پنجتن پاک سلام اللہ علیہم اجمعین ازل سے ہی مقامات ارفع پر فائز ہیں
اللہ نے سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کو تخلیق فرمایا اور امام الانبیاء مقرر کیا اور سارے جہانوں کیلئے رحمت بنایا
پھر مولا علی علیہ السلام کو تخلیق کیا اور امام الاولیاء مقرر کیا
اور پوری کائنات کا مددگار بنایا 🔻
اس کے بعد سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو تخلیق کیا اور کائنات کی تمام عورتوں کا سردار مقرر کیا
اور سارے جہانوں کی عورتوں کیلئے رحمت کا وسیلہ بنایا
پھر حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین کو تخلیق کیا اور انہیں کائنات کا سردار مقرر کیا
جنت تو محض کائنات 🔻
کا ایک حصہ ہے
پنجتن پاک کو تو اللہ نے پوری کائنات کی سرداری عطا کی ہے
اور اس پوری کائنات میں اس دنیا کی حیثیت محض ایک نقطے جتنی ہے
ان نفوسِ قدسیہ نے اس دنیا میں بہت تھوڑا وقت گزارا
ورنہ وہ ہمیشہ سے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، یہ پوری کائنات ان کے تصرف میں ہے، اسی لئے ان کی محبت فرض🔻
کی گئی ہے
اور ان پر ہر وقت درود شریف پڑھا جاتا ہے، نماز جیسی عبادت بھی ان پر دورو پڑھے بغیر قبول نہیں ہوتی
بلکہ پنجتن پاک سے محبت نہ ہو تو کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی
اللہ کے بعد پنجتن پاک ہی اس کائنات میں سب سے زیادہ معزز و شان کے مالک ہیں اور ان باتوں کا کسی مذہب کسی فرقے 🔻
سے کوئی واسطہ نہیں ہے
پنجتن پاک پوری کائنات کیلئے ہیں
تمام انبیا اور ان کی امتیں، سب جن و انس ان کے مطیع ہیں
اور ان کی سرداری میں ہیں
اور جنت میں بھی ان کی سرداری میں ہی رہیں گے
جو ان سے روگردانی کرے گا
وہ کبھی فلاح نہ پائے گا
الحمدللہ رب العالمین کہ جس نے پنجتن پاک کی صورت میں🔻
انسانیت و کائنات کیلئے رحمت و عافیت کے دروازے کھولے
دنیا ، حشر، حوض کوثر، پل صراط اور میزان ہر جگہ پنجتن پاک کی محبت ہی نجات کا ذریعہ بنے گی !!

اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

Jan 23
" مقدس امانتیں "
مقدس امانتیں کیا ہیں ؟
اور کیوں مقدس ہیں ؟
ایک عام چیز کسی مقدس ہستی کے استعمال میں آنے کے بعد مقدس کیوں ہو جاتی ہے ؟
مثلاً صفا مروہ کی پہاڑیاں کروڑوں سالوں سے موجود تھیں
مگر جناب حاجرہ سلام اللہ علیہا کی برکت سے اللہ کی نشانیاں قرار پائیں
کیوں ؟
محض سات مرتبہ🔻
بی بی حاجرہ کے پاؤں ان پہاڑیوں کو چھوئے اور ان کی قسمت بدل گئی ؟
اور قیامت تک کیلئے یہ معزز قرار پائیں ؟
جس جگہ جناب ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر کعبے کی بنیاد رکھی
اللہ نے فرمایا اس جگہ کو سجدہ گاہ بناؤ ؟
یعنی جہاں ابراہیم کے پاؤں تھے
وہاں پہ اللہ کو سجدہ کرو ؟
مگر یہ 🔻
سب باتیں عقل مندوں کیلئے ہیں
ان پہ بعد میں غور کریں گے پہلے ذرا آگے مقدس امانتوں کا ذکر کر لیں
مقدس امانتوں میں سب سے پہلی چیز "تابوت سکینہ" ہے
یہ آدم علیہ السلام کی کا صندوق تھا
کو نسل در نسل انبیا کو آگے منتقل ہوتا آیا اور بنی اسرائیل کے پاس آن پہنچا
اس میں ہے کیا ؟
اس میں🔻
Read 20 tweets
Jan 23
"اپنے ذرائع سے علم حاصل کریں"
کچھ وقت کیلئے اپنے اپنے مسلک اور فرقے کو چھوڑ دیں !
