"سنگ چور "
مذہبی تنظیمیں اور فرقہ ورانہ جماعتیں مدارس کا جال کیوں بچھاتی ہیں ؟
ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آتا ہے کہ جو کچھ ریاست بھی اپنے وسائل سے نہیں کر پاتی
یہ کیسے کر لیتے ہیں ؟
اور ان مدارس نے آج تک معاشرے کی کیا خدمت کی ہے ؟
سائنسی میدان میں کیا 🔻
ایجادات یا تحقیقات کی ہیں ؟
دین اسلام کی موجودگی میں کیسے متوازی مذہب قائم کر کے ان کی تبلیغ و اشاعت و ترویج کی ہے ؟
کیسے آل یہود نے تین مختلف فرقوں میں ایک ہی وقت میں انویسٹ کیا اور ان کو آپس میں لڑوایا ؟
اور آل یہود کے یہ ایجنٹ کون کون تھے ؟
کون سے ملا تھے جو کسی تنظیم یا 🔻
جماعت بنانے سے پہلے انتہائی غریب تھے اور بعد میں کروڑ پتی بن گئے ؟
وہ کون شخص ہے کہ جس کی بان اور عطر کی ایک معمولی سی دکان تھی اور آج اس کی تنظیم کے اثاثے پاکستان کے مجموعی اثاثوں کے برابر ہیں ؟
اتنا پیسہ کس نے دیا ؟
ہر فرقے کے اثاثے کھربوں تک کیسے پہنچے ؟
سعودیہ،ایران ، 🔻
انڈیا ،امریکہ اور اسرائیل کو کیا پڑی تھی کہ اس نے پاکستان میں فرقہ ورانہ جماعتوں پہ اربوں ریال خرچ کیے ؟
ریاست پاکستان کو سود پہ قرض دینے والا سعودیہ اور آئی ایم ایف کے ذریعے ہمیں قابو کرنے والا اسرائیل ہمارے ہاں کی مذہبی تنظیموں پہ بھاری رقمیں کیوں خرچ کرتا ہے ؟
🔻
اور یہ صرف مذہبی تنظیموں تک محدود نہیں
سینکڑوں این جی اوز اور ہر سیاسی جماعت میں کچھ کارندے بھی پال رکھے ہیں
آپ حیران ہوں گے کہ ہمارا دشمن بیک وقت لبرلزم اور ملا ازم پہ انویسٹ کرتا ہے، جبکہ بظاہر ملا ازم اور لبرلزم ایک دوسرے کی ضد ہیں
دشمن کو مگر ہمیں تباہ کرنا ہے
جو لبرلزم کا🔻
شکار بن جائے اسے لبرل بنا دیں گے
جو مذہبی انتہا پسندی پہ مائل ہو اسے اس طرف لے آئیں گے
مذہب اور مادر پدر آزادی دونوں کا سودا خوب بکتا ہے
مدارس کے ذریعے فرقہ پرست جماعتیں افرادی و ہم خیال قوت اکٹھا کرتی ہیں
اور ہر جماعت کے پاس پوری پوری فوج ہے، جیسے ڈیزل اور ٹی ایل پی انہی مدارس🔻
کے بچوں کو لے کر سڑکوں پہ آ جاتے ہیں ایسے ہی لبرلزم والے یونیورسٹیوں کے بچوں کو لے کر عورت مارچ کرتے ہیں
آپ نے کبھی اس پہ توجہ دی کہ عورت مارچ والی آنٹیاں مولوی ڈیزل کو سپورٹ کرتی ہیں ؟
اور آپ نے کبھی کسی ملا کا ان کے خلاف بیان بھی نہیں سنا ہو گا کہ دونوں کا آپریٹر ایک ہی ہے 🔻
تحریک لبیک کے ٹریلر آپ نے دیکھ لئے
آگے ایک بڑی فلم تیار ہو رہی ہے
جو کچھ عرصے بعد نمائش پذیر ہو گی
جو یقیناً ریاست سے بغاوت اور اس پہ بھرپور حملہ کرے گی
اس کیلئے بھی مدارس کا ایک منظم نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے
جماعتی کارکنوں کو یونیفارم دیا گیا ہے
اور مزید تربیت جاری ہے
یہ تھریڈ 🔻
پاکستان کو درپیش موجودہ و آئندہ خطرات کے بارے میں ہے
جو ملا ازم، لبرلزم اور جعلی جمہوریت کی آڑ میں برپا کئے جائیں گے
اگر کسی کو لگتا ہے کہ فرقہ پرست تنظیمیں دین کی خدمت کرتی ہیں تو اسے کسی اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہے
دین کی سب سے بڑی خدمت تو یہ ہے کہ دین میں فرقے بنائے ہی نہ جائیں 🔻
دنیا کی کوئی ریاست اس طرح اتنی زیادہ مذہبی تنظیموں کو ان کی فرقہ ورانہ پہچان کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی
ہمارے ہاں مگر ریاست کا کوئی والی وارث نہیں ہے
کچھ عرصے بعد یہ وقت آئے گا کہ ان سب کو محدود اور کچھ کو ختم کر دیا جائے گا
مگر فی الحال یہ بلائیں ملک کی جان چھوڑتی 🔻
نظر نہیں آ رہیں
میں پاکستان کے حالات اور خطرات پہ نظر ڈالتا ہوں تو پریشان ہو جاتا ہوں
مگر پھر اس کی تاریخ دیکھتا ہوں تو مطمئن ہو جاتا ہوں کہ اس ملک کو تو شروع سے ہی اس طرح کے حالات کا سامنا ہے
اور یہ ہر بار سرائیوو کر جاتا ہے
یہ آئندہ بھی کر جائے گا
اس کے دشمن جو بھی ہیں اور 🔻
جتنے بھی ہیں سب نامراد رہیں گے ان شاءاللہ !
