جنوری 2016 چارسدہ یونیورسٹی میں ایک بیہمانہ دہشت گردی کے نتیجہ میں بیس سے زائید معصوم پاکستانی طلباء کی جانیں ضائع ہو گئیں اور درجنوں زخمی ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں سوگ اور غم کی لہر پھیل گئی وزیراعظم نوازشریف اس وقت ڈیوس میں سرکاری دورے پر تھے توقع یہی کی جارہی تھی کہ وہ 1/1
وہ اپنا دورہ مختصر کرکے جلد از جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے مگر اس وقت سب لوگ حیران اور پریشان ہو کر رہ گئے کہ جب شدید قسم کی دہشت گردی کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک کا وزیراعظم ڈیوس سے وطن واپس آنے کی بجائے لندن چلا گیا اور وہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر تقریبا ایک ہفتہ تک رکا رہا 1/2
لندن رکنے کی وجوہات کا انکشاف تب ہوا جب پاناما لیکس میں اس کی خفیہ جائیدادوں کی تفصیلات شائع ہوئیں چونکہ پاناما پیپرز نے دنیا بھر کی نامور شخصیات کی کرپشن کہانیاں آئی سی آئی جے کی ویب سائیٹ پر ڈالنے سے قبل ان تمام شخصیات سے اپنے نمائندوں کے ذریعہ ملاقاتیں کرکے انکا موقف 1/3
لینا یقینی بنایا پاکستان سے روزنامہ جنگ کے معروف صحافی عمر چیمہ کی خدمات حاصل کی گئیں جو نوازشریف سے اس سلسلہ میں متعدد ملاقاتیں کر چکا تھا اسی لیے نوازشریف پاکستان کے دکھ اور غم میں شریک ہونے کے لیے پاکستان واپس آنے کی بجائے لندن میں بیٹھ کر اپنے نام پر چھپا رکھی خفیہ 1/4
جائیدادوں کو اپنے پوتوں پوتیوں اور نواسوں
نواسیوں کے نام منتقل کرتا رہا تاکہ جب انکشافات ہوں تو ان جائیدادوں کی ملکیت سے نوازشریف ذاتی حیثیت سے انکار کرکے مکر جانے کی کوشش کر سکے اور دوسرا کام یہ کیا کہ جن جائیدادوں کی ملکیت سے یہ سارا ٹبر ہمیشہ انکار کرتا رہا ان جائیدادوں 1/5ّ
کی نوازشریف کے بچوں کے نام ملکیت کو ظاہر کرنے کے لیے حسین نواز سے دو تین پاکستانی نیوز چینل پر انٹرویو کرا دیے گئے کہ جب اچانک اتنی بڑی کرپشن کا انکشاف ہو تو اپنے جاہل ووٹرز کو بیوقوف بنانے کے لیے جواز موجود ہو کہ یہ کوئی انکشاف تھوڑی ہے یہ تو ہم ٹی وی چینلز پر خود اعتراف کر 1/6
چکے ہیں 3 اپریل 2016 کو پاناما پپیرز نے کئی ممالک کے کرپٹ لوگوں کی کرپشن سے بنائی گئی خفیہ جائیدادوں کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ انکشافات کیے تو کرپٹ حکمرانوں کی اس لسٹ میں سر فہرست ناموں میں نوازشریف اور اس کے بچوں کا بھی نام تھا باوجود بے شمار چکر چلانے کے بڑے سائز کے 1/7
لفافوں کی تقسیم کرکے کرپٹ لکھاریوں سے کالم لکھوا کر شوز میں تبصرے کروا رائے عامہ تبدیل کرنے کی بڑی کوششیں کی گئیں مگر نوازشریف کی پکڑی جانیوالی کرپشن اس قدر واضح اور عام فہم تھی کہ نوازشریف اور اس کے ساتھیوں کے پاس سوائے منہ چھپانے کے اور کوئی چارہ کار نہیں تھا لہذا فیصلہ یہ 1/8
کہ نوازشریف کے پاس چونکہ کوئی جواب نہیں ہے لہذا نوازشریف بھی وزیراعظم کی حیثیت سے پاکستانی عوام سے کچھ عرصہ کے لیے منہ ہی چھپا لے تو بہتر ہوگا 13 اپریل کو نوازشریف عارضہ قلب کا بہانہ لندن روانہ ہو گیا اور لندن کے ایک کاسمیٹک سرجری کے کلینک میں تین ماہ تک چھپا رہا 9 جولائی کو 1/9
