سب سےزیادہ بیماریاں گلےہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانےاور پکے ہوئےکھانے میں فرق ھے
جسطرح ایک سیب پکا ہوا ہوتاھے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سےچمچ کے ساتھ بھی کھاسکتےہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑیگا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے
👇1/11
اسکے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتاھے
تو سب سےپہلےاپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نےبرتن بدل لیے،
اُنکی زِندگی بدل جائیگی
*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سےبہترین تیل
جو جمتا نہیں
وہ زیتون کا تیل ھے
👇2/11
لیکن یہ مہنگا ھے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کیلئے سرسوں کا تیل ھے
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسیلئے کیجاتی ھے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے
👇3/11
کہ اسکے اندر جس چیز کو بھی ڈال دینگے
اسکو جمنے نہیں دیتا
اسکی زندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کےتیل کےاندر رہتا ھے
اسکو جالا نہیں لگتا
اور انشاءالله
جب یہ سرسوں کا تیل آپکےجسم کےاندر جایگا تو آپکو کبھی بھی #فالج
#مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپکے گردے فیل نہیں ہونگے
👇4/11
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہینگے
اِن شاء الله #کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتےہیں تو بزرگ کہتےہیں
انکو سرسوں کا تیل پلاٸیں
👇5/11
نمک ہوتا کیا ھے
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں
👇6/11
بہترین پاکستانی #کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
👇7/11
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اسلٸے أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
ہم سب کے دماغ کو چلانے کیلٸے میٹھا چاہیٸے
اور میٹھا *الله کریم* نے مٹی میں رکھاھے
یعنی #گَنّا_اور_گُڑ
ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں
انسان کیلٸے سب سےضروری چیز پانی ھے
جسکے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے
پوری دنیا میں #آبِ_زم_زم
سب سےبہترین پانی ھے
اور اسکے بعد پنچاب کا پانی ھے،
اسکے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر
👇9/11
استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ!
ہمارے *آقا کریم حضرت محمدﷺ* بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
👇10/12
پاکستان اقلیتوں کا محافظ پھر یہ کیوں؟
ضلع تھرپارکر میں #قادیانی_مشنری کا کام عروج پر اسلام کے نام پر بچوں کو بھی #قادیانیت پڑھائی جارہی ہے، #قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے
👇1/5
کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے
ساتھ ہی ساتھ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی، کپڑا، مکان تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہےہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو #قادیانی_مذہب قبول کروا رہےہیں
اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیےگئےہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے
👇2/5
بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے،
مرزا قادیانی کےپانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتےہیں
دیواروں پر مرزا قادیانی اور
اسکے خلفاء کی تصاویر لگی ہیں
یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی گئی. اساتذہ کی فہرستیں
👇3/5
اسد علی طور کو ایک انٹرویو میں احمد جواد فرماتے ہیں کہ 2014 کا دھرنا #اسٹبلشمنٹ کی ایما پر تھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110%
حمایت حاصل تھی۔
راحیل شریف بےخبر تھے
سارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول
کررھےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھے۔
👇1/13
دھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نے سیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کیوجہ سے لوگ کم آرہےہیں لہٰذا بہتر ہےکہ وقت پر ختم کیا جائے
تو مجھے بتایا گیاکہ فواد چوہدری پیغام لایا ہےکہ کچھ نہیں ہوگا جاری رکھیں۔ آخری دن صرفِ 50 لوگ تھے جسمیں میں بھی شامل تھا
👇2/13
راحیل شریف کی ایکسٹینشن اور #دھرنا2
جب نوازشریف نے راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینے سےانکار کیا تو پھر دھرنا 2 کا اہتمام کیاگیا اور ہمیں بتایا گیاکہ ایک چیف جسٹس آئےگآ جو نوازشریف کو نااہل کریگا۔
#تاریخ_جھرونکے #صلیبی_جنگوں
کے بعد
ترک افواج کےخلاف عربوں کو لڑانےکیلئےانگریزوں نےاپنے ایک ایجنٹ کو مسلمان مذہبی راہنما کے طور پر عرب بھیجا دیکھتےہی دیکھتے وہ تمام عربوں کا ہر دل عزیز لیڈر بن گیا امام کعبہ مسجد نبوی کا امام
مسجد اقصی کا امام اسکی تعریفوں کےپل باندھتے نہیں
👇1/10
تھکتے تھے اور اسے #لارنس_آف_عریبیہ کا خطاب دیا گیا پھر اس لارنس آف عریبی
نےعربوں کو انبیاء کی اولاد ہونے کی بنا پر باقی تمام دنیا سےافضل قرار دیا اور تمام دنیا کی حکمرانی کا حقدار ہونےکا احساس پختہ کیا تمام عرب اسےپکا مسلمان اور سچا عاشق رسول ماننےلگ گئے
پھر اس نےعربوں کو
👇2/10
ترک افواج کےخلاف حقیقی آزادی کےحصول اور اپنےحق حکمرانی
کےحصول کیلئے ان عربوں کی محافظ ترک افواج سےلڑا دیا اس جنگ کےنتیجےمیں انگریزوں کی مداخلت کیوجہ سےترک افواج شکست كها کر عرب چھوڑنےپر مجبور ہو گئیں
عرب آزاد ھو گئےمگر عربوں کی آزادی کا یہ خواب زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکا
👇3/10
خلیفہ ہارون الرشید نے
بہلول کو ہدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور
جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ہیں وہ چیک کریں
اور جنکا تول والا پتھرکم نکلےانہیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ہے
👇1/5
قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رہے ہیں؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ہیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی نیند سوجاوں
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے؟
👇2/5
وہ کہتا ہےکہ کاش اللہ نےپیدا ہی نہ کیاہوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رہا ہوں
بہلول اگےبڑھے
تیسرے قصائی کےپاس پہنچےتول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سےپوچھا کہ زندگی کیسےگزر رہی ہے؟
قصائی نےکہا اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بہت خوش ہوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیاھے
👇3/5
چشم کشاء حقائق
پاکستان پر نوازشریف نےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئے بڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کرCPEC کا آغاز تھا
اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل #اکنامک_زونز کی تکمیل کا پلان تھا #باجوہ اورعمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا
👇1/8
CPEC
کو ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلقات استوار کرنے کیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والے ہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سےپاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
لیکن وہ سب خواب بنکر رہ گیا
ایک بہت بڑا نقصان ان 9 سپیشل
👇2/8
#اکنامک_زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کیوجہ سے ہوا حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کےتحت
فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں.
جس میں مقامی صنعتکار بھی حصہ دار تھے
ان اکنامک زونز کیوجہ سےپاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع
👇3/8