اور سب سے بڑھ کر تسلی قائد اعظم کے ان الفاظ میں ہے کہ اس ریاست کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی
قائد نے یہ الفاظ تب ادا کئے تھے جب پاکستان چلانے کیلئے سٹیشنری تک موجود نہیں تھی
آج تو ہم ایک بڑی طاقت ہیں الحمدللہ رب العالمین !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

24 Dec
" ایمان کامل "
توحید و رسالت اور قرآن پہ تو پوری امت متفق ہے
اور ہمیشہ متفق رہی ہے
پھر امت میں اتحاد کیوں نہیں
پھر اتنے فرقے اتنی جماعتیں اتنے گروہ کیوں ہیں ؟
اس سوال کے جواب کیلئے تاریخ میں واپس جانا ہو گا
آئیے ہم میدان عرفات میں چلتے ہیں
یہ آٹھ ہجری ہے
نبی کریم ﷺ خطبہ 🔻
حجتہ الوداع ارشاد فرما رہے ہیں
انسانی حقوق کا چارٹر بیان کرنے کے بعد آپ ﷺ دین کے مکمل ہونے کا اعلان فرما دیتے ہیں
اب حج سے واپسی پر نبی کریم ﷺ غدیر خم میں قیام فرماتے ہیں
اور صحابہ کرام ،آقا کریم ﷺ کا آخری خطبہ سماعت فرماتے ہیں
آپ ﷺ ایک بلند جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں اور قرآن 🔻
کی آیت " نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں" تلاوت فرماتے ہیں
اور اس کے ساتھ ہی مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ پکڑ کر بلند کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی مولا ہے،
یعنی جس طرح مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ میرا حق ہے ویسا ہی حق 🔻
Read 23 tweets
21 Dec
نبی کریم ﷺ نے دنیا کا سب سے سستا اور بہترین نظام حکومت خلافت کی صورت میں دیا
جس میں ایک پیسہ خرچ کئے بغیر اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل ہو جاتا
اور خلیفہ عوام کو براہ راست جوابدہ بھی ہوتا اور دستیاب بھی
یہ نظام مگر استعماری قوتوں کو قبول نہیں تھا
اس لئے سیدنا ابوبکر صدیق 🔻
رضی اللہ عنہ کی خلافت کا آغاز ہوتے ہی سازشیں شروع ہو گئیں
اس وقت مگر مسلمان متحد تھے
لہذا ان پہ قابو پا لیا گیا
پھر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں شورشیں برپا ہوئیں
مگر ناکام رہیں
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور میں سازشیوں کو جزوی کامیابیاں ملیں اور وہ ریاستی🔻
ڈھانچے میں شامل ہو گئے
پھر سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا
اور مولا علی علیہ السلام کے مقابلے میں کھل کر آ گئے
مولا علی علیہ السلام کے دور تک بہت سے جید صحابہ کرام وصال فرما چکے تھے، مولا علی اپنے تینوں قریبی ساتھیوں سے محروم ہو چکے تھے
لہذا دشمن کا داؤ چل گیا 🔻
Read 6 tweets
20 Dec
"جذباتی نہیں حقیقت پسند بنیں "
پاکستان ستانوے فیصد مسلم آبادی کا حامل ملک ہے
ان ستانوے فیصد میں 80 فیصد سے کچھ زیادہ اہلسنت ہیں
جبکہ 15 فیصد کے قریب اہل تشیع ہیں
اہل سنت حنفی ہیں
یعنی امام ابوحنیفہ کے فقہی مسلک پر ہیں اور ان کی پاکستان میں دو بڑی جماعتیں بریلوی اور دیوبندی 🔻
ہیں۔ اہلسنت کی تیسری بڑی جماعت اہل حدیث یعنی وہابی ہیں
وہابیوں میں ویسے تو کئی گروہ ہیں
مگر زیادہ تر اہل حدیث امام حنبل اور امام شافعی کے پیرو ہیں
غیر مقلدین کے الگ گروہ ہیں
جو کسی مسلک کے امام کو نہیں مانتے
اسی طرح بہت سے اہلسنت ہیں جو غیر جماعتی ہیں یعنی کسی بھی جماعت سے🔻
منسلک نہیں ہیں
ان کی تعداد سب سے زیادہ ہے
اہلسنت حنفی جماعت کے اندر صوفی ازم کے چودہ سلاسل ہیں
جن میں چشتیہ اور قادریہ بڑے سلاسل ہیں جبکہ نقشبندی اور سہروردی نسبتاً چھوٹے ہیں
