آخری لڑائی
عمران خان نے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے اور یہ فیصلہ حتمی ھے... یا شاید کچھ سپیشل ہونے جا رہا ھے.
عمران خان طاقت کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں.
ان کی کوشش ھے کہ وہ کچھ ایسا کر جائیں کہ آئندہ کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ ہو
جو ہوگا , اچانک ہوگا اور
اپوزیشن کی توقعات کے برعکس ہوگا
ھو سکتا ھے عمران خان چلے جائیں لیکن وہ جاتے جاتے تاریخ رقم کرنے جا رھے ہیں
حیرت کی بات ھے کہ عمران خان کے جانے کی رات دن دعائیں مانگنے والے اس وقت سب سے زیادہ پریشان ہیں
وہ اسے اک کھیل سمجھے تھے لیکن کھیل انہی کیلئے آگ بننے جا رھا ھے.
عمران خان نے سندھ میں فی الفور گورنر راج لگانے سے انکار کر دیا ھے لیکن یہ آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ھے.
عمران خان موقع کی تاک میں تھا کہ اپوزیشن کوئی غلطی کرے اور وہ بلیک میلر اتحادیوں کی حمایت سے
بنی حکومت سے جان چھڑائے کیونکہ عمران خان اس گندے بدبودار سسٹم سے
چھٹکارا چاہتا ھے.
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس نے تمام اتحادیوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ھے اور وزرا کو بھی منع کر دیا ھے کہ اتحادی اگر چاہیں تو غیر مشروط طور پہ حکومت کے ساتھ رھ سکتے ہیں
ورنہ ان کیلئے راستے کھلے ہیں.
اسی لیئے کوئی اتحادی فیصلہ نہیں
کر پا رھا کہ کدھر جانا ھے. ورنہ اب تک وہ بھی ریوڑیوں سے حصہ وصول کر چکے ہوتے.
چوہدری شجاعت قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہیں اور مسلسل جھوٹ بول رھے ہیں کہ کوئی خرید و فروخت نہیں ہوئی. شاید وہ اس بات کا غصہ نکال
رھے ہیں کہ عمران خان نے انہیں شٹ اپ کال دی ھے اور بے وقعت کر دیا ھے
ورنہ وہ کنگ میکر سمجھے جاتے تھے. سیاسی تاریخ میں پہلی بار وہ عمران خان کی حکمت عملی سے چاروں شانے چت ہوئے ہیں. انکی ساری قلابازیاں پھرتیاں پل بھر میں ہی ختم ہو گئی ہیں
عمران نے صحیح اقداری روایات اور قانون کی پاسداری پہ عمل کرتے ہوئے کسی کے سامنے جھکنے یا بلیک میل ہونے سے انکار
کر دیا ھے.
زرداری صاحب سندھ ہاؤس استعمال کر کے ریاست کو چیلنج کر چکے ہیں کہ یہ کوئی ملک نہیں. سانگھڑ کی کوئی یونین کونسل ھے کہ بندے اغوا کرو اور اپنا چیئرمین بناؤ
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ اس بات پہ شدید ناراض ہیں کہ زرداری صاحب نے خریدو فروخت کی نہ صرف منڈی لگائی بلکہ آئین و
قانون کو سر عام رسوا کیا.
عمران خان اب کسی سے کوئی سپورٹ نہیں مانگ رہا. وہ چاہتا ھے کہ " ہم نیوٹرل ہیں " کہنے والوں کو بھی سزا ملے اور یہ ہمیشہ کیلئے اپنی حرکتوں
سے باز آ جائیں.
پی ڈی ایم نے معاملات میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کی. ن لیگ نے سازش کی اور 12 بندے حکومت کے پاس
بھیجے کہ ہم آپ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں. 12 ملا کے ن لیگ کے بندوں کی تعداد 19 بنتی تھی لیکن عمران خان نے انہیں لینے سے انکار کر دیا
بعد میں پتہ چلا کہ وہ پی ڈی ایم کی ایک چال تھی تاکہ وہ کہ سکیں کہ اگر ہم نے عمران خان کے بندے توڑے ہیں تو عمران خان بھی تو وہی کام کر رھا ھے
عمران خان صاف ستھری سیاست کر کے اپنا قد دن بدن بڑھا رھا ھے. اپوزیشن وقتی طور پہ تو کامیاب نظر آتی ھے لیکن آنے والے دنوں میں دن بدن
ایکسپوز ہوتی چلی جائے گی.
حکومت سپریم کورٹ جا رھی ھے کہ آرٹیکل 63 اے 1 کی تشریح کی جائے کہ کیا جرم ہونے کے بعد مجرم کو سزا دی جائے گی یا جرم سے
روکنے کی کوشش کی جا سکتی ھے.
عمران خان چاھے تو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی اسمبلیاں توڑ سکتا ھے کیونکہ تحریک کامیاب
ہونے کے بعد اسمبلی کے اگلے سیشن تک وہی پرائم منسٹر ہو گا. لیکن ناکامی کی صورت میں وہ ایک پل کیلئے بھی پرائم منسٹر ہاؤس میں نہیں رکے گا.
پورے ملک میں
بے چینی کی کیفیت ھے.
عوام کا منحرف اراکین کے خلاف ردعمل بہت شدید ھے. اراکین اسمبلی کی فیملیز انڈر گراؤنڈ ہو چکی ہیں
منحرف اراکین شدید عوامی ردعمل کو دیکھتے ہوئے واپسی کی خواہش کا اظہار کر رھے ہیں. بار بار بیان دے رھے ہیں کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن عمران خان نے تمام وزیروں
کو سختی سے منع کر دیا ھے کہ ان سے دور رھا جائے. منحرف ارکان عوامی پریشر سے شدید خائف ہیں
انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو چکا ھے. تحریک کے بعد حلقوں میں انکا جینا محال ہو جائے گا. ان سب میں سے دوبارہ کبھی آپ کسی کو اسمبلی میں نہیں دیکھیں گے. جسکی پہلی جھلک سندھ ہاؤس کے احتجاج کے بعد
اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں دیکھی گئی ھے جب ایک عام شہری نے بڑے مہذب انداز میں
نور عالم خان کو بے عزت کیا.
عوام کے شدید جذباتی موڈ کو دیکھتے ہوئے عمران خان نے Step Down کرتے ہوئے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے.
وہ اپنا مقدمہ عوام کے پاس لیکر جائے گا . اگر وہ جاتا ھے تو
