جیسے قذافی کے بیٹے کی ساری دولت اغیار نے ہتھیا لی تھی اسی طرح شریفوں اور زرداری کو تکلیف ہوئی ہے کہ عمران خان نے یورپ کو کیوں للکارا ہے کیونکہ پاکستان اس دوراہے پر ہے کہ اگر یہ معاملات سنجیدگی کی طرف جاتے ہیں تو سب سے پہلے انہی چوروں کے گلدستوں کی شامت آئے گی
جن کی جائدادیں باہر ہیں ، لندن ، امریکہ ، فرانس یہ سب ان کی رقوم ہڑپ کر جائیں گے یہ منی لانڈرنگ نیٹورک کی لڑائی ہے عمران خان سے اس سب میں استعمال پاکستانیوں کو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اس لیے عوام سند رکھے نیا ورلڈ آڈر تیار کھڑا ہے بائیڈن کے آنے کے بعد امریکہ
کی پوزیشن بہت کمزور ہے کیونکہ بائیڈن دوسرا مجھے کیوں نکالا ٹائپ ہے ۔ دوسری جانب روس کھڑا ہے اور اسکے ساتھ چین ہے یہ دو طاقتور ملک پاکستان کے قریب ہیں ۔ اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے ناول لکھا تھا کچھ عرصہ قبل اس میں کچھ حالات میں نے سچے درج کیے تھے وہ مجھے مختلف سرچ کی وجہ سے ملے
جس کو میں نے ناول میں ایڈ کیا تھا ۔ کردار فرضی تھے لیکن واقعات حقیقت تھے اس وقت پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف روس کے دورے پر تھے اور وہاں مشقیں ہو رہی تھی عوام۔کو تو اب معلوم ہوا ہے کہ یہ اکھٹے ہو رہے ہیں جبکہ امریکہ تب سے چیخ رہا تھا لیکن کوئی سن نہیں رہا تھا
مزید اس پر یہ ہوا کہ روس نے یوکرائن سے پنگا ڈال لیا کیونکہ روس کو معلوم تھا اب امریکہ پہلے جیسی پراکسی نہیں کھیل سکے گا ۔ چین سے تو اس نے کولڈ وار اسٹارٹ کافی عرصے سے شروع کر رکھی تھی مگر چین اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں۔ہٹا سو پیچھے رہ گیا ہمارا ملک ۔ تو ہماری دانشمند
لوگوں نے بدلتی رت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے روس سے اتحاد کر لیا کیونکہ آگے بہت کچھ بدلنے کو ہے اس خطے میں ۔ ستائیس فروری کو بھارت اگر مس ایڈونچر ناں کرتا تو یہ معاملات ابھی طول پکڑتے مگر بھلا ہو مودی کا جس نے ابھی نندھن کو یہاں درخت گرانے بھیج دیا اور پاکستان نے جو جواب دیا
اس سے بڑوں بڑوں کے چودہ طبق روشن ہو گئے کیونکہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پاکستان ایسا جواب دے گا کہ دشمن کہ آتما رول دے گا سو تب سے آج تک پاکستان نے اس چیز کا خوب فائدہ اٹھایا اور اٹھانا بنتا بھی ہے کیونکہ اب نہ تو نورا کتورا یے نہ ٹین پرسنٹ زرداری اب عمران خان ہے
بس یہ ہی بات امریکہ کو لے بیٹھی ہے اور اس نے عمران خان کو ہٹانے کے لیے اہنے ہرکاروں کو اس کام پر لگا دیا ہے اور ہر طرف سے پریشر ڈال دیا گیا ہے اب دو باتیں ہیں یا تو عمران خان اسٹینڈ لے لے اور دو ٹوک رویہ اختیار کرتے ہوئے ان کو ایکسپوز کر دے اور کرسی کی پرواہ نہ کرے
دوسرا طریقہ یہ ہی ہے کہ روٹھے دوستوں کو منا کر کچھ انکی مان کر اپوزیشن کو دھبڑ دھوس کر دے اور فی الحال دوسرا ہی آپشن زیرِ غور ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر کپتان کشتیاں جلاتا ہے تو جو امیج پاکستان کا اس وقت دنیا پر بنا ہوا ہے اس میں وقفہ آجائے گا لیکن اگر سیاست کے ذریعے وہ اسے حل کرتا
ہے تو مزید طاقتور بن کر ابھرے گا ۔ اور پھر وہی سلوک اپوزیشن کے ساتھ ہو گا جو ایک جیتا ہوا بادشاہ ہارے ہوئے بادشاہ سے کرتا ہے شہباز شریف کے آج کے بیان نے اس بات پر مہر لگا دی ہے کہ انکی دولت خطرے میں ہے جو باہر ملکوں میں پڑی ہے یہ ہی حال زرداری خاندان کا اور دوسروں کا بھی ہے
اور اب تک میڈیا پر اس بارے میں صرف حبیب اکرم نے منہ کھولا ہے کہ یہ بیرونی ایجنڈا ہے پاکستانیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے ۔ خان نے آج تک جو کہا انکے بارے میں وہ سب سچ بن کر سامنے آرہا ہے اور رہی میری بات تو میرے پاکستانیوں میرا ایمان ہے کہ جس نے بھی پاکستان کو دانستہ یا نادانستہ
نقصان پہچانے کی کوشش کی یا کرے گا وہ کتے کی موت مرے گا کیونکہ پاکستان کی بنیاد ہی لا الہ الا اللہ ہے اور کسی مائی کے لعل کی اتنی جرات نہیں کہ وہ اس بنیاد کو اکھاڑ سکے اسلیے یہ ہی وقت ہے اٹھو جاگو پاکستان کے لیے اور ان بیرونی ایجینڈے کو لے کر چلنے والوں کے خلاف کھڑے ہو جاو
چوہتر سالوں کی تاریخ۔میں آپ۔نے صرف سنا تھا یہ سب امریکہ کروا رہا ہے لیکن اب آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔کہ یہ واقعی امریکہ کروا رہا ہے اسلیے اب نہیں تو کب ؟ پاکستان ان حرامزادوں کی ملکیت نہیں جو سالوں سے اس کو نوچ رہے ہیں پاکستان تمھارا ہے میرا ہے اپنے ملک کے لیے آو اٹھو
اور عمران خان کے موقف کا ساتھ دو کہ ہم غلام نہیں ہیں ہم تھوکتے ہیں تم پر غیرت کا تقاضہ بھی یہ ہی ہے ورنہ بے غیرت تو ڈی چوک میں موجود ہیں فیصلہ کر لو یزید کی بعیت کرو گے یا حسین ؓ کا علم اٹھاو گے یہ تاریخ بدلنے کا سنہری موقع ہے ☝

