نبی کریم ﷺ نے دنیا کا سب سے سستا اور بہترین نظام حکومت خلافت کی صورت میں دیا
جس میں ایک پیسہ خرچ کئے بغیر اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل ہو جاتا
اور خلیفہ عوام کو براہ راست جوابدہ بھی ہوتا اور دستیاب بھی
یہ نظام مگر استعماری قوتوں کو قبول نہیں تھا
اس لئے سیدنا ابوبکر صدیق 🔻
رضی اللہ عنہ کی خلافت کا آغاز ہوتے ہی سازشیں شروع ہو گئیں
اس وقت مگر مسلمان متحد تھے
لہذا ان پہ قابو پا لیا گیا
پھر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں شورشیں برپا ہوئیں
مگر ناکام رہیں
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور میں سازشیوں کو جزوی کامیابیاں ملیں اور وہ ریاستی🔻
ڈھانچے میں شامل ہو گئے
پھر سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا
اور مولا علی علیہ السلام کے مقابلے میں کھل کر آ گئے
مولا علی علیہ السلام کے دور تک بہت سے جید صحابہ کرام وصال فرما چکے تھے، مولا علی اپنے تینوں قریبی ساتھیوں سے محروم ہو چکے تھے
لہذا دشمن کا داؤ چل گیا 🔻
اور آخر کار نبی کریم ﷺ کا اسلامی اصولوں پر قائم کردہ خلافت کا نظام ختم کر دیا گیا
خلافت کے خاتمے پر اسلام دشمنوں نے جشن منائے
مغربی مورخین اس پہ متفق ہیں کہ اگر نظام خلافت ختم نہیں ہوتا
تو دنیا پر ہمیشہ مسلمانوں کی حکومت رہتی
ملوکیت یعنی بادشاہت میں اقتدار فرد واحد کے پاس چلا 🔻
جاتا ہے اور یوں عوام کے استحصال کا دروازہ کھل جاتا ہے
نظام خلافت سے قریب ترین صدارتی نظام ہے
جس کا خرچہ اس جمہوری نظام سے کئی گنا کم ہے
یہاں تو ایک ممبر اسمبلی کروڑوں روپے خرچ کر کے ایوان میں پہنچتا ہے
اب وہ پاگل تو نہیں ہےکہ ہماری خدمت کرے ؟
پاکستانی جمہوریت دنیا کا سب سے 🔻
مہنگا نظام حکومت ہے
اب بھی وقت ہے اس سے جان چھڑا لی جائے
آخر چھڑانی ہی پڑے گی
اس نظام کے ساتھ ملک کا چلنا اور ترقی کرنا ممکن نہیں ہے
ون یونٹ کریں
صدارتی نظام لائیں
اور اگلے بیس سال تک الیکشن پر پابندی لگا دیں
یہ ملک جی اٹھے گا
آزمائش شرط ہے !!
@PakPMO

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

23 Dec
"سنگ چور "
مذہبی تنظیمیں اور فرقہ ورانہ جماعتیں مدارس کا جال کیوں بچھاتی ہیں ؟
ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آتا ہے کہ جو کچھ ریاست بھی اپنے وسائل سے نہیں کر پاتی
یہ کیسے کر لیتے ہیں ؟
اور ان مدارس نے آج تک معاشرے کی کیا خدمت کی ہے ؟
سائنسی میدان میں کیا 🔻
ایجادات یا تحقیقات کی ہیں ؟
دین اسلام کی موجودگی میں کیسے متوازی مذہب قائم کر کے ان کی تبلیغ و اشاعت و ترویج کی ہے ؟
کیسے آل یہود نے تین مختلف فرقوں میں ایک ہی وقت میں انویسٹ کیا اور ان کو آپس میں لڑوایا ؟
اور آل یہود کے یہ ایجنٹ کون کون تھے ؟
کون سے ملا تھے جو کسی تنظیم یا 🔻
جماعت بنانے سے پہلے انتہائی غریب تھے اور بعد میں کروڑ پتی بن گئے ؟