جاتے جاتے بہت کچھ بہا لے جائے گا اور دوبارہ ناقابل شکست بن کے واپس آئے گا.
سندھ ہاؤس خالی کرانے کی باتیں شدت سے زور پکڑ رھی ہیں. مراد علی شاہ, سعید غنی الطاف حسین بننے کی کوشش کر رھے ہیں لیکن وہ الطاف حسین کا انجام بھی جانتے ہیں.
پی ڈی ایم میں لڑائی شروع ہو چکی ھے.
زرداری صاحب سب کو مات دے چکے ہیں اور وہ صدر بننے کی خواہش رکھتے ہیں
عمران خان کی ناکامی کی صورت میں وہ صدر بن جائیں گے.
چوہدری پرویز الٰہی " دھوبی کا کتا... نہ گھر کا نہ گھاٹ کا "
سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ عمران خان ان سے دور کیوں ھے. انہیں منا کیوں نہیں رھا تو اطلاعات کچھ
ایسی ہیں کہ پچھلے فضل الرحمن کے لانگ مارچ اور موجودہ حالات
پیدا کرنے کا کھرا انہی کے گھر جاتا ھے. لیکن اب وہ مکمل طور پہ اس کھیل سے آؤٹ ہو چکے ہیں. زرداری کو یا پی ڈی ایم کو انکی ضرورت نہیں رھی. مونس الہی لندن جا چکے ہیں. ترین صاحب اور نواز شریف سے ملاقات کریں گے. ترین نے پیٹھ
میں چھرا گھونپا. عمران خان کا ترین سے دور رھنے کا فیصلہ
درست تھا. ہزار کوششوں کے باوجود ق لیگ کو نئے سیٹ اپ میں کوئی حصہ ملنے کے چانسز دن بدن کم ہوتے جا رھے ہیں.
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
مریم صاحبہ, نواز شریف صاحب کسی بھی صورت میں
انہیں چیف منسٹر پنجاب بنابے کے حق میں نہیں کیونکہ
انہیں خدشہ ھے کہ اگر یہ چیف منسٹر بن گئے تو ن لیگ کے حصے بخرے کر دیں گے. زرداری صاحب نے گارنٹی تو دی ھے لیکن وہ تو ایگریمنٹ کے بارے میں بھی کہ دیتے ہیں کہ معاہدے کوئی قرآن اور حدیث تو نہیں ہوتے.
عمران خان کے جانے کی صورت میں چیف
منسٹر شپ غالب امکان ھے کہ ترین گروپ کی طرف جائے
گی. پرویز الہی کی نسبت مریم صاحبہ کو ترین صاحب زیادہ قابل قبول ہیں.
اگر وزارت اعلیٰ ترین گروپ کے حصے میں آئی تو نئے وزیراعلیٰ کا تعلق ملتان سے بھی ہو سکتا ھے.
اس وقت شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی سب سے بڑی رکاوٹ مریم صاحبہ ہیں.
وہ شاہد خاقان عباسی پہ بضد ہیں کیونکہ
وہ جانتی ہیں کہ آج اگر اقتدار شہباز شریف کے گھر منتقل ہو گیا تو دوبارہ کبھی ان کے حصے میں نہیں آئے گا کیونکہ شہباز شریف صاحب پہلے بھی نواز شریف صاحب کو دھوکہ دے چکے ہیں جب انکا قافلہ ہی ایئر پورٹ تک نہیں پہنچا تھا. شہباز شریف صاحب بھی پورے
ہتھکنڈے استعمال کر رھے ہیں
کہ کسی طرح پرائم منسٹر شپ انہیں مل جائے جس کیلئے انہوں نے سابقہ سازشی کردار ادا کرتے ہوئے جنرل باجوہ صاحب کو ایکسٹینشن دینے کی بات کی ھے جسے فوجی حلقوں میں ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا ھے. عمران صاحب سے جنرل باجوہ کی ملاقات کی ایک وجہ یہ بھی تھی
جنرل باجوہ وضعدار آدمی ہیں. عمران خان کو بہت پسند بھی کرتے ہیں وہ نہیں چاھتے کہ عمران خان کے دل میں کوئی رنجش پیدا ہو یا دل میں کوئی ملال آئے.
مولانا فضل الرحمن صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان بننے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں لیکن زرداری صاحب نے انکار کر دیا ھے
لیکن کامیابی کی صورت
میں انہیں خیبر پختونخواہ کا گورنر بنانے کی تجویز زیر غور ھے.
حالات تیزی سے بدل رھے ہیں. ارکان دھڑا دھڑ بک رھے ہیں. عمران خان کی خاموشی سے سبھی پریشان ہیں کہ وہ Resist کیوں نہیں کر رہا. سبھی اسے اشتعال دلانے کی کوشش کر رھے ہیں لیکن وہ خاموش ھے
عمران خان اس سارے سسٹم اور کرداروں
کے بھیانک چہروں سے نقاب اتار کے جائے گا.
رات کی صدر, وزیراعظم, چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی کہ زرداری نے کھلے عام آئین کی تذلیل کی. عمران خان اب کسی بھی صورت میں اقتدار نہیں چاھتے .اپوزیشن میں جانا انہیں سوٹ کرتا ھے
لیکن زرداری صاحب کی اس حرکت پہ شدید غصے
میں ہیں . وہ کوئی " کھڑاک " کرنا چاہتے ہیں. زرداری صاحب سے ڈیمانڈ کی گئی ھے کہ سندھ ہاؤس سے باغی ارکان نکالے جائیں ورنہ سندھ حکومت کسی بھی وقت ختم کی جا سکتی ھے لیکن عمران خان یہ آپشن استعمال نہیں کرنا چاھتے
تصادم کا خطرہ ھے اگلے دو دن میں یرغمال یا منحرف اراکین سندھ ہاؤس سے
نکال دیئے جائیں گے اگر انہیں نہ نکالا گیا تو پھر پارٹیاں تصادم کی راہ پہ چل پڑیں گی.
تصادم کی صورت میں ممکن ھے کہ ملک صدارتی نظام کی طرف چل نکلے کیونکہ شہباز شریف نے 5 سالہ قومی حکومت کی بات امریکہ کے
ایما پہ کی ھے جس سے سبھی طاقتوں کے دماغ چکرا گئے ہیں. قومی حکومت کے قیام کا
مطلب مستقل غلامی ہو گی.
27 مارچ کے تاریخی جلسے میں بہت کچھ سامنے آنے والا ھے. اس جلسے کے بعد عمران خان شاید Step Down کریں گے اور اپنے ساتھ بہت کچھ بہا لے جائیں گے . بڑے بڑے برج اس لہر میں بہہ
جائیں گے. ملک میں بھونچال پیدا ہو جائے گا. امریکی سفیر کی ججز, اپوزیشن,
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ویڈیوز عمران خان کے پاس ہیں. منی ٹریل ٹریس کی جا چکی ھے کہ اس ساری تحریک میں پیسہ کہاں سے آیا اور کون کوں اس بغاوت میں ملوث ھے.

