قدرت کا ایک اور حیرت انگیز کرشمہ

2004 کے سونامی کے بعد بحر منجمد شمالی میں سطح سمندر پر جمی برف کے اوپر امریکی ماہرین نے کچھ آلات نصب کیے جو سطح سمندر کے نیچے زمین کی حرکت اور سمندر کی گہرائ میں ہونے والی نقل و حرکت کو observe کرتے ہیں بلکہ آوازوں کو بھی ریکارڈ کرتے ہیں۔
⬇️
دو ماہ پہلے آواز ریکارڈ کرنے والی مشینوں نے کچھ ایسی آوازیں ریکارڈ کیں جو سمندری جانوروں کی تو تھیں لیکن ان میں ایک ردھم پایا جاتا تھا۔ ماہرین نے برف توڑ کر سمندر کی گہرائ میں کیمرے پہنچائے اور آوازوں کے ساتھ وہاں کی نقل و حرکت کی فلمنگ بھی کی۔ جب یہ فلمیں امریکہ کی جدید ترین
⬇️
لیبارٹری میں بھیجی گئیں اور جانوروں کی نقل و حرکت کا بغور جائزہ لیا گیا ساتھ میں آوازوں کو ڈی کوڈ کیا گیا تو ماہرین کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ سمندر میں رہنے والی مختلف اقسام کی ساری مچھلیاں، جھینگے، مینڈک، دریائ گھوڑے، جل پریاں، کیچوے، کچھوے، مختلف اقسام کے کیڑے اور
⬇️
لاروے وغیرہ باقاعدہ آنسو بہا رہے ہیں اور رقت آمیز آوازوں کے ساتھ ایک کورس میں نعرے لگا رہے ہیں
.
.
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے
غور سے پڑھنے کا شکریہ

اس پر فتن دور میں ہنس بھی لینا چاہیۓ۔
شیئر ضرور کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

27 Sep
تبدیلی والے گدھے

ملا نصرالدین کا گدھا مرچکا تھا جسکے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سےگزر رہی تھی چنانچہ کئی مہینوں کی محنت کےبعد کچھ رقم جمع کی اور نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا۔حسب منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اسطرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے اور گدھا پیچھے
⬇️
رستےمیں ٹھگ قسم کے لوگوں نے ملا کو گدھا لےجاتے دیکھا تو وہ ان کے قریب ہوگئے۔ان میں سے ایک گدھے کے بالکل ساتھ چلنے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس نے آہستہ سے گدھے کی گردن سے رسی نکال کر اپنی گردن میں ڈال دی اور گدھا اپنے ساتھیوں کےحوالے کردیا جب ملا گھر کے دروازے پر پہنچے اور مڑکر دیکھا
⬇️
تو چار ٹانگوں والے گدھے کی بجائے دو ٹانگوں والا گدھا نظر آیا یہ دیکھ کر ملا سخت حیران ہوئے اور کہنے لگے:"سبحان اللہ! میں نے تو گدھا خریدا تھا یہ انسان کیسے بن گیا؟
یہ سن کر وہ ٹھگ بولا: آقائے من! میں اپنی ماں کا ادب نہیں کرتا تھا تو انہوں نے مجھے بددعا دی کہ تو گدھا بن جائے
⬇️
Read 7 tweets
25 Sep
الحمدللہ

ایک دفعہ اعلان ہوا کہ جو, جو آدمی پریشان ہے وہ فلاں میدان میں آجائے جس چیز سے پریشان ہے اس کو وہاں رکھ کر اس کا متبادل یعنی جسے اچھا سمجھتا ہے وہ اٹھالے۔ اعلان سن کر سب خوش ہوگئے اور مقررہ دن میدان میں پہنچ گئے۔
1) ایک آدمی بیوی سے تنگ تھا وہ بیوی چھوڑ آیا۔
⬇️
2) ایک کنوارہ تھا وہ بیوی کے بغیر ادھورا تھا وہ بیوی لیکر آگیا۔
3) ایک آدمی کی اولاد نافرمان تھی وہ انہیں چھوڑ آیا۔
4) دوسرے کی اولاد نہیں تھی وہ اولاد لیکر آگیا۔
5) ایک آدمی ٹی بی کا مریض تھا ساری رات کھانستا رہتا وہ ٹی بی چھوڑ کر شوگر لے آیا۔
⬇️
6) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔
6) دوسرا جو شوگر کا مریض تھا وہ شوگر رکھ کر ٹی بی لے آیا۔
سب خوشی خوشی واپس آگئے۔

اگلے دن ..!