#شکاریات ®™

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with شیر کا شکاری ®™

شیر کا شکاری ®™ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @faisalch827

Mar 8
بعض دوست احباب کا سوال ہوتا ہے کہ تم سیاست سے نفرت بھی کرتے ہو اور عمران خان کو سپورٹ بھی کرتے ہو تو انکے لیے میرا جواب 👇

مجھ میں اور خان میں ایک چیز کامن ہے ہم دونوں ہی پاکستان کی بہتری کا سوچتے ہیں اسکے پاس پاور ہے وہ اسے استعمال کرتا ہے میرے پاس سوچ ہے جسے میں قلم کے
زریعے اتراتا ہوں ۔ مجھے واقعی سیاست سے نفرت ہے مجھے خان سے ایک سو ایک مسائل ہیں جو صرف اسکی سیاست سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اگر میں اسکو سپورٹ کرتا ہوں تو صرف اسلیے کہ اس میں غیرت ایمانی ابھی زندہ ہے وہ۔ہمت رکھتا ہے دشمن کو للکارنے کی اس نے یہ کر کے دیکھایا ہے بس اسی وجہ سے
ان کمی کمین اور گھٹیا لوگوں کو ٹرول کرتا ہوں جو خان کے خلاف ہیں ورنہ۔میری مثال بالکل ویسی ہی ہے جیسے جنگِ دوئم کے بعد کے ایک دیہاتی کی تھی جس کو تھانیدار نے لاک اپ کر دیا اور کئی دن گزرنے کے بعد اس سے پوچھا اوئے تیرا کوئی رشتے دار نہیں تو وہ بولا ہیں تو بڑے لیکن۔میں نہیں چاہتا
Read 4 tweets
Mar 7
پرانے کھانگڑوں کو بزدار سے کیا مسئلہ ہے ؟