میری نظر میں عمران خان بہترین فیصلے کررھا ھے
اور اس کے یہ فیصلے اتنے بھاری ہیں کہ اپوزیشن ان کے بوجھ تلے دب جائے گی.
ناکامی کی صورت
میں وہ چند ہی ماہ میں ہی سب کو نچا کے رکھ دے گا.مافیازاگلے الیکشن میں عبرت ناک شکست سے دو چار ہوں گے
عمران خان نے ہر حال میں لڑبے کا فیصلہ کر لیا ھے. جیت ہو یا ہار.... وہ آخری سانس تک لڑے گا
میرا ذاتی Conclusion ھے جو غلط بھی ہو سکتا ھے. میرے خیال میں اپوزیشن عمران خان کو ہٹا کے
بہت بڑی غلطی کر رھی ھے. تھوڑا سا غور کریں تو نظر آتا ھے کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے لوگ عمران خان سے دور تھے لیکن تحریک آتے ہی تھرتھلی مچ گئی لوگ عمران خان کے ارد گرد جمع ہونا شروع ہو گئے
اس نے 2011 کی طرح ریکارڈ جلسے کیئے. شاید یہی وجہ ھے کہ اس نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کا
فیصلہ کیا ھے. اگر اسمبلیاں نہیں ٹوٹتیں تو پی ڈی ایم کچھ بھی نہیں کر پائے گی. بیروزگاری , مہنگائی آخری حدوں کع چھوئے گی... عمران خان کچھ وقت آرام کرے گا. تازہ دم ہو گا اور پھر حکومت کے خلاف
سڑکوں پہ نکلے گا. وہ انہیں ناکوں چنے چبوا دے گا. زرداری ن لیگ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا.
اگر پرویز الٰہی چیف منسٹر بن گیا تو وہ بھی ن لیگ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا... بلاآخر جیت عمران خان کی ہی ہو گی وہ دوبارہ پوری طاقت سے آئے گا
سجنو ,بیلیو
حضور اکرم ﷺ کے عاشق کو کیسے چھوڑ دیں مہنگائی کی وجہ سے ۔۔۔۔ تو پھر لعنت ھے ہماری زندگی پر...
ایسا عاشق رسول ﷺ حکمران پھر نہیں ملے گا
منقول

