ملا نصرالدین کا گدھا مرچکا تھا جسکے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سےگزر رہی تھی چنانچہ کئی مہینوں کی محنت کےبعد کچھ رقم جمع کی اور نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا۔حسب منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اسطرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے اور گدھا پیچھے
⬇️
رستےمیں ٹھگ قسم کے لوگوں نے ملا کو گدھا لےجاتے دیکھا تو وہ ان کے قریب ہوگئے۔ان میں سے ایک گدھے کے بالکل ساتھ چلنے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس نے آہستہ سے گدھے کی گردن سے رسی نکال کر اپنی گردن میں ڈال دی اور گدھا اپنے ساتھیوں کےحوالے کردیا جب ملا گھر کے دروازے پر پہنچے اور مڑکر دیکھا
⬇️
تو چار ٹانگوں والے گدھے کی بجائے دو ٹانگوں والا گدھا نظر آیا یہ دیکھ کر ملا سخت حیران ہوئے اور کہنے لگے:"سبحان اللہ! میں نے تو گدھا خریدا تھا یہ انسان کیسے بن گیا؟
یہ سن کر وہ ٹھگ بولا: آقائے من! میں اپنی ماں کا ادب نہیں کرتا تھا تو انہوں نے مجھے بددعا دی کہ تو گدھا بن جائے
⬇️
چنانچہ میں انسان سے گدھا بن گیا تو میری ماں نے مجھے بازار میں لیجا کر فروخت کر دیا کئی سال سے میں گدھے کی زندگی بسر کر رہا تھا آج خوش قسمتی سے آپ نے مجھے خرید لیا اور آپ کی روحانیت کی برکت سے میں دوبارہ آدمی بن گیا یہ کہہ کر اس نے ملا کے ہاتھ کو بوسہ دیا اور عقیدت کا اظہار کیا
⬇️
ملا کو یہ بات بہت پسند آئی۔ مسرت میں نصیحت فرماتے ہوئے ملا کہنے لگے اچھا اب جاؤ اور اپنی ماں کی خدمت کرو کبھی اس کے ساتھ گستاخی نہ کرنا" ٹھگ ملا کا شکریہ ادا کرکے رخصت ہوگیا دوسرے دن ملا نے کسی سے کچھ رقم ادھار لی اور پھر گدھا خریدنے بازار جاپہنچے
ان کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب
⬇️
انہوں نے دیکھا کہ وہی گدھا ایک جگہ بندھا کھڑا ہے جو انہوں نے کل خریدا تھا۔ چنانچہ وہ اس گدھے کے قریب گئے اور اس کے کان میں کہنے لگے:
"لگتا ہے تم نے میری نصیحت پر عمل نہیں کیا اس لیئے پھر گدھے بن گئے ہو"
قوم یوتھ بھی بار بار گدھا بن جاتی ہے پہلے90 دن میں تبدیلی پر گدھا بنی پھر
⬇️
6ماہ مشکل ہیں، پھر پہلے دو سال مشکل ہیں، پھر ہم مشکل وقت سے نکل آئے پر گدھا بن گئی۔
اگلے 2 سال مشکل ہیں پر گدھا بن بیٹھنے والی یہ مخلوق سوچنے سمجھنے سے عاری ہے کہ دو سال بعد الیکشن ہے جس میں سلیکشن ناممکن ہے لیکن قوم یوتھ کا خاصہ ہے کہ یہ نصیحت پہ عمل نہیں کرتی ۔۔
✿❣✿
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک شخص جسے لوگ ٹڈا کہتے تھے اپنی بیوی کو لیکر اپنے مقامی گاﺅں سے نکل کر دوسرے گاﺅں میں سیٹل ہوگیا اور فیصلہ کیا کہ اس نئے گاﺅں میں نئی شناخت پیدا کروں گا اب لوگ مجھے ٹڈا نہیں پیر صاحب کہیں گے بیگم نے پوچھا وہ کیسے؟جواب دیا اس گاﺅں کےچوہدری کی بہن کے پاس
⬇️
ایک قیمتث ہار ہے بس تم وہ ہار کسی طرح چرا کر لے آﺅ پھر دیکھتی جاﺅ بیگم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہار کمال مہارت سے چرایا اور لاکر ٹڈے کو دے دیا‘دوسری جانب گاﺅں میں ہنگامہ ہوگیا ہار کی چوری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ٹڈے نے اپنی بیوی کو کہا جاﺅ جاکر چوہدری کی بہن
⬇️
کو بتا آؤ کہ میرا خاوند بہت بڑا بزرگ ہے لوگوں کی چیزیں برآمد کرتا ہے۔اس بات پر چوہدری اپنے گھرانے اور گاﺅں والوں کو ساتھ لیکر ٹڈے کے ہاں حاضر ہوگیا اور پیر صاحب سے کہا جی بتائیے ہمارا ہار کہاں ہوسکتا ہے ٹڈے نے راتوں رات ہار چوہدری کے گھر کی چھت پر پھینک دیا تھا بتایا آپ کا
⬇️
برطانوی عدالت نے شریف خاندان کو منی لانڈرنگ سے بری کر دیا ۔۔!!