میں نے کافی سوچا ہے اسکے بارے میں اور نتیجہ یہ نکالا ہے کہ جتنے بھی لوگ اندرونِ پنجاب سے ووٹ لے کر وزارتوں کے مزے لوٹتے رہے ہیں بزدار نے انکی پی آر ختم کر دی ہے کیونکہ وہ مسکین کام کر رہا ہے اس نے خاموشی سے بہت سے کام سر انجام دئیے
جس کی وجہ سے پرانے کھانگڑوں کو اپنا مستقبل تاریک ہوتا نظر آرہا ہے پنجاب میں ۔ اور حکومتیں بنتی ہی پنجاب سے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بزدار کے بہت مخالف ہیں جن کو اگر اسکے کام بتا بھی دئیے جائیں تو وہ پھر بھی نہیں مانتے حالانکہ دیکھا جائے تو بزدار نے بِلا امتیاز کام کروائے ہیں
شروع میں میں بذات خود بزدار کو ٹارگٹ کر رہا تھا اور اپنے شہر راولپنڈی کے لیے سہولتیں مانگ رہا تھا لیکن اب میرے شہر می۔ کافی کام ہو رہے ہیں خاص کر رِنگ روڈ منصوبہ تو شاندار ہے شہر کے لیے اسکے علاوہ گلیاں اور سڑکیں زیرِ تعمیر ہیں ۔ ٹیوب ویل لگ رہے ہیں مطلب جو ضروری یے وہ ہورہا ہے
Read 9 tweets
Dec 21, 2021
ہمارے لوگوں کے دلِ و دماغ میں یہ چیز رچ بس گئی ہے کہ انکے مسئلوں کا حل کونسلر سے لے کر وزیر اعظم تک کے پاس ہے اگر وہ نہیں ہوں گے تو انکے مسائل حل نہیں ہونگے یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان میں جہالت انتہا کو پہنچ چکی ہے اس ریوڑ نما ہجوم کو یہ چیز سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ 👇🏼
کہ آپ کسی کو منتخب کریں یا ناں کریں ریاست پابند ہے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ۔ بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی بھی ادارہ خودکفیل نہیں ہے کیونکہ سسٹم ہی ٹھیک نہیں ہے کرپشن بے انتہا ہے سالوں لوگوں کو ایک گیس کے کینکشن کے لیے دھکے کھانے پڑتے ہیں دیوانی کیسوں کی تو بات ہی الگ ہے 👇🏼
نسلیں جوان ہو جاتی ہیں زمینوں کا فیصلہ نہیں ہو سکتا صفائی و ستھرائی یہاں تک کہ کسی چوک میں سگنل خراب ہو جائے تو مہینوں لگ جاتے ہیں اس کو ٹھیک کرنے میں ۔ اوپر سے سیاسی بھرتیاں اور گھوسٹ ملازمین تو اس سب سے خوار پاکستان کی عوام ہی ہوتی ہے لیکن پھر بھی باز نہیں آتی 👇🏼
Read 4 tweets
Dec 20, 2021
ہمارے علاقے میں ایک سکول کھلا تھا کسی زمانے میں وہاں کا سسٹم انوکھا تھا مثلاً وہاں نرسری تا میٹرک تک تعلیم دی جاتی تھی اسکول کی فیس ایک ہزار فکس تھی اس اسکول میں بچے خالی ہاتھ جاتے تھے گھر کے کپڑوں میں کوئی کاپی پینسل کتاب کچھ نہیں تھا تو صرف ڈیجیٹل بورڈ ۔
یہ بڑا مشکل کام تھا کیونکہ ہمارے بچوں کو عادت ہے لکھ کر رٹا مار کر یاد کرنے کی تو اس اسکول انتظامیہ نے اسکا حل یہ نکالا کہ ضروری مضمون کے کورس بنائے ایک دن صرف ایک سبجیکٹ یعنی ایک دن انگلش وہ انگلش میں کوئی لٹریچر نہیں پڑھاتے تھے بلکہ وہ انگلش بولنا سیکھاتے تھے
اسی طرح عربی بولنا سیکھاتے تھے ہر دو ماہ بعد وہاں امتحانات ہوتے تھے زبانی جب انگلش بولنا سیکھ جاتا تھا بچہ تو اسے کتاب تھما دیتے لو پڑھو اس میں کیا لکھا ہے تب وہ بچہ فر فر بولتا تھا اور جلدی سمجھ جاتا تھا اسی طرح عربی کے لیے قرآن رکھ دیا جاتا اور کہا جاتا بتاو کیا فرمایا گیا ہے
Read 10 tweets
Jul 28, 2021
مین اسٹریم۔میڈیا پاور فل ہے
تھریڈ