مگر مجموعی طور پر یہ ایک بہت بڑی تعداد ہے
اس کے بعد انہی کے عقائد کی حامل تحریک منہاج القرآن ہے
علمائے 🔻
Read 22 tweets
19 Dec
"خیالی دیوتا "
ان کا پورا نام کسی کو معلوم نہیں تھا، سب انہیں چاچا رانجھا ہی کہتے تھے
بچے بوڑھے عورتیں سب انہیں چاچا رانجھا کہہ کر مخاطب کرتے
ان کی کریانے کی دکان تھی جو محلے کے درمیان میں ہونے کی وجہ سے خوب چلتی تھی
چاچا نے شادی نہیں کی تھی
دکان کے اندر سونے کی جگہ تھی وہیں🔻
سو جاتا ،کھانا کبھی کوئی رشتے دار دے جاتا کبھی محلے والے دے دیتے اور کبھی بازار سے کھا لیتا
اچھا آدمی تھا مگر اس میں ایک بڑی خامی تھی
وہ ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کا جیالا تھا
دکان پہ جابجا بھٹو اور بینظیر کی تصویریں لگی تھیں
کوئی اس کے سامنے اگر غلطی سے بھی بھٹو یا بینظیر 🔻
کو کچھ کہہ دیتا تو اس کی شامت آ جاتی، چاچا آپے سے باہر ہو جاتا
وہ سارا دن بھٹو اور بینظیر کی تقریریں سنتا اور جئے بھٹو کے نعرے لگاتا رہتا
محلے کے بچے اس کی کمزوری سے واقف تھے
اسے چھیڑتے اور وہ انہیں مارنے دوڑ پڑتا
ایک بار ایسے ہی ایک لڑکے نے اس کے سامنے بینظیر کو پیلی ٹیکسی 🔻
Read 19 tweets
16 Dec
"ہمارے محسن"
2000 سے خودکش دھماکے شروع ہوئے
انڈیا، مریکہ اسرائیل نے ٹی ٹی پی اور دیگر گروپوں پر فنڈنگ کی بارش کر دی
ایک خودکش دھماکے کا ریٹ پندرہ سے بیس لاکھ روپے تھا
ٹی ٹی پی رہنما اعلانیہ امریکہ سے ڈالر مانگتے اور حملوں پہ بارگینگ کرتے
افغانستان ان کے لئے پناہ گاہ بھی تھا 🔻
وہیں ٹریننگ سینٹرز بھی تھے
اور انڈیا کے قونصل خانے ان کے ہیڈ کوارٹر تھے
انڈین آفیسرز ٹی ٹی پی کو خود ٹارگٹ دیا کرتے
ضروری معلومات دیتے اور پھر حملہ کروا دیتے
مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پہ حملے کیلئے مولوی سراج گروپ کو پچاس کروڑ سے زیادہ نقد اد کیے گئے
لشکر جھنگوی،القاعدہ اور 🔻
ٹی ٹی پی کے تمام دھڑے آپس میں اتحاد کر چکے تھے
سوات پہ ان کا قبضہ تھا
پاکستان میں کوئی دن خالی نہیں جاتا تھا کہیں نہ کہیں خودکش یا دہشت گرد حملہ ضرور ہو جاتا
ملک پہ خوف و ہراس کی فضا چھائی تھی، جگہ جگہ ناکے ہوتے تھے
پھر بھی کوئی ہوٹل محفوظ تھا،نہ ایئرپورٹ، حتی کہ حساس دفاعی 🔻
Read 18 tweets
14 Dec
" سائبر کرائم میں جدت "
کل میں ایک دوست سے بات کر رہا تھا جب اس کے دوسرے نمبر پر کال آئی
کال کرنے والے نے بتایا کہ وہ ان کا بھانجا فلاں بول رہا ہے
کسی وجہ سے پولیس نے اسے پکڑ لیا ہے
اور چھوڑ نہیں رہی
دوست کو اس کی آواز پہ شک ہوا
اور پوچھا کہ تم نے اپنے نمبر سے فون کیوں نہیں کیا🔻
تو اس نے کہا کہ یہ پولیس والے کا فون ہے، اب پولیس والے نے فون پکڑا اور اپنا تعارف رانا قربان کے نام سے کروایا
خود کو ایس ایچ او بتایا اور کہا کہ آپ کے بھانجے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر گوجرانولہ میں ایک جگہ لڑائی کی جس میں اسے پکڑ لیا گیا ہے
دوست نے کچھ تفصیل مزید پوچھی مگر 🔻
وہ جان گیا تھا کہ کچھ گڑ بڑ ہے
دوست کا بھانجا قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم ہے
اس کا گوجرانولہ میں آنا ہی ہضم نہیں ہو رہا تھا، پولیس والے نے اسے چھوڑنے کے ستر ہزار روپے مانگے اور کہا کہ یہ پیسے اس کے جاز کیش اکاؤنٹ میں بھیجے جائیں
دوست نے کہا تم گوجرانولہ میں کہاں کھڑے ہو 🔻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(