نام :- ڈاکٹر اسرار احمد سابقہ جماعتئے

بانی فرقہ :- تنظیم اسلامی
انجمن خدام القرآن

شاخیں :- قرآن اکیڈمی ڈیفنس
قرآن اکیڈمی یٰسین آباد
قرآن اکیڈمی کورنگی
قرآن انسٹیٹیوٹ گلستان جوہر
قرآن انسٹیٹیوٹ لطیف آباد
قرآن مرکز لانڈھی

اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف۔
ڈاکٹر اسرار کو چند لاعلم حلقوں کی جانب سے ماڈرن ملا کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور تواتر سے ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ موصوف روایتی ملاٹوں کی طرح نہ تو فرقہ پرست تھے نہ ھی شدت پسند نظریات کے حامل تھے حالانکہ یہ سب جھوٹ اور فریب پہ مبنی ھے۔
ڈاکٹر اسرار، مفتی تقی عثمانی، الیاس قادری طاہر القادری اور طارق جمیل سے قطعا مختلف نہیں بس طریقہ واردات زرا مختلف تھا اور وھی پرانی شراب نئی پیکنگ میں جاہل قوم کو چپکاتے رھے۔
تنظیم اسلامی کے ممبران نہ صرف غیر قانونی جہادی سرگرمیوں میں ملوث تھے بلکہ
وکی پیڈیا کے مطابق انکے داعش اور القاعدہ سے بھی تعلقات تھے۔ رہ گئی بات دوسرے فرقوں کے جنونیوں کا ڈاکٹر اسرار سے بغض و عناد تو اس کی وجہ بہت سادہ تھی مذہب کے کاروبار میں ڈاکٹر اسرار انہیں ٹف کمپیٹیشن دے رھے تھے جس کی وجہ سے دیگر فرقوں کی آمدن اور افرادی قوت میں کمی آ رہی تھی ImageImageImage
اس کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ بصورت دیگر ڈاکٹر اسرار اپنے تمام لیکچررز میں وھی کرپٹ قرآنی تراجم اور تفاسیر اور نام نہاد احادیث پیش کرتے دکھائی دیں گے۔
جیسا آپ اوپر انکے فرقے اور قرآن سے منسوب اداروں کا نام بھی پڑھ چکے ہیں اور
اوپر ٹوئٹ کیے گئے ویڈیو کلپ میں مروجہ مجوسی نماز کی اہمیت پہ بھاشن دیتے ہوئے سن چکے ہیں۔ مذکورہ کلپ اور اس مقابلے پہ جو آیات مبارکہ آپکی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں وہ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ ڈاکٹر اسرار احمد کو قرآن سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا۔
نہ ڈاکٹر اسرار یہ جانتے تھے کہ نماز اور الصلاۃ میں کیا فرق ھے اور نہ ھی اپنی نماز قرآن سے ثابت کر سکتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کو خیر ایک طرف امام کعبہ بھی اپنی نماز قرآن سے ثابت نہیں کر سکتا۔
اس لیے قارئین سے گزارش ھے کہ شخصیات کے سحر سے نکلیں۔
اپنی غلامی کی علت سے چھٹکارا حاصل کریں اور ان مذہبی جوکروں کے پیچھے چلنے کی بجائے مطالعہ اور تحقیق کا راستہ اختیار کریں۔ یہی وہ واحد راستہ ھے جو آپکو اللہ تک لے جائے گا بصورت دیگر اپنے اپنے مولویوں، سکالرز اور فرقوں کی بین بجاتے رہیں گے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ★彡 ɑɾʍغɑɑղ 彡★

★彡 ɑɾʍغɑɑղ 彡★ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_1point5

9 Oct
جبرائیل و میکائیل کیا ہے ؟
قرآن کیا کہتا ہے ؟

ہمارے یہاں عام طور پر کتب روایات والوں و ملاں و مفتیان حتی کہ کثرت سے لوگ کہتے پھرتے ہیں جبرائیل و میکائیل فرشتے ہیں جبکہ قرآن میں ہے "اگر تم کثیر کے کہنے پر چلو گے تو گمراہ ہوجاؤ گے (6/116) " ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو
صرف قرآن ھی کو مانتے ہیں اور اس کی تعلیم بھی دیتے ہیں جبکہ قرآن جبرائیل و میکائیل کے متعلق کیا کہتا ھے اس پہ کوئی غور نہیں کرتا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ قرآن کیا کہتا ہے

