ایک شخص جسے لوگ ٹڈا کہتے تھے اپنی بیوی کو لیکر اپنے مقامی گاﺅں سے نکل کر دوسرے گاﺅں میں سیٹل ہوگیا اور فیصلہ کیا کہ اس نئے گاﺅں میں نئی شناخت پیدا کروں گا اب لوگ مجھے ٹڈا نہیں پیر صاحب کہیں گے بیگم نے پوچھا وہ کیسے؟جواب دیا اس گاﺅں کےچوہدری کی بہن کے پاس
⬇️
ایک قیمتث ہار ہے بس تم وہ ہار کسی طرح چرا کر لے آﺅ پھر دیکھتی جاﺅ بیگم نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہار کمال مہارت سے چرایا اور لاکر ٹڈے کو دے دیا‘دوسری جانب گاﺅں میں ہنگامہ ہوگیا ہار کی چوری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ٹڈے نے اپنی بیوی کو کہا جاﺅ جاکر چوہدری کی بہن
⬇️
کو بتا آؤ کہ میرا خاوند بہت بڑا بزرگ ہے لوگوں کی چیزیں برآمد کرتا ہے۔اس بات پر چوہدری اپنے گھرانے اور گاﺅں والوں کو ساتھ لیکر ٹڈے کے ہاں حاضر ہوگیا اور پیر صاحب سے کہا جی بتائیے ہمارا ہار کہاں ہوسکتا ہے ٹڈے نے راتوں رات ہار چوہدری کے گھر کی چھت پر پھینک دیا تھا بتایا آپ کا
⬇️
ہار کسی نوکرانی نے چرایا تھا جس نے بعد میں خوفزدہ ہوکر آپ کی چھت پر پھینک دیا جاکر اٹھا لو وہاں سے۔ ہار ملنے کے بعد اس ابتدائی کرامت پر سارا گاﺅں پیر صاحب کا مرید ہوگیا مگر چوہدری جو اندھوں میں کانا راجہ تھا اسے پیر صاحب کھٹکنے لگا گاﺅں والوں کو سمجھایا کہ یہ شخص مجھے فراڈ
⬇️
معلوم ہوتا ہے مگر گاؤں والے انکار کرتے رہے چوہدری نے پیر صاحب کو ایک اور آزمائش میں ڈالا مگر خوش قسمتی سے وہ اس آزمائش میں بھی کامیاب ہوگیا لوگوں نے چوہدری کو سمجھایا کہ اب بس کرو بزرگوں پر شک نہیں کیا جاتا چوہدری پریشان ہوگیا اور عہد کرلیا جو بھی ہو میں اس پیر کا بھانڈا
⬇️
پھوڑ کر ہی چھوڑوں گا۔ آخر ایک دن چوہدری نے اعلان کیا کل کھلے میدان تمام گاؤں کے لوگ اکٹھے ہوں گے اگر پیر صاحب نے بتا دیا کہ میرے ہاتھ میں کیا ہے تو میں سب کے سامنے اس کے ہاتھ پر بیت ہوجاونگا‘سب لوگ پیر سمیت میدان میں پہنچ گئے چوہدری گھر سے نکلا تو سوچتا رہا ہاتھ میں کیا پکڑا
⬇️
جائے؟ اچانک اس کی نظر ایک ٹڈے پر پڑی، اس نے پکڑنے کے لئے ہاتھ بڑھایا تو وہ پھدک گیا پھر ہاتھ بڑھایا پھر پھدک گیا تیسری دفعہ میں پکڑا گیا۔
چوہدری مجمعے میں پہنچا اور سوال کیابتاﺅ میری مٹی میں بند ہے کیا؟
اس سے پہلے کہ پیر صاحب جواب دیتا کہ”ناز پان مسالہ“ ایک گہری سوچ میں
⬇️
پڑ گیا۔ اسے اپنی شامت نظر آئی دو بار تو جیسے تیسے بچ گیا تھا مگر اس بار بچنا ناممکن تھا لہٰذا مایوسی میں آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور اپنے آپ کو کوستے ہوئے کہا؛ ہائے رے ٹڈے پہلی چھلانگ میں تو بچ گیا تھا دوسری چھلانگ میں بھی بچ گیا مگر اب تیسری دفعہ تم گرفت میں آ ہی گئے
⬇️
یہ سنتے ہی چوہدری " ٹڈا " المعروف پیر صاحب کے پاؤں سے لپٹ گیا اور دھاڑے مار مار کر معافیاں مانگیں کہا کوئی مانے نہ مانے میں مانتا ہوں کہ تم پیر ہو مرشد ہو.