حیرت ہے دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی اور بدترین منتقم مزاج حکومت کی انتھک محنت پر برطانوی عدالت نے یکسر پانی پھیر دیا۔
عمران اور اسکی قوم یوتھ کے چوروں کو کلین چٹ دیدی۔ آخر کیوں۔۔؟؟
کیا برطانیہ کی عدالت میں
⬇️
ہماری اسٹیبلشمنٹ کا کوئی واجد ضیاء، عظمت سعید،ثاقب نثار، جاوید اقبال جیسا ہیرا نہیں مل سکا۔۔؟؟
کیا برطانوی عدالت کے جج کی کوئی گندی ویڈیو بھی ہماری اسٹیبلشمنٹ نہ بنا سکی جبکہ وہ ایک آزاد مادر پدر معاشرے سے تعلق رکھتا ہے۔۔
کیا چیف الیکشن کمشنر اور لاہور ہائیکورٹ کیطرح برطانوی
⬇️
ججوں نے بھی نوازشریف سے پیسے پکڑ رکھے تھے۔۔؟؟
یا پھر واقعی شہباز شریف نے درست کہتا تھا کہ ایک دھیلے کی کرپشن بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔۔؟؟
یاد رہے نوازشریف نے اپنا فیصلہ اللہ کی عدالت پہ چھوڑا تھا اور اللہ تعالیٰ شریف خاندان کو اس ملک کی عدالتوں سے عزت دلوا رہا ہے
⬇️
2004 کے سونامی کے بعد بحر منجمد شمالی میں سطح سمندر پر جمی برف کے اوپر امریکی ماہرین نے کچھ آلات نصب کیے جو سطح سمندر کے نیچے زمین کی حرکت اور سمندر کی گہرائ میں ہونے والی نقل و حرکت کو observe کرتے ہیں بلکہ آوازوں کو بھی ریکارڈ کرتے ہیں۔
⬇️
دو ماہ پہلے آواز ریکارڈ کرنے والی مشینوں نے کچھ ایسی آوازیں ریکارڈ کیں جو سمندری جانوروں کی تو تھیں لیکن ان میں ایک ردھم پایا جاتا تھا۔ ماہرین نے برف توڑ کر سمندر کی گہرائ میں کیمرے پہنچائے اور آوازوں کے ساتھ وہاں کی نقل و حرکت کی فلمنگ بھی کی۔ جب یہ فلمیں امریکہ کی جدید ترین
⬇️
لیبارٹری میں بھیجی گئیں اور جانوروں کی نقل و حرکت کا بغور جائزہ لیا گیا ساتھ میں آوازوں کو ڈی کوڈ کیا گیا تو ماہرین کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ سمندر میں رہنے والی مختلف اقسام کی ساری مچھلیاں، جھینگے، مینڈک، دریائ گھوڑے، جل پریاں، کیچوے، کچھوے، مختلف اقسام کے کیڑے اور
⬇️
ایک دفعہ اعلان ہوا کہ جو, جو آدمی پریشان ہے وہ فلاں میدان میں آجائے جس چیز سے پریشان ہے اس کو وہاں رکھ کر اس کا متبادل یعنی جسے اچھا سمجھتا ہے وہ اٹھالے۔ اعلان سن کر سب خوش ہوگئے اور مقررہ دن میدان میں پہنچ گئے۔ 1) ایک آدمی بیوی سے تنگ تھا وہ بیوی چھوڑ آیا۔
⬇️
2) ایک کنوارہ تھا وہ بیوی کے بغیر ادھورا تھا وہ بیوی لیکر آگیا۔ 3) ایک آدمی کی اولاد نافرمان تھی وہ انہیں چھوڑ آیا۔ 4) دوسرے کی اولاد نہیں تھی وہ اولاد لیکر آگیا۔ 5) ایک آدمی ٹی بی کا مریض تھا ساری رات کھانستا رہتا وہ ٹی بی چھوڑ کر شوگر لے آیا۔
⬇️
6) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ 6) دوسرا جو شوگر کا مریض تھا وہ شوگر رکھ کر ٹی بی لے آیا۔
سب خوشی خوشی واپس آگئے۔
الزام کیا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے قبل لندن فلیٹ کیسے خریدے..؟
نوازشریف کا سیاسی کیریئر 1982 سے 2021 جو قریب 40 سال پر مشتمل اور اس دوران 2 بار وزیر اعلیٰ اور 3 بار بطور وزیراعظم مجموعی طور پر 15 ہزار 270 فائلوں پر دستخط کیئے
⬇️
جو ان سے شیخ رشید، اعجاز الحق، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، سمیت 350 سیاستدان فائلیں بغلوں میں ڈال کر لے گئے مگر کوئی ایک بھی گواہی دینے کو تیار نہیں کہ ان فائلوں پر دستخط کی رشوت، کمیشن، کک بیک مانگا گیا ہو۔
الزام کیا ہے وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے؟ 40 سال کے کیریئر
⬇️
میں نوازشریف پر ایک الزام ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے تو جناب 1990 میں ڈالر 7 روپے کا تھا احسان فراموش عمران نیازی کی تقریر موجود ہے کہ میاں نواز شریف نے 50کروڑ روپیہ شوکت خانم ہسپتال کیلئےدیا یعنی سات کروڑ ڈالر
جو شخص خیرات 7 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے یعنی پچاس کروڑ روپے
⬇️