ایوب خان کے دور میں پاکستان کیسا تھا ؟
پاکستان تیزی سے ترقی کرتے ممالک میں شامل تھا
بین الاقوامی ادارے پیشینگوئی کر رہے تھے کہ پاکستان جلد ایک مضبوط معیشت بن جائے گا
کراچی اور نیویارک کا موازنہ کیا جاتا تھا اور برملا کہا جاتا تھا کہ اگلے دس سالوں بعد کراچی نیویارک سے آگے ہو گا⬇️
چائنیز حبیب بینک کراچی کی عمارت کو حیرت ناک نظروں سے دیکھتے اور رشک کرتے تھے
یہ اس وقت پاکستان کی سب سے اونچی عمارت تھی
تربیلا اور منگلا ڈیم کے نقشے چائنیز نے ہم سے لئے
اور ڈیم بنانے کی ٹیکنالوجی بھی حاصل کی
پاکستانی ماہرین نے چین میں ڈیم بنانے کا آغاز کیا
پاکستان نے پی آئی اے⬇️
کے چار جہاز چین کو تحفے میں دئیے
چینی حجاج پہلے پاکستان آتے اور پھر آگے حج پر جاتے تھے
سات بڑی رابطہ نہروں کے ساتھ پاکستان دنیا کا سب سے بہترین آبپاشی کا نظام رکھنے والا ملک بن چکا تھا
قانون کی حکمرانی کا یہ عالم تھا کہ سائیکل کی بتی نا ہونے پر بھی جرمانہ ہوتا تھا
پولیس کا ایک⬇️
سپاہی کہیں کھڑا ہو جاتا تو لوگ سہم جاتے تھے
انڈسٹری عروج پر تھی
ملکی اداروں میں کرپشن کا نام و نشان تک نا تھا
بجلی ضرورت سے زیادہ اور سستی تھی
عرب اور یورپین ممالک کو افرادی قوت کی فراہمی سے زرمبادلہ کا وسیع انتظام تھا
ڈالر کا ریٹ چار روپے تھا
کوٹہ سسٹم تھا
مگر حکومتی رٹ اس ⬇️
قدر مضبوط تھی کہ کوئی راستہ بند کرنے کی جرات کرتا تھا
نا حکومت سے ٹکرانے کی
بین الاقوامی دنیا میں پاکستان اہم ملک کے طور پر اپنی جگہ بنا چکا تھا
اگر وہی تسلسل قائم رہتا تو آج امریکی اور یورپین نوکریاں کرنے یہاں آ رہے ہوتے
مگر پھر بھٹو آ گیا
اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نا رہی⬇️
زرداری اور شریف مافیا نے تو چراغوں سے بچا کھچا تیل بھی نکال لیا
میں عمران حکومت کا سخت ناقد ہوں
مگر یقین کریں
اس موقعے پر اللہ اگر عمران خان کو اقتدار نا دیتا
تو پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہوتا
ہمارے جہاز تک گروی پڑے ہوتے
اور ایٹمی اثاثے کباڑ بن جاتے
ناتجربہ کار حکومت نے مہنگائی ⬇️
اور بیڈ گورننس کے باوجود پاکستان کو بچایا ہے
پچاس سالوں بعد ڈیم دوبارہ بن رہے ہیں
تمام فیصلے ملکی مفاد میں کئے جا رہے ہیں
انڈسٹری دوبارہ اپنے پاؤں پہ کھڑی ہو چکی ہے
مزید دو سالوں تک جب بہت سے منصوبے مکمل ہوں گے تو آپ انقلابی تبدیلیاں محسوس کر سکیں گے
کھوٹے سکوں کے باوجود خان کی⬇️
نیک نیتی اثر دکھا رہی ہے
ادارے بہتر ہو رہے ہیں
ملک دشمن افراد تیزی سے بے نقاب ہو رہے ہیں
کرونا کے باوجود حالات مکمل قابو میں ہیں
مزید بہتری بھی آئے گی
اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں پکڑ میں آ رہی ہیں
مہنگائی بھی جلدی قابو میں آ جائے گی
یہ سطور میں کوئی حکومت کی تعریف میں نہیں ⬇️
لکھ رہا بلکہ پاکستان کی آنے والی روشن تصویر دکھانے کی کوشش کر رہا ہوں
آج ہم ایوب خان دور کو یاد کرتے ہیں
عدلیہ کی ناانصافیاں دیکھ کر مشرف کو یاد کرتے ہیں
اگر خدانخواستہ ن لیگ یا پی پی دوبارہ آئی تو پھر سب مل کر عمران خان کو یاد کریں گے
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو !!
