غیر سیاسی پوسٹ
ایک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیرلگا دیا
ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو
روانگی سےقبل اپنے وزیرِ موسمیات سے موسم کا حال پوچھا
وزیر نے کہا کہ
موسم بہت اچھا ہے
اور
اگلے کئی روز تک اِسی طرح رہےگا
بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی
جاری ہے 👇
امکان نہیں ہے
بادشاہ مطمئن ہوکر اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شکار پر روانہ ہو گیا
راستے میں بادشاہ کو ایک کمہار ملا
اُس نے کہا حضور
آپ کا اقبال بلند ہو
آپ اِس موسم میں کہاں جا رہے ہیں؟
بادشاہ نے کہا شکار پر
کمہار کہنے لگا
حضور
موسم کچھ ہی دیر بعد خراب ہونے
اور
بارش کے
جاری ہے 👇
امکانات بہت زیادہ ہیں
بادشاہ نے کہا
ابے او برتن بنا کر گدھے پر لادنے والے
تو کیا جانے موسم کیا ہے؟
میرے وزیر نے بتایا ہے کہ
موسم نہایت خوشگوار ہے
اور
شکار کے لیے بہت موزوں ہے
اور
تم کہہ رہے ہو کہ
بارش ہونے والی ہے؟
پھر بادشاہ نے ایک مصاحب کو حکم دیا
کہ
اِس بے پر کی
جاری ہے👇
چھوڑنے والے کمہار کو دو جوتے مارے جائیں
بادشاہ کے حکم پر فوری عمل ہوا
اور
کمہار کو دو جوتے نقد مار کر بادشاہ شکار کے لئے جنگل میں داخل ہو گیا
ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی
کہ
گھٹا ٹوپ بادل چھا گئے
ایک آدھ گھنٹہ بعد گرج چمک شروع ہوئی
اور
پھر بارش
بارش بھی ایسی کہ خدا کی
جاری ہے 👇
پناہ ہر طرف کیچڑ اور دلدل بن گئی
بادشاہ اور مصاحب کو سارا شکار بھول گیا جنگل پانی سے جل تھل ہو گیا
ایسے میں خاک شکار ہوتا
بادشاہ نے واپسی کا سفر شروع کیا
اور
برے حالوں میں واپس محل پہنچا
واپس آکر اُس نے دو کام کئے
پہلا یہ کہ وزیرِ موسمیات کو برطرف کیا
اور
دوسرا یہ کہ
جاری ہے 👇
کمہار کو دربار میں طلب کیا
اُسے انعامات سے نوازا
اور
وزیرِ موسمیات بننے کی پیشکش کی
کمہار ہاتھ جوڑ کر کہنے لگا
حضور
کہاں میں جاہل اور ان پڑھ شخص
اور کہاں سلطنت کی وزارت
مجھے تو صرف برتن بنا کر بھٹی میں پکانے اور
گدھے پر لاد کر بازار میں فروخت کرنے کے علاوہ کوئی کام
جاری ہے 👇
نہیں آتا
مجھے موسم کا رتی برابر پتہ نہیں
ہاں البتہ یہ ہے کہ
جب میرا گدھا اپنے کان ڈھیلے کر کے نیچے لٹکائے تو اس کا مطلب ہے
کہ
بارش ضرور ہو گی
یہ میرا تجربہ ہے
اور
کبھی بھی میرے گدھے کی یہ پیش گوئی غلط ثابت نہیں ہوئی
جاری ہے 👇
یہ سن کر بادشاہ نے "تاریخی فیصلہ"
سناتے ہوئے کمہار کے گدھے کو اپنا
"وزیرِ موسمیات"
مقرر کر دیا
مؤرخ کا کہنا ہے کہ
گدھوں کو وزیر بنانے کی ابتدا تب سے ہوئی
😜😜😜😜😜😜
غیر سیاسی سے ماخوذ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میں نے بکریاں پالنے والے
ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا
کہ
آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں
اور
سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟
اُس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی
بارہ بکریاں ہیں
جو مجھے سالانہ
چھ لاکھ روپے دیتی ہیں
جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر
میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر
نظر دوڑائی تو
جاری ہے👇
اُس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نے اُس سے
تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو
اُسکا جو جواب تھا
وہ کمال کا تھا
اور
اُسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اُس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں
اور
اُس تیرھویں بکری کے
جاری ہے 👇
دو بچے ہوتے ہیں
ایک کی قربانی کرتا ہوں
اور
دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اِس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں
شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی
بارہ بکریوں کی محافظ ہے
اور
میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے
عرب میں ایک عورت "ام جعفر"بہت سخی تھی
لوگوں میں ایسے تقسیم کرتی تھی
کہ
دائیں کو بائیں ہاتھ کا پتا نہ چلے
وہ جس راستے سے گزرتی
اُس راستے پر دو اندھے بیٹھنا شروع ہو گئے
جب ام جعفر کی سواری گزرتی
وہ آواز سُن کر
صدائیں لگاتے
ایک کی صدا ہوتی
"الٰہی! مجھے اپنے فضل و کرم سے
جاری ہے 👇
روزی عطا کر
دوسرا اندھا کہتا
یا رب مجھے ام جعفر کا بچا ہوا عطا کر
ام جعفر اُن دونوں کی صدائیں سنتی
اور
دونوں کو عطا کرتی
جو شخص اللّٰه کا فضل طلب کر رہا تھا
اُسے دو درہم دیتی
جبکہ
"ام جعفر" کے فضل کے طلبگار کو
ایک بھنی ہوئی مرغی دیتی
دلچسپ بات یہ ہے کہ
جاری ہے 👇
دونوں ایک دوسرے کو پوچھتے
"تم کو کیا ملا ؟
جسے مرغی ملتی
وہ اپنی مرغی دوسرے اندھے کو
دو درہم میں بیچ دیتا
کئی دنوں تک یہ سلسلہ چلتا رہا
ایک دن ام جعفر اُس اندھے کے پاس آئی
جو ام جعفر کا فضل طلب کرتا تھا
اور
اُس سے سوال کیا
بعض لوگ
میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں
فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ
کہنا یہ چاہیے کہ
فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے اس لیئے کہ
قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے
حکم دونوں اللّٰه کے ہیں
معنی کا فرق ہے
جاری ہے 👇
قضا کا معنی
تقدیر الہی
نوشتہ تقدیر
فیصلہ
اتفاق یا حادثہ
جبکہ
رضا کا معنی
مرضی
خوشنودی
اور
خوشی
(فیروز اللغات فارسی)
لہذا
جب اللّٰه تعالی کسی کے بارے
فیصلہ نافذ کرتا ہے
اُس کو قضا کہتے ہیں
اور
جب کسی کام کی وجہ سےراضی ہوتا ہے
تب
اُس وقت بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے
جاری ہے👇
جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللّٰه اُن سے راضی اور وہ اللّٰه سے راضی
(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
بیشک اللّٰه راضی ہوا ایمان والوں سے
(الفتح 18)
ابھی ایک جگہ بیٹھا تھا تو ایک بندے
نے بات سنائی اچھی لگی تو آپ سے شئیر
کر رہا ہوں
بات ایسی ہے ہماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ہے
اکثر وہاں ناشتہ کرنے جاتے ہیں
کافی رش ہوتا ہے ناشتے والے کے پاس
میں نے کافی دفعہ مشاہدہ کیا
کہ
ایک شخص آتا ہے
اور
کھانا کھا کر
جاری ہے 👇
بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ہی
نکل جاتا ہے جھانسہ دے کر
ایک دن جب وہ کھانا کھا رہا تھا
تو
میں نے چُپکے سے ناشتہ پوائنٹ کے
مالک کو بتا دیا
کہ
وہ والا بھائی ناشتہ کر کے بغیر بِل دئیے
رش کا فائدہ اُٹھا کر نکل جاتا ہے
آج یہ جانے نہ پائے..
جاری ہے 👇
اِس کو رنگے ہاتھوں پکڑنا ہے آج
میری بات سُن کر ناشتے والا
مالک مُسکرانے لگ گیا
اور
کہنے لگا
کہ
اُسے نکلنے دو
کُچھ نہیں کہنا اُس کو
بعد میں بات کرتے ہیں
حسبِ معمول وہ بندہ ناشتہ کرنے کے بعد
اِدھر اُدھر دیکھتا ہوا جھانسہ دے کر
چُپکے سے نکل گیا
میں نے ناشتہ والے
آج سے تقریباً ایک سال پہلے 24 فروری
کو میں نے ایک ٹیوٹ کیا تھا
ٹیوٹ تھا
"ایک ایسی حدیث بتاؤں گا جو ابھی
وجود میں نہیں آئ نہ کسی کتاب میں ہے"
لوگوں نے بہت برا بھلا کہا
لیکن جب اگلے دن 25 فروری کو میں نے
پورا تھریڈ لکھا تو جو خاندانی تھے
حلالی تھے انہوں نے برا بھلا کہنے
جاری ہے 👇
پر مجھ سے معزرت کی
اور جن کی نسل کا کوئ پتہ نہیں تھا وہ
انفالو کر کے بھاگ گئے
میں لکھتا ہوں اپنے فائیدہ کے لیئے
کیونکہ
میری بات پر کوئ اچھے رستہ پر
آگیا تو مجھے بھی فائیدہ ہوگا
پھر چاہے تحریر میری ہو یا کسی کی
مقصد صرف یہ اچھائ پھیلانا
دوبارہ وہی تھریڈ پیش خدمت ہے
جاری ہے 👇
آپ کو ایک ایسی
حدیثِ مُبارکہ سے آگاہ کرنے جا رہا ہوں
جو حدیث کی کسی کتاب میں
موجود نہیں
اِسکے باوجود یہ حدیث
اُن لوگوں کو بھی ماننی ہو گی
جو حدیث کو دین کا لازم حصہ نہیں سمجھتے،
یہ اُن سُنیوں کے لیئے بھی معتبر رہے گی
جو شیعہ کُتبِ کی احادیث نہیں مانتے
اور وہ شیعہ
جاری ہے 👇