قرآن ایک آئینہ ہے، کسوٹی ہے۔ اس میں ہمیں اپنا چہرہ پہچاننا ہو گا کہ ہم مسلم ہیں بھی یا نہیں ؟

قرآنِ کی پیروی سے اللہ کی حاکمیت قائم ہوتی ہے (1/1)
تو غیر از قرآن کتب کی پیروی سے کس کی حاکمیت قائم ہوتی ہے؟
غیر اللہ کی
قرآن لاریب ( شک و شبہ سے بالاتر) ہے (2/2) تو قرآن کے علاؤہ باقی کتب کیا ہیں ؟
جھوٹی من گھڑت

قرآن "ھدی اللمتقین" ہے (2/2)
تو باقی کتب میں کیا ہے ؟
مجرموں کا راستہ

قرآن متقی بناتا ہے تو غیر از قرآن کتب کیا بناتی ہیں؟
غیر متقی

قرآن میں حق ہے تو باقی کتب میں کیا ہیں؟
باطل
قرآن اللہ کی وحی ہے تو باقی کتب کیا ہیں؟
شیطان کی وحی 6/121

قرآن کی پیروی کرنے والے ولی اللہ ہیں (2/257) تو غیر قرآن کی پیروی کرنے والے کیا ہیں؟
شیطان کے ولی (6/121)

قرآن کی پیروی کرنے والے شاکر ہوتے ہیں (76/3)
تو قرآن کی پیروی نہ کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
کافر (76/3)
قرآن کو پکڑ کر ایک بنتے ہیں (3/103)
تو غیر از قرآن کو پکڑنے والے کیا بنتے ہیں؟
ٹکڑے ٹکڑے اور فرقے فرقے

قرآن کی پیروی کرکے ایک جماعت بننے والے کا تعلق نبی سے جڑتا ہے تو غیر از قرآن کی پیروی کرکے فرقہ فرقہ ہو جانے والوں کا تعلق نبی سے ٹوٹ جاتا ہے (6/159)
قرآن احسن الحدیث ہے (39/23)
تو غیر از قرآن کتب کیا ہیں؟
لھو الحدیث (31/6)

قرآن کلمۂ طیبہ ہے (14/24) تو غیر از قرآن کتب کیا ہیں؟
کلمۂ خبیثہ (14/26)

احسن الحدیث (39/23) کی پیروی کرنے والے محسنین ہوتے ہیں تو لھو الحدیث (31/6) کو فالو کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
غیر محسنین
قرآن کلمۂ طیبہ ہے (14/24) اسے فالو کرنے والے طیبین ہوتے ہیں تو غیر از قرآن کتب جنہیں کلمۂ خبیثہ کہا گیا (14/26) کو فالو کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
خبیثین
قرآن اور قرآن سے پہلے نازل شدہ کتب پر ایمان لانے کا حکم ماننے والا (جسکا حکم 2/4 میں ہے) مؤمن و مسلم بنتا ہے تو بعد از قرآن کتب پر چونکہ ایمان لانے کا کوئی حکم قرآن میں نہیں دیا گیا اسلئے بعد از قرآن کتب پر ایمان لانے والا کیا ہوا؟
غیر مؤمن و غیر مسلم
قرآن پر ایمان لا کر ایک جماعت بننے والے مؤمن و مسلم ہوتے ہیں تو غیر از قرآن کتب پر ایمان لانے والے کیا ہوتے ہیں؟
مشرک (30/31,32)
قرآن پر اپنے اختلافات کے فیصلے کرنے والے ہی مؤمن و مسلم ہوتے ہیں تو غیر از قرآن کتب پر فیصلے کرنے والے کون ہیں قرآن کی نظر میں؟
کافر ، ظالم اور فاسق (5/44,45,47)

قرآن پر فیصلے کرنے اختلاف ختم ہوتے ہیں (2/213) جبکہ غیر از قرآن کتب پر عمل سے اختلاف پیدا ہوتے ہیں۔
قرآن کی پیروی کرنے والے روشنی والے ہیں ( 2/257) جبکہ غیر از قرآن کتب کی پیروی کرنے والے کون ہیں؟
ظلمات والے، اندھیروں والے (2/257)
قرآن کی پیروی کرنے والے مؤمن، مسلم اور انسان ہوتے ہیں جبکہ قرآن کی پیروی چھوڑ کر غیر از قرآن کی پیروی کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
جانور و حیوان بلکہ ان سے بھی گئے گزرے 25/44, 8/55

ثم تتفکرو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Armغaan

Armغaan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_1point5

2 Sep
اطاعت رسول اور مولویوں کا فراڈ

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَأُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۚ
ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (4/59)

اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحب اختیار (قرآنی حکومت کے افسران) ہوں پھر اگر آپس میں کسی چیز میں تنازعہ ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم اللہ اور قیامت کے دن پر
یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے

آپ خود سوچیں جب علماء ایک واؤ پر صرف اپنی دوکانداری کےلئے اڑے ہیں وہاں روشنی کیسے طلوع ہو ؟
جبکہ آسان سی بات ہے کہ رسول کریم سینکڑوں سال پہلے وفات پا گئے تو اتھارٹی وھی رہے گی جس کو
Read 8 tweets
25 Aug
سورۃ الطلاق جدید ترین علمی و شعوری ترجمہ