یہ جان لیں کہ اہل بیت اطہار الگ ہیں
صحابہ کرام الگ ہیں
اہل بیت سے مراد نبی کریم ﷺ کے اہل خانہ ہیں
جن میں نبی کریم ﷺ کے علاؤہ مولا علی علیہ السلام، سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا، حسنین 🔻
کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین اور ازواج مطہرات شامل ہیں
ان کے علاؤہ نبی کریم ﷺ کی دیگر صاحبزادیاں اور ان کی اولادیں بھی خاندان نبوت کا حصہ ہیں
ان میں مگر اللہ اور نبی کریم ﷺ نے چار نفوسِ قدسیہ یعنی مولا علی ،سیدہ فاطمتہ اور حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین کو دیگر اہل خانہ🔻
پر فضیلت بخشی ہے
ان پہ آیت تطہیر اور آیات مباہلہ نازل ہوئیں، اور ان کے فضائل زیادہ ہونے کا سبب ان کا کائنات اور اس کی تخلیق میں بنیادی کردار ہے
جیسا کہ باقی اہل خانہ کی موجودگی میں نبی کریم ﷺ نے صرف ان چاروں کو اپنے اہل بیت کہا
اور نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ کیلئے بھی 🔻
Read 4 tweets
Jan 22
علم لغت، تجوید، صرف ،نحو عربی گرامر کی بنیاد ہیں
ان کے بغیر قران سمجھنا ممکن نہیں ہے
اور امت مسلمہ کیلئے یہ سب علوم مولا علی علیہ السلام نے تصنیف کئے
سیدتنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :
"علی قرآن کے ساتھ اور قرآن علی کے ساتھ ہے 🔻
،دونوں جدا نہ ہوں گے حتی کہ اکٹھے حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے"
(المستدرک،المعجم الاوسط، المعجم الصغیر،تاریخ دمشق، مجمع البحرین)

آنا مدینۃ العلم و علی بابھا کی تفسیر میں امام عبدالرحمن النسائی فرماتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام خصوصاً اس علم کا دروازہ ہیں جو ہدایت پر مبنی ہے 🔻
لہذا جس شخص کا قلب محبت علی علیہ السلام سے خالی ہو وہ صحابی ہو یا غیر صحابی اس کا علم ہدایت سے محروم رہنا یقینی ہے
اسی لئے حجتہ الوداع کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے تمام اہل اسلام کو فرمایا تھا :
" میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں، ان میں سے ہر ایک دوسری سے بڑی ہے 🔻
Read 9 tweets
Jan 22
" جنت کے جملہ حقوق "
ہمارے ہاں چھوٹی بڑی کل ملا کر دو سو کے قریب مذہبی جماعتیں، تنظیمیں، گروہ اور فرقے ہیں
ان سب میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں کوئی بات مشترک نہیں ہے
سب کے حال حلیے اور حالات ایک دوسرے سے مختلف ہیں
پگڑیوں اور ٹوپیوں کے رنگ ،ڈیزائن، شلواروں کی اونچائی اور داڑھی 🔻
کی لمبائی سب کی اپنی اپنی طے کردہ ہے، مسجدیں مدرسے تو خیر وکھرے وکھرے ہیں ہی، جلسے ،جلوس اور تہوار بھی اپنے اپنے ہیں
ایک کیلئے میلاد شرک ہے
تو دوسرے کیلئے عین عبادت ہے
تیسرے کیلئے محرم اور گیارہویں کی نیاز زہر ہے تو چوتھے کیک امرت ہے
پانچویں کو اہل بیت کے ایام منانا بدعت لگتا 🔻
ہے تو صحابہ کے ایام پہ عام تعطیل کا مطالبہ عین اسلام ہے
ان سب کے ہاں مگر ایک چیز بڑی دلچسپ ہے
وہ ہے جنت اور جہنم کی ٹکٹیں بانٹنا !!