وہ کون شخص ہے کہ جس کی بان اور عطر کی ایک معمولی سی دکان تھی اور آج اس کی تنظیم کے اثاثے پاکستان کے مجموعی اثاثوں کے برابر ہیں ؟
اتنا پیسہ کس نے دیا ؟
ہر فرقے کے اثاثے کھربوں تک کیسے پہنچے ؟
سعودیہ،ایران ، 🔻
Read 13 tweets
20 Dec
"جذباتی نہیں حقیقت پسند بنیں "
پاکستان ستانوے فیصد مسلم آبادی کا حامل ملک ہے
ان ستانوے فیصد میں 80 فیصد سے کچھ زیادہ اہلسنت ہیں
جبکہ 15 فیصد کے قریب اہل تشیع ہیں
اہل سنت حنفی ہیں
یعنی امام ابوحنیفہ کے فقہی مسلک پر ہیں اور ان کی پاکستان میں دو بڑی جماعتیں بریلوی اور دیوبندی 🔻
ہیں۔ اہلسنت کی تیسری بڑی جماعت اہل حدیث یعنی وہابی ہیں
وہابیوں میں ویسے تو کئی گروہ ہیں
مگر زیادہ تر اہل حدیث امام حنبل اور امام شافعی کے پیرو ہیں
غیر مقلدین کے الگ گروہ ہیں
جو کسی مسلک کے امام کو نہیں مانتے
اسی طرح بہت سے اہلسنت ہیں جو غیر جماعتی ہیں یعنی کسی بھی جماعت سے🔻
منسلک نہیں ہیں
ان کی تعداد سب سے زیادہ ہے
اہلسنت حنفی جماعت کے اندر صوفی ازم کے چودہ سلاسل ہیں
جن میں چشتیہ اور قادریہ بڑے سلاسل ہیں جبکہ نقشبندی اور سہروردی نسبتاً چھوٹے ہیں
مگر مجموعی طور پر یہ ایک بہت بڑی تعداد ہے
اس کے بعد انہی کے عقائد کی حامل تحریک منہاج القرآن ہے
علمائے 🔻
Read 22 tweets
19 Dec
"خیالی دیوتا "
ان کا پورا نام کسی کو معلوم نہیں تھا، سب انہیں چاچا رانجھا ہی کہتے تھے
بچے بوڑھے عورتیں سب انہیں چاچا رانجھا کہہ کر مخاطب کرتے
ان کی کریانے کی دکان تھی جو محلے کے درمیان میں ہونے کی وجہ سے خوب چلتی تھی
چاچا نے شادی نہیں کی تھی
دکان کے اندر سونے کی جگہ تھی وہیں🔻
سو جاتا ،کھانا کبھی کوئی رشتے دار دے جاتا کبھی محلے والے دے دیتے اور کبھی بازار سے کھا لیتا
اچھا آدمی تھا مگر اس میں ایک بڑی خامی تھی
وہ ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کا جیالا تھا
دکان پہ جابجا بھٹو اور بینظیر کی تصویریں لگی تھیں
کوئی اس کے سامنے اگر غلطی سے بھی بھٹو یا بینظیر 🔻
کو کچھ کہہ دیتا تو اس کی شامت آ جاتی، چاچا آپے سے باہر ہو جاتا
وہ سارا دن بھٹو اور بینظیر کی تقریریں سنتا اور جئے بھٹو کے نعرے لگاتا رہتا
محلے کے بچے اس کی کمزوری سے واقف تھے
اسے چھیڑتے اور وہ انہیں مارنے دوڑ پڑتا
ایک بار ایسے ہی ایک لڑکے نے اس کے سامنے بینظیر کو پیلی ٹیکسی 🔻
Read 19 tweets
16 Dec
"ہمارے محسن"
2000 سے خودکش دھماکے شروع ہوئے
انڈیا، مریکہ اسرائیل نے ٹی ٹی پی اور دیگر گروپوں پر فنڈنگ کی بارش کر دی
ایک خودکش دھماکے کا ریٹ پندرہ سے بیس لاکھ روپے تھا
ٹی ٹی پی رہنما اعلانیہ امریکہ سے ڈالر مانگتے اور حملوں پہ بارگینگ کرتے
افغانستان ان کے لئے پناہ گاہ بھی تھا 🔻
وہیں ٹریننگ سینٹرز بھی تھے
اور انڈیا کے قونصل خانے ان کے ہیڈ کوارٹر تھے
