*ن لیگ فوج سے آخر چاہتی کیا ھے؟*

جنرل ضیاء الحق آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جنرل آصف نواز آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جنرل جہانگیر کرامت آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جنرل پرویز مشرف آیا،
ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جنرل اشفاق کیانی آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جنرل راحیل شریف آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت
جرنل قمر باجوہ آیا، ابا بنایا اور پھر بلا وجہ تنازعہ کھڑا کر کے مخالفت ۔۔
اب آئیں ISI کی طرف، خواہ وہ جنرل شجاع پاشا ہو، جنرل ظہیر الاسلام ہو، جنرل رضوان اختر ہو، جنرل نوید مختار ہو یا جنرل فیض حمید ہو، ن لیگ نے ہر ڈی جی کے ساتھ سینگ پھنسائے ۔۔
کبھی آپ نے سوچا کہ آخر گڑ بڑ ھے کہاں؟ کیا پاک فوج کے سارے چیف آف آرمی سٹاف اور ISI کے سربراہان غلط ہوتے ہیں
یا 'شریف' خاندان کے DNA میں کچھ مسئلہ ھے؟
حقیقت یہ ھے کہ نام نہاد شریف خاندان پاک فوج کے آرمی چیف کو دوسرے اداروں کے سربراہان کی طرح اپنا ذاتی ملازم بنانا چاہتا ھے ۔۔
سپیکر پنجاب اسمبلی کے بقول پرویز مشرف، جن کو خود نواز شریف نے جنرل جہانگیر کرامت پر ترجیح دے کر نیا
آرمی چیف بنایا تھا، سے ان کے اختلافات اس لیے ہوئے تھے کہ وہ کور کمانڈرز کی تقرری تک میں مداخلت کرتے تھے۔۔
نواز شریف کہتے تھے کہ اِس کور کمانڈر کو اِدھر لگا دیں، اُس کور کمانڈر کو اُدھر لگا دیں۔۔ انہوں (جنرل مشرف) نے کہا کہ "جی یہ تحصیلدار والا کام نہیں ھے ہمارا، یہ آرمی چیف
نے فیصلہ کرنا ھے کہ کس کور کمانڈر کو کہاں لگانا ھے"
یہاں سے اختلافات کی بنیاد پڑتی ھے اور پھر معاملات تیزی سے بگڑنا شروع ہو جاتے ہیں اور آج تک اس نواز شریف نامی بندے نے سبق نہیں سیکھا ۔۔
اور پٹواریوں کو مزید اُلو بنانے کے لیے بیانیہ کیا بنا رکھا ھے کہ ادارے سیاسی معاملات میں
مداخلت نہ کریں اور خود مداخلت کرکے اُن کی مداخلت کا جواز بناتے ہیں ۔۔
قارئین! یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں کہ شریف خاندان بس فوج پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ھے بلکہ اس کے تانے بانے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور بھارت کے ساتھ ملتے ہیں ۔۔
بھارت اور خصوصاً نریندر مودی کے ساتھ پیار کی
پینگیں اور متعدد خفیہ ملاقاتیں اسی نتیجہ پر ختم ہوئیں کہ پاک فوج کو لگام ڈالی جائے ۔۔ یہ واضح طور پر ریاستِ پاکستان کے خلاف ایک سازش ھے، جس کا شکار نواز شریف کے چند پیروکار بھی ہو چکے ہیں یعنی جس شاخ پر بیٹھے ہیں اسی کو کاٹنے کی منصوبہ بندی ھے ۔۔ حسین حقانی یہ کام کرے تو غدار،
الطاف حسین یہ کام کرے تو غدار اور نواز شریف اس کام سے چار ہاتھ آگے بڑھ جائے تو "قومی مفاد" میں بولا کیا جاتا ھے؟
'غداری کے سرٹیفیکیٹ مت بانٹو'
اب آئیے زیربحث موضوع کی طرف کہ آخر یہ فوج سے چاہتے کیا ہیں؟
مختصر یہ کہ فوج رائیونڈ محل کی باندی بن کر ان کے آگے دو زانو ہو کے بیٹھی رہے،
جو نہ کبھی ہوا
نہ ہو رہا ھے
اور نہ آئندہ ہوگا
ان شاءاللہ ۔۔
اب ضرورت اس امر کی ھے کہ اس سانپ نما بیانیے کا سر اب فورآ کُچلا جائے تاکہ یہ مزید ریاست اور مسلح افواج کو نہ ڈس سکے ۔۔

