لکھنو شہر میں ایک نائی کو ہر ایک کی نمازِ جنازہ میں شریک ہونے کی عادت تھی وہ اپنا اوزاروں والا باکس اٹھائے شہر بھر گھومتے رہتے جہاں کہیں اُنہیں معلوم ہوتا کہ کسی کا نمازِ جنازہ ہونے والا ہےوہ اپنا باکس کسی دکان پررکھ کر اُس کے جنازے میں شرکت کے لئے پہنچ جاتے کبھی ایسا بھی ہوتا کہ
اُنہیں کئی میل پیدل چل کر شہر کے کسی کونے میں نماز جنازہ پڑھنے جانا پڑتا لیکن انہوں نے کبھی اِسے زحمت نہیں سمجھا اور پورے خلوص دل کے ساتھ شریک ہوتے۔۔۔۔۔۔۔ایک دِن اُنکے پہچان کے کسی دکاندار نے اُن سے پوچھ ہی لیا کہ تم بہت سے مرحوم کو تو جانتے تک
نہیں ہو اِس کے باوجود اِس قدر ذوق و شوق سے نمازِ جنازہ پڑھنے جاتے ہو؟جب کہ یہ فرض کفایہ ہے ہر ایک کے لئے پڑھنا لازمی نہیں۔۔۔۔۔۔۔اُنہوں نے یقین بھرے لہجے سے کہا میں محض اِس لئے شریک ہوتا ہوں کہ کیا خبر "اللّٰہ" میرے جنازے میں بھی برکت عطا کر دیں اور میرے جنازے
میں ایسے لوگ شریک ہوجائیں جن کی دعاﺅں سے میری مغفرت ہو جائے۔۔۔۔۔۔ کچھ عرصے بعد لکھنو کے سب سے قابلِ احترام عالمِ دین کا انتقال ہو گیا اور اُن کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے وہ اُس وقت کا شہر کا سب سے بڑا جنازہ تھا اُن کے نمازِ جنازہ کے فوراً بعد
اعلان ہوا حضرات جائیے نہیں ایک اور جنازہ آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔دُوسری نمازِ جنازہ پڑھائی جانے لگی اُن عالمِ دین کے جناز ے میں لوگ اب بھی مسلسل آرہے تھے جو لوگ اُن کے جناز ے میں شامل نہیں ہوسکے تھے وہ اب دوسری نمازِ جنازہ میں شریک ہوگئے نمازِ جنازہ بعد معلوم ہوا کہ یہ اُس
نائی کی نمازِ جنازہ تھی۔۔۔۔۔۔۔ "اللّٰہ" نے اپنے اُس بندے کے اِس ایک عمل کو قبول کیا اور اُس کی خواہش کا مان رکھا کہ اب اُس نائی کا جنازہ اُن عالمِ دین کے جنازے سے بھی بڑا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔خیر کا کام کرنے کرنے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ کوئی لمبا چوڑا اہتمام کیا جائے چھوٹے
چھوٹے کاموں سے نیکی اور خیر آگے منتقل ہوسکتی ہے اِنسان اگر سیکھنا چاہے تو اپنے آس پاس سے اسطرح کی بہت سی چیزیں سیکھ سکتا ہے کوئ نیکی کمتر نہیں ہوتی اور ایک اچّھی نیت اُس نیکی کو کئی گنا بڑھا دیتی ھے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

10 Jun
صور کیا ہے؟
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ "وہ ایک بیل کا بہت بڑا سینگھ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس نے مجھے حق کا نبی بنا کر مبعوث فرمایا کہ اس صور کے ہر دائرے کی لمبائی اور چوڑائی زمین و آسمان کہ برابر ہے اس صور میں تین مرتبہ پھونکا جائے گا۔
ایک دفعہ صور میں پھونکا جائے گا گھبراہٹ کے لیے۔دوسری مرتبہ صور میں پھونکا جائے گا بے ہوشی کے لیے۔تیسری مرتبہ جب صور پھونکا جائے گا تو سب بے ہوش اور مدہوش کو اٹھانے کے لیے ہو گا۔جب اللہ تعالی پہلی مرتبہ حضرت اسرافیل علیہ السلام کو صور پھونکنے کا حکم کریں
گے تو جتنے لوگ زمین و آسمان میں ہوں گے سب کہ سب گھبرا جائیں گے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا"و یوم ینفع فی الصور ففزع من فی السموت و من فی الارض"اور اس دن کہ جب صور میں پھونکا جائے گا تو جو کچھ زمین و آسمان میں ہے سب پریشان ہو جائیں گے۔یعنی جو
Read 13 tweets
9 Jun
شفیق بلخیؒ اور حضرت ابراہیم بن ادہمؒ کے درمیان سچی دوستی تھی ایک مرتبہ شفیق بلخیؒ اپنے دوست ابراہیم بن ادہمؒ کے پاس آئے اور کہا کہ میں ایک تجارتی سفر پر جا رہا ہو سوچا کہ جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں کیوں کہ شاید سفر میں مجھے کئ مہینے لگ جائیں۔۔۔۔۔۔ لیکن شفیق بلخیؒ کچھ دنوں
میں ہی واپس لوٹ آئے جب حضرت ابراہیم بن ادہمؒ نے انھیں مسجد میں دیکھا تو آپ حیرت سے پوچھ بیٹھے کیوں شفیق ! تم اتنے جلدی لوٹ آئے؟۔۔۔۔۔۔۔حضرت شفیق بلخیؒ نے جواب دیا حضرت صفر کے دوران میں نے راستے میں ایک حیرت انگیز منظر دیکھا اور الٹے پاوں
