ایک دفعہ اعلان ہوا کہ جو, جو آدمی پریشان ہے وہ فلاں میدان میں آجائے جس چیز سے پریشان ہے اس کو وہاں رکھ کر اس کا متبادل یعنی جسے اچھا سمجھتا ہے وہ اٹھالے۔ اعلان سن کر سب خوش ہوگئے اور مقررہ دن میدان میں پہنچ گئے۔ 1) ایک آدمی بیوی سے تنگ تھا وہ بیوی چھوڑ آیا۔
⬇️
2) ایک کنوارہ تھا وہ بیوی کے بغیر ادھورا تھا وہ بیوی لیکر آگیا۔ 3) ایک آدمی کی اولاد نافرمان تھی وہ انہیں چھوڑ آیا۔ 4) دوسرے کی اولاد نہیں تھی وہ اولاد لیکر آگیا۔ 5) ایک آدمی ٹی بی کا مریض تھا ساری رات کھانستا رہتا وہ ٹی بی چھوڑ کر شوگر لے آیا۔
⬇️
6) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ 6) دوسرا جو شوگر کا مریض تھا وہ شوگر رکھ کر ٹی بی لے آیا۔
سب خوشی خوشی واپس آگئے۔
اگلے دن ..!
1) شادی شدہ جو بیوی چھوڑ آیا
⬇️
تھا گھر آیا نہ کوئی کھانا پکانے والا نہ کوئی بمچائے بنانے والا، نہ کسی نے بستر بچھا کر دیا تو سوچنے لگا جیسی بھی تھی خدمت تو کرتی تھی۔ 2) جو کنوارہ بیوہ لایا تھا بیوی نے آتے ہی سامان کی لسٹ پکڑا دی کہ یہ لاؤ، فلاں لے آؤ جب سارے پیسے خرچ ہوگئے جیب خالی ہوگئی تو سوچنے لگا میں تو
⬇️
بغیر شادی کے ہی ٹھیک تھا
3)جو اولاد کو چھوڑ آیا تھا وہ بجی ایسے ہی پشیمان ہوا کہ نافرمان تھے لیکن حال چال ہی پوچھ لیتے تھے کبھی کوئی کام بھی کردیا کرتے تھے 4) جو اولاد لے آیا تھا بڑا خوش تھا لیکن لڑکوں نے آتے ہی باپ کو لٹا کر مارنا شروع کردیا اب وہ بولا میں تو ویسے ہی ٹھیک تھا
⬇️
5) کو آدمی ٹی بی کی جگہ شوگر آٹھا لایا تھا ساری رات اٹھ اٹھ کر پیشاب کرتا۔ سردی تھی بڑا پریشان ہوا سوچنے لگا کہ ٹی بی ہی ٹھیک تھی ساری رات کھانستا تھا لیکن بستر میں تو پڑا رہتا تھا 6) جو شوگر والا ٹی بی اٹھا لایا وہ ساری رات کھانستا رہا صبح اٹھ کر سوچنے لگا کہ شوگر ہی ٹھیک تھی
⬇️
پیشاب کرکے کچھ دیر سو تو جاتا تھا اس کمبخت ٹی بی نے تو ساری رات سونے بھی نہیں دیا۔
بیشک انسان ناشکرا واقع ہوا ہے
یاد رکھیں ..!
اندھا دنیا دیکھنے کی، بہرہ سننے کی، لنگڑا چلنے کی اور گونگا بولنے کی تمنا کرتا ہے۔
اور تم دیکھتے، سنتے، بولتے، چلتے ہو !! تو کون سی چیز تمہیں
⬇️
اللہ رب العزت کا شکر بجا لانے سے روکتی ہے ..!!
اللہ کریم کے ایک بڑے احسانوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس نے تمہیں مکمل بنایا تو پھر کیوں نہیں کہتے ..!