قُلۡ مَنۡ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبۡرِيۡلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلۡبِكَ بِاِذۡنِ اللّٰهِ مُصَدِّقًا
لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَهُدًى وَّبُشۡرٰى لِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ (2/97)
انہیں بتا دو کہ جو بھی قرآنی ضابطے [جِبْرِيلَ ] کے ساتھ دشمنی رکھتا ہے وہ یہ جان لے کہ یہ ضابطہ درحقیقت [فَإِنَّهُ ] تمہارے قلب پر اللہ ہی کے قوانین [بِإِذْنِ اللَّـهِ ] کو لے کر نازل ہوا ہے [نَزَّلَهُ ] اور
Read 19 tweets
8 Oct
سورۃ الاحزاب آیت 56 کی رو سے ”صل“ کا مطلب ”درود بھیجنا“ کیا جاتا ہے جو قرآن میں بالمعنوی تحریف کے مترادف ہے۔ ”درود“ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب ”دعا کرنا ھے“۔ مجوسی آگ کی پوجا کرتے تھے اور اسے نماز کہتے تھے اور آگ کی پوجا کے بعد جو دعا کرتے تھے اسے ”درود“ کہتے تھے۔
قرآن میں ھے
اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰم۔۔۔۔۔۔ تَسْلِيْمًا (33/56)
بے شک اللہ اور اسکے ملاٸکہ، نبی کی اعانت کرتے ہیں سپورٹ کرتے ہیں۔ اے ایمان والو اس (نبی) کی اعانت کرو سپورٹ کرو اور مطیع ہو جاؤ فرمانبرداری کے ساتھ
اسی طرح 34/43 میں مزکور ھے
هُوَ الَّـذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلَآئِكَـتُهٝ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۚ
وہی (اللہ) ھے جو تمہاری اعانت کرتا ہے اور اسکے ملاٸکہ بھی۔ تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے

اس لیے جب ہم کہتے ھیں کہ نبی پر درود بھیجو“ تو
Read 5 tweets
25 Sep
پہلا رخ
7 نبوی، عمر بن خطاب نے اسلام قبول کیا۔ پہلی بار سرعام آذان بھی دلوائی اور نماز بھی پڑھی۔

دوسرا رخ
بقول مودودی 12 نبوی کو واقعہ معراج پیش آیا جہاں 50 نمازوں کا تحفہ ملا جو موسی رسول اللہ کے کہنے پر گھٹتے گھٹتے 5 رہ گئیں

بالو بتیاں وے ماھی سانوں مارو سنگلاں نال 😜😜
ایک اور رخ

جب مسجد نبوی بنائی گئی تو ایک مجلس شوری بلائی گئی کہ لوگوں کو نماز کے لیے کیسے بلایا جائے؟
مخلف آراء سامنے آئیں، جن میں نقارہ بجانا آگ جلانا وغیرہ شامل تھیں۔ پھر ایک صحابی نے کہا کہ مجھے کچھ الفاظ خواب میں سکھائے گئے ہیں۔
جب وہ سنے گئے تو فائنل ہوا کہ یہی آذان دی جائے

دوسرا رخ

معراج کے موقع پر یروشلم میں آذان بھی ہوئی۔ تکبیر بھی کہی گئی اور محمد رسول اللہ نے مرحوم انبیاء کرام کو باجماعت نماز بھی پڑھائی جبکہ نماز نامی عذاب تو ابھی ملا ھی نہیں
Read 4 tweets
25 Sep
جب آپ غیرمسلموں کو دین کی دعوت دیتے وقت اپنی روایات کی کتابوں کے مطابق یہ کہیں گے کہ:
ہمارے نبی نے 52 برس کی عمر میں 6 سالہ عائشہ سے نکاح کیا۔
ہمارے نبی نے اونٹ کے پیشاب میں شفا بیان فرمائی ہے۔
ہمارے نبی سلام رات کو سوتے وقت اپنی چارپائی کے نیچے ایک برتن رکھتے تھے اور
اس میں پیشاب اور فضلہ کرتے تھے جسے آپ کے صحابہ بڑے شوق سے کھاتے تھے۔
ہمارے نبی کی دو آنکھیں پیچھے بھی تھیں لیکن جب عائشہ پر زنا کا الزام لگا تو نبی نے عائشہ سے بول چال بند کردی۔

