"عقلمندوں کیلئے"
ابلیس جن ہے
فرشتوں کا سردار بھی رہا ہے
اسے لامحدود اختیارات ملے ہیں
آپ کے ذہن میں وسوسے ڈال سکتا ہے
آپ کے خون میں گردش کر سکتا ہے
کروڑوں میل کا فاصلہ پلک جھپکنے میں طے کر سکتا ہے
آسمانوں پر بھی جا سکتا تھا
مگر توہین آدم کے بعد بین ہے
اب جانے کی کوشش ⬇️
کرے تو آگے سے فرشتے آگ کے گولے پھینکتے ہیں
بیک وقت ہزاروں جگہوں پر موجود ہو سکتا ہے
اپنی ساری ذریت کو خود کنٹرول کرتا ہے
اولاد آدم کا دشمن ہے
اور آدم کی اولاد کو نا اہل بنانا اس کا سب سے بڑا ٹاسک ہے
افریقہ و مغرب میں اس کی پوجا بھی ہوتی ہے
بڑے بڑے معبد بنے ہیں
دنیا بھر میں ⬇️
جتنے جادو، ٹونے، سفلی و شیطانی علوم ہیں سب اس کے دم سے ہیں
رحمان کے مقابل شیطانی طاقتوں کا پورا نظام یہی چلاتا ہے
اگر ایک شخص جادو کی مدد سے کسی کو بیمار کر دیتا ہے تو یہ کرنے والا دراصل ابلیس ہوتا ہے
اگر آپ جہاز میں سفر کر رہے ہیں
اور کینیڈا کی فضاؤں میں ہیں
لاہور میں بیٹھا ⬇️
کوئی عامل اگر آپ پہ ٹونہ کرتا ہے
اور آپ کا ایک پتلا بنا کر اس پہ خون کے چھینٹے مارتا ہے
تو یہ چھینٹے دس ہزار میل دور جہاز کے اندر آپ پر جا پڑیں گے
گاڑی میں ہیں تو گاڑی پہ جا پڑیں گے
یہ وہ تجربہ ہے جو سینکڑوں لوگوں کو ہو چکا ہے
یہ کرنے والی بھی شیطانی طاقتیں ہیں
شیطان ہمارے لیے ⬇️
محض ایک آزمائش ہے
مگر یہ بڑی خطرناک آزمائش ہے
چونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے
اس لئے انسان پر قابو پانے کیلئے ابلیس کو خصوصی اختیارات دئیے گئے
انسان مگر اب بھی اس سے برتر ہے
اللہ نے بھی واضح فرمایا کہ جو میرے بندے ہوں گے انہیں تو گمراہ نہیں کر پائے گا
آپ نے پڑھا کہ ابلیس جو کہ ⬇️
اللہ کا نافرمان ہے
اسے اللہ نے اتنی طاقت اور اختیارات بخشے ہیں
تو اللہ کے وہ بندے جو صالحین ہیں
جو اس کے ولی ہیں
جو اس کے دوست ہیں
ان کی طاقت اور اختیارات کیا ہوں گے ؟
بقول اقبال
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
یہ تقدیر بدلنے کی ⬇️
طاقت اللہ نے صرف اپنے ان نیک بندوں کو عطا فرمائی ہے
یہ ایسے لوگ ہیں
جن سے ابلیس بھی خوفزدہ رہتا ہے
ان کے قریب تک نہیں آتا
اللہ کی نسبت سے ان کا احترام کرتا ہے
یہی اولیا ہیں جو زمین پر اللہ کی رحمت کا سب سے بڑا وسیلہ ہیں
یہی وہ لوگ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ⬇️
نمائندے ہیں
جو دین اسلام کے خادم ہیں
جن کی بدولت دنیا کے طول وعرض میں توحید ورسالت کا پرچم بلند ہوا
اللہ کے یہ بندے سینکڑوں میل دور سے ہزاروں ٹن وزنی تخت پلک جھپکنے میں لا سکتے ہیں
اور دلوں کا زنگ اتار کر اللہ کی محبت سے منور بھی کر سکتے ہیں
ان سے محبت اللہ سے محبت ہے !!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
" یا غوثِ اعظم دستگیر"
سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حاصل ہے
جو انبیاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے
لاکھوں اولیاء آپ کے مطیع ہیں
سلسلہ قادریہ خطہ عرب کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