انڈین آفیسرز ٹی ٹی پی کو خود ٹارگٹ دیا کرتے
ضروری معلومات دیتے اور پھر حملہ کروا دیتے
مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پہ حملے کیلئے مولوی سراج گروپ کو پچاس کروڑ سے زیادہ نقد اد کیے گئے
لشکر جھنگوی،القاعدہ اور 🔻
ٹی ٹی پی کے تمام دھڑے آپس میں اتحاد کر چکے تھے
سوات پہ ان کا قبضہ تھا
پاکستان میں کوئی دن خالی نہیں جاتا تھا کہیں نہ کہیں خودکش یا دہشت گرد حملہ ضرور ہو جاتا
ملک پہ خوف و ہراس کی فضا چھائی تھی، جگہ جگہ ناکے ہوتے تھے
پھر بھی کوئی ہوٹل محفوظ تھا،نہ ایئرپورٹ، حتی کہ حساس دفاعی 🔻
Read 18 tweets
14 Dec
" سائبر کرائم میں جدت "
کل میں ایک دوست سے بات کر رہا تھا جب اس کے دوسرے نمبر پر کال آئی
کال کرنے والے نے بتایا کہ وہ ان کا بھانجا فلاں بول رہا ہے
کسی وجہ سے پولیس نے اسے پکڑ لیا ہے
اور چھوڑ نہیں رہی
دوست کو اس کی آواز پہ شک ہوا
اور پوچھا کہ تم نے اپنے نمبر سے فون کیوں نہیں کیا🔻
تو اس نے کہا کہ یہ پولیس والے کا فون ہے، اب پولیس والے نے فون پکڑا اور اپنا تعارف رانا قربان کے نام سے کروایا
خود کو ایس ایچ او بتایا اور کہا کہ آپ کے بھانجے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر گوجرانولہ میں ایک جگہ لڑائی کی جس میں اسے پکڑ لیا گیا ہے
دوست نے کچھ تفصیل مزید پوچھی مگر 🔻
وہ جان گیا تھا کہ کچھ گڑ بڑ ہے
دوست کا بھانجا قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم ہے
اس کا گوجرانولہ میں آنا ہی ہضم نہیں ہو رہا تھا، پولیس والے نے اسے چھوڑنے کے ستر ہزار روپے مانگے اور کہا کہ یہ پیسے اس کے جاز کیش اکاؤنٹ میں بھیجے جائیں
دوست نے کہا تم گوجرانولہ میں کہاں کھڑے ہو 🔻
Read 8 tweets
13 Dec
"نام میں کیا کیا رکھا ہے !"
یہ 2005 کی بات ہے
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا عرس شروع تھا
عشا پڑھانے کے بعد میں مسجد کے حجرے میں بیٹھا کوئی کتاب پڑھ رہا تھا کہ میرے پاس کچھ لوگ آئے
یہ لاہور سے تھے ،ان کے کسی بچے کا مسلہ تھا جس کیلئے پریشان تھے اور دعا کروانا 🔻
چاہتے تھے
میں نے بچے کی عادات و اطوار کے بارے میں ان سے کچھ سوالات کئے
اور آخر میں انہیں بتایا کہ آپ کے بچے کو کوئی نفسیاتی یا روحانی بیماری نہیں ہے بلکہ آپ لوگوں نے بچے کے دو نام رکھے ہوئے ہیں
یہ سن کر وہ چونک اٹھے
اور اعتراف کیا کہ واقعی ایسا ہے
بچے کا ننھیال والوں نے الگ نام🔻
رکھا ہوا اور ددھیال نے الگ رکھا ہوا ہے
اسی طرح خاندان کے آدھے لوگ ایک نام سے پکارتے ہیں
اور آدھے لوگ دوسرے نام سے پکارتے ہیں، میں نے انہیں تجویز دی کہ دونوں میں سے ایک نام طے کر لیں
اور صرف اسی نام سے پکاریں
یہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا
آپ بھی یہ پڑھ کر یقیناً حیران تو ہوئے ہوں گے 🔻
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(