انبیاء کرام کی معاشی و معاشرتی اصلاحات کا استحصالی طبقے پر بڑا منفی اثر پڑتا ھے جو کہ جابر حکمران، حریص سرمایہ دار اور وحشی مذہبی پیشوائیت پہ مشتمل ہوتا ھے۔ وہ ان کی شدید مخالفت کرتے ہیں ۔اس مخالفت میں مذہبی پیشوائیت پیش پیش ہوتی ھے ۔اللہ شاہد ھے کہ
انبیاۓ کرام کو جتنے دکھ انہوں نے دیٸے اور جتنی اذیتیں انہوں نے پہنچاٸیں اتنی کسی نے نہیں پہنچاٸیں ۔مذہبی پیشوائیت کا رویہ ھر دور میں جاہلانا اور متشدد رہا ھے ۔عقل دشمنی،
تقلید اور اسلاف پرستی ان کا شعار ہوتا ھے ۔جو بھی ان کے خود ساختہ آئین و شریعت کا انکار کرتا ھے
اسے بدترین تشدد کا نشانا بنایا جاتاھے ۔انہوں نے اپنے مخالفین کی کھالیں کھنچواٸیں، زبان کو گدی سے نکالا، ہجرت پہ مجبور کیا اور انسانوں کو زندہ جلایا ۔ایسے بھیانک اور بدترین سلوگ کا انسان سوچ بھی نہیں سکتا جو مذہبی پیشوائیت نے انجام دئیے ۔انبیإ کرام کی پرامن اور حیات أفرین دعوت کا
ہمیشہ منفی جواب دیا ۔بجائے اس کے اس پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کریں اور دلاٸل و برأہین سے جوابدیں ۔ان کا یہی جواب ہوتا ۔اقتلوا و حرقو ہ او اخرجو من دیارک ۔انہیں قتل کردو جلا وطن کردو۔

انبیا ٕ کرام کی بعثت کا سلسلہ تو ختم ہو چکا لیکن ان شیطانی قوتوں کا وجود آج بھی باقی ھے اور
تاقیامت باقی رہے گا کیونکہ زندگی کی نشوونما کا راز حق و باطل کی کشمکش میں پنہاں ھے جو طاقتور اور تعداد میں زیادہ ہوگا وھی غالب ہوگا۔ حق کی قوتیں جب باطل پر غالب آجاتی ہیں تو زندگی عروج پاتی ھے ۔اس کے برعکس جب حق غائب ہوتا ھے اور باطل کو گل کھلانے کی کھلی چھٹی مل جاتی ھے تو
زندگی ذلت و مسکنت کی پستی میں چلی جاتی ھے اس پر جمود طاری ہو جاتا ھے اور اس کی نشوونما و ارتقاء رک جاتا ھے ۔نبی اکرم کی وفات کے بعد حق و باطل کی جنگ قران کریم کے اصولوں کے مطابق لڑنا مقصود تھی کیونکہ حق و باطل میں تمیز کی آخری سند قرآن کریم ھے ۔
جو بات قرآن کے مطابق ھے وہ حق ھے اور جو اس کے مطابق نہیں وہ باطل ھے اور جب معاشرتی زندگی کے شجر طیب پر ملائیت کی آکاس بیل چھا جاۓ تو اسے کاٹ پھینکنا ضروری ہوتا ھے۔
خود ساختہ شریعت و ملائیت سے جتنی جلدی چھٹکارا حاصل کرلیں اتنی ھی جلدی جنت پا لیں گے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Armغaan

Armغaan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_1point5

25 Sep
پہلا رخ
7 نبوی، عمر بن خطاب نے اسلام قبول کیا۔ پہلی بار سرعام آذان بھی دلوائی اور نماز بھی پڑھی۔

دوسرا رخ
بقول مودودی 12 نبوی کو واقعہ معراج پیش آیا جہاں 50 نمازوں کا تحفہ ملا جو موسی رسول اللہ کے کہنے پر گھٹتے گھٹتے 5 رہ گئیں

