یہ تو ابھی شروعات ہے ۔

تمھیں لگا تھا کہ یہ نوے کی دہائی ہے۔
تمہیں لگا تھا کہ عمران خان کے سپورٹر بھی پٹواریوں کی طرح ہیں جو بریانی کی پلیٹ تک محدود رہیں گے۔
تمھیں لگا تھا کہ ضمیر کی بولی لگانے کے بعد بھی کچھ نہیں ہو گا۔
تمہیں لگتا تھا کہ ملک کی سلامتی اور وقار کا
سودا کرنے کے بعد بھی یہ قوم تمھیں ووٹ دے گی۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان کے مخالف کھڑے ہو کر تم ان ووٹرز کے ووٹ کا تقدس پامال کر سکتے ہو جنھوں نے پچیس سال سے خود مختار پاکستان کےلیے جدوجہد کی ۔

تمھیں لگا تھا کہ تمہارے ضمیر کے ساتھ ساتھ ہماری غیرت و حمیت بھی مر گئی ہے
تمھیں لگا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکن بس نعروں تک محدود ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان بھی ایک روایتی سیاست دان ہے جس کے سپورٹر بھی عام سیاسی لوگ ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ تم پاکستان کی عزت کی نیلامی کرو گے اور ہم تمھیں کچھ نہیں کہیں گے۔

بچو یہ ابھی شرواعات ہے۔ یہ احتجاج کی
ابتدائی انگاریاں ہیں۔ ہم قانون پسند اور امن پسند شہری ہیں لیکن اگر تم نے پیسوں میں تول کر قانون کے باندی بنا کر اس ملک کے مستقبل سے کھیلنے کی کوشش کی تو یہ انگارے آگ بنیں گے۔ پھر اڈ تپش میں تمہارے محل بھی جلیں گے اور تمہارے نوٹ بھی۔

یاد کرو عمران خان کے وہ الفاظ
" ابھی میں یہاں بیٹھ کر تماشے دیکھتا ہوں۔ اگر میں باہر نکل آیا تو زیادہ خطرناک ہوں۔ میں نے صرف تمہاری طرف اشارہ بھی کر دیا تو قوم نے تمہارا جینا حرام کر دینا ہے اور تمھیں اپنے گھروں میں بھی پناہ نہیں ملے گی "

سیاست کرنی ہے تو کھل کر کرو لیکن ہمارے ووٹ لیکر ہماری
عزتوں کی نیلامی کرو گے ، امریکہ کے ڈرون طیاروں کے سامنے ہمارے بچوں کی لاشوں کے سودے کرو گے ، ہمارے منتخب وزیر اعظم جناب عمران خان کو ہٹا کر ہمیں اپنے آقاؤں کے غلام بنانے کی کوشش کرو گے ، ناموس رسالت کے محافظ کو چھیڑو گے تو پھر تم یاد رکھنا ،
تمھیں تمہارے گھروں میں بھی پناہ نہیں ملے گی۔ ہم نے ستر سالوں سے یہ گند دیکھ لیا ہے۔ اب یہ نئی نسل ہے۔ مزید اپنی عزت اور غیرت کا سودا نہیں ہونے دیں گے۔ یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ یہ روشن پاکستان کےلیے ایک تاریخ ساز لمحہ ہے اور ہم اس موقع کو بزدلوں کیطرح
ضائع کر کے آنے والی نسلوں کے مجرم نہیں بنیں گے۔ یہ پیغام سب لٹیروں ، غداروں اور ان کے سہولت کاروں کےلیے ہے۔

تحریر محمد ناصر صدیقی
#saddeqi_media
#قلمکار
#شاہ_عدن #آبیات #ظفریات #ٹیم_گارڈین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر

آبی کوثر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Aabi_Kausar

Mar 19
آخری لڑائی
عمران خان نے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے اور یہ فیصلہ حتمی ھے... یا شاید کچھ سپیشل ہونے جا رہا ھے.
عمران خان طاقت کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں.
ان کی کوشش ھے کہ وہ کچھ ایسا کر جائیں کہ آئندہ کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ ہو
جو ہوگا , اچانک ہوگا اور
اپوزیشن کی توقعات کے برعکس ہوگا
ھو سکتا ھے عمران خان چلے جائیں لیکن وہ جاتے جاتے تاریخ رقم کرنے جا رھے ہیں
حیرت کی بات ھے کہ عمران خان کے جانے کی رات دن دعائیں مانگنے والے اس وقت سب سے زیادہ پریشان ہیں
وہ اسے اک کھیل سمجھے تھے لیکن کھیل انہی کیلئے آگ بننے جا رھا ھے.
عمران خان نے سندھ میں فی الفور گورنر راج لگانے سے انکار کر دیا ھے لیکن یہ آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ھے.
عمران خان موقع کی تاک میں تھا کہ اپوزیشن کوئی غلطی کرے اور وہ بلیک میلر اتحادیوں کی حمایت سے
بنی حکومت سے جان چھڑائے کیونکہ عمران خان اس گندے بدبودار سسٹم سے
Read 34 tweets
Mar 14
✒️✒️کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا،
کیا کر رہے ہو؟

👈کمہار بولا حُقَّہ (چِلَم) بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی.

👈بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی.

👈کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟
👈کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی.

