مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں
کہ
کراچی میں گردے کے ایک اسپیشلسٹ ہیں
اُن سے ایک مرتبہ میرے بھائی نے پوچھا
کہ
آپ ایک انسان کے جسم سے گردہ نکال کر دوسرے انسان کو لگا دیتے ہیں
لیکن اب تو سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے
تو
کوئی مصنوعی گردہ
جاری ہے 👇
کیوں نہیں بنا لیتے
تاکہ
دوسرے انسان کے گردے کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پیش آئے؟
وہ ہنس کر جواب دینے لگے
کہ
اول تو سائنس کی اِس ترقی کے باوجود مصنوعی گردہ بنانا بڑا مشکل ہے
کیونکہ
اللّٰه تعالیٰ نے گردے کے اندر
جو ایک "چھلنی" لگائی ہے
وہ اتنی لطیف اور باریک ہے کہ
جاری ہے 👇
ابھی تک کوئی ایسی مشین
ایجاد نہیں ہوئی
جو
اتنی لطیف اور باریک چھلنی بنا سکے
اگر
بالفرض ایسی مشین ایجاد ہو بھی جائے
اور
ایسی چھلنی بنا بھی لی جائے
تو
اُس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے
اور
اگر اربوں روپے خرچ کر کے
ایسی چھلنی بنا لی جائے
تب بھی گردے کے اندر ایک چیز ایسی ہے
جاری ہے 👇
جو ہماری قدرت سے باہر ہے
وہ چیز یہ کہ
اللّٰه تعالیٰ نے گردے کے اندر
ایک "دماغ" بنایا ہے
جو فیصلہ کرتا ہے
کہ
اِس آدمی کے جسم کو کتنے پانی کی
ضرورت ہے
کتنا پانی جسم میں رکھنا ہے
اور
کتنا پانی باہر پھینکنا ہے
ہر انسان کا گردہ اُس انسان کے حالات کے مطابق
جاری ہے 👇
اُس کے جسم کے مطابق
اور
اُس کے وزن کے مطابق یہ فیصلہ کرتا ہے
کہ
کتنا پانی اُس کے جسم میں رہنا چاہیے
اور
کتنا باہر پھینکنا چاہیے
اور
اُس کا فیصلہ سو فیصد درست ہوتا ہے
جس کے نتیجے میں وہ اتنا پانی جسم میں روکتا ہے
جتنے پانی کی ضرورت ہوتی ہے
اور
ضرورت سے زائد پانی
جاری ہے 👇
پیشاب کی شکل میں جسم سے
باہر پھینک دیتا ہے
لہذا
اگر ہم اربوں روپے لگا کر
مصنوعی گردہ بنا بھی لیں
تب بھی ہم اُس کا وہ دماغ نہیں بنا سکتے
جو
اللّٰه تعالیٰ نے ہر انسان کے گردے میں پیدا فرمایا ہے۔۔۔۔۔!!
یہ جسم کے صرف ایک پرزے کا قصہ ہے
"تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
رسول اللّٰه ﷺ نے جس طرح
اٹھنے بیٹھنے
سونے جاگنے
اور
کھانے پینے وغیرہ
زندگی کے سارے معمولات کے بارے میں احکام و آداب کی تعلیم دی
اور
بتلایا کہ
یہ حلال ہے
اور
یہ حرام ہے
یہ صحیح ہے
اور
یہ غلط
یہ مناسب ہے
اور
یہ نامناسب
اِسی طرح
لباس اور کپڑے کے استعمال کے بارے
ترجمعہ
"اے فرزندانِ آدم ہم نے تم کو پہننے کے
کپڑے عطا کئے جن سے تمہاری ستر پوشی ہو اور
تحمل و آسائش کا سامان
اور
تقوے والا لباس تو سراسر خیر
اور
بھلائی ہے"
اِس آیت میں لباس کے دو خاص فائدے ذکر کئے گئے ہیں
ایک ستر پوشی یعنی انسانی جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن پر غیروں
آسیہ عمران صاحبہ کا ایک بہت پیارا
قصہ حاظر کر رہا ہوں
ایک دن میں اپنی سہیلی کے گھر گئ
اُس کے گھر میں کچھ چیزیں
حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں
اور سب سے زیادہ
پریشان کر دینے والی بات یہ تھی
کہ
قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا
جس پر تیل کے شانات نمایاں تھے
جاری ہے 👇
جس سے پتہ چلتا تھا کہ بار بار تیل والے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو
دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا
ایک نسخہ اُس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا تو ایک لاونج میں بھی رکھا تھا
یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی
بے ادبی ہوتی ہوگی
اِسے زرا احساس نہیں
جاری ہے 👇
دل میں غبار سا اٹھا
چہرہ متغیر ہو گیا
اُس نے شاید بھانپ لیا تھا
تبھی بولی
دراصل بچے چھوٹے ہیں
اور
بڑا خاندان ہے
بے تحاشا مصروفیات میں
ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا
اِس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں
جہاں زرا گنجائش ملتی ہے
اٹھا کر پڑھ لیتی ہوں
ابھی ایک بھائ کا سوال پڑھا
اب ایک بار میں جواب تفصیل سے
نہیں دے سکتا تھا وہاں
تو
میں نے مختصر جواب دے دیا
سوچا چلو اِدھر بھی کچھ لکھ دوں
ٹیوٹ تھا
" پرویز اور قیصر "
یہ دو نام نہیں رکھنے چاہئیں
میرا جواب یہ ہے کہ
کسی بھی نام کے متعلق کہیں بھی
منع نہیں کیا گیا ہے
جاری ہے 👇
حتیٰ کہ ابلیس نام سے بھی منع نہیں ہے
لیکن
کیوں یہ نام نہیں رکھنے چاہئیں
یہ معاملہ خالص عشق ہے
کیونکہ اِن دو ناموں نے
معشوق ( نبی محمدﷺ ) کے خط مبارک
کی توہین کی تھی
تو خالص عشق کہتا ہے
عاشق اِن دو ناموں کو نہ اپنائے
بس جو جو عاشقِ رسول ﷺ ہے
وہ یہ نام نہیں رکھتا
جاری ہے 👇
اسی طرح ایک نام حارث بھی ہے
جو کہ بعض روایات میں آتا ہے کہ
شیطان کا نام تھا
مگر
سورۃ اعراف کی تفسیر میں
ایک یہ روایت آئی ہے کہ
حضرت حواء نے ابلیس کے کہنے پر
بیٹے کا نام عبد الحارث رکھا تھا
(سنن ترمذی، ۲: ۱۳۸، مطبوعہ: مکتبہ اشرفیہ دیوبند)
کافی بار دوستوں نے ڈی ایم میں
تلبینہ بنانے کا طریقہ پوچھا
کیونکہ
تلبینہ پر میں مکمل تھریڈ لکھ چکا ہوں
آج مختصر دوبارہ لکھ رہا ہوں
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی
جاری ہے 👇
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جنسی امراض
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،
حدیث نبوی ﷺ سے بھی ثابت ہے
تلبینہ کی افادیت
اشیاء
دودھ 2 کلو
جاری ہے 👇
جَو (چھلا ہوا)200 گرام
کھجور 15 سے20 دانے
جَو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
بھی استعمال کر سکتے ہیں
ترکیب
دودھ کو ایک جوش دے کر
اِس میں جَو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور
چمچہ چلاتے رہیں