قرآن کریم وہ عظیم کتاب ہے جو اپنی ابتدا ہی میں یہ اعلان کرتی ہے
کہ
ذلک الکتاب لا ریب فیہ
یہ وہ کتاب ہے جس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں

یہ اعزاز اور کسی کتاب کو حاصل نہیں
لیکن
آج ہم نے اِس قرآن کریم کی قدر و منزلت کو بھلا دیا ہے
اِس لیئے آج ہم مشاکل و مصا ئب کے

جاری ہے 👇
گھیرے میں ہیں
فرمان باری تعالی ہے
کہ
اور جس نے ہمارے ذکر
یعنی قرآن سے رو گردانی کی
تو ہم اُس کی زندگی تنگ کر دیں گے
اور
قیامت کے روز اسے اندھا اٹھائیں گے

جاری ہے 👇
وہ کہے گا اے میرے رب مجھے کیوں اندھا اٹھایا ہے
دنیا میں تو میں سب دیکھتا تھا
جواب ملے گا اِسی طرح ہونا چاہیے
تو میری آیتو ں کو بھول گیا
تو
تو بھی آج بھلا دیا گیا
(طحہ)

اِس قرآن کریم کی عظمت و قدر ومنزلت کو پہچانئے
اِس نورانی کتاب سے رشتہ جوڑیں

جاری ہے 👇
اِس کے پڑ ھنے کا خاص اہتمام کریں
اور
صرف پڑ ھنا کافی نہیں
بلکہ
اِسے سمجھنا اور عمل کرنا مقصود ہے
قرآن کریم کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ مطالعہ کیجئے
تاکہ
ہمیں اِس بات کی خبر ہو
کہ
ہمارا رب ہم سے کیا فرما رہا ہے
اگر ہم اپنے چوبیس گھنٹو ں میں
دو یا تین گھنٹے بھی قرآن کریم

جاری ہے 👇
کو سیکھنے میں سرف کریں گے
تو
انشاء اللّٰه تعالی العزیز قیامت کے روز
اور
قبر کے اُن گھٹا ٹوپ اندھیروں میں
یہ قرآن کریم ہمارے لیئے حجت ہو گا
اللّٰه تعالیٰ سے دعا ہے کہ
اللّٰه تعالی ہمیں قرآن سیکھنے
اور
اُس پر عمل کرنے والا بنائے
اللھم اجعلنا قاری القرآن انا ء اللیل و آناء انھار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

7 Oct
سورۃ الکافرون

میری نظروں سے ایک بات گزری
کسی صحابی نے فرمایا
کہ
نبی کریمﷺ سورۃ الکافرون فجر اور مغرب
میں مسلسل تلاوت فرماتے اتنا
کہ
مجھ کو گمان ہوا
آپ ﷺ کو کوئ اور سورۃ نہیں آتی۔
سوچا زرا تحقیق کروں
تین چار دن سے لگا ہوا تھا اس پر
آپ کے ساتھ بھی شئیر کرتا ہوں

جاری ہے 👇
سب سے پہلے حدیث نبوی ﷺ نظروں
میں آئ

سورۃ الکافرون قرآن کے ایک چوتھائی حصہ
کے برابر ہے۔

پھر

عبداللہ بن عمر سے روایت ہے
نبی کریم ﷺ فجر کی پہلی دو سنت
اور
مغرب کی بعد والی دو سنت میں پہلے
"قل یاایہاالکافرون" پھر "قل ہو اللّٰه احد"
پڑھتے تھے

تھوڑا اور سرچ کیا

جاری ہے 👇
سیدہ عائشہ صدیقہ رض فرماتی ہیں

رسول اللّٰه ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتین پڑھتے تھے
اور
فجر سے پہلے والی سنتوں کو ترک نہیں کرتے تھے اور فرماتے
دو بہترین سورتیں ہیں
"قل یاایہاالکافرون" اور "قل ہو اللّٰه احد"
یہ دونوں سورتیں ہی پڑھتے سنتوں میں

پھر

حارث بن جبلہ رض نے کہا

جاری ہے 👇
Read 9 tweets
4 Oct
کبھی سوچا ہے

لاکھوں کروڑوں لوگ حج عمرہ پر جاتے ہیں
وہاں گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں
کچھ کی مرادیں پوری ہوتی ہیں
اور
اکثر کی رہ جاتی ہیں
(گو کہ وہ دعائیں آخرت میں کام آجائیں گی)

مگر کیا وجہ ہے کیوں پوری نہیں ہوتیں
ایک انسان پانچ وقت نماز پڑھتا ہے
روزہ
زکاۃ
قرآن

جاری ہے 👇
سب کام انجام دیتا ہے لیکن پھر بھی
مُراد پوری نہیں ہوتی
کبھی سوچا ہے ایسا کیوں ہے ؟

وجہ یہ ہے
ہماری زبان
ہمارے ادا کیئے گئے نا مناسب الفاظ
ایک طرف ہم سارے اچھے کام کرتے ہیں
مگر
دوسری طرف ہم نا شکری والے
الفاظ استعمال کرتے جاتے ہیں
کسی کو کوئ تھوڑی سے تکلیف پہنچے

جاری ہے 👇
تو وہ اپنی قسمت کو کوسنا شروع ہو جاتا ہے
کبھی
کسی ایک نعمت کو نہیں دیکھتا
بیمار ہو جائے تو
"میری تے قسمت خراب ہے بیماری
جان نہیں چھوڑ رہی"