پھر اس کے بعد اگر آپ غیرمسلم سے یہ کہیں کہ دین اسلام قبول کرلو اور ہاں اگر قبولیت کے بعد تم نے
دین چھوڑا تو تمہیں بطور مرتد قتل کردیا جائے گا تو کیا آپ کے خیال میں وہ غیرمسلم آپ کی دعوت سے متاثر ہو کر دین اسلام قبول کرلے گا ؟

آپ نے اسے یہ کہا کہ دین اسلام میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے اور اگر اس نے پوچھ لیا کہ دنیا میں کسی ایک مسلم ملک کی مثال دکھاؤ جہاں
Read 4 tweets
24 Sep
يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ

اے مومنو ! جب بھی تمہیں اجتماعی کام کیلئے یوم الجمعہ کی ندا دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور ہر قسم کی مصروفیت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ھے اگر تم علم رکھتے ہو (62/9)

*يَّوۡمِ الۡجُمُعَة مرکب اضافی ھے۔ یہاں يَّوۡمِ کے معنی وقت، دورانیہ اور پیریڈ کے
ھیں اور الۡجُمُعَة کے معنی جمع ھونے کے ھیں۔ يَّوۡمِ الۡجُمُعَة سے پہلے "اذا" ہنگامی بلاوے کا قرینہ ھے ۔جب کبھی بھی نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ ھو تو ایمان والو !سب کام چھوڑ کر مرکز میں آ جاؤ.
سورة 24 آیت 62 میں اسی الصلوة کو امر جامع کہا ھے۔ ثابت ھوا کہ سورۃ جمع آیت 9 میں بھی
لِلصَّلٰوةِ کے معنی امر جامع ھے۔ مرکز میں جب کبھی بھی کسی اجتماعی کام کے لئے بلایا جائے تو سب کام چھوڑ کر مرکز میں پہنچ جاؤ۔
"اذا" سے مراد ایمرجنسی کال ، ہنگامی بلاوا ھے۔ یہ کسی وقت بھی ھو سکتی ھے۔ یہاں جمعہ کا دن مراد نہیں ھے۔ عربی میں جمعہ کے دن کا کوئی تصور نہیں ۔
Read 5 tweets
24 Sep
انبیاء کرام کی معاشی و معاشرتی اصلاحات کا استحصالی طبقے پر بڑا منفی اثر پڑتا ھے جو کہ جابر حکمران، حریص سرمایہ دار اور وحشی مذہبی پیشوائیت پہ مشتمل ہوتا ھے۔ وہ ان کی شدید مخالفت کرتے ہیں ۔اس مخالفت میں مذہبی پیشوائیت پیش پیش ہوتی ھے ۔اللہ شاہد ھے کہ
انبیاۓ کرام کو جتنے دکھ انہوں نے دیٸے اور جتنی اذیتیں انہوں نے پہنچاٸیں اتنی کسی نے نہیں پہنچاٸیں ۔مذہبی پیشوائیت کا رویہ ھر دور میں جاہلانا اور متشدد رہا ھے ۔عقل دشمنی،
تقلید اور اسلاف پرستی ان کا شعار ہوتا ھے ۔جو بھی ان کے خود ساختہ آئین و شریعت کا انکار کرتا ھے
اسے بدترین تشدد کا نشانا بنایا جاتاھے ۔انہوں نے اپنے مخالفین کی کھالیں کھنچواٸیں، زبان کو گدی سے نکالا، ہجرت پہ مجبور کیا اور انسانوں کو زندہ جلایا ۔ایسے بھیانک اور بدترین سلوگ کا انسان سوچ بھی نہیں سکتا جو مذہبی پیشوائیت نے انجام دئیے ۔انبیإ کرام کی پرامن اور حیات أفرین دعوت کا
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(