اعوان صاحب کسی ادارے کے لیے ڈسکاؤنٹ کی پیشکش، مارکیٹنگ کی حکمت عملی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں وہ بزنس بھی ملتا ہے جو کسی اور کے پاس جانا ہوتا ہے

1985 میں لاھور میں #PIGMA (پاکستان انڈسٹریل جنرل مارکیٹنگ ایسوسی ایٹ) کے نام سے بالکل ایک نیا کام شروع

1/10
@ImranARaja1 #قلمکار
کیا گیا تھا جس کا پاکستان میں کوئی کانسیپٹ نہیں تھا اور میں اُس پروگرام میں اس وقت شامل ہوا تھا جب اس کے صرف آئیڈیا پر کام ہو رہا تھا

آئیڈیا کو فائنل کرنے کے بعد ہم نے انتھک محنت کر کے لاھور کے ہر ایک کلومیٹر کی حدود میں تقریباً ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی ہر اچھی دکان کو

2/10
منتخب کیا اور ان سے بارگیننگ کی کہ اگر ہم آپ کی بلامعاوضہ مشہوری کریں اور ہمارے لاھور میں موجود کم سے کم ایک لاکھ ممبران آپ کے علاقے میں باقی تمام دکانوں کو چھوڑ کے صرف آپ کے پاس آئیں تو آپ انہیں (بغیر بارگیننگ کیے) تیار بل میں کیا رعایت دیں گے؟ آپ حیران ہوں گےکہ پیٹرول پمپ

3/10
والوں نے بھی 1 سے ڈیڑھ فیصد تک کی رعایت کی پیشکش کی، ہوٹلوں نے 50-50 فیصد تک کی پیشکشیں کیں، ہر کاروبار سے منسلک لوگوں نے ہمیں ایک دوسرے سے بڑھ کر رعایت کی پیشکش کی جن میں فروخت کنندگان، مکینک، رینٹ اے کار، گراسری، جنرل سٹور، میڈیکل سٹور، ریسٹورنٹ، غرض ہر شعبے سے متعلق

4/10
کاروبار موجود تھے، جس کے بعد ہم نے ہر علاقے میں ہر کاروبار سے منسلک ان دکان داروں کو منتخب کیا جن کی شہرت اور رعایت کی پیشکش سب سے اچھی تھی، پھر ہم نے ان سب سے تحریری معاہدے کیے اور ان تمام دکانوں کو #PIGMA_STORE کا نام دینے کے بعد ہم نے ان تمام دکانوں کو ان کے کاروبار اور

5/10
علاقے کی مناسبت سے کیٹگرائز کیا اور ایک پاکٹ ڈائریکٹریاں پرنٹ کروائیں، آپ حیران ہوں گے کہ اس میں 5000 سے زیادہ پگما سٹورز کے نام پتے، ان کی رعایت کی پیشکشوں کے ساتھ درج تھے

ڈائریکٹریاں پرنٹ ہونے تک ہم ان تمام سٹورز کے کیش کاونٹرز کے پیچھے انتہائی خوبصورت بورڈ آویزاں کر چکے
6/10
تھے جن پر "PIGMA CARDS ACCEPTED HERE" تحریر تھا

یہاں تک پہنچتے پہنچتے ہم اس دور میں تقریباً 35 لاکھ روپے اور چار مہینے سے زیادہ کا وقت خرچ کر چکے تھے اور ہمارا پورے لاھور میں کوئی ایک بھی ممبر نہیں تھا، لیکن ہمارا نام پورے لاھور میں گونج رہا تھا اور لوگ ایک دوسرے سے

7/10
پوچھتے پھرتے تھے کہ یہ کارڈ کہاں ملیں گے؟ اور ان کا کیا فائدہ ہو گا؟ 😄

اس کے بعد ہم نے اپنی سیلز ٹیمیں تیار کیں اور اس پیشکش کے ساتھ اپنی صرف 60 روز کی ممبر شپ تین تین سو روپے میں دھڑا دھڑ فروخت کرنی شروع کر دی کہ آپ کسی بھی پگما سٹور سے خریداری کریں، وہاں آپ کو بغیر

