Profile picture
Dr Humma Saeef @HummaSaif
, 6 tweets, 3 min read Read on Twitter
یہ تھا پاکستان جو نواز شریف کو 2013 میں ملا ، احتجاج اور تشدد ایک norm بن چکا تھا ، لوڈشیڈنگ ، دہشتگردی ، گیس ،CNG ، اکانومی یہ سب چیلنجیز تھے ن لیگ کے لئے ، یہ تھریڈ ان سب کے لئے جو short term memory loss کا شکار ہیں :1
پارا چناب دھماکہ ,36 ہلاک ، ایسی اندوہناک خبریں ایک معمول بن چکی تھی ، یہ تھا پاکستان کو نواز شریف کو ملا تھا ، اس دہشتگردی کے خاتمے کے لئے انتہائ مہنگا آپریشن ضرب عضب کیا گیا جس کے لئے بجٹ میں سے پیسہ پچھلی حکونت نے arrange کیا ، یہ تھے پچھلی حکومت کے چیلنجیز :2
اگر انصافی حضرات کہیں گے کہ امن لانے میں سویلین حکومت کا کوئ عمل دخل نہیں تو پھر یہ سب دھماکے اور دہشتگردی مشرف صاحب کے دور میں کیوں نہ ختم ہوئ ؟آپ اس میں سویلین حکومت کے will و determination کو نظر انداز نہیں کر سکتے،یہ نواز شریف کا ہی initiative تھا(داتا دربار دھماکہ 2010) :3
لوڈشیڈنگ ، مظاہرے ، جلوس ، احتجاج ، بند ہوتی انڈسٹری ، غیر اعلانیہ بارہ سولہ گھنٹے کئ لوڈشیڈنگ ، یہ سب چیلنجیز تھے نواز شریف کی حکومت کے ، آج خان صاحب سے صرف ایک growingاکانومی نہیں سنبھالی جا رہی :4
گیس کا crisis جس نے انڈسٹری کی کمر توڑ دی ہوئ تھی ، یہ تھے اصل چیلنجیز اور آج خان صاحب 2013 سے تقریبا دوگنے زرمبادلہ کے زخائر ہوتے ہوئے بھی شکایت کر رہے ہیں ، اگر انہیں 2013 میں حکومت مل جاتی تو یہ کیا کرتے :5
یہ لمبی لائنیں CNG کی جو انٹرنیشنل میڈیا کی خبریں بنتی تھیں 2012 میں ، یہ سب آپ کو تو بھول گیا ہو گا کیونکہ یہ ہماری قوم کا عمومی رویہ ہے کہ جب حالات بہتر ہو جاتے ہئں تو وہ محسنوں کو بھال جاتے ہئں :6
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Dr Humma Saeef
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member and get exclusive features!

Premium member ($30.00/year)

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!