👈مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،
Read 4 tweets
Mar 13
ٹوئیٹر پر چھوٹی چڑیا کے نام سے ایک اکاؤنٹ تھا۔۔۔ ہوسکتا ہے اب اس کا نام تبدیل ہوگیا ہو۔۔ یہ کافی ایکٹیو اکاؤنٹ تھا اور میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد مجھے جن لوگوں نے خوب سپورٹ کیا چڑیا ان میں سے ایک تھی۔۔ میں اس کے ٹوئیٹر گروپ کا حصہ بھی رہی۔۔ کچھ عرصہ قبل مجھے یکے بعد دیگرے
ایسا محسوس ہوا کہ کچھ نیگیٹو وائبز کا تبادلہ ہو رہا ہے۔۔ وجہ نہایت معمولی تھی اور ہرگز میرے دل میں رتی برابر بھی نہ احترام میں کمی آئی نہ ہی میں نے ادھر اُدھر جا کر کسی سے بھی کسی بھی قسم کی بکواس کی۔۔ نہ چڑی کے گروپ کی کسی لڑکی نے بدتمیزی کی نہ ہی میں نے یا میری دوستوں نے کی۔۔
ہم دونوں کی دوستیں آج بھی مشترکہ ہیں۔ جو مجھے میری جگہ پر اور چڑی کو اسکی جگہ پر ایک جیسی عزت دیتی ہیں، احترام سے پیش آتی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد بھی کرتی ہیں۔ نہ مجھے معلوم ہوا کہ چڑی نے کوئی زہر اگلا ہے اور نہ ہی میں نے کچھ کہا۔ بس چپ چاپ خاموشی سے دوری اختیار کر لی۔ آج یہ سب
Read 6 tweets
Mar 13
مولانا فضل الرحمٰن کی زبان پھسلنا نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے زرداری اور شوباز کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب انکی منظوری کے ساتھ ہوا، کیونکہ انہوں نے اس کی نفی کرنے کے لیے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
مولانا نے زرداری اور شہباز کے پاس بیٹھتے ہوئے
اشارہ کیا کہ اگر وہ کامیاب ہو گئے تو ہم #فوج اور #اسٹیبلشمنٹ کو لائن میں لگائیں گے، ہم #قوانین میں ترامیم لائیں گے، ہم #خفیہ #ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول میں لائیں گے، اور ان کے پروں کو کاٹ دیں گے۔ ان کی اندرونی بیرونی سرگرمیوں کو بھی محدود کر دیں گے۔
یعنی بال ٹھاکرے کی مرحومہ بیگم کیطرح "بیرکوں" میں بھیجنے کی باتیں لگی لپٹی کر کے سنا رہے ہیں۔۔
یہ سب بیرونی طاقتوں کی کھجلی ہے جو اس بیان سے ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان مخالف قوتیں برسوں سے یہی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔۔
Read 4 tweets
Mar 9
غیرت کے پیکر پاکستانیو !!

وزیر اعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (JUI) نے پارلیمنٹ میں مذمتی تحریک پیش کردی ۔

جے یو آئی نے وزیراعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں
تحریک پیش کر دی، استدعا کی گئی کہ اس موضوع پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیئے۔

اور بحث اس بیان کے خلاف ہونی چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے یورپ کو آئینہ کیوں دکھایا یوکرائن روس جنگ میں یورپ کا ساتھ دینے کے برعکس ایک غیور قوم کا غیرت مند مسلمان لیڈر بن کر
یورپ سے پہلے مظلوم کشمیر فلسطین پر بات کرنے کا مطالبہ کیوں کیا ؛

دیِن کافر، فکرو تدبیر جہاد
دینِ ملا فی سبیل اللّہ فساد
-
ترجمہ:-
کفارمسلمانوں کے خلاف جنگ بھرپا کرنے کی ساذش میں مصروف ہیں، جبکہ ملاؤں کو اللّہ کے نام پر فساد پھیلانے سے فرصت نہیں ہے۔

ڈیزل کے خلاف ہم نے جب بھی
Read 6 tweets
Mar 7
وزیراعظم عمران خان نے آج میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب کیا

یقین کیجیے یہ خطاب نصابی کتابوں میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ وہ کونسا شعبہ ہے جس کے متعلق عمران خان نے کھل کر اپنے دل کی بات نہیں کی ؟ ایسا دانشور ہیڈ آف دی سٹیٹ پوری اسلامی دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔
اس نے سیاسی، معاشی، معاشرتی، طبعقاتی، بین الاقوامی، غرض کہ ہر ایشو پر کھل کر بات کی ہے

نوازشریف، زرداری، مریم صفدر، بلاول زرداری ۔۔ ان کو تو دنیا کے حالات، معاشرتی طبقعات یا تاریخی حقائق پر اتنی معلومات ہی نہیں ہیں، ان کے خطابات میں آج تک میں نے کبھی کسی تاریخی ریفرنس کا
حوالہ نہیں سنا، کبھی قرانی فلسفے کے متعلق دو لفظ نہیں سنے، نہ کبھی کسی نے بین الاقوامی ایشو پر کھل کر مغربی طاقتوں کے خلاف بات کی ہو۔ ان کا خطاب ایسے ہی ہوتا ہے جیسے ساس اور بہو کے درمیان طعنہ دینے کا مقابلہ ہو

لیکن دوسری طرف عمران خان دنیائے اسلامی کا واحد اور پہلا وزیراعظم ہے
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(