عراقی جنرل صدرصدام حسین کی پھانسی کا منظر
صدر صدام کو عید کے دن 30 دسمبر 2006 کی صبح 6 بجے بغداد مقام خدیمیئہ کے گرین زون (Camp Justice) میں پھانسی دی گئی۔ میت کو بذریعہ ہیلی کاپٹر تکریت ان کے آبائی قبرستان میں نہایت خاموشی کی ساتھ اس جگہ دفن کیا گیا جو کبھی اپنے
#Iraq
#History
دور اقتدار میں صدام نے خود اپنے لئے کھدوائی تھی۔ اس کے پہلو میں انکی والدہ اور انکے دو شہید بیٹے عزت حسین اور قصےحسین بھی مدفن ہیں۔
اگرتاریخی اوراق ٹٹولےجائیں تو پتا چلتا ھے کہ صدام کو پھانسی کی سزا 5 نومبر 1982 کو ایک شیعہ کو قتل کرنے کی پاداش میں سنائی گئی تھی جس کی اپیل پھانسی
سے 4 روز قبل خارج کردی گئی تھی۔
2006 میں بوقت پھانسی خود چل کر gallows تک آنا، سیاہ کپڑا پہننے سے انکار کرنا، چہرے پر کوئی غم، ملال نہ ڈر، اطمینان سے پھندے پر جھول جانا یہ ظاہر کرتا ھے کہ صدام امریکی حکم پر دی جانے والی پھانسی کو شہادت تصور کرتے تھے۔
صدام کو جیل سے پھانسی گھاٹ تک
لانے والے تمام باوردی شیعہ افسران تھے جو صدام پر جملہ بازی اور طنز کے نشتر چلاتے رھے جس سے امریکہ کا مقصد شیعہ سنی تصادم کو ھوا دینا تھا اور ایران کا اپنی دیرینہ نفرت اور انتقام کاحساب برابرکرنا تھا۔
سرکاری وکیل فلکت الفارون نے پھانسی کی تصاویر اتاریں اوریہ تصاویر اور 21 سیکنڈ کی
وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کیں۔
یہ مناظر تمام ٹی وی چینلز نے دکھائے اور ھم سب نے دیکھے۔

@threadreaderapp pls unroll it.
#Iraq
#SaddamHussaein
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

2 Oct
خدا اور عزرائیل کے درمیان مکالمہ
خالق کائنات (عَزَّوَجَلَّ) نے ملک الموت حضرت عزرائیل سے سوال پوچھا کہ تم آدم سے لیکر اربوں انسانوں کی جاں قبضے کرچکے ھو اور خصلتا بے رحم مشہور ھو۔ کیا تمہیں جان نکالتے ھوئے کبھی کسی پر رحم آیا؟
آپ فرماتے ہیں میں آپ کی سرتابی کاتصور
#سوچ_کا_سفر
بھی نہیں کرسکتا لیکن مجھے دو بار رحم ضرور آیا۔
ایک تب جب تیرتا ھوا سمندری جہاز لہروں کی نذر ھو رھاتھااور لکڑی کےایک تختے پر معصوم بچہ اور ماں تھپیڑوں سے جاں بچارھےتھے تب اسکی ماں کی جاں نکالنے کاحکم ھوا۔
دوسرا تب جب شدادنامی بادشاہ اپنی بنائی ھوئی جنت، باغات اور حوروں کو دیکھنے
کیلئے ایک قدم اندر رکھنے ہی والا تھا تب اسکی جاں نکالنے کا حکم ھوا۔
رب کائنات(عَزَّوَجَلَّ) یہ سن کر فرماتے ہیں کہ یہ شداد بادشاہ کےروپ میں وہی بچہ تھا جسکی ماں کی جان نکالتے ھوئے تمہیں ترس آگیاتھا۔ ھم نے اسےساحل پر پہنچایا، معزز گھرانے میں پالا، بےشمار خوبیاں دیں، پھر اس نے ساری
Read 4 tweets
