باباجی آج بہت غصے میں تھے تمام مریدوں کو دھوپ میں کھڑا کر رکھا تھا اور ہاتھ میں جنات نکالنے والا ڈنڈا پکڑے باری باری سب سے پوچھ رہے تھے کہ بھنگ والے ڈرم کے نیچے آگ کس نے جلائی؟ لیکن کوئی بھی مرید ماننے کو تیار ہی نہ تھا اور نا کوئی کچھ بتا رہا تھا آخر باباجی
⬇️
آستانے کے وسط میں لگے بوہڑ کے درخت کی چھاؤں میں جا بیٹھے اور مریدوں کو بھی پاس آ کر بیٹھنے کو کہا تمام مرید جو کافی دیر سے دھوپ میں کھڑے کھڑے تنگ آگئے تھےجلدی سے باباجی کے اردگرد بیٹھ گئے باباجی نے پاس رکھے مٹکے سے پانی نکال کر پیا اور کچھ دیر سوچنے کے بعد تمام مریدوں سے بولے
⬇️
تمہیں ایک واقعہ سناتا ہوں. ایک بہت بڑے بزرگ تھے اُنہوں نے اپنے حجرے کے سامنے ایک بیری کا درخت لگا رکھا تھا گرمیوں میں لوگ اسکی چھاؤں میں آکر بیٹھتے اور اسکے بیر چُن کر کھاتے، باباجی یہ سب دیکھ کر بہت خوش ہوتے انہیں اس درخت سے بے پناہ اُنس ہو گیا تھا وہ بالکل اپنے بچوں کیطرح اس
⬇️
درخت کو پیار کرتے پانی چھڑکاتے تراش خراش کرتے اور کیڑوں مکوڑوں سے حفاظت کرتے. ایک دن وہ بزرگ صبح اُٹھے تو دیکھا کہ کسی نے اس درخت کو کاٹ دیا ہے۔ وہ بہت برہم ہوئے اور اپنے تمام مریدوں کو اکٹھا کرکے پوچھنے لگے کہ یہ کس کی حرکت ہے مریدوں نے بزرگ کو کبھی اتنے غصے میں نہی دیکھا تھا
⬇️
لہذا وہ تھر تھر کانپنے لگے مگر ایک مرید جو نیا نیا بزرگ کا مرید بنا تھا آگے بڑھا اور اپنی غلطی قبول کی کہ آستانے کی چھت کی مرمت کیلئے لکڑی کی ضرورت تھی اس لیے اس نے وہ درخت کاٹ دیا وہ نہی جانتا تھا کہ وہ درخت ان بزرگ کو اتنا عزیز تھا بزرگ آگے بڑھے اور اس نوجوانںکو گلے لگا کر
⬇️
بولے تم نے سچ بولا ہے لہذا میں تمہیں معاف کرتا ہوں، درخت تو پھر اُگ آئے گا لیکن اگر آج میں نے تمہیں کچھ کہا تو تم دوبارہ سچ بولنے سے ڈرو گے باباجی اتنا بول کر چُپ ہوگئے اور مریدوں کیطرف دیکھنے لگےایک مرید اپنی جگہ سے اُٹھکر باباجی کےقدموں میں آبیٹھا اور بولا سرکار: ڈرم کے نیچے
⬇️
آگ میں لگائی تھی.اتنا سننا تھا کہ باباجی نے اس کا سر پکڑ کر ٹانگوں میں جکڑ لیا اور جنات نکالنے والے ڈنڈے سے پھینٹی لگانی شروع کردی اور خوب جم کر دھلائی کی،وہ مرید روتے روتے بابا کی شان میں گندی گندی گالیوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے پوچھنے لگا؛ میں نے سچ بولا تو مجھےمارا کیوں؟
⬇️
جبکہ ان بزرگ کو وہ درخت اتنا عزیز تھا پھر بھی اُنہوں نے اپنے مرید کو سچ بولنے پہ معاف کردیا تھا.
