۱ - وکیل و کالم نگار جناب لیاقت علی صاحب کیمطابق معروف ترقی پسند شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب (سابق مدیر پاکستان ٹائمز) کے نزدیک روزنامہ “سول اینڈ ملٹری گزٹ” پاکستان دشمنی میں ملوث تھا غالبا” غدار وغیرہ تھا
۲ - وکیل و کالم نگار جناب لیاقت علی صاحب کیمطابق معروف ترقی پسند شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب (سابق مدیر پاکستان ٹائمز) کے نزدیک روزنامہ “سول اینڈ ملٹری گزٹ” پاکستان دشمنی میں ملوث تھا غالبا” غدار وغیرہ تھا
1 - Civil & Military Gazzette was banned on instigation of other leading journalists, including Faiz Ahmed Faiz (!), progressive editor of Pakistan Times. (Wake Up, Smell the Coffee observingliberalpakistan.blogspot.com/2011/08/civil-… )
2 - Civil & Military Gazzette was banned on instigation of other leading journalists, including Faiz Ahmed Faiz (!), progressive editor of Pakistan Times. (Wake Up, Smell the Coffee observingliberalpakistan.blogspot.com/2011/08/civil-… )
غداری و شہریت منسوخ کے الزامات لگانے والوں اور جن پر الزام لگ رہا ہو وہ بھی اس تمام مشق کو دل پر نہ لیں کیونکہ پاکستان میں ماضی کے غدار وقت آنے پر وفاقی کابینہ کا حصہ رہے مثلا” تحریک انصاف و پی پی پی کے مشترکہ رہنما غلام مصطفی کھر ! ان پر بھارت کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگا تھا /۲
اسی طرح پاکستانی کے بانی جناح کی خان عبدالغفار خان کیساتھ ملاقات حوالوں سے ثابت ہے اور جناح نے ان سے اپنی ملاقات کو تکمیل پاکستان کہا مگر بعد میں وہ خان عبدالغفار خان غدار ٹہرے ۔ لطف کی بات یہ ہے کہ جناح کے ہر دلعزیز خان عبدالقیوم خان نے غفار خان کی حمایت میں کتاب لکھی ۔ /۳
مگر جیسے ہی خان عبدالقیوم خان (ڈبل بیرل خان کے نام سے مشہور تھے علت مشائخ میں مبتلا تھے) نے کانگریس چھوڑ کر جناح کا ہاتھ تھاما خود اپنی کتاب سے بری الذمہ ہوئے اور اپنی کتاب پر خود پابندی لگائ اور باقی تاریخ کا حصہ ہے ۔ /۴
اسی طرح آل انڈیا مسلم لیگ کے مولوی اے کے فضل حق جو کہ بنگالی رہنما تھے اور قرارداد پاکستان وغیرہ میں جناح کے ساتھ تھے انہیں بھی قیام پاکستان کے بعد غدار کہا گیا ۔ اور تو اور چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکو تو ملک سے ہی باہر جانا پڑگیا /۵
غداری اور ملک دشمنی کا الزام لگانا بہت آسان کام ہے جو کہ آج کل جہلاء سوشل میڈیا پر دھڑ سے کردیتے ہیں مگر جب یہی عدالت میں مقدمہ چلے تو دانتوں پسینہ آجاتا ہے اور اسی لیئے جی ایم سید (سندھ اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد پیش کرنے والا جناح کا چیتا) ۔ /۶
جب یہی جی ایم سید جناح کا مخالف ہوا تو غدار ٹہرا اور ۹۰ کی دہائ کے وسط میں اپنی موت سے قبل مطالبہ کرتا رہا کہ مقدمہ چلائیں عدالت میں غداری کا تو ریاست مقدمے کا چالان نہیں داخل کرسکی ۔ لہذا استدعا ہے کہ ۲۱ ویں صدی میں فضول بچودیوں سے پرہیز کریں اور ملک کا تماشہ نہ بنوائیں ۔ شکریہ
اسی طرح ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کو دو قومی نظریئے اور پاکستان کے اصل بانی جناب سرسید احمد خان (رحمہ اللہ) نے “غداری” کہا اور اس میں شامل ہونے والوں کو بدذات ، حرامی ، نیچ ، شرابی وغیرہ کہا (مطالعہ و حوالے کے لیئے ضیاء الدین لاہوری کی ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار پڑھیئے)
