انصار عباسی صاحب ، ننگی ، فحش ، آوارہ عورتوں اور شرابیوں کیخلاف ضرور لکھیں مگر بہرحال یہ فسق فجور پھر بھی اللہ کے نزدیک قابل معافی ہے مگر شرک اللہ معاف نہیں کریگا اس پر بھی ذرا لکھ کر دیکھیں
۱ - ذرا تفصیل سے لکھ دیتا ہوں تاکہ سب اگلی پچھلی برابر ہوجائے | جادو ٹونا ، ٹعویذ گنڈے ، لوگوں میں پھوٹ ڈلوانا ، چلے وظیفے اور تمام غیر شرعی اذکار جن کے ذریعے لوگوں / دوستوں میں (بالخصوص میاں بیوی میں ) محبت و نفرت ڈالی جاتی ہے یہ سب کا سب جادو ہے ، حرام ہے شرک ہے بلکہ کفر ہے
۲ - ایک بات پر توجہ رہے کہ جادو ٹونا و تعویذ گنڈا و عملیات اور اس قسم کے تمام غیر شرعی بلکہ حرام اذکار وظائف کی کتابوں میں داخل کردئیے گئے ہیں یہ بھی اسی حرام و کفر کے حکم میں تولا تبرا (محبت و نفرت پیدا کرنے کی پڑھائیاں) کے ٹوٹکے بھی سحر کی قسم ہے اور حرام و کفر ہے
۳ - جو اہم اور ضروری بات علماء نہیں بتاتے جو کہ انہیں بتانی چاہئیے وہ یہ ہے کہ کوئی بھی جادو ، عمل یا سحر علم نجوم یا علم فلکیات جانے بغیر اور جنتری پڑھے بغیر ہو نہیں سکتا لہذا اسی لیئے علم نجوم کو احادیث صحیحہ میں جادو و سحر کی شاخ کہا گیا ہے اور حرام و کفر کہا گیا ہے
۴ - ٹی وی چینل اور اخبارات ایسے بے حیا ہے کہ باقاعدہ نجومیوں کو پرائم ٹائم شوز میں بلاتے ہیں اور سیاسی پیشنگوئیاں پوچھتے ہیں ! کافر ہوگئے ہیں | اور اس پر مذید آفت یہ کہ ایک نئی اصطلاح ایجاد کی ہے کہ “ جعلی پیر / جعلی عامل “ پکڑا گیا جبکہ یہ اصلی پیر اور عامل بھی جادوگر ہی ہیں 👇
اوپر جس کتاب کا حوالہ دیا ہے وہ معروف اہلحدیث عالم امام شوکانی کی تصنیف ا لدرر البہیہ ہے اسلامی قوانین کے موضوع پر اور جادوگروں کے لیئے جن سزاؤں کا ذکر ہے وہ سزائیں دینا ریاست / قاضی / جج کی ذمہ داری ہے اور کسی بھی عام آدمی کے لیئے حرام ہے کہ وہ حد نافذ کرتا پھرے | نوٹ کرلیں
اور یہ سارے حب اور تولا ، محبت و نفرت پیدا کرنے ، جدائی اور فساد ڈالنے والے تعویذ گنڈے یہ سب پاکستان و ہندوستان میں #روحانیت اور #تصوف کے نام پر ہوتے ہیں اور یہ صرف عامل حضرات نہیں بلکہ یہ غلیظ کام باشرع مولوی بھی کرتے ہیں -
“مالی بدعنوانی” پر ۵۰۰۰ لوگوں کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے قتل کی دھمکی دی جاتی ہے | جج حضرات چین کی طرح کے سفاکانہ قانون لوگوں پر مسلط کرنا چاہتے ہیں اور مذہبی صحافیوں کو صرف بے حیائی نظر آتی اور اس بڑے حرام پر سب کی آنکھیں بند ہیں ۔ پڑھیئے | سلسلہ احادیث صحیحہ البانی جلد اوّل