جس سے عرب کے ⬇️
علاوی برصغیر ، وسط ایشیاء اور افریقہ کے بھی کروڑوں لوگ منسلک ہیں
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ،شیخ شہاب الدین سہروردی ، شاہ کمال کیتھل ، سخی سلطان باہو جیسے ہزاروں جلیل القدر بزرگ اسی سلسلے کا حصہ ہیں
تمام سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ بھی سلسلہ قادریہ ہے
موجودہ عالم اسلام ⬇️
میں ہر جگہ قادری بزرگوں کے نشانات موجود ہیں
ان بزرگان نے دین اسلام اور انسانیت کی ایسی خدمت کی کہ جس کی مثال ملنا ممکن نہیں
سیدنا غوثِ اعظم جیلانی نجیب الطرفین سید زادے تھے
یعنی حسنی ،حسیںنی سید تھے
برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے سب سے بڑے روحانی پیشوا خواجہ معین الدین چشتی ⬇️
اصحاب کہف کا غار رہتی دنیا تک مسلمانوں کیلئے زیارت گاہ بن گیا
حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیض نے حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھیں لوٹا دیں
حضرت موسیٰ و ہارون کے ترکے کی چند چیزیں بنی اسرائیل کے لئے فتوحات کا وسیلہ تھیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاؤں رکھنے کی جگہ کو اللہ نے ⬇️
قیامت تک کیلئے نماز کی جگہ بنا دیا
جناب حاجرہ بی بی کی صفا مروہ پہ دوڑ کو قیامت تک لئے ہر حج عمرے کرنے والے پر لازم کر دیا
کوہ طور پہاڑ کو اس لئے عزت مل گئی کہ حضرت موسیٰ وہاں بیٹھ کر اللہ سے کلام کرتے تھے
حجر اسود ایک پتھر ہے
مگر اسے فضیلت حاصل ہے کہ اسے رسول اللہﷺ نے بوسہ ⬇️
دیا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر سے ملحقہ جگہ کو ریاض الجنہ قرار دے دیا
ہر وہ چیز جو انبیا ،اولیا و صالحین سے منسلک رہی اسے زیارت و برکت والا بنا دیا
کس نے بنایا ؟
اللہ نے !
جی ہاں اللہ نے خود بنایا
اور حکم دے کر بنایا
حج کے تمام مناسک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ⬇️
ایوب خان کے دور میں پاکستان کیسا تھا ؟
پاکستان تیزی سے ترقی کرتے ممالک میں شامل تھا
بین الاقوامی ادارے پیشینگوئی کر رہے تھے کہ پاکستان جلد ایک مضبوط معیشت بن جائے گا
کراچی اور نیویارک کا موازنہ کیا جاتا تھا اور برملا کہا جاتا تھا کہ اگلے دس سالوں بعد کراچی نیویارک سے آگے ہو گا⬇️
چائنیز حبیب بینک کراچی کی عمارت کو حیرت ناک نظروں سے دیکھتے اور رشک کرتے تھے
یہ اس وقت پاکستان کی سب سے اونچی عمارت تھی
تربیلا اور منگلا ڈیم کے نقشے چائنیز نے ہم سے لئے
اور ڈیم بنانے کی ٹیکنالوجی بھی حاصل کی
پاکستانی ماہرین نے چین میں ڈیم بنانے کا آغاز کیا
پاکستان نے پی آئی اے⬇️
کے چار جہاز چین کو تحفے میں دئیے
چینی حجاج پہلے پاکستان آتے اور پھر آگے حج پر جاتے تھے
سات بڑی رابطہ نہروں کے ساتھ پاکستان دنیا کا سب سے بہترین آبپاشی کا نظام رکھنے والا ملک بن چکا تھا
قانون کی حکمرانی کا یہ عالم تھا کہ سائیکل کی بتی نا ہونے پر بھی جرمانہ ہوتا تھا
پولیس کا ایک⬇️
خود کو دھوکا مت دو !
یاست اگر قانون بنائے اور لازم قرار دے کہ !