نوازشریف اس اُمید سے واپس آ گیا کہ معاملہ کافی حد تک ٹھنڈا ہو چکا ہوگا اور پھر وہ دوبارہ سے چونا لگا کر جاہل ووٹرز سے دیکھو دیکھو کون آیا شیر شیر آیا کے نعرے لگوائے گا اللہ اللہ خیر صلہ مگر عمران خان کی قیادت میں باشعور اور محب وطن پاکستانی سینہ تان کر کھڑے تھے وطن کے ڈاکو 1/10
سے لوٹے ہوئے مال کا حساب لینے کے لیے بڑے چکر چلائے کہ پارلیمنٹ چونکہ سپریم ادارہ ہے لہذا معاملے کو پارلیمنٹ کے اندر نمٹایا جائے گا ردی کے کاغذوں اور یحی خان اور ضیاءالحق کے ساتھ میاں شریف کی چند تصاویر کو ایک فائل میں بند کرکے نوازشریف نے سپیکر ایاز صادق کے حوالے کرتے ہوئے 1/11
یہ کہا حضور یہ ہیں وہ ذرائع جن سے لندن کی جائیدادیں بنائیں گئیں اور فائل کو ایاز صادق نے اپنے پاس رکھ لیا شادیانے بجائے گئے کرپشن گینگ کے حصہ دار لکھاریوں نے نوازشریف کی صفائی میں کالم لکھ لکھ کر اخبارات کے صحفے کالے کر چھوڑے کہ میاں صاحب نے ثبوت دے دیے میاں صاحب حاجی ثناء 1/12
ثابت ہو گئے مگر جب عدالت عظمی نے مقدمہ کی کاروائی کے دوران تقاضہ کیا کہ اگر تمہارے پاس اپنی بے گناہی کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہے تو کم از کم وہ ثبوت ہی دے دو پارلیمنٹ کے سپیکر کو دیے تھے تو صاف اور کورا جواب تھا جی چھوڑیں وہ تو ایک سیاسی بیان تھا۔ قصہ مختصر بھر پور عوامی دباؤ 1/13
کے بعد معاملے کو سنگین ہوتا ہوا دیکھ کر نوازشریف چار و ناچار مقدمہ کو سپریم کورٹ میں لے جانے پر راضی ہوگیا ورنہ اس نے پوری کوشش کی کہ اس مقدمہ کو عدالت میں نا لے جانے دیا جائے کیونکہ عدالت میں بے گناہی کے لیے ثبوت دینا پڑتے ہیں اور چوری کے مال کے ثبوت کہاں سے لاتا سولا وکیل 1/14
بدلے اور اٹھاراں موقف ایک جعلی قطری خط عدالت میں پیش کرنے کے باوجود نوازشریف عدالت کو یہ نہیں بتا سکا کہ اس کے نابالغ بچے اربوں روپے کی لندن جائیدادیں خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے لائے۔ عدالت میں مجرم ثابت ہونے والے نوازشریف نے اپنے جاہل سپورٹرز کو جو پیدائشی طور پر ہی شاید 1/15
احمق اور بیوقوف ہیں کو اپنی کرپشن کے متعلق سوال کرنے سے روکنے کے لیے اس کرپشن کو ہضم کرنے والی گولی کا ووٹ کو عزت دو نام دے رکھا ہے اور یہ بیوقوف وطن کی لوٹی ہوئی دولت ایک سفاک مکار حکمران کو ہضم کرانے لیے فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں ووٹ کو عزت دو

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

24 Jul
ہر صاحب عقل کے لیے نوازشریف کی سیاسی زندگی میں ایک سبق بہت واضح نظر آتا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ جس نے بھی بھلائی کی ہے اس نے اسے نقصان ضرور پہنچایا ہے 1979 کے بلدیاتی الیکشن میں ایک عام سے دوکاندار شیخ عبیداللہ کے مقابلے میں کونسلر کا انتخاب بری طرح ہارنے بلکہ ضمانتیں ضبط کرانے و