بالو بتیاں وے ماھی سانوں مارو سنگلاں نال 😜😜
ایک اور رخ

جب مسجد نبوی بنائی گئی تو ایک مجلس شوری بلائی گئی کہ لوگوں کو نماز کے لیے کیسے بلایا جائے؟
مخلف آراء سامنے آئیں، جن میں نقارہ بجانا آگ جلانا وغیرہ شامل تھیں۔ پھر ایک صحابی نے کہا کہ مجھے کچھ الفاظ خواب میں سکھائے گئے ہیں۔
جب وہ سنے گئے تو فائنل ہوا کہ یہی آذان دی جائے

دوسرا رخ

معراج کے موقع پر یروشلم میں آذان بھی ہوئی۔ تکبیر بھی کہی گئی اور محمد رسول اللہ نے مرحوم انبیاء کرام کو باجماعت نماز بھی پڑھائی جبکہ نماز نامی عذاب تو ابھی ملا ھی نہیں
Read 4 tweets
25 Sep
جب آپ غیرمسلموں کو دین کی دعوت دیتے وقت اپنی روایات کی کتابوں کے مطابق یہ کہیں گے کہ:
ہمارے نبی نے 52 برس کی عمر میں 6 سالہ عائشہ سے نکاح کیا۔
ہمارے نبی نے اونٹ کے پیشاب میں شفا بیان فرمائی ہے۔
ہمارے نبی سلام رات کو سوتے وقت اپنی چارپائی کے نیچے ایک برتن رکھتے تھے اور
اس میں پیشاب اور فضلہ کرتے تھے جسے آپ کے صحابہ بڑے شوق سے کھاتے تھے۔
ہمارے نبی کی دو آنکھیں پیچھے بھی تھیں لیکن جب عائشہ پر زنا کا الزام لگا تو نبی نے عائشہ سے بول چال بند کردی۔

پھر اس کے بعد اگر آپ غیرمسلم سے یہ کہیں کہ دین اسلام قبول کرلو اور ہاں اگر قبولیت کے بعد تم نے
دین چھوڑا تو تمہیں بطور مرتد قتل کردیا جائے گا تو کیا آپ کے خیال میں وہ غیرمسلم آپ کی دعوت سے متاثر ہو کر دین اسلام قبول کرلے گا ؟

آپ نے اسے یہ کہا کہ دین اسلام میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے اور اگر اس نے پوچھ لیا کہ دنیا میں کسی ایک مسلم ملک کی مثال دکھاؤ جہاں
Read 4 tweets
24 Sep
يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ

اے مومنو ! جب بھی تمہیں اجتماعی کام کیلئے یوم الجمعہ کی ندا دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور ہر قسم کی مصروفیت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ھے اگر تم علم رکھتے ہو (62/9)

*يَّوۡمِ الۡجُمُعَة مرکب اضافی ھے۔ یہاں يَّوۡمِ کے معنی وقت، دورانیہ اور پیریڈ کے
ھیں اور الۡجُمُعَة کے معنی جمع ھونے کے ھیں۔ يَّوۡمِ الۡجُمُعَة سے پہلے "اذا" ہنگامی بلاوے کا قرینہ ھے ۔جب کبھی بھی نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ ھو تو ایمان والو !سب کام چھوڑ کر مرکز میں آ جاؤ.
سورة 24 آیت 62 میں اسی الصلوة کو امر جامع کہا ھے۔ ثابت ھوا کہ سورۃ جمع آیت 9 میں بھی
لِلصَّلٰوةِ کے معنی امر جامع ھے۔ مرکز میں جب کبھی بھی کسی اجتماعی کام کے لئے بلایا جائے تو سب کام چھوڑ کر مرکز میں پہنچ جاؤ۔
"اذا" سے مراد ایمرجنسی کال ، ہنگامی بلاوا ھے۔ یہ کسی وقت بھی ھو سکتی ھے۔ یہاں جمعہ کا دن مراد نہیں ھے۔ عربی میں جمعہ کے دن کا کوئی تصور نہیں ۔
Read 5 tweets
2 Sep
اطاعت رسول اور مولویوں کا فراڈ

