ہر صاحب عقل کے لیے نوازشریف کی سیاسی زندگی میں ایک سبق بہت واضح نظر آتا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ جس نے بھی بھلائی کی ہے اس نے اسے نقصان ضرور پہنچایا ہے 1979 کے بلدیاتی الیکشن میں ایک عام سے دوکاندار شیخ عبیداللہ کے مقابلے میں کونسلر کا انتخاب بری طرح ہارنے بلکہ ضمانتیں ضبط کرانے و
والا نوازشریف اپنی زندگی کا پہلا جنرل الیکشن بھی بری طرح ہار جاتا اگر لاہور کی بڑی آرائیں فیملی کا سرخیل میاں اظہر اس کی حمایت نا کرتا اہلیان لاہور بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ 1985 کا غیر جماعتی الیکشن سیاسی طور پر نومولود نوازشریف نے میاں اظہر کے کندھوں پر لڑا تھا ورنہ اسے پولنگ
ایجنٹ بھی ملنا ممکن نا تھا پھر جب میاں اظہر نے اس کی کرپشن اور بدمعاشی کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا تو اس نے اس کا پتا ہی کاٹ دیا پنجاب کے بڑے زمیندار اور پرانے سیاسی خاندان پرویز الہی کی وزارت عالیہ پر متفق ہو چکے اگر چوہدری پرویز الہی ضیاءالحق کے سامنے ڈٹ جاتا تو نوازشریف ک
کسی صورت وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتا تھا مگر میاں شریف نے چوہدری پرویز الہی کو بیٹا بنا کر نوازشریف کی مدد کی درخواست کی تو یہ وزیراعلی بنا اور ابتدا میں تو نوازشریف سٹیج پر کھڑا ہو کر تقریر بھی نہیں کیا کرتا تھا پرویز الہی ہی وزیراعلی کی جگہ خطاب کرکے اس کی نا اہلی کو چھپایا کرت
پھر ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ وزیراعظم بےنظیر بھٹو نے پرویز الہی کو پیغام دیا کہ اپنے گروپ کے ساتھ میرے ساتھ مل جاؤ میں تمہیں وزیراعلی پنجاب بنانے کے لیے تیار ہوں مگر پرویز الہی نے اس سے بے وفائی نہیں کی اس کا بھرپور ساتھ دیا مگر جب وقت آیا تو نوازشریف نے ایک مرتبہ اپنے چمچے
غلام حیدر وائیں کو اور بعد میں اپنے بھائی کو وزیراعلی بنا کر پرویز الہی کو جھنڈی کرا دی۔
ضیاءالحق کا اگر دست شفقت نا ہوتا تو نوازشریف آج بھی کھلی بنیان اور لانگ نیکر پہن کر گوالمنڈی کے کسی تھڑے پر بیٹھ کر شرط لگا کر نان اور چھولے پیڑ رہا ہوتا ساتھ میں سالم جگ لسی کا مگر جونہی اس
کی سیاسی آنکھیں کھلیں اس نے ضیاءالحق کے بیٹے کا حلقہ انتخاب ہی نہیں بننے دیا کیا راولپنڈی اور بہاولپور کے حلقے میں ٹکٹ دے دیا اور ہمیشہ کوشش کی کہ اس سے جان چھڑا لی جائے آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل نے پیپلزپارٹی کی مخالف ساری جماعتوں کو آئی جے آئی کے پلیٹ فارم پر اکھٹا کرکے ن
نوازشریف کو اس کا سربراہ بھی بنایا اور 90 کے الیکشن میں انکے امیدواروں کو مالی مدد کے ساتھ ساتھ جھرلو کے ذریعہ الیکشن بھی جتوایا اسلم بیگ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل حمید گل آرمی چیف کے لیے بہترین شخص تھا افواج پاکستان کی بھی خواہش تھی کہ اس ہیرے کو پاک فوج کی قیادت کا موقعہ دیا
مگر امریکی حکم کی تعمیل میں نوازشریف نے جنرل حمید گل سے بھی بے وفائی کی ضیاءالحق کی موت کے بعد نوازشریف کو سیاسی طور پر پروان چڑھانے والی پوری ٹیم کے صدر سربراہ غلام اسحاق نے نوازشریف کو وزیراعظم بننے کے لیے قدم قدم پر مدد فراہم کی مگر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ انہوں نے اس کا نام