شریف خاندان کو تو برطانوی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ دیدی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ویڈیو زدہ پاکستانی عدالتوں
⬇️
میں چلنے والا فارن فنڈنگ کیس جسے " ٹڈا " عمران نیازی اپنے سیلکٹرز کی مہربانیوں کی وجہ سے التواء میں ڈال کر (چھلانگ لگا کر) مسلسل بچ رہا ہے فیصلہ آنے پر جیل جاتا ہے
یا ۔۔!!
ایکسٹینشن کی کرامات اور پلاٹ لینے والے ججز کی طفیل ایکبار پھر چھلانگ لگا کر بچ نکلتا ہے۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
برطانوی عدالت نے شریف خاندان کو منی لانڈرنگ سے بری کر دیا ۔۔!!
حیرت ہے دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی اور بدترین منتقم مزاج حکومت کی انتھک محنت پر برطانوی عدالت نے یکسر پانی پھیر دیا۔
عمران اور اسکی قوم یوتھ کے چوروں کو کلین چٹ دیدی۔ آخر کیوں۔۔؟؟
کیا برطانیہ کی عدالت میں
⬇️
ہماری اسٹیبلشمنٹ کا کوئی واجد ضیاء، عظمت سعید،ثاقب نثار، جاوید اقبال جیسا ہیرا نہیں مل سکا۔۔؟؟
کیا برطانوی عدالت کے جج کی کوئی گندی ویڈیو بھی ہماری اسٹیبلشمنٹ نہ بنا سکی جبکہ وہ ایک آزاد مادر پدر معاشرے سے تعلق رکھتا ہے۔۔
کیا چیف الیکشن کمشنر اور لاہور ہائیکورٹ کیطرح برطانوی
⬇️
ججوں نے بھی نوازشریف سے پیسے پکڑ رکھے تھے۔۔؟؟
یا پھر واقعی شہباز شریف نے درست کہتا تھا کہ ایک دھیلے کی کرپشن بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔۔؟؟
یاد رہے نوازشریف نے اپنا فیصلہ اللہ کی عدالت پہ چھوڑا تھا اور اللہ تعالیٰ شریف خاندان کو اس ملک کی عدالتوں سے عزت دلوا رہا ہے
⬇️
ملا نصرالدین کا گدھا مرچکا تھا جسکے بغیر ان کی زندگی بڑی مشکل سےگزر رہی تھی چنانچہ کئی مہینوں کی محنت کےبعد کچھ رقم جمع کی اور نیا گدھا خریدنے کی غرض سے بازار کا رخ کیا۔حسب منشا گدھا خریدا اور گھر کی راہ اسطرح لی کہ وہ گدھے کی رسی تھامے آگے آگے اور گدھا پیچھے
⬇️
رستےمیں ٹھگ قسم کے لوگوں نے ملا کو گدھا لےجاتے دیکھا تو وہ ان کے قریب ہوگئے۔ان میں سے ایک گدھے کے بالکل ساتھ چلنے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس نے آہستہ سے گدھے کی گردن سے رسی نکال کر اپنی گردن میں ڈال دی اور گدھا اپنے ساتھیوں کےحوالے کردیا جب ملا گھر کے دروازے پر پہنچے اور مڑکر دیکھا
⬇️
تو چار ٹانگوں والے گدھے کی بجائے دو ٹانگوں والا گدھا نظر آیا یہ دیکھ کر ملا سخت حیران ہوئے اور کہنے لگے:"سبحان اللہ! میں نے تو گدھا خریدا تھا یہ انسان کیسے بن گیا؟
یہ سن کر وہ ٹھگ بولا: آقائے من! میں اپنی ماں کا ادب نہیں کرتا تھا تو انہوں نے مجھے بددعا دی کہ تو گدھا بن جائے
⬇️