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَأُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ ۚ
ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (4/59)

اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحب اختیار (قرآنی حکومت کے افسران) ہوں پھر اگر آپس میں کسی چیز میں تنازعہ ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم اللہ اور قیامت کے دن پر
یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے

آپ خود سوچیں جب علماء ایک واؤ پر صرف اپنی دوکانداری کےلئے اڑے ہیں وہاں روشنی کیسے طلوع ہو ؟
جبکہ آسان سی بات ہے کہ رسول کریم سینکڑوں سال پہلے وفات پا گئے تو اتھارٹی وھی رہے گی جس کو
Read 8 tweets
1 Sep
قرآن ایک آئینہ ہے، کسوٹی ہے۔ اس میں ہمیں اپنا چہرہ پہچاننا ہو گا کہ ہم مسلم ہیں بھی یا نہیں ؟

قرآنِ کی پیروی سے اللہ کی حاکمیت قائم ہوتی ہے (1/1)
تو غیر از قرآن کتب کی پیروی سے کس کی حاکمیت قائم ہوتی ہے؟
غیر اللہ کی
قرآن لاریب ( شک و شبہ سے بالاتر) ہے (2/2) تو قرآن کے علاؤہ باقی کتب کیا ہیں ؟
جھوٹی من گھڑت

قرآن "ھدی اللمتقین" ہے (2/2)
تو باقی کتب میں کیا ہے ؟
مجرموں کا راستہ

قرآن متقی بناتا ہے تو غیر از قرآن کتب کیا بناتی ہیں؟
غیر متقی

قرآن میں حق ہے تو باقی کتب میں کیا ہیں؟
باطل
قرآن اللہ کی وحی ہے تو باقی کتب کیا ہیں؟
شیطان کی وحی 6/121

قرآن کی پیروی کرنے والے ولی اللہ ہیں (2/257) تو غیر قرآن کی پیروی کرنے والے کیا ہیں؟
شیطان کے ولی (6/121)

قرآن کی پیروی کرنے والے شاکر ہوتے ہیں (76/3)
تو قرآن کی پیروی نہ کرنے والے کیا ہوتے ہیں؟
کافر (76/3)
Read 11 tweets
25 Aug
سورۃ الطلاق جدید ترین علمی و شعوری ترجمہ

"اے نبی [قیادت کا بلند منصب رکھنے والے]، جب تم اپنی عوام کے ایک حصے کو الحاق کے معاہدے یا ماتحتی سے آزاد کرتے ہو [طلقتُم النساء] تو یہ ضروری ہے کہ تم اس ضمن میں ان کی تیاری کے لیے ایک مقررہ مدت کا تعین کردیا کرو [لعدّتِھِنّ] اور
پھر اس مدت کے شمار کا خاص خیال رکھا کرو اور اس تمام کاروائی کے دوران اپنے پروردگار کے احکامات کی پرہیز گاری کرتے رہو۔ اس دوران اُن کے مراکز اور اداروں سے [من بیوتِھنّ] ان کا اخراج نہ کرو اور نہ ہی وہ خود ایسا کریں صرف اس صورت میں کہ وہ مرکز کے خلاف کسی
کھلی حدود فراموشی کے مرتکب ہو جائیں [بفاحشۃ مبینۃ] کیونکہ یہ اللہ کی مقرر کردہ حدود ہیں تو جو بھی اللہ کی حدود سے تجاوز کرے گا تو گویا اس نے اپنی ذات کے ساتھ ظلم کیا۔ تمہیں کیا علم کہ بعد ازاں اللہ تعالی اپنی مشیت سے کوئی نئی صورتِ حال سامنے لے آئے [یحدِثُ] [1]۔ فلھٰذا جب معینہ
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(