پٹواری رکھا ہوا تھا اور اسے پاگل بڈھا کہہ کر صدارت سے چھٹی کرانے چکر میں جتے ہوئے تھے کہ خود ہی چھٹی کرا بیٹھے پھر صدر لغاری کے ساتھ مل کر سازباز کرکے بےنظیر بھٹو کی حکومت ختم کرائی پھر لغاری کو بھی چلتا کیا جنرل جہانگیر کرامت نے نوازشریف کا اس وقت ساتھ دیا جب چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس سجاد علی شاہ نوازشریف کو ایک فیصلہ کے ذریعہ فارغ کرنے جا رہا تھا مگر زبردستی ایٹمی دھماکے کرنے کہ پاداش میں جنرل جہانگیر کرامت کو بھی آرمی چیف کے عہدہ سے ہٹا دیا فہرست بہت طویل ہے نوازشریف کی بے وفائیوں کی اسی پر بات ختم کرنا چاہوں گا کہ جس وطن نے نوازشریف کو تین مرتبہ حکم
حکمرانی سے نواز کر اس دو ٹکے کے شخص اتنی بڑی عزت بخشی یہ اسی وطن کو لوٹ لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بناتا رہا اور وطن کے دشمنوں کے ساتھ مل کر وطن کے خلاف سازشوں میں بھی شریک رہا ابھی کل ہی اس افغانی حرامی وزیر سے لندن میں ملاقات کر رہا تھا جس نے میرے وطن کو رنڈی کا چکلہ کہا۔
ہر مح
محب وطن اور درد دل رکھنے والے پاکستانی سے گذارش ہے کہ میرے وطن کے بے سدھ اور جاہل لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے میری اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئٹ کیا جائے
انداز بیان گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

9 Jun
روزنامہ جنگ جیو کی نوازشریف کے ساتھ اٹ کتے والی لڑائی رہتی تھی 1998 میں نوازشریف نے جنگ گروپ کا کاغذی کوٹہ بند کر دیا جنگ اخبار 16صفحات کی بجائے دو صفحے تک محدود ہو کر رہ گیا تو جنگ والوں نے ایک روز نوازشریف کی کچھ نیم غیر اخلاقی تصاویر چھاپ کر اگلے روز مکمل غیر اخلاقی تصویریں
شایع کرنے کا اعلان کر دیا تو اسی روز جنگ اخبار کا کوٹہ بحال ہوگیا
پھر جب امریکہ کو علم ہوا کہ افغانستان میں اس کی شکست کا اصل ذمہ دار تو پاک فوج ہے تو امریکہ نے افواج پاکستان سے بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے اندر امریکی پے رول پر پلنے والے سارے ادارے(جنگ جیو وغیرہ) تنظیموں اور افراد کو افواج پاکستان کے خلاف متحرک کر دیا اس وقت کی امریکی وزیرخارجہ
Read 8 tweets
28 May
28مئی 1998 کی صبح اس وقت کے وزیر خارجہ گوہر ایوب خان وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد تشریف لے گئے تاکہ وزیراعظم کو قومی سلامتی کے ذمہ داروں کا پیغام پہنچا دے کہ ایٹمی دھماکے کرنے کے لیے اب مزید انتظار کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ گزری ہوئی شب پاکستان کے پاسبانوں نے ملکی سلامتی کے خلاف
بھارتی ناپاک منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے گزاری تھی اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی فضائیہ پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے سری نگر ائر بیس پر تیاری مکمل کر چکی تھی اور متعینہ وقت کا انتظار کیا جارہا تھا کہ افواج پاکستان نے ہندوستان کو اس جارحیت سے روکنے کے فوری انتظامات
کر لیے بلکہ ہندوستان کو بھر پور جواب دینے کے لیے خفیہ مقامات پر لاؤنچنگ پیڈز پر میزائلوں کو چڑھا دیا گیا تھا پھر وزارت خارجہ کے ذریعہ ہنگامی بنیادوں پر بھارتی سفیر کو نیند سے بیدار کرا کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہار واجپائی کو سخت پیغام دے دیا گیا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی کاروائی
Read 13 tweets