"اے نبی [قیادت کا بلند منصب رکھنے والے]، جب تم اپنی عوام کے ایک حصے کو الحاق کے معاہدے یا ماتحتی سے آزاد کرتے ہو [طلقتُم النساء] تو یہ ضروری ہے کہ تم اس ضمن میں ان کی تیاری کے لیے ایک مقررہ مدت کا تعین کردیا کرو [لعدّتِھِنّ] اور
پھر اس مدت کے شمار کا خاص خیال رکھا کرو اور اس تمام کاروائی کے دوران اپنے پروردگار کے احکامات کی پرہیز گاری کرتے رہو۔ اس دوران اُن کے مراکز اور اداروں سے [من بیوتِھنّ] ان کا اخراج نہ کرو اور نہ ہی وہ خود ایسا کریں صرف اس صورت میں کہ وہ مرکز کے خلاف کسی
کھلی حدود فراموشی کے مرتکب ہو جائیں [بفاحشۃ مبینۃ] کیونکہ یہ اللہ کی مقرر کردہ حدود ہیں تو جو بھی اللہ کی حدود سے تجاوز کرے گا تو گویا اس نے اپنی ذات کے ساتھ ظلم کیا۔ تمہیں کیا علم کہ بعد ازاں اللہ تعالی اپنی مشیت سے کوئی نئی صورتِ حال سامنے لے آئے [یحدِثُ] [1]۔ فلھٰذا جب معینہ
Read 16 tweets
24 Aug
کیا "گوڈوں" پر ہاتھ رکھ کر "کوڈا" ہونا رکوع ہے ؟

"رکوع" یہ لفظ پورے قرآن میں کسی بھی آیت میں استعمال نہیں ہوا جبکہ فرقہ پرست نمازی نماز میں گوڈوں پر ہاتھ رکھ کر کوڈے ہونے کو رکوع کہتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ قرآن کیا کہتا ھے

اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوا الَّذِيۡنَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ وَهُمۡ رَاكِعُوۡنَ (5/55)

(1) اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوا
حقیقتا تم سب کا والی وارث (وَلِيُّكُمُ) اللہ ہے اور اپنے پیغام دینے والا (وَرَسُوۡلُهٗ) کا بھی اور
وہ لوگ جو ایمان والے ہیں انکا بھی۔

(2) الَّذِيۡنَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ
جنھوں نے الصلاۃ Establish کی یعنی قرآنی قوانین کی پیروی کا نظام قائم کیا۔

(3) وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ
اور جو ایتائے زکوٰۃ کرتے ہیں یعنی بنی نوع انسان کو سامان نشوونما بہم پہنچاتے ہیں
Read 6 tweets
15 Aug
قرآن ہی بار بار نازل ہونے والا ذکر ہے

مَّا يُقَالُ لَكَ۔۔۔۔ اَلِـيْمٍ (41/43)
آپ سے جو کچھ کہا جا رہا ہے اس میں کوئی چیز بھی ایسی نہیں ہے جو پہلے گزرے ہوئے رسولوں سے نہ کہی جاچکی ہو بے شک تمہارا رب بڑا درگزر کرنے والا ہے، اور اس کے ساتھ بڑی دردناک سزا دینے والا بھی ھے
شَرَعَ ۔۔۔۔۔۔۔۔ يُّنِيْبُ (42/13)
"اُس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدؐ) اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے اور جس کی ہدایت ہم ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو دے چکے ہیں، اِس تاکید کے ساتھ کہ
قائم کرو اِس دین کو اور اُس میں تفرقہ نہ ڈالنا یہی بات اِن مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف اے محمدؐ تم انہیں دعوت دے رہے ہو جو چاہتا ہے اللہ اسے اپنا کر لیتا ہے اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے"
Read 5 tweets
15 Aug
تاریخ پر میرا ایمان نہیں ھے اور جو لوگ تاریخ پر ایمان رکھتے ھیں وہ تاریخ کو بھی نہیں مانتے۔ اس کی کیا وجہ ھے ؟

نمبر 1. علی ابن ابی طالب پہلے تینوں خلفاء کے ہاتھوں پر بیعت کرتے ھیں ان تینوں خلفاء کی خلافت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔جو شخص ان تینوں خلفاء پر دشنام طرازی کرتا ھے ان کی
برائی کرتا ھے وہ درحقیقت علی ابن ابی طالب کو برا کہتا ھے کیونکہ انہوں نے ان کی خلافت کو تسلیم کیا اور ان کی مجلس شوری کے رکن تھے۔
نمبر 2. تاریخ کے مطابق علی ابن ابی طالب پہلے حکمران تھے جنہوں نے اپنے بیٹے حسن کو خلیفہ بنا کر خلافت کو ملوکیت میں تبدیل کیا ان کا کوئی نام نہیں لیتا
اور پوری تاریخ میں معاویہ بن ابو سفیان کو ملوکیت کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ھے حالانکہ علی اس سے پہلے حسن کو خلیفہ بنا کر ملوکیت کی سنت جاری کر چکے تھے اور حسن نے ملوکیت سنبھالتے ھی اس شرط پہ معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کر لی کہ کوفہ کا خزانہ اور دارالجبرو کا خراج اسے دیا جاتا رھے گا۔
Read 8 tweets
14 Aug
وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِىْ فَاِنَّ لَـهٝ مَعِيْشَةً ضَنْكًا وَّنَحْشُـرُهٝ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَعْمٰى (20/124)

اور جو میرے ذکر یعنی قرآن سے منہ پھیرے گا تو اس کی معیشت بھی تنگ ہوگی اور اسے قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے۔
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِىٓ اَعْمٰى وَقَدْ كُنْتُ بَصِيْـرًا (20/125)
کہے گا اے میرے رب تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اٹھایا حالانکہ میں بینا تھا۔
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَـتْكَ اٰيَاتُنَا فَـنَسِيْتَـهَا ۖ وَكَذٰلِكَ الْيَوْمَ تُنْسٰى (20/126)
فرمائے گا اسی طرح تیرے پاس ہماری آیتیں پہنچی تھیں پھر تو نے انھیں بھلا دیا تھا اور اسی طرح آج تو بھی بھلایا گیا ہے۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(