منقول

#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر

آبی کوثر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @NaikParveen22

8 Oct
تین ارب پرندے کہاں چلے گئے؟

میں تو بچپن سے ہی خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بڑی تعداد میں دیکھتا آیا ہوں مگر گزشتہ کئی برسوں سے یہ منظر نامہ بدل رہا ہے۔ اب پرندوں کے وہ غول اور جھنڈ نظر نہیں آتے جو ماضی میں دکھائی دیتے تھے۔ اب گھر کے صحن میں دانہ دنکا چگنے والے
پرندے بھی گھٹ گئے ہیں۔ بلکہ اکثر علاقوں میں تو وہ سرے سے دکھائی ہی نہیں دیتے۔

آخر وہ پرندے کہاں چلے گئے۔ آیا انہوں نے اپنے ٹھکانے بدل لیے، یا ان کے ساتھ کوئی انہونی ہو گئی۔ پرندوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے سائنس دان اس صورت حال کی ایک افسوس ناک تصویر پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ
پرندے مر رہے، انکی کئی نسلیں ختم ہو گئیں اور کئی اپنے خاتمے کی جانب بڑھ رہیں۔

سائنسدان بھی کہتے ہیں کہ پرندوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا تعلق فی الحال کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور آب و ہوا کی تبدیلی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ماحول اب بھی پرندوں کی افزائش نسل کیلئے ساز گار ہے۔
Read 12 tweets
8 Oct
لاہور ہائیکورٹ نے اپنی معمول کی روش سے ہٹ کر ایک اچھا کام کیا ہے۔ گُڑ بنانے پر جابرانہ اور احمقانہ پابندی ختم کردی ہے۔

جی ہاں، پاکستان میں 1948 سے گڑ بنانا قانونی طور پر ممنوع تھا۔ یہ قانون شوگر ملوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا۔ اگرچہ اس کے باوجود چھوٹے پیمانے پر ہمیشہ
گُڑ بنتا تھا لیکن شوگر ملیں اس قانون کا استعمال کرکے گُڑ کی صنعت کو دباتی رہیں۔ قیامِ پاکستان کے وقت مغربی پاکستان میں صرف دو شوگر ملیں تھیں، ایک راہوالی میں اور دوسری مردان میں۔ ایک چھوٹے سے کالے انگریز طبقے کے سوا سب لوگ گُڑ ہی استعمال کرتے تھے۔ آج اس قانون کی بدولت سو سے زیادہ
شوگر ملیں ہیں اور گُڑ کسی کسی گھر میں ہی ملتا ہے۔

گُڑ کی نسبت چینی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ ذائقے میں بھی گُڑ اور اس کی شکر چینی سے بدرجہا افضل ہے۔ گُڑ والی چائے چینی والی چائے سے بہت لذیذ ہوتی ہے۔

عوام کو چاہئیے کہ لاہور ہائیکورٹ کے اس فیصلے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گُڑ کی
Read 4 tweets
8 Oct
وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے
1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)
2۔ ڈنمارک (عیسائی)
3۔ اٹلی (عیسائی)
4۔ جرمنی (عیسائی)
5۔ فرانس (عیسائی)
6۔ ناروے (عیسائی)
7۔ بیلجیم (عیسائی)
8۔ اسپین (عیسائی)
9۔ امریکہ (عیسائی)
10۔ فن لینڈ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)
2۔ زمبابوے (عیسائی)
3۔ آسٹریلیا (عیسائی)
4۔ کینیڈا (عیسائی)
5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)
6۔ ہندوستان (ہندو)
7۔ انگلینڈ (عیسائی)
8۔ امریکہ (عیسائی)
9۔ سویڈن (عیسائی)
10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ مالڈووا (عیسائی)
2۔ بیلاروس (عیسائی)
3۔ لیتھوانیا (عیسائی)
4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)
5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)
6۔ یوکرین (عیسائی)
7۔ آندورا (عیسائی)
8۔ رومانیہ (عیسائی)
9۔ سربیا (عیسائی)
10۔ آسٹریلیا (عیسائی)
Read 8 tweets
7 Oct
*اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ* ۔

*یہ چودہ سو سال پہلے کا منظر ہے۔*

مکے کے سب سے رزیل کافر نے سمجھا تھا کہ قافلے کے سارے سامان گھوڑوں‛ اونٹوں حتی کہ انسانوں کو اپنے ارد گرد حلقے کی شکل میں قطار در قطار ترتیب دے کر اس کا بیٹا بچ جائے گا۔