2 Oct
فلیش مینز ھوٹل راولپنڈی _ 1849ء
172 سال قبل تعمیر کیا گیا فلیش مین ہوٹل برصغیر کے شمال میں کھلنے والا پہلا لگژری ہوٹل تھا اور راولپنڈی کے دو مشہور ہوٹلوں میں سےایک-جو کہ اب بند ھے مسز ڈیوس ہوٹل –دوسرا فلیش مینز۔ بیرک طرز کی عمارت ایک بارہندوستانی اشرافیہ
#PTDC
#Pakistan
#History
اور برطانوی فوج کے افسران نے رکھی تھی۔ اینگلو افغان جنگوں کی وجہ سے اسے برٹش آرمی نے جدید خطوط پر تعمیر کیا۔ 
تقسیم سے پہلے شمالی ہندوستان اور آج کے پاکستان میں تین بڑے ہوٹل ہوا کرتے تھے۔ لاہور میں فلیٹیز، راولپنڈی میں فلیش مینز اور پشاور میں ڈینز۔
جولائی 1944 کو کشمیر دورے سے
واپسی پر فاطمہ جناح کے ہمراہ قائد اعظم نے اس ھوٹل میں قیام کیا۔ آپ کے علاوہ بھی کئی عظیم ہستیاں اسکی مہنان بنیں۔
 اس کی تاریخ کحھ یوں ھے کہ راولپنڈی میں برطانوی فوج کی شمالی کمان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے تھے تو کسی ھوٹل کی ضرورت تھی۔
بعد میں اس ہوٹل کو چارلس تھامس فلیش مین نے
Read 7 tweets
1 Oct
یہودیت میں عورت کا مقام
یہودی مذہب میں عورت کا مقام عملی ہی نہیں روحانی بھی ھے جس میں اسے خدا سے قریب تر سمجھا جاتا ھے۔
یہودیت میں عورت کو شوہر کے مرنے کے بعد جائیداد میں وراثت نہیں ملتی۔
خدا اور حضرت ابراہیم کے درمیان جو معاہدہ ہوا تھا اس میں اس میں مرد
#Jewish
#Zionist
#History
کو عورت پر
بلاواسطہ فوقیت حاصل ہو گئی تھی۔
تیرھویں صدی کے اختتام تک یہودی مذہب میں دو فرقے تھے اشکناری اور سفاردی۔ اشکناری جن کا تعلق مشرقی یورپ اور جرمنی سے تھا جبکہ سفاردی 1492 میں اسپین سے نکالے گئے یہودی کہلائے۔
اسی اشکنازی فرقے میں عوت مردوں کی طرح رہتی تھی۔مذہبی قوانین کے
تحت شادی سول معاہدہ نہیں ھوتی تھی، بلکہ یہ شوہر اور بیوی کے درمیان مذہبی عہد ھوا کرتا تھا۔
سفاردی فرقے میں عورت کی ذمہ داریاں زیادہ تھیں اور اس نے یہودی رسم رواج اور مذہبی شناخت کے تسلسل کو جاری رکھاتھا۔
یہودی مذہب میں عورت کو زدو کوب کرنا بہت ہی ناپسندیدہ عمل ھے،
Read 4 tweets
30 Sep
حنوط کاری کا کاروبار
(Business of Embalmment)
یعنی 4000 سال قبل مسیح____
لفظ حنوط سنتےہی سب سےپہلےذہن میں قدیم مصر آتاھے۔ مصر شاید نام ہی حیران کردینے والی دریافتوں اورنہ ختم ھونےوالےسلسلےکا ھے۔
یہ سچ ھے کہ لاشوں کوحنوط کرنے کا رواج سب سے پہلے اورصرف مصرمیں ہی ھوا
#Ancient #Egypt
کرتا تھا اور اس سے بھی حیرانی کی بات جو تاریخ پڑھنے والوں کیلئے باعث حیرت ھو گی کہ لاشوں کو حنوط کرنا مصر میں باقائدہ ایک کارو بار تھا جسے لوگوں کا ایک بڑا طبقہ چلاتا تھا۔