ہی گھر لوٹ آیا ہوا یوں کہ میں ایک غیر آباد جگہ پہنچا وہیں میں نے آرام کے لیے پڑاو ڈالا۔۔۔۔۔۔۔اچانک میری نظر ایک پرندے پر پڑی جو نہ دیکھ سکتا تھا اور نہ اڑ سکتا تھا مجھے اُس کو دیکھ کر ترس آیا میں نے سوچا کہ اس ویران جگہ پر یہ پرندہ اپنی خوراک کیسے پاتا ہوگا میں اسی
Read 8 tweets
8 Jun
حضرت ابوالکلام کہتے ہیں کہ ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے انتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا
دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے
میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا ؟ انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری
Read 5 tweets
7 Jun
ایک بار ایک تاجر غلاموں کی منڈی میں گیا تو اسے ایک ترک بچہ بہت پسند آیا اور اسے تاجر نے فوراً خرید لیا۔ تاجر نے بچے سے پوچھا : تمہارا نام کیا ہے۔ لڑکے نے جواب دیا : جناب میں اپنا نام بتا کر اپنے نام کی توہین نہیں کرنا چاہتا ۔ میں غلام ہوں اس لئے آپ جس نام سے پکاریں گے وہی
میرا نام ہوگا ۔ تاجر کو اس جواب پر حیرت ہوئی لیکن اسے یہ بات پسند بھی آئی کہ بچے میں عزت نفس کا احساس باقی ہے۔تاجر نے اس بچے پر خاص توجہ دی اور اسکی تعلیم اور تربیت کا انتظام کیا ۔
بچے نے بہت جلد تیر اندازی، تلوار بازی اور شہسواری میں ایسی مہارت حاصل
کی کہ خود تاجر حیران رہ گیا ۔ غزنی کا بادشاہ شہاب الدین غوری ایک بار گھوڑوں کی دوڑ کا مقابلہ دیکھ رہا تھا ۔ تاجر اپنے غلام کو لے کر اس کے پاس پہنچا اور کہا کہ حضور میرے اس غلام کو گھڑ سواری میں کوئی نہیں ہرا سکتا ۔
بادشاہ نے مسکرا کے لڑکے سے پوچھا :
Read 7 tweets
6 Jun
حضرت بلال حبشیؓ
اتنی شدّت کا عشق مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ان کے دل کو عطاء کیا گیا۔ نصیب دیکھیں۔ عشق دیکھیں۔ اور محبوب بھی دیکھیں۔ اللّه اللّه ❤ کس قدر ظلم ڈھائے گئے،تپتی ریت پر رسی سے باندھ کر گھسیٹا گیا۔ جلتے کوئلوں پر لٹایا گیا، گلے میں رسی ڈال کر کھینچا گیا،
لیکن جس دل میں عشق مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شمع جل جاۓ، تو کیسے ممکن کہ دنیاوی مظالم اسے پیچھے کر سکیں۔ سوچئے تو سہی کس قدر دل افروز نظارہ ہوگا جب آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے حکم دیا ہوگا۔ بلال اذان دو، بلال نے اذان دی ہوگی اور ہر عاشق
رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا سینہ اللّه، احد احد کے نور سے بھر گیا ہوگا۔
کیا پرکیف نظارہ ہوگا جب کہا ہوگا اشھد ان محمّد رسول اللّه اور حضرت محمّد رسول اللّه بلالؓ کے برابر کھڑے ہوں گے اس قدر عشق کے اسلام قبول کرنے کے بعد ہر جگہ آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے
Read 7 tweets
5 Jun
حضرتِ اویس قرنی رضی اللہ عنہ حضور نبی پاک صل اللہُ علیہ وسلم کى زیارت نہیں کر سکے لیکن دل میں حسرت بہت تھى کے حضور کا دیدار کر لوں بوڑھى ماں تھیں اور انھی کى خدمت آپ کو حضور کے دیدار سے روکے ہوئے تھى ادھر حضور ﷺ یمن کى طرف رُخ کر کے کہا کرتے تھے کے مجھے یمن سے اپنے Image
یار کى خوشبو آ رہی ہے ایک صحابی نے کہا حضور آپ اُس سے اتنا پیار کرتے ہیں اور وہ ہے کہ آپ سے ملنے بھى نہیں آئے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اُس کى بوڑھى اور نابینا ماں ہے جس کی اویس بہت خدمت کرتا ہے اور اپنی بوڑھی ماں کو وہ تنہا چھوڑ کر نہیں آ سکتا۔
آپ ﷺ نے حضرت
عمرؓ اورحضرت علیؓ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا کہ تمہارے دورمیں ایک شخص آئے گا جس کا نام ہو گا اویس بن عامر، قد ہو گا درمیانہ، رنگ ہو گا کالا، اور جسم پر ایک سفید داغ ہو گا۔ جب وہ آئے توتم دونوں نے اس سے دعا کرانا کیونکہ اویس نے ماں کی ایسی خدمت کی ہے جب بھی
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(