جادو ٹونا ، ٹعویذ گنڈے ، لوگوں میں پھوٹ ڈلوانا ، چلے وظیفے اور تمام غیر شرعی اذکار جن کے ذریعے لوگوں / دوستوں میں (بالخصوص میاں بیوی میں ) محبت و نفرت ڈالی جاتی ہے یہ سب کا سب جادو ہے ، حرام ہے شرک ہے بلکہ کفر ہے |
سلسلہ احادیث صحیحہ البانی | جلد اوّل صفحہ ۱۸۸/۱۸۹
اور یہ جو مولویوں نے “ قرآنی تعویذ” کی دلیل نکالی ہے اس کو ذرا قاضی ابوبکر ابن العربی المالکی کی احکام القرآن کا مطالعہ فرمائیں قرآنی تعویذ لٹکانا بھی صحیح نہیں اور نہ ہی حفاظت کے لیئے ایسے نقش لٹکانا جائز ہیں | یہ سب خرافات بندے کو دعا مانگنے سے دور کر دیتے ہیں
جادو ، تعویذ گنڈے و سفلیات و عملیات بھی ان سات تباہ و ہلاک کرنے والے گناہوں میں شامل ہے جس پر اللہ کے یہاں بڑی سخت سزا ہے | جادو و ساحر پر سزائے موت اس لیئے ہے کہ جادوگر و تعویذ گنڈے کرنے اور کروانے والا کافر ہوتا ہے اور مرتد کی سزا موت ہے جو ریاست دے گی
روزنامہ جنگ کا لعین ارشاد بھٹی جادو اور نجوم کی تصدیق کرتا ہے اس پر ایمان رکھتا ہے (جنگ ۱۳ اگست ۲۰۱۸)
ارشاد بھٹی یا ایسے تمام لوگ جو علم نجوم (جادو) پر یقین رکھتے ہیں یا اسکی تصدیق کرتے ہیں وہ نبی کریم (صلعم) کے اس حکم کی زد میں آتے ہیں | سنن ابو داؤد | جلد ۴ مطبوعہ سعودی عرب
“ جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا “ اور جس نے تعویذ لٹکایا اس کو اسی کے حوالے کیا جائیگا “
سنن نسائی ۔ جلد ششم | مطبوعہ ممبئی بھارت
یہ جو آج کل خواتین و حضرات “ جادو “ کے توڑ کے لیئے بازار میں بیٹھے عاملوں اور مولویوں کے پاس جاتے ہیں ان کے پاس جانا بھی حرام ہے یہ تمام جادو کا توڑ جادو سے کرتے ہیں جو کہ “ نشرہ “ کہلاتا ہے اور نشرہ حرام ہے | صحیح طریقہ اس حدیث میں ہے | سنن ابو داؤد جلد ۴ | مطبوعہ سعودی عرب
خواتین و حضرات “ جادو “ کے توڑ کے لیئے بازار میں بیٹھے عاملوں اور مولویوں کے پاس جاتے ہیں جو انہیں چھلے، تعویذ گنڈے ، منکے اور مبہم تحریریں لکھ کر پیل دیتے ہیں یہ سب حرام ہے شرک ہے | ایسی صورت میں کرنا کیا چاہئیے اس حدیث میں درج ہے | سنن ابو داؤد جلد ۴ مطبوعہ سعودی عرب
تصوف و روحانیت کی آڑ میں بزرگوں اور مولویوں کے بھیس میں ایسے جادوگر ، نجومی اور کاہن بازار میں بیٹھے ہیں جو آپ سے آپکی تاریخ پیدائش اور والدہ کا نام پوچھ کر حالات بتاتے ہیں انکے پاس بھی جانا حرام ہے | کاہن ہیں جادوگر ہیں کافر ہیں یہ | سنن ابو داؤد جلد ۴ مطبوعہ سعودی عرب 👇
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے