانے کا بولا
چند منٹوں بعد مینجر آ گیا اور لڑکی سے مسئلہ پوچھا لڑکی نے کہا کہ مجھے 👇🏼
اس ہوٹل کا کمرہ نمبر 36 ایک رات کے لئے بک کروانا ہے اس لئے آپ کو تکلیف دی۔
مینیجر اٹھ کر کاؤنٹر پر گیا چیک کرنے کے بعد لڑکی کی طرف واپس آیا اور بولا محترمہ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ کمرہ نمبر 36 خالی نہیں ہے اس کی پہلے سے بکنگ ہو چکی ہے آپ کو دوسرا کمرہ دکھا دیتا 👇🏼
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!