ن لیگ کے دو دھڑوں میں شدید اختلافات کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک دھڑے کا خیال ہے کہ حسب سابق ریاستی اداروں کی منت سماجت کرکے کرپشن مقدمات سے گلو خلاصی کرا کے دوبارہ سیاسی موج مستی میں جُتا جا سکتا ہے جبکہ دوسرے دھڑے کا خیال ہے کہ ابھی عوام کو مزید بیوقوف بنا کر ملک میں انارکی پیدا
پیدا کرکے قومی سلامتی کے اداروں کو بلیک میل کرکے آئندہ ہمیشہ کے لیے مادر پدر آزاد کرپشن کے ماحول کا راستہ ہموار کر لیا جائے کوئی ادارہ ان سیاسی ڈاکوؤں سے پوچھ گچھ کے قابل ہی نا رہنے دیا جائے۔ دونوں دھڑوں کے مابین بند کمروں کے اختلافات تکرار سے آگے بڑھ کر شدت اختیار کر چکے ہیں آئن
آئندہ چند روز میں یہ اختلافات جھگڑوں کی صورت میں میڈیا چینلز پر بھی دکھائی دیں گے۔ جاوید لطیف کی والدہ اور بھائیوں کے نام اربوں روپے کی خفیہ اور بے نامی جائیدادوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اس لیے اسے اب یقین ہو چکا ہے ہے کہ وہ چھوٹنے والا نہیں اس لیے اسے ووٹ کو عزت دو کا مروڑ
شدت سے لگ گیا ہے جس طرح نوازشریف اپنی خفیہ پکڑی جانیوالی جائیدادوں کی رسیدیں عدالت میں دینے کی بجائے اپنے جاہل سپورٹر کو ووٹ کو عزت دو کا چکمہ دے رہا ہے اسی طرح اس کے چیلے چماٹوں کو بھی ووٹ کو عزت دو والا روگ لاحق ہونے والا ہے۔
اس صورت میں عوام کا حقیقی بیانیہ تو یہی ہونا چاہیے
کہ "قوم کا لوٹا ہوا مال قوم کو واپس دو "
ہم محب وطن پاکستانیوں اور اپنے ٹوئٹر ساتھیوں سے درخواست کریں گے کہ۔ اس حقیقی قومی بیانیہ کو عام کرنے میں مدد کریں
" قوم کا لوٹا ہوا مال قوم کو واپس دو "

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

30 Aug
طاہرہ اشرف نامی ایک خاتون نرس جس کا تعلق میاں چنوں کے ایک نواحی گاؤں سے ہے اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں آٹھویں گریڈ کی ملازمہ تھی جس کا محمد اشرف نامی شوہر بھی اسلام آباد میونسپلٹی میں گریڈ دس کا سرکاری ملازم تھا نوازشریف جب پہلی مرتبہ 1990 وزیراعظم بنا تو اس نرس کو
وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی والدہ کی تیمارداری کے لیے دو ماہ کے لیے عارضی ڈیوٹی پر تعین کیا گیا جاذب نظر اور خوبرو جسمانی ساخت کی مالکہ اس نرس پر رنگین مزاج نوازشریف کی جب نظر پڑی تو پھر اس دو ماہ کی عارضی تعیناتی کو وزیراعظم ہاؤس میں نرس کی نئی آسامی پیدا کرکے مستقبل طور پر
نا صرف تعین کر دیا گیا بلکہ اس کو گریڈ اٹھارہ کی بجائے گریڈ سترہ پر پروموٹ بھی کر دیا گیا نوازشریف کے ساتھ اس چالیس سالہ نرس کا تعلق اس قدر گہرا ہوتا چلا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس میں دن رات کی مصروفیات میں اس طرح کھو کر رہ گئی کہ اس کا گریڈ دس کا ملازم شوہر کئی کئی ہفتے اپنی بیوی کا
Read 10 tweets
27 Aug
سیف الرحمن جن کی بیٹی کے ساتھ مریم کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی ہے وہ کبھی چوبرجی لاہور میں زم زم کے نام سے ایک چھوٹا سا میڈیکل سٹور چلایا کرتا تھا جس طرح اسحاق ڈار نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کرکے ویسپا سکوٹر سے سیدھا مرسڈیز پر پہنچا تھا بالکل اسی طرح یہ صاحب بھی نوازشریف کی
کرپشن میں فرنٹ مین کے طور پر کار ہائے نمایا سر انجام دیکر ککھ پتی سے ارب پتی بنا پاکستان کے قطر کے ساتھ نوازشریف کی حکومت میں کیے گئے معاہدے کچھ اس طرح ہیں کہ 2028 تک پاکستان کا ہر شہری جو بھی گیس استعمال کرے گا اس کی قیمت کا آٹھ دس فیصد نوازشریف کے بچوں کو پہنچے گا جو کہ اربوں
روپے سالانہ بنتے ہیں سیف الرحمن کی ریڈکو کمپنی کی یہی ذمہ داری ہے کہ اس کرپشن کے مال میں سے اپنا حصہ وصول کرکے باقی حسن و حسین نواز مریم نواز اور اسماء نواز کے خفیہ اکاؤنٹس میں منتقل کرنا ان صاحب کو نوازشریف نے 1997 میں سینٹر بھی بنایا تھا اور حزب مخالف کو تُن کر رکھنے کے لیے ایک
Read 7 tweets
2 Aug
جنوری 2016 چارسدہ یونیورسٹی میں ایک بیہمانہ دہشت گردی کے نتیجہ میں بیس سے زائید معصوم پاکستانی طلباء کی جانیں ضائع ہو گئیں اور درجنوں زخمی ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں سوگ اور غم کی لہر پھیل گئی وزیراعظم نوازشریف اس وقت ڈیوس میں سرکاری دورے پر تھے توقع یہی کی جارہی تھی کہ وہ 1/1