1) شادی شدہ جو بیوی چھوڑ آیا
⬇️
Read 8 tweets
23 Sep
یوتھیئے برنال پاس رکھیں

الزام کیا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے قبل لندن فلیٹ کیسے خریدے..؟
نوازشریف کا سیاسی کیریئر 1982 سے 2021 جو قریب 40 سال پر مشتمل اور اس دوران 2 بار وزیر اعلیٰ اور 3 بار بطور وزیراعظم مجموعی طور پر 15 ہزار 270 فائلوں پر دستخط کیئے
⬇️
جو ان سے شیخ رشید، اعجاز الحق، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، سمیت 350 سیاستدان فائلیں بغلوں میں ڈال کر لے گئے مگر کوئی ایک بھی گواہی دینے کو تیار نہیں کہ ان فائلوں پر دستخط کی رشوت، کمیشن، کک بیک مانگا گیا ہو۔
الزام کیا ہے وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے؟ 40 سال کے کیریئر
⬇️
میں نوازشریف پر ایک الزام ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے تو جناب 1990 میں ڈالر 7 روپے کا تھا احسان فراموش عمران نیازی کی تقریر موجود ہے کہ میاں نواز شریف نے 50کروڑ روپیہ شوکت خانم ہسپتال کیلئےدیا یعنی سات کروڑ ڈالر
جو شخص خیرات 7 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے یعنی پچاس کروڑ روپے
⬇️
Read 6 tweets
22 Sep
پرویزمشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کردئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا
تفصیل درج ذیل ہے:

1_ یواےای اکاونٹ نمبر
AV 77777
موجودہ رقم ۔۔ 1.6 ملین ڈالر

2_ یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
⬇️
رقم 5 لاکھ 35 ہزار ڈالر

3_ یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002000304
رقم 1 کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006700
رقم 75 لاکھ UAE درہم
⬇️
5_ ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006711
رقم۔۔ 80 لاکھ UAEہزار 73 درہم

6_ ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4003006733
رقم۔۔ 80لاکھ UAE درہم
⬇️
Read 5 tweets
21 Sep
تصویر کا پہلا پھر دوسرا رخ

آج سے 19 سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں
⬇️
تاکہ معاملہ حل کر سکیں وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا’ آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔ یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔
⬇️
وہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بھی انہیں عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئیں تھیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ کلرک صرف اپنے کام سے کام رکھتا وجیہہ کے بارے میں اپنی رائے دینے کی بجائے وہ حاضری رجسٹر چیک کرتا یا اس دن کے پرچوں میں ان کا پرچہ ڈھونڈتا۔ لیکن اس نے اپنے کام کی بجائے وجیہہ کے بارے
⬇️
Read 7 tweets
20 Sep
نوازشریف کی سزا

پہلی غلطی موٹروے کیوں بنایا
دوسری غلطی ملک کو ایٹمی طاقت کیوں بنایا
تیسری غلطی ایٹمی دھماکے کرکے قوم کا مان کیوں بڑھایا
چوتھی غلطی اورنج ٹرین منصوبہ کیوں بنایا
پانچویں غلطی غریبوں کا کاروبار کیوں بڑھایا
چھٹی غلطی غریبوں کو مفت علاج کی سہولت کیوں دی
⬇️
ساتویں غلطی لائق سٹوڈنٹس کو مفت لیپ ٹاپ کیوں دیئے
آٹھویں غلطی کراچی کو امن کا گہوارہ کیوں بنایا
نویں غلطی ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیوں کیا
دسویں غلطی لوڈشیڈنگ کے عزاب سے قوم کی جان کیوں چھڑائی
گیارہویں غلطی سی پیک جیسا عظیم الشان منصوبہ کیوں لایا
⬇️
بارہویں غلطی پٹرول 65 پہ کیوں بیچا
تیرہویں غلطی دنیا کا سستا ترین LNG ٹرمینل کیوں بنایا
چودہویں جے ایف تھنڈر کا پلانٹ لاکر پاکستان کو لڑاکا طیارے بنانے میں خود کفیل کیوں بنایا
ان سنگین گناہوں کی ایک طویل فہرست ہے جو نوازشریف نے کئے اب اپ خود سوچیں کہ محب وطن جرنیل نوازشریف کے
⬇️
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(