ارے نادان انسان
یہ سوچ کہ جو اپاہج پڑا ہے چارپائی پر
تم اُس سے کتنا اچھے ہو

تم برابر دیکھ سکتے ہو چاہے عینک لگاتے ہو
تم اُس سے

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
28 Sep
انسانی گردے کی قیمت

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں
کہ
کراچی میں گردے کے ایک اسپیشلسٹ ہیں
اُن سے ایک مرتبہ میرے بھائی نے پوچھا
کہ
آپ ایک انسان کے جسم سے گردہ نکال کر دوسرے انسان کو لگا دیتے ہیں
لیکن اب تو سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے
تو
کوئی مصنوعی گردہ

جاری ہے 👇
کیوں نہیں بنا لیتے
تاکہ
دوسرے انسان کے گردے کو استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پیش آئے؟

وہ ہنس کر جواب دینے لگے
کہ
اول تو سائنس کی اِس ترقی کے باوجود مصنوعی گردہ بنانا بڑا مشکل ہے
کیونکہ
اللّٰه تعالیٰ نے گردے کے اندر
جو ایک "چھلنی" لگائی ہے
وہ اتنی لطیف اور باریک ہے کہ

جاری ہے 👇
ابھی تک کوئی ایسی مشین
ایجاد نہیں ہوئی
جو
اتنی لطیف اور باریک چھلنی بنا سکے
اگر
بالفرض ایسی مشین ایجاد ہو بھی جائے
اور
ایسی چھلنی بنا بھی لی جائے
تو
اُس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے
اور
اگر اربوں روپے خرچ کر کے
ایسی چھلنی بنا لی جائے
تب بھی گردے کے اندر ایک چیز ایسی ہے

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
27 Sep
ایک شخص
مشہور تجربہ کار عالمِ دین کے پاس گیا
اور
اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے کہنے لگا

شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے
پسند آئ تھی تو
وہ
اُس وقت میری نگاہ میں
ایسی تھی
جیسے اللّٰه تعالیٰ نے اِس دُنیا میں
اُس جیسا کسی کو بنایا ہی نہیں

جاری ہے 👇
اور جب میں نے اُسے شادی
کا پیغام دیا
تو
اُس وقت میری نگاہ میں
اُس جیسی کئ ساری لڑکیاں تھیں

پھر
جب میں نے اُس سے شادی کر لی
تو
اُس وقت اُس سے زیادہ
خوبصورت خوبصورت
کئ لڑکیاں میری نظر سے گزریں

شادی کے چند سال گزرنے کے بعد

جاری ہے 👇
مجھے ایسا لگنے لگا
کہ
دُنیا کی تمام عورتیں میری بیوی سے
زیادہ خوبصورت ہیں

شیخ نے ساری بات سن کر کہا

کیا میں تمہیں اِس سے بھی زیادہ
عجیب و غریب چیز نہ بتاؤں ؟

اُس آدمی نے جواب دیا
ہاں کیوں نہیں

شیخ نے کہا
اگر تم دُنیا کی ساری عورتوں سے
شادی کر لو

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
25 Sep
اچھی تحریر میں اکیلا کیوں پڑھوں
آپ کو بھی پڑھنا چاہیئے
کیونکہ آپ میری فیملی ہیں آپ کے ساتھ
ہی میری رونق ہے
عنوان ہے

"کیا آپ اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟ "

ایک بار حضرت عمر رضى اللّٰه
بازار میں چل رہے تھے
وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے
جو یہ دعاء کر رہا تھا

جاری ہے 👇
اے اللّٰه
مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر
اے اللّٰه
مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر

حضرت عمر رضى اللّٰه نے اُس سے پوچھا
یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟
وہ بولا
اللّٰه کی کتاب سے

اللّٰه نے قرآن میں فرمایا ہے

"اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں"

(القرآن 34:13)

جاری ہے 👇
حضرت عمر رضي اللّٰه عنه یہ سُن کر رو پڑے اور
اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے

اے عمر
لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں
اے اللّٰه مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر۔

ہم دیکھتے ہیں
کہ
جب ہم کسی شخص سے کوئی
گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں
تو
وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
24 Sep
رسول اللّٰه ﷺ نے جس طرح
اٹھنے بیٹھنے
سونے جاگنے
اور
کھانے پینے وغیرہ
زندگی کے سارے معمولات کے بارے میں احکام و آداب کی تعلیم دی
اور
بتلایا کہ
یہ حلال ہے
اور
یہ حرام ہے
یہ صحیح ہے
اور
یہ غلط
یہ مناسب ہے
اور
یہ نامناسب
اِسی طرح
لباس اور کپڑے کے استعمال کے بارے

جاری ہے 👇
میں بھی آپ ﷺ نے واضع
ہدایات دی ہیں

سب سے پہلے بات کرتے ہیں قرآن مجید کی

اللّٰه تعالیٰ کا فرمان ہے

يَا بَنِي آدَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوْآتِكُمْ وَرِيشًا ۖ وَلِبَاسُ التَّقْوَىٰ ذَٰلِكَ خَيْرٌ
(الاعراف، ع: ۳)

جاری ہے 👇
ترجمعہ
"اے فرزندانِ آدم ہم نے تم کو پہننے کے
کپڑے عطا کئے جن سے تمہاری ستر پوشی ہو اور
تحمل و آسائش کا سامان
اور
تقوے والا لباس تو سراسر خیر
اور
بھلائی ہے"

اِس آیت میں لباس کے دو خاص فائدے ذکر کئے گئے ہیں
ایک ستر پوشی یعنی انسانی جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن پر غیروں

جاری ہے 👇
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(