ایک شخص
مشہور تجربہ کار عالمِ دین کے پاس گیا
اور
اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے کہنے لگا
شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے
پسند آئ تھی تو
وہ
اُس وقت میری نگاہ میں
ایسی تھی
جیسے اللّٰه تعالیٰ نے اِس دُنیا میں
اُس جیسا کسی کو بنایا ہی نہیں
جاری ہے 👇
اور جب میں نے اُسے شادی
کا پیغام دیا
تو
اُس وقت میری نگاہ میں
اُس جیسی کئ ساری لڑکیاں تھیں
پھر
جب میں نے اُس سے شادی کر لی
تو
اُس وقت اُس سے زیادہ
خوبصورت خوبصورت
کئ لڑکیاں میری نظر سے گزریں
شادی کے چند سال گزرنے کے بعد
جاری ہے 👇
مجھے ایسا لگنے لگا
کہ
دُنیا کی تمام عورتیں میری بیوی سے
زیادہ خوبصورت ہیں
شیخ نے ساری بات سن کر کہا
کیا میں تمہیں اِس سے بھی زیادہ
عجیب و غریب چیز نہ بتاؤں ؟
اُس آدمی نے جواب دیا
ہاں کیوں نہیں
شیخ نے کہا
اگر تم دُنیا کی ساری عورتوں سے
شادی کر لو
جاری ہے 👇
تو پھر تمہیں ایسا لگے گا
کہ
گلی کوچوں میں پھرنے والی آوارہ
کتیاں دُنیا کی تمام عورتوں سے
زیادہ خوبصورت ہیں
آدمی ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ
کہنے لگا
حضرت آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں ؟
جاری ہے 👇
شیخ نے جواب دیا
اصل پریشانی تمہاری بیوی میں نہیں ہے
بلکہ
اصل پریشانی یہ ہے کہ
جب انسان کا دل لالچی ہو جائے
اور
اُس کی نگاہیں اِدھر اُدھر بھٹکنے لگیں
اور
انسان شرم و حیاء سے عاری ہو جائے
تو
قبر کی مٹی کے سِوا اور کوئ بھی
چیز اُس کی آنکھوں کو نہیں بھر سکتی
جاری ہے 👇
اور سنو
تمہاری پریشانی یہ ہے
کہ
تم نگاہیں نیچی نہیں رکھ سکتے
تمہاری پریشانی یہ ہے
کہ
تمہاری بیوی تم پر حلال ہے
اور
شیطان کو حلال پسند نہیں
پس جان لو شیطان تمہارا کھلا دُشمن ہے
جاری ہے 👇
کیا تم اپنی بیوی کو دوبارہ
دُنیا کی سب سے زیادہ
عورت بنانا چاہتے ہو ؟
ﺍُﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ
ﺟﯽ ﮨﺎﮞ !
شیخ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
تو پھر غیر محرم عورتوں کے سامنے اپنی نگاہیں نیچی رکھو
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں
کہ
کراچی میں گردے کے ایک اسپیشلسٹ ہیں
اُن سے ایک مرتبہ میرے بھائی نے پوچھا
کہ
آپ ایک انسان کے جسم سے گردہ نکال کر دوسرے انسان کو لگا دیتے ہیں
لیکن اب تو سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے
تو
کوئی مصنوعی گردہ
جاری ہے 👇
کیوں نہیں بنا لیتے
تاکہ
دوسرے انسان کے گردے کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پیش آئے؟
وہ ہنس کر جواب دینے لگے
کہ
اول تو سائنس کی اِس ترقی کے باوجود مصنوعی گردہ بنانا بڑا مشکل ہے
کیونکہ
اللّٰه تعالیٰ نے گردے کے اندر
جو ایک "چھلنی" لگائی ہے
وہ اتنی لطیف اور باریک ہے کہ
جاری ہے 👇
ابھی تک کوئی ایسی مشین
ایجاد نہیں ہوئی
جو
اتنی لطیف اور باریک چھلنی بنا سکے
اگر
بالفرض ایسی مشین ایجاد ہو بھی جائے
اور
ایسی چھلنی بنا بھی لی جائے
تو
اُس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے
اور
اگر اربوں روپے خرچ کر کے
ایسی چھلنی بنا لی جائے
تب بھی گردے کے اندر ایک چیز ایسی ہے
رسول اللّٰه ﷺ نے جس طرح
اٹھنے بیٹھنے
سونے جاگنے
اور
کھانے پینے وغیرہ
زندگی کے سارے معمولات کے بارے میں احکام و آداب کی تعلیم دی
اور
بتلایا کہ
