#Thread:
اب ہندوستان میں رسول اللہﷺ کا کارٹون
*ناموسِ رسالتﷺ پر ناقابل برداشت حملہ :*

دل توڑنے والی یہ شرمناک خبر آرہی ہے کہ دہلی کے " جے سی پبلیکیشن " نے آئی۔سی۔ایس۔ای بورڈ کے تحت ساتویں جماعت کی تاریخ کی کتاب میں پیغمبر حضرت محمدﷺ کا کارٹون شائع کردیا ہے اور یہ کتاب…
کشمیر میں پھیلائی بھی جا رہی ہے
کتاب میں ہمارے نبی حضرت محمدﷺ کےعلاوہ حضرت جبرئیل کا خاکہ بھی شائع کیاگیاہے
جبکہ پوری دنیا جانتی ہےکہ مسلمان ہر ظلم سہہ سکتا ہے لیکن اپنے نبیۖ کا کارٹون کسی قیمت پر برداشت نہیں کرسکتا ہے، اس کےباوجود کارٹون کی اشاعت کا کیا مطلب ہے؟
ہندوستان میں ایسے کارٹون کی اشاعت اور پھر انہیں کشمیر میں پھیلانے کی جسارت کا کیا مقصد ہوسکتا ہے اس کے سیاسی و دیگر پہلوﺅں پر بات ہوتی رہےگی لیکن ابھی امرِ واقعہ یہ ہے کہ کارٹون چھاپا گیا ہے جس پر مسلمان کسی بھی حال میں چپ نہیں رہ سکتا…
مسلمانوں کے نبیۖ کی ذاتِ اقدس کے ساتھ کھلواڑ وہ بھی کارٹون کی صورت میں کرنے کی جسارت ناقابل برداشت ہے، ان کا مقصد ہے کہ مسلمان ناموسِ رسالتﷺ کے تئیں عیسائیوں اور یہودیوں کی طرح بےحِس ہوجائے لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے
……
مجھے یقین ہے کہ مسلم قیادتیں کم از کم اس مسئلے پر خاموش نہیں رہیں گی اور متحدہ طورپر محض بیان بازی کےعلاوہ اس کارٹون کو روکنے، اس کی اشاعت میں شریک تمام مجرموں کو گرفتار کرانے کے لیے زمین پر اتر کر اقدامات کریں گی
اگر ایسا نہیں کرتےہیں تو اللہ کی پھٹکار…
اور رسول اللہﷺ کی ناموس و عصمت سے بےحسی کا انجام سب کےحق میں عبرتناک ہوگا
مسلمانوں میں ناموسِ رسالتﷺ کا جذبہ خودکار جب کہیں عصمتِ رسولﷺ پر گندی نظر اٹھتی ہے مسلمانوں کا یہ خودکار ایمانی جذبہ انہیں زندہ کردیتا ہے امید ہےکہ بھارتی مسلمان آخری درجے میں اس خودکار ایمانی جذبے سے
محروم ہونا نہیں چاہیں گے
اس مسئلے پر ہر شہر ہر قصبہ ہر تحصیل میں مسلک و مشرب تنظیم و جماعت اور دیگر وابستگیوں سے اوپر اٹھ کے ہر جگہ متحدہ طورپر صرف اور صرف کلمہ گو اور نبیۖ کے نام لیوا فرزندانِ توحید کے اتحاد کا نظارہ ہونا چاہیے…
اپیل کرتاہوں کہ، خدارا اسے آپسی سیاست کی بھینٹ مت چڑھائیں نا بزدلی اور وہن کی نحوست کے حوالے کریں بلکہ آج اس گستاخانہ کارٹون کو اس طرح روکیں کہ بھارت میں اسلام دشمن ہندوتوا طاقتیں کم از کم ناموسِ نبیۖ سے کھیلنے کی دوبارہ جسارت نہ کرسکیں……
اس کارٹون کو دیکھنے کےبعد سے تکلیف و اضطراب کی ایک سخت کیفیت سے دوچار ہوں، یا اللہ ہم کہاں آچکے ہیں کہ اب ناموسِ رسالتﷺ سے آزمائے جا رہے ہیں ۔
یا اللہ رحم فرما، معافی کے لائق نہیں ہیں معافی کیسے مانگیں:
✍: سمیع اللہ خان