#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر

آبی کوثر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Aabi_Kausar

Mar 19
یہ تو ابھی شروعات ہے ۔

تمھیں لگا تھا کہ یہ نوے کی دہائی ہے۔
تمہیں لگا تھا کہ عمران خان کے سپورٹر بھی پٹواریوں کی طرح ہیں جو بریانی کی پلیٹ تک محدود رہیں گے۔
تمھیں لگا تھا کہ ضمیر کی بولی لگانے کے بعد بھی کچھ نہیں ہو گا۔
تمہیں لگتا تھا کہ ملک کی سلامتی اور وقار کا
سودا کرنے کے بعد بھی یہ قوم تمھیں ووٹ دے گی۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان کے مخالف کھڑے ہو کر تم ان ووٹرز کے ووٹ کا تقدس پامال کر سکتے ہو جنھوں نے پچیس سال سے خود مختار پاکستان کےلیے جدوجہد کی ۔

تمھیں لگا تھا کہ تمہارے ضمیر کے ساتھ ساتھ ہماری غیرت و حمیت بھی مر گئی ہے
تمھیں لگا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکن بس نعروں تک محدود ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ عمران خان بھی ایک روایتی سیاست دان ہے جس کے سپورٹر بھی عام سیاسی لوگ ہیں۔
تمھیں لگا تھا کہ تم پاکستان کی عزت کی نیلامی کرو گے اور ہم تمھیں کچھ نہیں کہیں گے۔

بچو یہ ابھی شرواعات ہے۔ یہ احتجاج کی
Read 8 tweets
Mar 14
✒️✒️کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا،
کیا کر رہے ہو؟

👈کمہار بولا حُقَّہ (چِلَم) بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی.

👈بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی.

👈کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟
👈کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی.