جو کچھ خان عبدالغفار خان و دیگر کے لیئے لکھا اسکے لیئے مرحوم زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی صاحب کی مرتب کردہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی جلد نمبر ۴ ، ۵، ۶ ، ۷، ۸، ۹ ، ۱۰ اور ۱۲ کا مطالعہ کریں تاکہ آپ تمام لوگ صدمے سے ہلاک ہوجاویں ۔ دوبارہ شکریہ 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے
The so-called Defence Analyst Ayesha Siddiqua Agha is probably a PhD & doesn’t even know the difference between a Tout & Honourably Resigned Retired Officer of #IntelligenceBureau Government of #Pakistan
She is the lowest scum on Earth probably a fifth columnist too
معروف پاکستانی دفاعی مبصرہ و مصنفہ عائشہ صدیقہ آغا غالبا” پی ایچ ڈی ہیں اور سی ایس ایس بھی مگر انکو ٹاؤٹ اور افسر کے فرق کا معلوم نہیں ۔ ٹاؤٹ وہ ہوتا ہے جو کسی دشمن ملک کے لیئے جاسوسی کرتا ہے جیسے کہ عائشہ صدیقہ آغا خود ہیں اور انکی گزر اوقت قبر اور مزار کی آمدنی سے ہوتی ہے
She must know that since she is herself an Agent Provocateur that Touts / Agents / Source / Cutouts are those (like herself) who are recruited by an Officer / Case Officer / Handler for the task !
Please do read my Twitter Profile I have clearly written who I was
1 - Renowned #Pakistani Journalist Mr @javeednusrat briefly explains his own role in Subversive Activities in #Pakistan & Benefits of Presidential System For Pakistan
سعد خٹک صاحب نے عام آدمی پارٹی کا اعلان کردیا ! اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائینگی ۔ کسی کو یاد ہے کہ مرزا اسلم بیگ نے بھی ریٹائر ہونے کے بعد ایک جماعت Friends کا اعلان کیا تھا وہ کیا ہوئی ؟
پاکستان بنانے والے سارے کے سارے حضرات جاگیردار و بالادست اشرافیہ کے نمائندے تھے سردار ، ملک خوانین چوہدری وڈیرے ، مزاروں اور قبروں کے متولی تھے سجادہ نشین تھے اور یہی لوگ انگریزوں کے حلف یافتہ بھی تھے اور اسی طبقے نے روس کیخلاف امریکی جہاد بھی لڑا ۔ سعد بیٹے آنکھیں کھول لو
سعد خٹک صاحب سمجھ رہے ہیں کہ سیاست میں لیڈرشپ کرانا ایسا ہی ہے جیسے کاکول اور اسٹاف کالج کوئٹہ کے میس میں تالی بجا کر ناشتہ یا کھانا منگانا ہے جبکہ سیاست ایک ارتقائی عمل ہے کالج ، یونیورسٹی سے لیڈرشپ کا ارتقاء ہوتا ہے ورنہ جس زبردستی کے نتیجے میں پی ٹی آئی جیسی شے سرزد ہوتی ہے
پاکستانی اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف جنگ آزادی لڑی اور قربانیاں دیں جبکہ دوقومی نظریے اور نظریۂ پاکستان کے بانی سرسید احمد خان نے انگریزوں سے مسلمانوں کی وفاداری پر ۳ جلدوں میں یہ کتاب لکھی
• An Account Of The Loyal
Muhammedans Of India
اہلحدیثوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی تو ملکہ وکٹوریہ سے وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے تھے (بحوالہ : الحیات بعد الممات) اور ۱۹۱۱ میں تمام فرقوں کے مولوی بمع دیوبند ، شبلی نعمانی اور اہلحدیث مولوی محمد حسین بٹالوی نے تاج برطانیہ کے لیئے اللہ میاں سے دعا مانگی اور سرسید 😂👇
اگر اوپر دیئے حوالے سے تسلی و تشفی نہیں ہورہی ہو تو ضیاء الدین لاہوری صاحب کی تحقیقی تصنیف “ ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار “ کا مطالعہ فرمائیں تاکہ طبیعت بالکل صاف ہوجائے