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Samiullah Khan

Samiullah Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SamiullahKhan__

3 Dec
#Thread #TripuraPolice
Twitter sent legal notice to me along with the UAPA notice of Tripura police which has been sent to Twitter-legal,
Twitter stated that they obligated to produce details of twitter ac with Tripura police
This is Extremely shameful, violation of privacy and… ImageImage
and abuse of power by Tripura government against the activists, journalists and writers.
Instead of arresting the Bajrang Dal goons who are attacked Muslims vandalized mosque's burnt the holy Quran provoked peace & trampled the law & order,Tripura police targeting Civil-Society !
#Thread #TripuraViolence
آج مجھے ٹوئٹر لیگل سیل نے نوٹس بھیجا ہے کہ تری پورہ پولیس کی جانب سے انہیں میرے ٹوئیٹ کےمتعلق قانونی نوٹس ملا ہے جو ٹوئیٹ میں نے تری۔پورہ میں مسلمانوں کےخلاف جاری فساد کے وقت کیا تھا، اب ٹوئٹر انتظامیہ میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تفصیلات تری۔پورہ پولیس کو دے گی
Read 8 tweets
19 Oct
#Thread
مولانا ارشد مدنی سدرشن چینل پر
جمعیۃ علماء ہند کےصدر مولانا ارشد مدنی کو آج سریش چوانکے، کےساتھ سدرشن چینل پر دیکھ کلیجہ شق ہوگیا، بہت تکلیف ہوئی، یہ ملت کی بےعزتی ہے۔
سریش چوانکے ایک ایسےخبیث کا نام ہے جسے انسانوں میں شمار کرنا انسانیت کی توہین ہے، 1/12
@ArshadMadani007
یہ ایک گھٹیا غنڈہ ہے جسے شرفاء اپنے پاس بھی نہیں بٹھاتے، دنگے بھڑکانا اور عورتوں پر اوچھے حملے کرنا اس کی پہچان ہے، خواتین کے سلسلے میں اس گالی باز کے مجرمانہ معاملات بھی ہیں، یہ غنڈہ دن رات سدرشن چینل پر بیٹھ کر کبھی جامعہ ملیہ کے طلباء کےخلاف تو کبھی مسلم خواتین کےخلاف 2/12
انتہائی وحشیانہ انداز میں کیچڑ اچھالتا ہے، اس شخص کی زبان و ذہنیت کس قدر خباثت زدہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ گزشتہ دنوں اس نے لائیو چینل پر اسدالدین اویسی کو کتّے سے بھی بدتر جانور قرار دیا تھا، یہی وجہ ہےکہ کوئی بھی ذمہ دار شخص یا باعزت انسان… 3/12
Read 12 tweets
17 Oct
#Thread
علیگ برادران ! یومِ سرسیّدؒ پر ذرا میری سمع خراشی برداشت کیجیے:
اگر آپ کم از کم اپنی زبان کےتئیں حساس نہیں تو آپ سرسیّد کاصرف دن منا رہےہیں اور ایّام منانےکی ایسی تقریبات مادّی مغربی سامراج کاحصہ ہیں سرسیّد کو اس سےکوئی علاقہ نہیں، کتنے شرم کی بات ہےکہ آج کے دن بھی… 1/11 ImageImage
سرسیّد کے نام لیوا اردو زبان سے دامن بچا رہےہیں
اپنی غیرت کو جھنجھوڑیے اگر آپ کا دل زندہ ہے: آپ اگر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فائدہ اٹھا چکےہیں لیکن اردو زبان میں اپنا مافی الضمیر ادا نہیں کرپاتے صرف انگریزی کا ہی سہارا لیتےہیں تو آپ علیگ کہلانے کے حقدار نہیں ہیں ۔ 2/11
یہ کیسا دردناک منظر ہوتے جارہا ہےکہ جس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو سرسیّد نے اپنے قوم پرور خونِ جگر سے سینچا اور انقلابی و تہذیبی زبان، زبانِ اردو کو اس کی روح بنایا آج اس کاجنازہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کیمپس سے اٹھ چکاہے
جبکہ یہ اصولی تاریخ ہےکہ ترقی اپنی زبان سے ہی ملےگی…3/11
Read 11 tweets
29 Sep
#Thread
مسلمانانِ ہند اور اہلِ عرب
گزشتہ کچھ دنوں سے عالمِ عربی میں بھارتی مسلمانوں کی حمایت میں ایک باحمیت جوش پایا جارہاہے، مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری، ماب لنچنگ اور آسامی مسلمانوں پر پولیس مظالم نے مزید جھنجھوڑ دیا ہے، اور وہ سختی سے ظالموں کےخلاف آواز بلند کررہے ہیں، 1/10
علمائے اسلام کی متحدہ تنظیم الاتحاد العالمی قطر، نے اس بابت بڑا بہترین کردار ادا کیا ہے، جس کے سرپرست علامہ یوسف القرضاوی ہیں، اس کے ذمہ داران، شیخ احمد الرئیسونی اور دکتور علی القرہ داغی کا ہم شکریہ ادا کرتےہیں، ناصرف آواز بلند کررہےہیں بلکہ نمازوں میں دعاؤں بھی کررہےہیں
2/10
ایسے ہی سرزمین عمان کےعالم ربانی،مفتئ سلطنت شیخ احمد خلیلی نے بھی مسلمانانِ ہند کی حریت، عزت اور حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کی ہے،اللہ شیخ کو جزائے خیر سے نوازے،اور بھی کویت، قطر، سعودی و دیگر عربی ممالک سے ملتِ اسلامیہ ہندیہ کےحقوق کی خاطر دردمندانہ صداؤں کی بازگشت سنی جارہی ہے_
Read 10 tweets
17 May
#JusticeForAsif
منو وادی ہندو دہشتگردی کا خونی چہرہ
یہ دو تصویریں ہیں، جو نسل پرست آر۔ایس۔ایس کےذریعے نریندرمودی اور امیت شاہ کے اقتدار میں تیار کیے جارہے نئے بھارت کی حقیقت بیان کرتی ہیں
میوات کے آصف کو ہندو بھیڑ نے راستہ روک کر " جے شری رام " کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا …1/7
اور پھر اسلاموفوبیا کے زہر میں مدہوش اس جنونی بھیڑ نے آصف کو درندگی سے قتل کردیا
آصف ایک جوان، ایک پختہ جسم و جان کا مالک، قوی ہیکل نہایت ہی خوبصورت جوان تھا، جو علاقے میں نوجوانوں کو ورزش /Gym کی تربیت دیتا تھا، اس کے آنکھوں میں ابھی خواب تھے،2/7
#JusticeForAsif
ایسے نجانے کتنے ہی خوابوں کو " جے شری رام " کے دہشتگردانہ ورژن نے موت کی نیند سلا دیا، بھارت میں مودی و شاہ کے زیرسایہ مسلم سماج کےخلاف یہ بربریت اور خونریزی کا کھلا ہوا ننگا ناچ مسلم نوجوانوں کو الگ انتہاء کی طرف لے جارہاہے,
3/7
#JusticeForAsif
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(