تاریخ پر میرا ایمان نہیں ھے اور جو لوگ تاریخ پر ایمان رکھتے ھیں وہ تاریخ کو بھی نہیں مانتے۔ اس کی کیا وجہ ھے ؟

نمبر 1. علی ابن ابی طالب پہلے تینوں خلفاء کے ہاتھوں پر بیعت کرتے ھیں ان تینوں خلفاء کی خلافت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔جو شخص ان تینوں خلفاء پر دشنام طرازی کرتا ھے ان کی
برائی کرتا ھے وہ درحقیقت علی ابن ابی طالب کو برا کہتا ھے کیونکہ انہوں نے ان کی خلافت کو تسلیم کیا اور ان کی مجلس شوری کے رکن تھے۔
نمبر 2. تاریخ کے مطابق علی ابن ابی طالب پہلے حکمران تھے جنہوں نے اپنے بیٹے حسن کو خلیفہ بنا کر خلافت کو ملوکیت میں تبدیل کیا ان کا کوئی نام نہیں لیتا
اور پوری تاریخ میں معاویہ بن ابو سفیان کو ملوکیت کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ھے حالانکہ علی اس سے پہلے حسن کو خلیفہ بنا کر ملوکیت کی سنت جاری کر چکے تھے اور حسن نے ملوکیت سنبھالتے ھی اس شرط پہ معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کر لی کہ کوفہ کا خزانہ اور دارالجبرو کا خراج اسے دیا جاتا رھے گا۔
ابن خلدون کے مطابق دونوں بھائیوں کے معاویہ اور یزید سے بہترین تعلقات تھے رشتہ داری تھی اور دربار خلافت سے دس لاکھ درہم تک وظائف بھی لیتے رھے۔ اب معاویہ کو متفقہ خلیفہ تسلیم کر لیا گیا اور اس طرح معاویہ کی خلافت پر امت مسلمہ کا تاریخی اجماع ھے۔
غور کرنے پہ معلوم ہوگا کہ معاویہ کو برا کہنے والے حسن و حسین کو برا کہہ رھے ہیں یہ تاریخ میں لکھے ھوئے حقائق ھیں ان پر ایمان کیوں نہیں لایا جا رھا ؟
نمبر 3. تمام فرقوں کی متفقہ تاریخ ھے (جبکہ حقیقت یہ ھے کہ حسین بن علی بحثیت گورنر عراق اپنے محل میں فرائضِ منصبی ادا کرتے قتل ہوئے)
کہ یزید نے حسین کو قتل کروایا ھے۔ حسین کا بیٹا زین العابدین یزید کے سامنے پیش ھوا اور یزید نے اپنی بے گناھی کا اعلان کیا۔ زین العابدین نے باقاعدہ یزید کی بیعت کی ھے۔ حسین کے قتل کا مدعی تو ان کا بیٹا زین العابدین تھا اس نے اسے معاف کر دیا اور
یزید کے خلاف کوئی مقدمہ دائر نہیں کیا۔ اب یزید کی برائی کرنے والے زین العابدین کی برائی کر رھے ھیں کیونکہ زین العابدین نے تو یزید کی بیعت کی ھے۔ ان کے اماموں نے جن کو خلیفہ مانا ھے جن کے ھاتھوں پر بیعت کی ھے۔ یہ اپنے اماموں کے منتخب خلفاء کو برا کہہ رھے ھیں۔

ھذا شیء عجیب
یہ مذکورہ حقائق آپ کو تاریخ میں مل جائیں گے جس کی قیامت کے دن کوئی جوابدھی نہیں ھے صرف قران کی جوابدھی ھے

#منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Armغaan

Armغaan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_1point5

2 Sep
اطاعت رسول اور مولویوں کا فراڈ

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَأُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۚ
ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (4/59)

اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحب اختیار (قرآنی حکومت کے افسران) ہوں پھر اگر آپس میں کسی چیز میں تنازعہ ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم اللہ اور قیامت کے دن پر
یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے

آپ خود سوچیں جب علماء ایک واؤ پر صرف اپنی دوکانداری کےلئے اڑے ہیں وہاں روشنی کیسے طلوع ہو ؟
جبکہ آسان سی بات ہے کہ رسول کریم سینکڑوں سال پہلے وفات پا گئے تو اتھارٹی وھی رہے گی جس کو
Read 8 tweets
1 Sep
قرآن ایک آئینہ ہے، کسوٹی ہے۔ اس میں ہمیں اپنا چہرہ پہچاننا ہو گا کہ ہم مسلم ہیں بھی یا نہیں ؟

قرآنِ کی پیروی سے اللہ کی حاکمیت قائم ہوتی ہے (1/1)
تو غیر از قرآن کتب کی پیروی سے کس کی حاکمیت قائم ہوتی ہے؟
غیر اللہ کی
قرآن لاریب ( شک و شبہ سے بالاتر) ہے (2/2) تو قرآن کے علاؤہ باقی کتب کیا ہیں ؟
جھوٹی من گھڑت

قرآن "ھدی اللمتقین" ہے (2/2)
تو باقی کتب میں کیا ہے ؟
مجرموں کا راستہ

قرآن متقی بناتا ہے تو غیر از قرآن کتب کیا بناتی ہیں؟
غیر متقی

قرآن میں حق ہے تو باقی کتب میں کیا ہیں؟
باطل
قرآن اللہ کی وحی ہے تو باقی کتب کیا ہیں؟
شیطان کی وحی 6/121