#میرا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @roymukhtar

5 May
خود کو دھوکا مت دو !
یاست اگر قانون بنائے اور لازم قرار دے کہ !
میلاد النبی، یوم علی، یوم عاشورہ، مجالس، جلوس، صحابہ کے ایام، بزرگانِ دین کے عرس
صرف وہ شخص منائے
جو پکا نمازی ہو
جس کا رزق حلال ہو
جو مخلوق خدا کیلئے نافع ہو
جس کے معاملات صاف ہوں
جو ریاست کا وفادار اور ٹیکس⬇️
ادا کرنے والا ہو
جو کسی اخلاقی، مالی اور قانونی جرم میں ملوث نا ہو
جس نے کبھی کسی کا حق نا کھایا ہو
جس نے کبھی ذخیرہ اندوزی کی ہو نا ناجائز منافع خوری
کسی یتیم کا مال کھایا ہو نا بہن ،بیٹی کی جائیداد ہڑپ کی ہو
جس نے اسلام کو کبھی دھندہ بنایا ہو
نا اللہ ،رسول کا نام بیچا ہو ⬇️
وہ جو فرقہ پرستی سے دور رہتا ہو
جو ہر فرقے کی مسجد میں نماز پڑھ لیتا ہو
جو اپنے تعلقات اسلامی اخوت کی بنیاد پر استوار کرتا ہو
جس کا اخلاق اتنا اچھا ہو کہ لوگ گواہی دیں
جو علم نا بیچتا ہو
جو سگریٹ نوشی سے لے کر شراب تک ہر نشے سے دور رہتا ہو
جو نامحرم عورتوں کو گھورتا نا ہو ⬇️
Read 12 tweets
30 Apr
دل سے پڑھیں !
قرآن میں ایسے بہت سے واقعات اور مقامات کا ذکر ہے کہ جن تک ابھی انسان نہیں پہنچ سکا
مثلاً یاجوج ماجوج کی قوم
سد سکندری
ملکہ بلقیس کا تخت
حضرت نوح کی کشتی
تابوت سکینہ
ہیکل سلیمانی
عبرانی زبان میں لکھی الواح
اور بہت سی اقوام کہ جن کا قرآن میں نام سے ذکر ہے مگر ⬇️
دنیا میں ان کا وجود کہیں نظر نہیں آتا
آج ایک بہن نے اس حوالے سے سوال اٹھایا کہ سائنس کے اس دور میں جب انسان سمندروں کی تہیں کھنگال رہا ہے
خلاؤں کو تسخیر کر رہا ہے
تو کیا ممکن ہے کہ ابھی تک انسان یاجوج ماجوج کے ٹھکانے اور دیگر جن اشیا و مقامات کا ذکر کیا ہے
ان تک نا پہنچ سکے ؟ ⬇️
جبکہ جدید ترین سیٹلائٹ ہمارے پاس موجود ہے
امریکہ کا دعویٰ بھی کہ دنیا میں ایک سوئی تک اس سے پوشیدہ نہیں ہے
پھر الگور سیٹلائٹ بھی ہے کہ جس کے ذریعے سے پوری زمین کی تصویر ون کلک میں بن جاتی ہے
یہ سیٹلائٹ خلا میں 2017 میں بھیجا گیا
اور اگلے چند سالوں بعد آپ کو زمین پہ موسمی تغیرات⬇️
Read 14 tweets
24 Apr
جادو(magic) کا ذکر قرآن مجید میں دو طریقوں سے آیا ہے
ایک سورہ طہ( 66,67 )میں جب فرعون کے جادوگروں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے کچھ رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں جو ان کے جادو کے زور سے دوڑتی ہوئی معلوم ہوئیں جنہیں دیکھ کر حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنے جی میں خوف پایا۔ اللہ نے ⬇️
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تسلی اور عصا ڈالنے کو حکم دیا جو ان تمام بناوٹوں کو نگل گیا
اس قسم کا جادو دنیا میں ہمیشہ سے رہا ہے اور اب بھی ہے
بہت سے لوگ اسی قسم کے جادو کے مظاہرے دکھا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں
اور یہ پوری دنیا میں عام ہے
اس قسم کے جادو میں دراصل انسانی حسوں کو⬇️
کو دھوکا دیا جاتا ہے
یہ عموماً بے ضرر ہے اور بظاہر اس کی کوئی ممانعت نازل نہیں ہوئی ہے
دوسری قسم کا جادو جس کا ذکر سورہ بقرہ کی آیت نمبر 102 میں کیا گیا ہے
اللہ فرماتا ہے:
"وہ جو اس کے پیرو ہوئے جو شیطان پڑھا کرتے تھے، حضرت سلیمان کے زمانہ میں، اور سلیمان نے کفر نا کیا،ہاں وہ ⬇️