ہر فرقے کا مولوی دوسرے فرقے کو جہنمی اور خود کو جنتی سمجھتا ہے
اور صرف سمجھتا نہیں ہے
اس کا روز اعلان بھی کرتا ہے
ایک فرقے کا مولوی دوسرے کی شرک 🔻
Read 18 tweets
Jan 22
" قرآن فہمی "
قرآن ایک کتاب ہی ہے
جیسے باقی سب کتابیں ہوتی ہیں
مگر یہ کتاب بہت خاص ہے
یہ ایک زندہ کتاب ہے، ایک معجزہ ہے اور اس میں پوری کائنات اور ہر انسان کا ڈیٹا محفوظ ہے
اس کتاب کو سمجھ کر آپ زمین و آسمان کے تمام اسرار جان سکتے ہیں
آپ نور محمد ﷺ کی تخلیق سے آخری انسان 🔻
تک کے بارے میں سب جان سکتے ہیں
آپ دنیا کی ہر ایجاد ہر مادی و غیر مادی شے کا علم حاصل کر سکتے ہیں
آپ اس سے تیس ہزار علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ جن و انس ،حیوانات و حشرات الارض کی تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں
یہ آپ کو گزرے ہوئے اور آیندہ سب زمانوں کی خبر دے گی
یہ آپ کو آپ کے اپنے 🔻
نفس کی معرفت عطا کرے گی
مگر آج کے دن تک آپ نے اس سے کچھ حاصل نہیں کیا ہے
اسے نبی کریم ﷺ کی برکت سے مولا علی علیہ السلام سے سمجھا
اور اعلان فرما دیا کہ دنیا کی جس شے کے متعلق چاہو مجھ سے پوچھو !
یا مولا علی علیہ السلام کی برکت سے چند صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور 🔻
Read 17 tweets
Jan 21
" خسارے والے "
سورہ کہف کے آخر میں اللہ فرماتا ہے کہ سب سے زیادہ خسارے میں وہ ہیں کہ جن کی زندگیاں صرف دنیا حاصل کرنے کی کوشش میں گزر گئیں
اور سورہ بقرہ میں ان کی مذمت فرمائی کہ جو اللہ کی آیات کو ذلیل داموں کے بدلے میں بیچ ڈالتے ہیں
جو مذہب کو کاروبار بنا کر اس سے صرف دنیاوی 🔻
فائدے حاصل کرتے ہیں
وہ اللہ کی نظر میں سب سے زیادہ گھٹیا اور بدترین لوگ ہیں
جو آخرت کی ابدی زندگی پہ دنیا کی چند سالہ زندگی کو ترجیح دیتے ہیں
آج ایک اشتہار نظر سے گزرا
جس پہ "شان صدیق اکبر" کے حوالے سے کسی جلسے کا ذکر تھا
نیچے بڑے بڑے دبنگ مولویوں کی تصویریں لگی تھیں اور اشتہار🔻
کے اوپر جلی حروف میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے القاب لکھے تھے
توجہ سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ یہ جلسہ دراصل شان صدیق اکبر بیان کرنے کیلئے نہیں ہے ، بلکہ ایک مخالف فرقے کے عقائد کو کاؤنٹر کرنے کیلئے منعقد کیا گیا ہے، دل دکھ سے بھر گیا اور ملا ازم کی عیاری اور مکاری پہ بہت🔻
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(