والا نوازشریف اپنی زندگی کا پہلا جنرل الیکشن بھی بری طرح ہار جاتا اگر لاہور کی بڑی آرائیں فیملی کا سرخیل میاں اظہر اس کی حمایت نا کرتا اہلیان لاہور بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ 1985 کا غیر جماعتی الیکشن سیاسی طور پر نومولود نوازشریف نے میاں اظہر کے کندھوں پر لڑا تھا ورنہ اسے پولنگ
ایجنٹ بھی ملنا ممکن نا تھا پھر جب میاں اظہر نے اس کی کرپشن اور بدمعاشی کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا تو اس نے اس کا پتا ہی کاٹ دیا پنجاب کے بڑے زمیندار اور پرانے سیاسی خاندان پرویز الہی کی وزارت عالیہ پر متفق ہو چکے اگر چوہدری پرویز الہی ضیاءالحق کے سامنے ڈٹ جاتا تو نوازشریف ک
Read 13 tweets
9 Jun
روزنامہ جنگ جیو کی نوازشریف کے ساتھ اٹ کتے والی لڑائی رہتی تھی 1998 میں نوازشریف نے جنگ گروپ کا کاغذی کوٹہ بند کر دیا جنگ اخبار 16صفحات کی بجائے دو صفحے تک محدود ہو کر رہ گیا تو جنگ والوں نے ایک روز نوازشریف کی کچھ نیم غیر اخلاقی تصاویر چھاپ کر اگلے روز مکمل غیر اخلاقی تصویریں
شایع کرنے کا اعلان کر دیا تو اسی روز جنگ اخبار کا کوٹہ بحال ہوگیا
پھر جب امریکہ کو علم ہوا کہ افغانستان میں اس کی شکست کا اصل ذمہ دار تو پاک فوج ہے تو امریکہ نے افواج پاکستان سے بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے اندر امریکی پے رول پر پلنے والے سارے ادارے(جنگ جیو وغیرہ) تنظیموں اور افراد کو افواج پاکستان کے خلاف متحرک کر دیا اس وقت کی امریکی وزیرخارجہ
Read 8 tweets
28 May
28مئی 1998 کی صبح اس وقت کے وزیر خارجہ گوہر ایوب خان وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد تشریف لے گئے تاکہ وزیراعظم کو قومی سلامتی کے ذمہ داروں کا پیغام پہنچا دے کہ ایٹمی دھماکے کرنے کے لیے اب مزید انتظار کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ گزری ہوئی شب پاکستان کے پاسبانوں نے ملکی سلامتی کے خلاف
بھارتی ناپاک منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے گزاری تھی اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی فضائیہ پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے سری نگر ائر بیس پر تیاری مکمل کر چکی تھی اور متعینہ وقت کا انتظار کیا جارہا تھا کہ افواج پاکستان نے ہندوستان کو اس جارحیت سے روکنے کے فوری انتظامات
کر لیے بلکہ ہندوستان کو بھر پور جواب دینے کے لیے خفیہ مقامات پر لاؤنچنگ پیڈز پر میزائلوں کو چڑھا دیا گیا تھا پھر وزارت خارجہ کے ذریعہ ہنگامی بنیادوں پر بھارتی سفیر کو نیند سے بیدار کرا کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہار واجپائی کو سخت پیغام دے دیا گیا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی کاروائی
Read 13 tweets
16 Dec 20
کہتے پاکستان کو فوج لوٹ کر کھا گئی جبکہ حقائق یہ ہیں۔
جب ایوب خان نے حکومت چھوڑی تو پاکستان دنیا کی چھٹی معاشی طاقت تھی دنیا کا بہترین نہری نظام سات ڈیم صنعتی اور زرعی انقلاب اسی دور میں برپا ہوئے پاکستان پر کوئی قرضہ نا تھا پھر ذوالفقارعلی بھٹو کی جب حکومت ختم ہوئی تو پاکستان