یہ حلال ہے
اور
یہ حرام ہے
یہ صحیح ہے
اور
یہ غلط
یہ مناسب ہے
اور
یہ نامناسب
اِسی طرح
لباس اور کپڑے کے استعمال کے بارے
ترجمعہ
"اے فرزندانِ آدم ہم نے تم کو پہننے کے
کپڑے عطا کئے جن سے تمہاری ستر پوشی ہو اور
تحمل و آسائش کا سامان
اور
تقوے والا لباس تو سراسر خیر
اور
بھلائی ہے"
اِس آیت میں لباس کے دو خاص فائدے ذکر کئے گئے ہیں
ایک ستر پوشی یعنی انسانی جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن پر غیروں
آسیہ عمران صاحبہ کا ایک بہت پیارا
قصہ حاظر کر رہا ہوں
ایک دن میں اپنی سہیلی کے گھر گئ
اُس کے گھر میں کچھ چیزیں
حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں
اور سب سے زیادہ
پریشان کر دینے والی بات یہ تھی
کہ
قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا
جس پر تیل کے شانات نمایاں تھے
جاری ہے 👇
جس سے پتہ چلتا تھا کہ بار بار تیل والے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو
دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا
ایک نسخہ اُس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا تو ایک لاونج میں بھی رکھا تھا
یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی
بے ادبی ہوتی ہوگی
اِسے زرا احساس نہیں
جاری ہے 👇
دل میں غبار سا اٹھا
چہرہ متغیر ہو گیا
اُس نے شاید بھانپ لیا تھا
تبھی بولی
دراصل بچے چھوٹے ہیں
اور
بڑا خاندان ہے
بے تحاشا مصروفیات میں
ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا
اِس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں
جہاں زرا گنجائش ملتی ہے
اٹھا کر پڑھ لیتی ہوں
ابھی ایک بھائ کا سوال پڑھا
اب ایک بار میں جواب تفصیل سے
نہیں دے سکتا تھا وہاں
تو
میں نے مختصر جواب دے دیا
سوچا چلو اِدھر بھی کچھ لکھ دوں
ٹیوٹ تھا
" پرویز اور قیصر "
یہ دو نام نہیں رکھنے چاہئیں
میرا جواب یہ ہے کہ
کسی بھی نام کے متعلق کہیں بھی
منع نہیں کیا گیا ہے
جاری ہے 👇
حتیٰ کہ ابلیس نام سے بھی منع نہیں ہے
لیکن
کیوں یہ نام نہیں رکھنے چاہئیں
یہ معاملہ خالص عشق ہے
کیونکہ اِن دو ناموں نے
معشوق ( نبی محمدﷺ ) کے خط مبارک
کی توہین کی تھی
تو خالص عشق کہتا ہے
عاشق اِن دو ناموں کو نہ اپنائے
بس جو جو عاشقِ رسول ﷺ ہے
وہ یہ نام نہیں رکھتا
جاری ہے 👇
اسی طرح ایک نام حارث بھی ہے
جو کہ بعض روایات میں آتا ہے کہ
شیطان کا نام تھا
مگر
سورۃ اعراف کی تفسیر میں
ایک یہ روایت آئی ہے کہ
حضرت حواء نے ابلیس کے کہنے پر
بیٹے کا نام عبد الحارث رکھا تھا
(سنن ترمذی، ۲: ۱۳۸، مطبوعہ: مکتبہ اشرفیہ دیوبند)
کافی بار دوستوں نے ڈی ایم میں
تلبینہ بنانے کا طریقہ پوچھا
کیونکہ
تلبینہ پر میں مکمل تھریڈ لکھ چکا ہوں
آج مختصر دوبارہ لکھ رہا ہوں
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی
جاری ہے 👇
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جنسی امراض
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،
حدیث نبوی ﷺ سے بھی ثابت ہے
تلبینہ کی افادیت
اشیاء
دودھ 2 کلو
جاری ہے 👇
جَو (چھلا ہوا)200 گرام
کھجور 15 سے20 دانے
جَو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
بھی استعمال کر سکتے ہیں
ترکیب
دودھ کو ایک جوش دے کر
اِس میں جَو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور
چمچہ چلاتے رہیں