8/10
بارگیننگ کیے وہ رعایت ملے گی جو ڈائریکٹری میں اس سٹور کے نام کے سامنے درج ہے، یقین مانیں صرف دومہینے میں وہ کمپنی اپنے سارے پیسے نکال چکی تھی

مزید 6 مہینے تک تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کما چکنے والی وہ کمپنی دو مالکان بھائیوں کے آپسی جھگڑے کی نظر ہو کے ختم ہو گئی، اگر

9/10
وہ چلتی رہتی تو آج لاھور کے ہر شہری اور دکاندار کے تعلق کا ذریعہ وہی ایک کمپنی ہوتی

سمجھانا صرف یہی تھا کہ رعایت کی پیشکش کاروبار بڑھانے کے لیے ہوتی ہے، نقصان کرنے کے لیے نہیں اور #پاک_فوج کے لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے %15 تو کوئی رعایت ہی نہیں ہے🙏

#قلمکار
10/10
@balach_malik
آپ نے شاید اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا، یہ تھریڈ پڑھیں اسے میں نے آپ کے لیے ہی لکھا ہے 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

29 Aug
آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ عمران خان کی 3 سالہ حکومت نے آپ کیلیے کیا کیا ہے؟

2018 سے پہلے کا پاکستان بمقابلہ 2021 کا پاکستان
#Exports

2018 سے پہلے تک 20.5 ارب ڈالر رہ جانے والی #برآمدات 2021 میں 25.3 ارب ڈالر تک آ چکی ہیں جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
1👇
#TextileExports

نوازشریف اور آصف زرداری کے دس سالہ دورِ اقتدار میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کبھی 14 ارب ڈالر تک بھی نہیں پہنچی تھیں لیکن آج 2021 میں ٹیکسٹائل کی وہی برآمدات 15.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور اس میں الحمد للہ روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
2👇
#IT_Exports

انفرمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں 2018 تک ہماری برآمدات صرف 1.06 ارب ڈالر تھیں جو آج 2021 میں الحمد للہ 2.12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور ان میں بھی مسلسل اضافے کا رحجان ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
3👇
Read 17 tweets
28 Aug
#کابل دھماکوں کے بعد #امریکہ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کے #پاکستان سے انخلا میں مدد مانگتے ہوئے تقریباً 4000 افغانیوں کو 3 ہفتوں کے لیے پاکستان میں رکھنے کی بھیک مانگی ہے جس کے بعد امریکہ انہیں یہاں سے لے جانے کا پابند ہے، جہاں بھی لے جائے یہ اس کا اپنا سر درد ہے

اس ہی لیے

1/2
پاکستان نے انہیں صرف 30 دن کے ویزے پر کراچی، لاھور اور راولپنڈی اسلام آباد کے کچھ ہاسٹلوں اور ہوٹلوں کی حدود میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں ماضی کی طرح پاکستان میں آزاد نہیں چھوڑا جائے گا

یہ امریکہ پر پاکستان کا ایک اور احسان ہے اور وقت کی مناسبت سے یہی بہترین اقدام ہے

2/2
اگر امریکہ نے لے جانے سے انکار کر دیا تو ویزا کی مدت ختم ہوتے ہی انہیں طورخم بارڈر سے افغانستان میں واپس دھکا دینے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
Read 4 tweets
26 Aug
پنجاب کے %70 خاندانوں کو 725,000 روپے سالانہ مالیت کا ہیلتھ کارڈ جاری کیا جا چکا ہے جس کے طفیل وہ کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

مزید ایک سال میں یہ کارڈ پنجاب کے %100 خاندانوں تک پہنچ چکا ہو گا

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے ہی تین سالوں میں راجن پور، لیّہ، اٹک، بہاولنگر اور سیالکوٹ میں پانچ نئے مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کا قیام عمل میں لایا گیا، لاھور کے 5 بڑے ہسپتالوں کی upgradation اور توسیع سمیت renovation پر بھی کام جاری ہے

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
چنیوٹ اور حافظ آباد میں نئے اور جدید ترین "ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر" ہسپتالوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے

پنجاب میں 32,000 نئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو عوام تک صحت کی سہولیات پہنچانے کے لیے بھرتی کیا گیا جس کی عرصہ دراز سے ضرورت تھی

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
Read 11 tweets
24 Aug
#قاضی_فائز_عیسیٰ کو امید تھی کہ وہ اپنی حامی بار کونسلوں کی مدد سے دباؤ ڈال کے سپریم کورٹ کی 17 میں سے خالی 3 اسامیوں پر اپنے حمایت یافتہ جج صاحبان لانے میں کامیاب ہو جائے گا جس کے بعد اس کے اثاثوں کی بابت حکومتی درخواست پر اگر سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان پر مشتمل

#قلمکار
1/4
بنچ بھی بنا تو وہاں اسہی کا پلڑا بھاری رہے گا اور اکثریتی فیصلے سے حکومتی ریویو پٹیشن خارج ہو جائے گی، مگر جب قاضی فائز عیسیٰ اپنے تمام حربے استعمال کرنے کے باوجود اپنے حامی جج صاحبان کی تقرریاں کروانے میں ناکام رہا تو اسے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپنی برطرفی دیوار پر

2/4
لکھی نظر آنے لگی اور اس کے چیف جسٹس بننے کے خواب بھی چکناچور ہوگئے جس پر قاضی فائز عیسیٰ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت برطرف ہونے کی بجائے سیاسی شہید بننے کے لیے پوری پلاننگ کے ساتھ اسد طور اور قیوم صدیقی وغیرہ سے پٹیشن منگوائی اور اس پر ازخود نوٹس

3/4
Read 4 tweets
15 Aug
#کیا_آپ_نہیں_جانتے؟ کہ

🔸بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں آٹا گھی چینی پیٹرول آج بھی سستا ہے؟

🔸پچھلے دور تک بظاہر 58 روپے کلو ملنے والی چینی بھی ہمیں درحقیقت 120 روپے سے بھی مہنگی پڑتی تھی جس میں سے نہ کاشتکار کو کچھ ملتا تھا نہ حکومت کو؟

#قلمکار
#مہنگائی_کی_حقیقت
1/6
🔸58 روپے کلو بیچی جانے والی چینی کاشتکار سے اس کی فصل آدھی قیمت پر چھین کے بنائی جاتی تھی اور وہ آدھی قیمت بھی صرف اثرورسوخ والے کاشتکاروں کو ہی یک مشت اور پوری ملتی تھی جبکہ 58 روپے والی چینی بھی ہر سال مارکیٹ سے غائب ہوتی اور 140 روپے کلو تک بھی بکا کرتی تھی؟

2/6
🔸شوگر ملیں ٹیکس بچانے کے لیے اپنی پروڈکشن ہی نہیں دکھاتی تھیں اور جو آٹے میں نمک برابر ٹیکس دیتی تھیں اس سے کہیں زیادہ رقوم حکومت سے سبسڈی کی شکل میں لیتی تھیں اور ان کے بچائے ہوئے ٹیکسوں سمیت انہیں ادا کی ہوئی سبسڈی کی رقوم بھی ہماری ہی جیبوں سے نکالی جاتی تھیں؟

3/6
Read 6 tweets
14 Aug
کہاں ہیں جو پوچھا کرتے تھے کہ عمران خان کی حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف کیا کر لیا؟

لو دیکھ لو، عمران خان کی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شوگر مافیا کو 44 ارب روپے کا جرمانہ کر کے دکھا دیا، اب اس مافیا کی ایسی کی تیسی کہ یہ چینی کا بحران پیدا کرنے کیلیے کرشنگ روکنے کی جرأت کرے👏
امریکہ بننے کی کوشش کرو گے تو #AbsolutelyNot سننے کو ملے گا
جب سے شوگر ملیں کسانوں سے پوری قیمت پر گنا خرید کے چینی بنا رہی ہیں تب سے وہ چینی شوگر ملوں میں 84 روپے کلو تیار ہو رہی ہے، اس پر معاملہ عدالت میں بھی ہے، دیکھتے ہیں کہ عدالتیں 85 سے 100 روپے کے درمیان اس قیمت کو کہاں مقرر کرتی ہے؟
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(