Read 12 tweets
22 Apr
"غمگسار رسول ﷺ"
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا اتنا زیادہ ذکر کرتے کہ ہمیں ان پہ رشک آتا، آپ ﷺ انہیں اکثر یاد کرتے اور ان کی باتیں سنایا کرتے تھے"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی⬇️
کی زندگی میں دو ہستیاں بہت اہم تھیں
ایک جناب ابو طالب علیہ السلام جبکہ دوسری جناب خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہا،
انہی دو ہستیوں کے بچھڑنے پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پورا سال غم منایا
امہات المومنین میں جو مقام جناب خدیجتہ الکبری کو حاصل ہے
وہ کسی اور کا نصیب نا بن سکا ⬇️
جناب خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہا کو ان کی نفاست اور پاکیزگی کی بنیاد پر "طاہرہ " کا لقب دیا گیا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ان سے چھ اولادیں ہوئیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ اول ہونے کے بعد ان کا سب سے بڑا اعزاز سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ ⬇️
Read 10 tweets
28 Mar
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول تھا دن میں ایک بار لازمی سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے ملنے تشریف لے جاتے
سفر پہ روانہ ہوتے تو سب سے آخر میں سیدہ سے ملتے اور واپسی پر سب سے پہلے آپ کے گھر جاتے
باپ تشریف لاتا تو بیٹی سارے کام چھوڑ کر آگے بڑھ کر 🔻
استقبال کرتی
ہاتھوں کو بوسہ دیتی اور ہاتھ پکڑ کر چارپائی پر بٹھاتی
خود بھی ساتھ بیٹھ جاتی
اور جب تک حضور تشریف فرما رہتے
صرف آپ کے پاس بیٹھی رہتیں
اور جب بیٹی تشریف لاتیں تو نبیوں کا سلطان کھڑا ہو کر استقبال کرتا
پیشانی چومتا اور اپنی دائیں جانب بٹھا لیتا
باپ بیٹی ایسے باتیں 🔻
کرتے کہ دیکھنے والوں کو رشک آتا
سیدہ جب تک تشریف فرما رہتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام معمولات ترک کر دیتے
صحابہ کرام آپ کے مزاج آشنا تھے
جب سیدہ آتیں تو سب خاموش بیٹھ جاتے یا ادھر ادھر کے کاموں میں مصروف ہو جاتے
باپ بیٹی کی گفتگو میں کوئی مخل نا ہوتا
جب سیدہ واپس تشریف لے🔻
Read 7 tweets
27 Mar
"شادیاں یا بربادیاں"
مغرب میں امیر سے امیر آدمی بھی لڑکی کو ساتھ لے کر چرچ جاتا ہے
چند دوستوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں پادری صاحب ایجاب و قبول کرواتے ہیں
سب تالیاں بجاتے ہیں، وش کرتے ہیں
اور ہو گئی شادی !!
یا اگر کوئی زیادہ خرچہ کرے تو کسی ہوٹل میں سب کو بلوا لیتا ہے 🔻
اور چند گھنٹوں میں شادی مکمل ہو جاتی ہے
شادی کا یہ طریقہ اصل میں اسلام نے متعارف کروایا تھا
رشتہ طے ہوا
سادگی سے نکاح ہوا
اور چند رشتہ داروں کو نئے رشتے پر گواہ بنانے کیلئے ولیمہ کیا
اور نئی زندگی شروع
کائنات کی تین شادیاں سب سے بڑی شادیاں ہیں
ایک جناب آدم علیہ السلام و اماں 🔻
کی شادی
دوسری نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جناب خدیجتہ الکبری کی شادی اور تیسری سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور مولا علی علیہ السلام کی شادی
ان شادیوں کا احوال پڑھیں
تو آپ دنگ رہ جائیں گے
ایسا نہیں ہے کہ عرب معاشرے میں شادیاں دھوم دھام سے نہیں 🔻
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(