چنانچہ قافلے کا سارا سامان
ایک جگہ طے کیا گیا۔ اس کے اوپر اس کا بستر بچھایا گیا۔ چاروں طرف دائرے کی شکل میں قافلے کے کارندے محو استراحت ہوئے۔ ان کے باہر والے حلقے میں گھوڑے اور اونٹ باندھے گئے۔ رات ہوئی سب سو گئے۔ ایک درندہ آیا۔ سب کو پھلانگ کر سیدھا اس کے بستر پر پہنچا اور اور اسے چیر پھاڑ کر چلا گیا۔
یہ ابو لہب کا بیٹا تھا جو باپ کی معیت میں تجارتی قافلہ لے کر نکلا تھا۔ لیکن اس نے محمد (ﷺ) کی گستاخی کی تھی اور ان سے ہاتھا پائی کی تھی۔ زبان نبوت (ﷺ) سے یہ الفاظ نکلے تھے ۔
اللھم سلط علیہم کلبٌ من کلابک۔
اے اللہ اس پر جنگلی کتوں میں سے کوئی کتا مسلط کر دے۔

کافروں کے سردار
Read 11 tweets
6 Oct
میڈیکل اسٹور پر اترتی ابابیلیں۔۔۔🍀

سیلز مین سے دوائیں نکلوانے کے بعد پیسے دینے کے لیے جب کائونٹر پر پہنچا تو مجھ سے پہلے قطار میں دو لوگ کھڑے تھے۔ سب سے آگے ایک بوڑھی عورت، اس کے پیچھے ایک نوجوان لڑکا
میری دوائیاں کائونٹر پر سامنے ہی رکھی تھیں اور ان کے نیچے رسید دبی ہوئی تھی
ساتھ ہی دو اور ڈھیر بھی تھے جو مجھ سے پہلے کھڑے لوگوں کے تھے۔۔۔

مجھے جلدی تھی کیونکہ گھر والے گاڑی میں بیٹھے میرا انتظار کررہے تھے۔۔۔ مگر دیر ہورہی تھی کیونکہ بوڑھی عورت کائونٹر پر چپ چاپ کھڑی تھی۔۔۔

میں نے دیکھا وہ بار بار اپنے دبلے پتلے، کانپتے ہاتھوں سے سر پر چادر جماتی تھی
اور جسم پر لپیٹتی تھی۔ اس کی چادر کسی زمانے میں سفید ہوگی مگر اب گِھس کر ہلکی سرمئی سی ہوچکی تھی۔ پاؤں میں عام سی ہوائی چپل اور ہاتھ میں سبزی کی تھیلی تھی۔ میڈیکل اسٹور والے نے خودکار انداز میں عورت کی دوائوں کا بل اٹھایا اور بولا۔
'980 روپے'۔ اس نے عورت کی طرف دیکھے بغیر
Read 23 tweets
5 Oct
#قلمکار

گمنام مجاہد بتاتا ہے کہ
حاجی خاندان. جو حاجی نزیر کا نائب کمانڈر تھا. مولوی نزیر امیر نیک محمد کی وفات کے بعد جنوبی #وزیرستان کے طالبان کا امیر بنا. اس وقت امیر نیک محمد کو امریکن ڈرون اٹیک میں مارے جانے کے بعد پاکستانی #فوج اور #طالبان میں جنگ چھڑی ہوئی تھی!
قبائلی مجاہدین #افغانستان میں #امریکہ کا #اتحادی ہونے کیوجہ سے پاک فوج پر حملے اس لئے کر رہے تھے کہ ان کے علاقوں پر امریکہ ڈرون اٹیک کرتا رہتا تھا. #ہندوستان نے بہت سے #ازبک اور #تاجک قبائلی علاقوں میں #مجاھدین کے روپ میں داخل کروا دیئے تھے. اس کے علاوہ امریکہ بہت سے امریکن نیشنل
عرب ایجنٹ بھی #افغانستان سے #پاکستان میں داخل کر چکا تھا. جن کو #امریکی جنگ کی وجہ سے لوکل #قبائلی لوگوں نے پناہ دے رکھی تھی. یہ تمام ایجنٹ کیسٹ اور پمفلٹ کے ذریعے مقامی #زبان میں #پاک_فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے اور سیدھے سادے #قبائل کو پاک فوج کے خلاف لرنے پر اکساتے رہے۔۔
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(