میلاد النبی، یوم علی، یوم عاشورہ، مجالس، جلوس، صحابہ کے ایام، بزرگانِ دین کے عرس
صرف وہ شخص منائے
جو پکا نمازی ہو
جس کا رزق حلال ہو
جو مخلوق خدا کیلئے نافع ہو
جس کے معاملات صاف ہوں
جو ریاست کا وفادار اور ٹیکس⬇️
ادا کرنے والا ہو
جو کسی اخلاقی، مالی اور قانونی جرم میں ملوث نا ہو
جس نے کبھی کسی کا حق نا کھایا ہو
جس نے کبھی ذخیرہ اندوزی کی ہو نا ناجائز منافع خوری
کسی یتیم کا مال کھایا ہو نا بہن ،بیٹی کی جائیداد ہڑپ کی ہو
جس نے اسلام کو کبھی دھندہ بنایا ہو
نا اللہ ،رسول کا نام بیچا ہو ⬇️
وہ جو فرقہ پرستی سے دور رہتا ہو
جو ہر فرقے کی مسجد میں نماز پڑھ لیتا ہو
جو اپنے تعلقات اسلامی اخوت کی بنیاد پر استوار کرتا ہو
جس کا اخلاق اتنا اچھا ہو کہ لوگ گواہی دیں
جو علم نا بیچتا ہو
جو سگریٹ نوشی سے لے کر شراب تک ہر نشے سے دور رہتا ہو
جو نامحرم عورتوں کو گھورتا نا ہو ⬇️
دل سے پڑھیں !
قرآن میں ایسے بہت سے واقعات اور مقامات کا ذکر ہے کہ جن تک ابھی انسان نہیں پہنچ سکا
مثلاً یاجوج ماجوج کی قوم
سد سکندری
ملکہ بلقیس کا تخت
حضرت نوح کی کشتی
تابوت سکینہ
ہیکل سلیمانی
عبرانی زبان میں لکھی الواح
اور بہت سی اقوام کہ جن کا قرآن میں نام سے ذکر ہے مگر ⬇️
دنیا میں ان کا وجود کہیں نظر نہیں آتا
آج ایک بہن نے اس حوالے سے سوال اٹھایا کہ سائنس کے اس دور میں جب انسان سمندروں کی تہیں کھنگال رہا ہے
خلاؤں کو تسخیر کر رہا ہے
تو کیا ممکن ہے کہ ابھی تک انسان یاجوج ماجوج کے ٹھکانے اور دیگر جن اشیا و مقامات کا ذکر کیا ہے
ان تک نا پہنچ سکے ؟ ⬇️
جبکہ جدید ترین سیٹلائٹ ہمارے پاس موجود ہے
امریکہ کا دعویٰ بھی کہ دنیا میں ایک سوئی تک اس سے پوشیدہ نہیں ہے
پھر الگور سیٹلائٹ بھی ہے کہ جس کے ذریعے سے پوری زمین کی تصویر ون کلک میں بن جاتی ہے
یہ سیٹلائٹ خلا میں 2017 میں بھیجا گیا
اور اگلے چند سالوں بعد آپ کو زمین پہ موسمی تغیرات⬇️
جادو(magic) کا ذکر قرآن مجید میں دو طریقوں سے آیا ہے
ایک سورہ طہ( 66,67 )میں جب فرعون کے جادوگروں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے کچھ رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں جو ان کے جادو کے زور سے دوڑتی ہوئی معلوم ہوئیں جنہیں دیکھ کر حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنے جی میں خوف پایا۔ اللہ نے ⬇️
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تسلی اور عصا ڈالنے کو حکم دیا جو ان تمام بناوٹوں کو نگل گیا
اس قسم کا جادو دنیا میں ہمیشہ سے رہا ہے اور اب بھی ہے
بہت سے لوگ اسی قسم کے جادو کے مظاہرے دکھا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں
اور یہ پوری دنیا میں عام ہے
اس قسم کے جادو میں دراصل انسانی حسوں کو⬇️
کو دھوکا دیا جاتا ہے
یہ عموماً بے ضرر ہے اور بظاہر اس کی کوئی ممانعت نازل نہیں ہوئی ہے
دوسری قسم کا جادو جس کا ذکر سورہ بقرہ کی آیت نمبر 102 میں کیا گیا ہے
اللہ فرماتا ہے:
"وہ جو اس کے پیرو ہوئے جو شیطان پڑھا کرتے تھے، حضرت سلیمان کے زمانہ میں، اور سلیمان نے کفر نا کیا،ہاں وہ ⬇️