قرآن کی پیروی کرنے والے ولی اللہ ہیں (2/257) تو غیر قرآن کی پیروی کرنے والے کیا ہیں؟
شیطان کے ولی (6/121)

قرآن کی پیروی کرنے والے شاکر ہوتے ہیں (76/3)
تو قرآن کی پیروی نہ کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
کافر (76/3)
Read 11 tweets
25 Aug
سورۃ الطلاق جدید ترین علمی و شعوری ترجمہ

"اے نبی [قیادت کا بلند منصب رکھنے والے]، جب تم اپنی عوام کے ایک حصے کو الحاق کے معاہدے یا ماتحتی سے آزاد کرتے ہو [طلقتُم النساء] تو یہ ضروری ہے کہ تم اس ضمن میں ان کی تیاری کے لیے ایک مقررہ مدت کا تعین کردیا کرو [لعدّتِھِنّ] اور
پھر اس مدت کے شمار کا خاص خیال رکھا کرو اور اس تمام کاروائی کے دوران اپنے پروردگار کے احکامات کی پرہیز گاری کرتے رہو۔ اس دوران اُن کے مراکز اور اداروں سے [من بیوتِھنّ] ان کا اخراج نہ کرو اور نہ ہی وہ خود ایسا کریں صرف اس صورت میں کہ وہ مرکز کے خلاف کسی
کھلی حدود فراموشی کے مرتکب ہو جائیں [بفاحشۃ مبینۃ] کیونکہ یہ اللہ کی مقرر کردہ حدود ہیں تو جو بھی اللہ کی حدود سے تجاوز کرے گا تو گویا اس نے اپنی ذات کے ساتھ ظلم کیا۔ تمہیں کیا علم کہ بعد ازاں اللہ تعالی اپنی مشیت سے کوئی نئی صورتِ حال سامنے لے آئے [یحدِثُ] [1]۔ فلھٰذا جب معینہ
Read 16 tweets
24 Aug
کیا "گوڈوں" پر ہاتھ رکھ کر "کوڈا" ہونا رکوع ہے ؟

"رکوع" یہ لفظ پورے قرآن میں کسی بھی آیت میں استعمال نہیں ہوا جبکہ فرقہ پرست نمازی نماز میں گوڈوں پر ہاتھ رکھ کر کوڈے ہونے کو رکوع کہتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ قرآن کیا کہتا ھے

اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوا الَّذِيۡنَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ وَهُمۡ رَاكِعُوۡنَ (5/55)

(1) اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوا
حقیقتا تم سب کا والی وارث (وَلِيُّكُمُ) اللہ ہے اور اپنے پیغام دینے والا (وَرَسُوۡلُهٗ) کا بھی اور
وہ لوگ جو ایمان والے ہیں انکا بھی۔

(2) الَّذِيۡنَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ
جنھوں نے الصلاۃ Establish کی یعنی قرآنی قوانین کی پیروی کا نظام قائم کیا۔

(3) وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ
اور جو ایتائے زکوٰۃ کرتے ہیں یعنی بنی نوع انسان کو سامان نشوونما بہم پہنچاتے ہیں
Read 6 tweets
15 Aug
قرآن ہی بار بار نازل ہونے والا ذکر ہے

مَّا يُقَالُ لَكَ۔۔۔۔ اَلِـيْمٍ (41/43)
آپ سے جو کچھ کہا جا رہا ہے اس میں کوئی چیز بھی ایسی نہیں ہے جو پہلے گزرے ہوئے رسولوں سے نہ کہی جاچکی ہو بے شک تمہارا رب بڑا درگزر کرنے والا ہے، اور اس کے ساتھ بڑی دردناک سزا دینے والا بھی ھے
شَرَعَ ۔۔۔۔۔۔۔۔ يُّنِيْبُ (42/13)
"اُس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدؐ) اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے اور جس کی ہدایت ہم ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو دے چکے ہیں، اِس تاکید کے ساتھ کہ
قائم کرو اِس دین کو اور اُس میں تفرقہ نہ ڈالنا یہی بات اِن مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف اے محمدؐ تم انہیں دعوت دے رہے ہو جو چاہتا ہے اللہ اسے اپنا کر لیتا ہے اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے"
Read 5 tweets
14 Aug
وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِىْ فَاِنَّ لَـهٝ مَعِيْشَةً ضَنْكًا وَّنَحْشُـرُهٝ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَعْمٰى (20/124)

اور جو میرے ذکر یعنی قرآن سے منہ پھیرے گا تو اس کی معیشت بھی تنگ ہوگی اور اسے قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے۔
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِىٓ اَعْمٰى وَقَدْ كُنْتُ بَصِيْـرًا (20/125)
کہے گا اے میرے رب تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اٹھایا حالانکہ میں بینا تھا۔
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَـتْكَ اٰيَاتُنَا فَـنَسِيْتَـهَا ۖ وَكَذٰلِكَ الْيَوْمَ تُنْسٰى (20/126)
فرمائے گا اسی طرح تیرے پاس ہماری آیتیں پہنچی تھیں پھر تو نے انھیں بھلا دیا تھا اور اسی طرح آج تو بھی بھلایا گیا ہے۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(