جب کوئی لاش حنوط کرنے کیلئے لائی جاتی تھی تو اس کاروبار کے لوگ لواحقین کو لکڑی کی لاشوں کے مصور کردہ ماڈل
دکھاتے تھے۔ حنوط کار باقائدہ پوچھتے تھے کی کس نمونے کے مطابق لاش تیار کی جائے۔
لواحقین پسند کا سودا طے کرکے چلے جاتے تھے تو حنوط کار اپنا کام شروع کردیتے تھے۔لاشوں کو حنوط کرنے کی بھی درجہ تھی جیسے امیر کیلئے خاص نمونہ اور اعلی طریقہ کار ھوا کرتا تھا  جبکہ عام کیلئےسستا اور کفایت
Read 10 tweets
29 Sep
بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
(Balochistan Student Organization/BSO)
اس کا قیام 1960s میں عمل میں لایا گیا۔ اس تنظیم نے کئی قوم پرست رہنما جنم دیئے
یہ متوسط طبقے کیلئے سیاست میں سرگرم ھونے کا اولین پلیٹ فارم تھا۔
بعد میں BSO کے بھی کئی دھڑے بن گئے جیسے (BLA),
#Balochistan
#History
بلوچ نیشنل موومنٹ، نیشنل پارٹی وغیرہ مگر تنظیم اپنی جگہ منظم رھی۔
دھڑا کوئی بھی ھو سب کا مقصد ایک ھے پاکستان ایک کثیرالقوی ملک بنانا، صوبائی خود مختاری یا بلوچ قومی بیداری کو ازسر نو زندہ اور بحال رکھنا۔
بلوچستان کی تحریک کوئی بھی ھووہ ھمیشہ لینن ازم اور مارکس ازم سے متاثر رھی ھے
اور تاریخ ہند اس بات کی گواہ ھے کہ اس پار غدر ھو بھگت سنگھ ھو اکالی دل ھوں یا پھر نوجوان بھارت سبھا اور اس پار فیض ھو یا بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ھندوستان کی سرزمین نے مارکس ازم کے نعروں کو کبھی قبول نہیں کیا۔
بلوچ مطالبات کو جڑ سے اکھاڑنا مشرف کی ضد تھی
Read 4 tweets
28 Sep
قدیم مصر کی تاریخ سے چند اوراق
ہیلیوپولس (Heliopolic) جو مصر کے قدیم ترین شہروں اور مذہبی مراکز میں شمار ھوتا ھے دراصل مصر کا عظیم مرکز اور مصر کی یونیورسٹی تھا۔ ہیلیوپولس کا لفظی مطلب "سورج کا شہر" ھے۔
اہرام مصر کو ڈھکنے کیلئے جن پہاڑوں سے پتھر لائے جاتے تھے وہ
#Egypt
#History
شہر کے قصبے الموقطم (Almokattam) کے سلسلہ کوہ سے لائے جاتے تھے۔
اہل مصر نےنہایت قدیم دورسے ہی لوہے کا استعمال شروع کردیا تھا۔
مصریوں کواپنی سگی بہن اور ماں سے شادی کرنے کی اجازت تھی لیکن اٹھارہ قانون نے انہیں منع کردیالیکن بطریقی (پدرسری) ادوارمیں مرد کو صرف اپنےہی باپ کی بیٹی سے
شادی کرنے کی اجازت تھی۔
اہل مصر تمام غیر ملکیوں کو ناپاک خیال کرتے تھے اور بالخصوص یونانیوں کیساتھ کھانا نہیں کھاتے تھے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یونانیوں نے اپنے دیوتاءوں اور خصوصیات مصر سے ادھار لی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مصر اور یونان کے دیوتا ایک ہی تھے۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(