الحَمْدُ ِلله
─•<⊰✿❣✿⊱>•─
تحریر اچھی لگی ہو تو ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں @Arshe530
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ملا نصرالدین کا گدھا مرچکا تھا جسکے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سےگزر رہی تھی چنانچہ کئی مہینوں کی محنت کےبعد کچھ رقم جمع کی اور نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا۔حسب منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اسطرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے اور گدھا پیچھے
⬇️
رستےمیں ٹھگ قسم کے لوگوں نے ملا کو گدھا لےجاتے دیکھا تو وہ ان کے قریب ہوگئے۔ان میں سے ایک گدھے کے بالکل ساتھ چلنے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس نے آہستہ سے گدھے کی گردن سے رسی نکال کر اپنی گردن میں ڈال دی اور گدھا اپنے ساتھیوں کےحوالے کردیا جب ملا گھر کے دروازے پر پہنچے اور مڑکر دیکھا
⬇️
تو چار ٹانگوں والے گدھے کی بجائے دو ٹانگوں والا گدھا نظر آیا یہ دیکھ کر ملا سخت حیران ہوئے اور کہنے لگے:"سبحان اللہ! میں نے تو گدھا خریدا تھا یہ انسان کیسے بن گیا؟
یہ سن کر وہ ٹھگ بولا: آقائے من! میں اپنی ماں کا ادب نہیں کرتا تھا تو انہوں نے مجھے بددعا دی کہ تو گدھا بن جائے
⬇️
2004 کے سونامی کے بعد بحر منجمد شمالی میں سطح سمندر پر جمی برف کے اوپر امریکی ماہرین نے کچھ آلات نصب کیے جو سطح سمندر کے نیچے زمین کی حرکت اور سمندر کی گہرائ میں ہونے والی نقل و حرکت کو observe کرتے ہیں بلکہ آوازوں کو بھی ریکارڈ کرتے ہیں۔
⬇️
دو ماہ پہلے آواز ریکارڈ کرنے والی مشینوں نے کچھ ایسی آوازیں ریکارڈ کیں جو سمندری جانوروں کی تو تھیں لیکن ان میں ایک ردھم پایا جاتا تھا۔ ماہرین نے برف توڑ کر سمندر کی گہرائ میں کیمرے پہنچائے اور آوازوں کے ساتھ وہاں کی نقل و حرکت کی فلمنگ بھی کی۔ جب یہ فلمیں امریکہ کی جدید ترین
⬇️
لیبارٹری میں بھیجی گئیں اور جانوروں کی نقل و حرکت کا بغور جائزہ لیا گیا ساتھ میں آوازوں کو ڈی کوڈ کیا گیا تو ماہرین کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ سمندر میں رہنے والی مختلف اقسام کی ساری مچھلیاں، جھینگے، مینڈک، دریائ گھوڑے، جل پریاں، کیچوے، کچھوے، مختلف اقسام کے کیڑے اور
⬇️
الزام کیا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے قبل لندن فلیٹ کیسے خریدے..؟
نوازشریف کا سیاسی کیریئر 1982 سے 2021 جو قریب 40 سال پر مشتمل اور اس دوران 2 بار وزیر اعلیٰ اور 3 بار بطور وزیراعظم مجموعی طور پر 15 ہزار 270 فائلوں پر دستخط کیئے
⬇️
جو ان سے شیخ رشید، اعجاز الحق، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، سمیت 350 سیاستدان فائلیں بغلوں میں ڈال کر لے گئے مگر کوئی ایک بھی گواہی دینے کو تیار نہیں کہ ان فائلوں پر دستخط کی رشوت، کمیشن، کک بیک مانگا گیا ہو۔
الزام کیا ہے وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے؟ 40 سال کے کیریئر
⬇️
میں نوازشریف پر ایک الزام ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے تو جناب 1990 میں ڈالر 7 روپے کا تھا احسان فراموش عمران نیازی کی تقریر موجود ہے کہ میاں نواز شریف نے 50کروڑ روپیہ شوکت خانم ہسپتال کیلئےدیا یعنی سات کروڑ ڈالر
جو شخص خیرات 7 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے یعنی پچاس کروڑ روپے
⬇️
آج سے 19 سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں
⬇️
تاکہ معاملہ حل کر سکیں وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا’ آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔ یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔
⬇️
وہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بھی انہیں عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئیں تھیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ کلرک صرف اپنے کام سے کام رکھتا وجیہہ کے بارے میں اپنی رائے دینے کی بجائے وہ حاضری رجسٹر چیک کرتا یا اس دن کے پرچوں میں ان کا پرچہ ڈھونڈتا۔ لیکن اس نے اپنے کام کی بجائے وجیہہ کے بارے
⬇️
پہلی غلطی موٹروے کیوں بنایا
دوسری غلطی ملک کو ایٹمی طاقت کیوں بنایا
تیسری غلطی ایٹمی دھماکے کرکے قوم کا مان کیوں بڑھایا
چوتھی غلطی اورنج ٹرین منصوبہ کیوں بنایا
پانچویں غلطی غریبوں کا کاروبار کیوں بڑھایا
چھٹی غلطی غریبوں کو مفت علاج کی سہولت کیوں دی
⬇️
ساتویں غلطی لائق سٹوڈنٹس کو مفت لیپ ٹاپ کیوں دیئے
آٹھویں غلطی کراچی کو امن کا گہوارہ کیوں بنایا
نویں غلطی ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیوں کیا
دسویں غلطی لوڈشیڈنگ کے عزاب سے قوم کی جان کیوں چھڑائی
گیارہویں غلطی سی پیک جیسا عظیم الشان منصوبہ کیوں لایا
⬇️
بارہویں غلطی پٹرول 65 پہ کیوں بیچا
تیرہویں غلطی دنیا کا سستا ترین LNG ٹرمینل کیوں بنایا
چودہویں جے ایف تھنڈر کا پلانٹ لاکر پاکستان کو لڑاکا طیارے بنانے میں خود کفیل کیوں بنایا
ان سنگین گناہوں کی ایک طویل فہرست ہے جو نوازشریف نے کئے اب اپ خود سوچیں کہ محب وطن جرنیل نوازشریف کے
⬇️