👈مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،
Read 4 tweets
Mar 13
ٹوئیٹر پر چھوٹی چڑیا کے نام سے ایک اکاؤنٹ تھا۔۔۔ ہوسکتا ہے اب اس کا نام تبدیل ہوگیا ہو۔۔ یہ کافی ایکٹیو اکاؤنٹ تھا اور میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد مجھے جن لوگوں نے خوب سپورٹ کیا چڑیا ان میں سے ایک تھی۔۔ میں اس کے ٹوئیٹر گروپ کا حصہ بھی رہی۔۔ کچھ عرصہ قبل مجھے یکے بعد دیگرے
ایسا محسوس ہوا کہ کچھ نیگیٹو وائبز کا تبادلہ ہو رہا ہے۔۔ وجہ نہایت معمولی تھی اور ہرگز میرے دل میں رتی برابر بھی نہ احترام میں کمی آئی نہ ہی میں نے ادھر اُدھر جا کر کسی سے بھی کسی بھی قسم کی بکواس کی۔۔ نہ چڑی کے گروپ کی کسی لڑکی نے بدتمیزی کی نہ ہی میں نے یا میری دوستوں نے کی۔۔
ہم دونوں کی دوستیں آج بھی مشترکہ ہیں۔ جو مجھے میری جگہ پر اور چڑی کو اسکی جگہ پر ایک جیسی عزت دیتی ہیں، احترام سے پیش آتی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد بھی کرتی ہیں۔ نہ مجھے معلوم ہوا کہ چڑی نے کوئی زہر اگلا ہے اور نہ ہی میں نے کچھ کہا۔ بس چپ چاپ خاموشی سے دوری اختیار کر لی۔ آج یہ سب
Read 6 tweets
Mar 13
مولانا فضل الرحمٰن کی زبان پھسلنا نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے زرداری اور شوباز کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب انکی منظوری کے ساتھ ہوا، کیونکہ انہوں نے اس کی نفی کرنے کے لیے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
مولانا نے زرداری اور شہباز کے پاس بیٹھتے ہوئے
اشارہ کیا کہ اگر وہ کامیاب ہو گئے تو ہم #فوج اور #اسٹیبلشمنٹ کو لائن میں لگائیں گے، ہم #قوانین میں ترامیم لائیں گے، ہم #خفیہ #ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول میں لائیں گے، اور ان کے پروں کو کاٹ دیں گے۔ ان کی اندرونی بیرونی سرگرمیوں کو بھی محدود کر دیں گے۔
یعنی بال ٹھاکرے کی مرحومہ بیگم کیطرح "بیرکوں" میں بھیجنے کی باتیں لگی لپٹی کر کے سنا رہے ہیں۔۔
یہ سب بیرونی طاقتوں کی کھجلی ہے جو اس بیان سے ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان مخالف قوتیں برسوں سے یہی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔۔
Read 4 tweets
Mar 9
غیرت کے پیکر پاکستانیو !!

وزیر اعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (JUI) نے پارلیمنٹ میں مذمتی تحریک پیش کردی ۔

جے یو آئی نے وزیراعظم عمران خان کے یورپی یونین کے سفارتکاروں کے بارے میں بیان کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں
تحریک پیش کر دی، استدعا کی گئی کہ اس موضوع پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیئے۔

اور بحث اس بیان کے خلاف ہونی چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے یورپ کو آئینہ کیوں دکھایا یوکرائن روس جنگ میں یورپ کا ساتھ دینے کے برعکس ایک غیور قوم کا غیرت مند مسلمان لیڈر بن کر
یورپ سے پہلے مظلوم کشمیر فلسطین پر بات کرنے کا مطالبہ کیوں کیا ؛

دیِن کافر، فکرو تدبیر جہاد
دینِ ملا فی سبیل اللّہ فساد
-
ترجمہ:-
کفارمسلمانوں کے خلاف جنگ بھرپا کرنے کی ساذش میں مصروف ہیں، جبکہ ملاؤں کو اللّہ کے نام پر فساد پھیلانے سے فرصت نہیں ہے۔

ڈیزل کے خلاف ہم نے جب بھی
Read 6 tweets
Mar 7
وزیراعظم عمران خان نے آج میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب کیا

یقین کیجیے یہ خطاب نصابی کتابوں میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ وہ کونسا شعبہ ہے جس کے متعلق عمران خان نے کھل کر اپنے دل کی بات نہیں کی ؟ ایسا دانشور ہیڈ آف دی سٹیٹ پوری اسلامی دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔
اس نے سیاسی، معاشی، معاشرتی، طبعقاتی، بین الاقوامی، غرض کہ ہر ایشو پر کھل کر بات کی ہے

نوازشریف، زرداری، مریم صفدر، بلاول زرداری ۔۔ ان کو تو دنیا کے حالات، معاشرتی طبقعات یا تاریخی حقائق پر اتنی معلومات ہی نہیں ہیں، ان کے خطابات میں آج تک میں نے کبھی کسی تاریخی ریفرنس کا
حوالہ نہیں سنا، کبھی قرانی فلسفے کے متعلق دو لفظ نہیں سنے، نہ کبھی کسی نے بین الاقوامی ایشو پر کھل کر مغربی طاقتوں کے خلاف بات کی ہو۔ ان کا خطاب ایسے ہی ہوتا ہے جیسے ساس اور بہو کے درمیان طعنہ دینے کا مقابلہ ہو

لیکن دوسری طرف عمران خان دنیائے اسلامی کا واحد اور پہلا وزیراعظم ہے
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(