اتنا سننا تھا کہ باباجی دھوتی اُٹھاکر اپنا جلا ہوا پچھواڑا دکھاتے ہوئے بولے ”اوئےدلیا او کنجرا جب درخت کٹا تب وہ بزرگ درخت کےاوپر نہیں تھے مگر جب تم نےآگ جلائی میں ڈرم کے اندر تھا“
⬇️
اللہ اپوزیشن کو کبھی معاف نہیں کرےگا وہ میرے خلاف عدم اعتماد کر رہے ہیں جبکہ میں اپنی مرضی سے کرسی پہ نہیں بیٹھا کپتان کے مطابق ان کے خلاف عدم اعتماد لانا گناہ کبیرہ ہے۔۔
گزشتہ سال ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا۔
⬇️
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا (جبکہ اسے باآسانی گرفتار کیا جا سکتا تھا) مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئیں، اس کا بڑا بیٹا دلاور خان جو
⬇️
اس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی وہ 80 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے۔ کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا، اور ان کا بچپن وہاں گزرا اور اسی دوران پہرہ دینے والے سے ان کی ⬇️
روضہ رسول ﷺ کے بارے میں آپ نے ایسی معلومات نہیں پڑھی ہونگی پڑھ کر شئیر کیجئیے
حرمین شریفین کی انتظامیہ کیجانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی اور آپ ﷺ کی قبر مبارک کے بارے میں مکمل معلومات اور وضاحت کی گئی۔
تشریح و توضیح
گزشتہ ساڑھ پانچ صدیوں میں کوئی بھی شخص
⬇️
آپ ﷺ کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں اس کے گرد ایک چار دیواری ہے اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو5دیواروں پر مشتمل ہے یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ نےبنوائی
تھی اور اس کے پانچ کونے
⬇️
رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا۔اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک بڑا سا پردہ یا غلاف ڈالا گیاہے
یہ سب دیواریں بغیر دروازے کے ہیں لہذا کسی کے ان دیواروں کےاندر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔روضہ رسول ﷺ کےاندر
⬇️
مولوی صاحب ایک دن اپنی زوجہ سے کہنے لگے: ”بَھلیٔے لوکے میرا تو جب موڈ ہوتا ہے جگا لیتا ہوں، تمہارا بھی کبھی مُوڈ رومانٹک ہو تو بتایا کرو“
وہ کہنے لگیں مجھے کہتے ہوئے شرم آتی ہے.
مولوی صاحب نے کہا باہر الماری میں وہ جو ایک ڈبہ پڑا ہے جس دن موڈ ہو
⬇️
عشاء سے پہلے الٹا کر دیا کرنا
دوسرے دن مولوی صاحب عشا کے بعد گھر آئے تو ڈبہ الٹا پڑا تھا، خوشی خوشی کمرے کو گئے
یہ سلسلہ ایک ہفتہ جاری رہا، ہر گزرتے دن ڈبہ الٹا پڑا ہوتا تھا اور مولوی صاحب پچھلے دن سے کم خوشی کے ساتھ کمرے کو روانہ ہو جاتا
⬇️
آٹھویں دن مولوی صاحب عشا کے بعد گھر نہیں آئے۔
زوجہ کو فکر ہوئی تو بچے کو بھیجا کہ مسجد سے ابا کی خیر خبر لاؤ
بچہ گیا اور کہا کہ خیریت ہے آپ گھر نہیں آئے۔
مولوی صاحب نے کہا پہلے گھر جاؤ اور دیکھ آؤ ڈبہ الٹا پڑا ہے یا سیدھا ؟
بچہ دیکھ کر واپس آیا اور بتایا کہ ڈبہ الٹا پڑا ہے۔
⬇️
کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کےکئی پہلوؤں کو چھوا، شام 7 بجے موبائل کی گھنٹی بجی اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی آخر ہوا کیا؟
ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟ اور کتنی دیر میں آسکتے ہیں؟
⬇️
میں نے کہا آپ پریشانی بتائیں، بھائی صاحب کہاں ہیں؟ ماں کدھر ہیں آخر ہوا کیا ہے؟
لیکن ادھر سے صرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے
میں اسے مطمئن کرتے ہوئےکہا 1گھنٹہ لگے گا پہنچنے میں۔ جیسے تیسے گھبراہٹ میں پہنچا دیکھا کہ بھائی صاحب (جو ہمارے جج دوست ہیں) سامنے بیٹھے ہیں
بھابی رونا
⬇️
چیخنا کر رہی ہیں؛ 12 سال کا بیٹا بھی پریشان ہے اور 9سال کی بیٹی بھی کچھ کہہ نہیں پارہی.