جھوٹ پھیلانے میں
فحاشی پھیلانے میں
لوگوں کو گمراہ کرنے میں

چند ناعاقبت اندیش لوگ پرائم ٹائم میں کوئی سوشہ چھوڑ دیتے ہیں جس کو سوشل میڈیا پر موجود سستے دانشور سلبرٹی ہوا دیتے ہیں یوں وہ بات پھیل کر لوگوں کے دماغ میں بیٹھ جاتی ہے 👇
آج کل میڈیا پیپلز پارٹی کی جانب جھک رہا ہے ظاہر سی بات ہے نوٹ دیا گیا ہوگا خالی جیب تو کوئی کسی کی طرفداری نہیں کرتا پاکستان میں ۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے سے ایک بیانیہ سیٹ کیا جا رہا ہے کہ اسٹبلیشمنٹ پیپلز پارٹی کی جانب متوجہ ہو رہی ہے یعنی اگلی بار زرداری آئے گا 👇
اب اس بات کو لے کر سوشل میڈیا کے زبردستی کے سلبرٹی اسٹبلیشمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں باقاعدہ لعنتیں بھیج رہے ہیں کئی ایک تو دعوی کر رہے ہیں کہ ہم ٹینکوں کے نیچے نہیں بلکہ ٹینکوں کو الٹ دیں گے

کوئی بھی اس پر غور نہیں کر رہا کہ یہ ایک گیم پلان بھی ہو سکتا ہے خیر سے 👇
Read 11 tweets
May 28, 2021
ایسی کون سی بات ہے جو شام کو نہیں ہو سکتی ۔ علی نے سوچا اور کہا بس ایسے ہی اتنے دن بعد آپکو دیکھا تو باتیں کرنے کا دل کر رہا ہے ۔ اسکی والدہ نے اسے گھور کر دیکھا اور کہا یہاں کی آب و ہوا تم کو راس نہیں آئی شاید علی ۔ وہ ہنسا اور کہا اگر آپ صالح کے ساتھ چوبیس گھنٹے گزاریں تو
آپ کو بھی اولاد کے حقوق کی فکر ہو جائے میں تو پھر آپکا بیٹا ہوں ۔ اسکی والدہ مسکرائی اور بولی کہاں ہے وہ علی بولا باہر ہے مولوی صاحب ۔ خیر ماما آپ جائیں شام کو بات کریں گے ۔ وہ وہاں سے چلا آیا ۔ سارا دن خوب گہما گہمی تھی ۔ مردوں کا پنڈال سجا ہوا تھا ۔ وہ سب مصروف تھے
حق داروں کو انکا حق ادا پہلے ادا کیا گیا ۔ وسیع لنگر کا انتظام بھی تھا صالح کے مدرسے کے استاد بھی آئے ہوئے تھے وہ انکے ساتھ ہی مصروف رہا علی دوسرے کاموں میں ہاتھ بٹاتا رہا ۔ شام عصر کے بعد دعا کرائی گئی اور تقریب کا اختتام ہو گیا لوگ گھروں کو جانے لگے ۔ آخر کار سب فارغ ہو گئے
Read 339 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(