وہ اپنا دورہ مختصر کرکے جلد از جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے مگر اس وقت سب لوگ حیران اور پریشان ہو کر رہ گئے کہ جب شدید قسم کی دہشت گردی کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک کا وزیراعظم ڈیوس سے وطن واپس آنے کی بجائے لندن چلا گیا اور وہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تقریبا ایک ہفتہ تک رکا رہا 1/2
لندن رکنے کی وجوہات کا انکشاف تب ہوا جب پاناما لیکس میں اس کی خفیہ جائیدادوں کی تفصیلات شائع ہوئیں چونکہ پاناما پیپرز نے دنیا بھر کی نامور شخصیات کی کرپشن کہانیاں آئی سی آئی جے کی ویب سائیٹ پر ڈالنے سے قبل ان تمام شخصیات سے اپنے نمائندوں کے ذریعہ ملاقاتیں کرکے انکا موقف 1/3
Read 16 tweets
24 Jul
ہر صاحب عقل کے لیے نوازشریف کی سیاسی زندگی میں ایک سبق بہت واضح نظر آتا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ جس نے بھی بھلائی کی ہے اس نے اسے نقصان ضرور پہنچایا ہے 1979 کے بلدیاتی الیکشن میں ایک عام سے دوکاندار شیخ عبیداللہ کے مقابلے میں کونسلر کا انتخاب بری طرح ہارنے بلکہ ضمانتیں ضبط کرانے و
والا نوازشریف اپنی زندگی کا پہلا جنرل الیکشن بھی بری طرح ہار جاتا اگر لاہور کی بڑی آرائیں فیملی کا سرخیل میاں اظہر اس کی حمایت نا کرتا اہلیان لاہور بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ 1985 کا غیر جماعتی الیکشن سیاسی طور پر نومولود نوازشریف نے میاں اظہر کے کندھوں پر لڑا تھا ورنہ اسے پولنگ
ایجنٹ بھی ملنا ممکن نا تھا پھر جب میاں اظہر نے اس کی کرپشن اور بدمعاشی کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا تو اس نے اس کا پتا ہی کاٹ دیا پنجاب کے بڑے زمیندار اور پرانے سیاسی خاندان پرویز الہی کی وزارت عالیہ پر متفق ہو چکے اگر چوہدری پرویز الہی ضیاءالحق کے سامنے ڈٹ جاتا تو نوازشریف ک
Read 13 tweets
9 Jun
روزنامہ جنگ جیو کی نوازشریف کے ساتھ اٹ کتے والی لڑائی رہتی تھی 1998 میں نوازشریف نے جنگ گروپ کا کاغذی کوٹہ بند کر دیا جنگ اخبار 16صفحات کی بجائے دو صفحے تک محدود ہو کر رہ گیا تو جنگ والوں نے ایک روز نوازشریف کی کچھ نیم غیر اخلاقی تصاویر چھاپ کر اگلے روز مکمل غیر اخلاقی تصویریں
شایع کرنے کا اعلان کر دیا تو اسی روز جنگ اخبار کا کوٹہ بحال ہوگیا
پھر جب امریکہ کو علم ہوا کہ افغانستان میں اس کی شکست کا اصل ذمہ دار تو پاک فوج ہے تو امریکہ نے افواج پاکستان سے بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے اندر امریکی پے رول پر پلنے والے سارے ادارے(جنگ جیو وغیرہ) تنظیموں اور افراد کو افواج پاکستان کے خلاف متحرک کر دیا اس وقت کی امریکی وزیرخارجہ
Read 8 tweets
28 May
28مئی 1998 کی صبح اس وقت کے وزیر خارجہ گوہر ایوب خان وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد تشریف لے گئے تاکہ وزیراعظم کو قومی سلامتی کے ذمہ داروں کا پیغام پہنچا دے کہ ایٹمی دھماکے کرنے کے لیے اب مزید انتظار کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ گزری ہوئی شب پاکستان کے پاسبانوں نے ملکی سلامتی کے خلاف
بھارتی ناپاک منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے گزاری تھی اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی فضائیہ پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے سری نگر ائر بیس پر تیاری مکمل کر چکی تھی اور متعینہ وقت کا انتظار کیا جارہا تھا کہ افواج پاکستان نے ہندوستان کو اس جارحیت سے روکنے کے فوری انتظامات
کر لیے بلکہ ہندوستان کو بھر پور جواب دینے کے لیے خفیہ مقامات پر لاؤنچنگ پیڈز پر میزائلوں کو چڑھا دیا گیا تھا پھر وزارت خارجہ کے ذریعہ ہنگامی بنیادوں پر بھارتی سفیر کو نیند سے بیدار کرا کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہار واجپائی کو سخت پیغام دے دیا گیا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی کاروائی
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(