میں نے بھائی صاحب سے پوچھا آخر کیا بات ہے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دے رہے تھے
پھر بھابی نےکہا؛یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات کورٹ سے تیار کرا کر لائے ہیں
مجھے طلاق دینا چاہتے ہیں
میں نے کہا یہ
⬇️
آج سے ٹھیک 1 ہزار 943 سال قبل موجودہ اٹلی کےشہر پومپئی میں اپنے وقت کے سب سے لبرل اور سیکولر لوگ رہا کرتے تھے پومپئی میں زنا اور ہم جنس پرستی اس قدر عام تھی کہ گلیوں بازاروں چوک چوراہوں میں سر عام ہوتا تھا پھر ایک دن ساتھ والے پہاڑ سے لاوا پھٹا اور 6
⬇️
میٹر اونچا بہتا ہوا بلند لاوا زندگی کا آخری نشان تک مٹا گیا۔ انسان تو انسان پورے شہرے سے ایک کتا بھی نا بچا۔ فطرت بعد میں آنے والے انسانوں کیلئے عبرت کا اہتمام کرنا چاہتی تھی تاکہ بعد کے لوگ دیکھیں جانیں اور سیکھیں۔ اصول یہ ہے کہ جو بھی چیز مکمل طور پہ جل جائے راکھ ہو جاتی ہے۔
⬇️
اس شہر کے زیادہ تر لوگ جل کر راکھ ہونے کے بجاۓ جس حالت میں تھے اسی حالت میں رہتی دنیا کیلئے عبرت کی علامت بن گئے کچھ لوگ ایسے بھی جو مرنے کے وقت حالتِ زنا میں تھے اور اسی حالت عبرت کی علامت بن گئے کچھ گھروں میں مقیم تھے کچھ کھانے پینے میں لگے تھے مگر سب کے سب اس لاوے کی لپیٹ
⬇️
نوابزادہ اعظم خان،نواب آف کالا باغ فیملی کےچشم و چراغ تھے، عمران خان کےکلاس فیلو اور جگری یار تھے نوابزادہ اعظم خان اور عمران خان نے یہ دوستی کالج لائف کے بعد بھی خوب نبھائی۔نوابزادہ صاحب عمران خان کو ہر سال اپنے خرچے پر شکار کھیلنے لے جاتے
⬇️
چارعشرے قبل کا واقعہ ہے۔ نوابزادہ اعظم خان نے اپنے جگری یار عمران خان کو شکار پر بلایا شکار کے دوران ہی نوابزادہ صاحب کو دل کا دورہ پڑا اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ عمران اپنے جگری دوست کی لاش جنگل میں ہی چھوڑ کر صحت افزا تفریح کیلئے کسی اور طرف نکل گئے شکار جیسی سرگرمی چھوڑ
⬇️
کر دوست کی لاش کے پاس بیٹھنا، ڈیڈ باڈی کو اسکے گھر تک پہنچانا یا بعدازاں جنازہ پڑھنے جیسے بور کام کیلئےخان صاحب کے پاس وقت نہیں تھا۔
مشہور پنجابیATVکمپیئر دلدار پرویز بھٹی،عمران کے لاڈلے دوستوں میں سرفہرست تھے دلدار بھٹی فوت ہو گئے عمران خان اس روز انکی جنازہ گاہ سے صرف 300 گز
⬇️