16 Dec 20
کہتے پاکستان کو فوج لوٹ کر کھا گئی جبکہ حقائق یہ ہیں۔
جب ایوب خان نے حکومت چھوڑی تو پاکستان دنیا کی چھٹی معاشی طاقت تھی دنیا کا بہترین نہری نظام سات ڈیم صنعتی اور زرعی انقلاب اسی دور میں برپا ہوئے پاکستان پر کوئی قرضہ نا تھا پھر ذوالفقارعلی بھٹو کی جب حکومت ختم ہوئی تو پاکستان
آٹھ ارب ڈالر کا مقروض تھا ضیاءالحق کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر اس کے باوجود قرضہ آٹھ ارب ڈالر ہی رہا اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پھر نوازشریف اور بے نظیر کے جمہوری ادوار جن کی مدت گیارہ سال ہی ہے جب نوازشریف کی حکومت 1999 میں ختم ہوئی تو بیرونی قرضہ آٹھ ارب
ڈالر سے بڑھ کر اڑتیس ارب ڈالر ہوچکے تھے پرویز مشرف کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر قرضے تو وہی رہے جو نوازشریف چھوڑ کر گیا تھا یعنی اڑتیس ارب ڈالر البتہ پرویز مشرف نے سولہ ارب ڈالر زر مبادلہ کے ذخائر بھی قومی خزانہ میں چھوڑے جو اسے نوازشریف حکومت سے صرف پچپن
Read 6 tweets
5 Aug 20
اٹھارویں ترمیم سے اس خوفناک سازش کی ابتدا کی گئی جو نوازشریف، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر اس وقت کی امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائیس نے تیار کی جس کے تحت سندھ زرداری پنجاب شریف برادران کے پی کے اے این پی اور بلوچستان عالمی طاقتوں کی صوابدید پر چھوڑ کر ان حصہ داران
کو امریکی طاقت کے بل بوتے پر مستقل حکمرانیاں عطاء کی جانی تھیں مگر اس شرط پر کہ فریقین افواج پاکستان کے خلاف عوام کے دلوں میں زہر بھر کر اس قدر متنفر کردیں کہ افواج پاکستان کو بتدریج ختم کرنے میں کوئی مشکل باقی نا رہے اس پر کام شروع کر دیا گیا تھا نوازشریف حکومت آئے روز افواج
پاکستان کے خلاف کوئی نا کوئی اشو کھڑا کرکے اسے بدنام کرنے میں ہر وقت مصروف تھی ن لیگ کا میڈیا سیل سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کے ذریعہ افواج پاکستان کے خلاف زہر اُگل رہا تھا اٹھارویں ترمیم کے ذریعہ ان چاروں صوبائی اکائیوں کو مالی طور پر فیڈریشن سے نکال کر خود مختار حیثیت دے دی جا چکی
Read 6 tweets
4 Jul 20
صوف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں اُون جسے انگریزی میں وول کہتے ہیں نبی رحمت ہادی برحق جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہدایات اور تعلیمات میں صوفی نام کی کسی چیز کا کوئی تصور سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور نا ہی آپ نے کسی صحابی رسول کو صوفی بننے کی تلقین
کی ہے صوفی ازم یا شریعت کے مقابلہ میں طریقت نامی ایک نئی اصطلاح ایک سازش کے تحت اسلام میں داخل کی گئی ہیں۔ امیر المومینین جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جب روم و فارس جیسی دونوں بڑی طاقتیں مجاہدین اسلام نے گرا دیں تو اسلام واحد سپر طاقت بن کر ہر سمت فتوحات کے جھنڈے گاڈ
رہا تھا اسلام کے خلاف تلوار لیکر میدان جنگ میں لڑنے کو خود کشی سمجھا جانے لگا تو اسلام دشمن سازشی عناصر نے اسلام کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے مسلمانوں کی اصل طاقت اہل ایمان کے مستحکم عقائد کو لمزور کرنے کے لیے اسلام میں داخل ہو کر طریقت اور تصوف جیسی نئی نئی اصطلاحات متعارف کرائ
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(