آٹھ ارب ڈالر کا مقروض تھا ضیاءالحق کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر اس کے باوجود قرضہ آٹھ ارب ڈالر ہی رہا اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پھر نوازشریف اور بے نظیر کے جمہوری ادوار جن کی مدت گیارہ سال ہی ہے جب نوازشریف کی حکومت 1999 میں ختم ہوئی تو بیرونی قرضہ آٹھ ارب
ڈالر سے بڑھ کر اڑتیس ارب ڈالر ہوچکے تھے پرویز مشرف کے دور حکومت میں بہت زیادہ ترقیاتی کام بھی ہوئے مگر قرضے تو وہی رہے جو نوازشریف چھوڑ کر گیا تھا یعنی اڑتیس ارب ڈالر البتہ پرویز مشرف نے سولہ ارب ڈالر زر مبادلہ کے ذخائر بھی قومی خزانہ میں چھوڑے جو اسے نوازشریف حکومت سے صرف پچپن
Read 6 tweets
5 Aug 20
اٹھارویں ترمیم سے اس خوفناک سازش کی ابتدا کی گئی جو نوازشریف، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر اس وقت کی امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائیس نے تیار کی جس کے تحت سندھ زرداری پنجاب شریف برادران کے پی کے اے این پی اور بلوچستان عالمی طاقتوں کی صوابدید پر چھوڑ کر ان حصہ داران
کو امریکی طاقت کے بل بوتے پر مستقل حکمرانیاں عطاء کی جانی تھیں مگر اس شرط پر کہ فریقین افواج پاکستان کے خلاف عوام کے دلوں میں زہر بھر کر اس قدر متنفر کردیں کہ افواج پاکستان کو بتدریج ختم کرنے میں کوئی مشکل باقی نا رہے اس پر کام شروع کر دیا گیا تھا نوازشریف حکومت آئے روز افواج
پاکستان کے خلاف کوئی نا کوئی اشو کھڑا کرکے اسے بدنام کرنے میں ہر وقت مصروف تھی ن لیگ کا میڈیا سیل سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کے ذریعہ افواج پاکستان کے خلاف زہر اُگل رہا تھا اٹھارویں ترمیم کے ذریعہ ان چاروں صوبائی اکائیوں کو مالی طور پر فیڈریشن سے نکال کر خود مختار حیثیت دے دی جا چکی
Read 6 tweets
4 Jul 20
صوف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں اُون جسے انگریزی میں وول کہتے ہیں نبی رحمت ہادی برحق جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہدایات اور تعلیمات میں صوفی نام کی کسی چیز کا کوئی تصور سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور نا ہی آپ نے کسی صحابی رسول کو صوفی بننے کی تلقین
کی ہے صوفی ازم یا شریعت کے مقابلہ میں طریقت نامی ایک نئی اصطلاح ایک سازش کے تحت اسلام میں داخل کی گئی ہیں۔ امیر المومینین جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جب روم و فارس جیسی دونوں بڑی طاقتیں مجاہدین اسلام نے گرا دیں تو اسلام واحد سپر طاقت بن کر ہر سمت فتوحات کے جھنڈے گاڈ
رہا تھا اسلام کے خلاف تلوار لیکر میدان جنگ میں لڑنے کو خود کشی سمجھا جانے لگا تو اسلام دشمن سازشی عناصر نے اسلام کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے مسلمانوں کی اصل طاقت اہل ایمان کے مستحکم عقائد کو لمزور کرنے کے لیے اسلام میں داخل ہو کر طریقت اور تصوف جیسی نئی نئی اصطلاحات متعارف کرائ
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(