2004 کے سونامی کے بعد بحر منجمد شمالی میں سطح سمندر پر جمی برف کے اوپر امریکی ماہرین نے کچھ آلات نصب کیے جو سطح سمندر کے نیچے زمین کی حرکت اور سمندر کی گہرائ میں ہونے والی نقل و حرکت کو observe کرتے ہیں بلکہ آوازوں کو بھی ریکارڈ کرتے ہیں۔
⬇️
دو ماہ پہلے آواز ریکارڈ کرنے والی مشینوں نے کچھ ایسی آوازیں ریکارڈ کیں جو سمندری جانوروں کی تو تھیں لیکن ان میں ایک ردھم پایا جاتا تھا۔ ماہرین نے برف توڑ کر سمندر کی گہرائ میں کیمرے پہنچائے اور آوازوں کے ساتھ وہاں کی نقل و حرکت کی فلمنگ بھی کی۔ جب یہ فلمیں امریکہ کی جدید ترین
⬇️
لیبارٹری میں بھیجی گئیں اور جانوروں کی نقل و حرکت کا بغور جائزہ لیا گیا ساتھ میں آوازوں کو ڈی کوڈ کیا گیا تو ماہرین کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ سمندر میں رہنے والی مختلف اقسام کی ساری مچھلیاں، جھینگے، مینڈک، دریائ گھوڑے، جل پریاں، کیچوے، کچھوے، مختلف اقسام کے کیڑے اور
⬇️
ایک دفعہ اعلان ہوا کہ جو, جو آدمی پریشان ہے وہ فلاں میدان میں آجائے جس چیز سے پریشان ہے اس کو وہاں رکھ کر اس کا متبادل یعنی جسے اچھا سمجھتا ہے وہ اٹھالے۔ اعلان سن کر سب خوش ہوگئے اور مقررہ دن میدان میں پہنچ گئے۔ 1) ایک آدمی بیوی سے تنگ تھا وہ بیوی چھوڑ آیا۔
⬇️
2) ایک کنوارہ تھا وہ بیوی کے بغیر ادھورا تھا وہ بیوی لیکر آگیا۔ 3) ایک آدمی کی اولاد نافرمان تھی وہ انہیں چھوڑ آیا۔ 4) دوسرے کی اولاد نہیں تھی وہ اولاد لیکر آگیا۔ 5) ایک آدمی ٹی بی کا مریض تھا ساری رات کھانستا رہتا وہ ٹی بی چھوڑ کر شوگر لے آیا۔
⬇️
6) ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﯽ ﺑﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ 6) دوسرا جو شوگر کا مریض تھا وہ شوگر رکھ کر ٹی بی لے آیا۔
سب خوشی خوشی واپس آگئے۔
الزام کیا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے قبل لندن فلیٹ کیسے خریدے..؟
نوازشریف کا سیاسی کیریئر 1982 سے 2021 جو قریب 40 سال پر مشتمل اور اس دوران 2 بار وزیر اعلیٰ اور 3 بار بطور وزیراعظم مجموعی طور پر 15 ہزار 270 فائلوں پر دستخط کیئے
⬇️
جو ان سے شیخ رشید، اعجاز الحق، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، سمیت 350 سیاستدان فائلیں بغلوں میں ڈال کر لے گئے مگر کوئی ایک بھی گواہی دینے کو تیار نہیں کہ ان فائلوں پر دستخط کی رشوت، کمیشن، کک بیک مانگا گیا ہو۔
الزام کیا ہے وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے؟ 40 سال کے کیریئر
⬇️
میں نوازشریف پر ایک الزام ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے تو جناب 1990 میں ڈالر 7 روپے کا تھا احسان فراموش عمران نیازی کی تقریر موجود ہے کہ میاں نواز شریف نے 50کروڑ روپیہ شوکت خانم ہسپتال کیلئےدیا یعنی سات کروڑ ڈالر
جو شخص خیرات 7 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے یعنی پچاس کروڑ روپے
⬇️