۱ - معروف ماہر دفاعی و خارجہ امور جناب امجد شعیب صاحب کیمطابق #نواز_شریف اور #مسلم_لیگ_نواز نے کلبھوشن والے معاملے میں غیر سنجیدگی اور غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا۔
۲ - معروف ماہر دفاعی و خارجہ امور جناب امجد شعیب صاحب کیمطابق #نواز_شریف اور #مسلم_لیگ_نواز نے کلبھوشن والے معاملے میں غیر سنجیدگی اور غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا۔ امجد شعیب کیمطابق #بھارت میں نواز شریف کا کاروبار ہے
۳ - معروف ماہر دفاعی و خارجہ امور جناب امجد شعیب صاحب کیمطابق #ایران نے #بھارت کیساتھ دفاعی معاہدے کر کے امت مسلمہ اور #پاکستان کو نقصان پہنچایا ۔ کیونکہ پاکستان کا دشمن ہے بھارت ۔ مکمل دیکھیں 👈
۱ - معروف ماہر دفاعی و خارجہ امور میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان صاحب کیمطابق #نواز_شریف اور #مسلم_لیگ_نواز نے کلبھوشن والے معاملے میں مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے پاکستان کو نقصان پہنچایا !
۱ - معروف ماہر دفاعی و خارجہ امور میجر جنرل (ر) امجد شعیب صاحب اور صحافی محمد مالک نے #نواز_شریف اور #مسلم_لیگ_نواز کی کلبھوشن والے معاملے میں پاکستان دشمنی (غداری) کی مذمت فرمائ
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے
The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan
She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !
Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was