ڈیڑھ ہوشیار اینکر و صحافیوں کو بڑھتی ہوئ فرقہ واریت پر تشویش ہورہی ہے ؟ جبکہ یہی اینکر و صحافی خود ذمہ دار ہیں اس کے بھی انہوں نے ہی مولویوں کو ہر مسئلے میں پرائم ٹائم میں مدعو کیا ہے سنہ ۲۰۰۳ تا ۲۰۱۸ تک ۔ بھگتیں اب
وہ تمام اینکر و صحافی جنہوں نے ۲۰۱۴ کے دھرنے تا ۲۰۱۸ تک کے درمیان انتہائ شرمناک کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کو بربادی و تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے وہ اس بربادی کا مزا ضرور چکھیں گے ۔ لوگوں کو وہ سارے اینکر یاد ہیں
۱ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز#AryNews کے اینکر کاشف عباسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
حصہ اوّل - محترم عمران خان صاحب نے #جیو_نیوز کے اینکر حامد میر صاحُ کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
حصہ دوم - محترم عمران خان صاحب نے #جیو_نیوز کے اینکر حامد میر صاحُ کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔ اور سوشل میڈیا کی آزادی پر زور دیا
محترم عمران خان صاحب نے پاکستان کے بدعقل اور جاہل اینکرز و صحافیوں کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
مذہبی و مسلکی انتہاپسندی پر اینکرز و صحافی حضرات سیخ پا ہورہے ہیں انکی یادداشت کمزور ہے کیونکہ ۱۵/۱۶ مخصوص اینکرز ہیں جنہوں نے ۲۰۱۴ تا ۲۰۱۸ کے دھرنوں کے درمیان خود انہی اینکروں نے اس کو ہوا دی بالخصوص #AryNews#اے_آر_وائ_نیوز نے
ملک بھر بالخصوص کراچی میں مذہبی جماعتوں کی ریلی سے وفاقی وزیر برائے تعلیم جناب شفقت محمود صاحب کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ مجوزہ یکساں نصاب تعلیم و درسی نصاب کے زریعے وہ پاکستان کو اکھٹا نہیں رکھ سکیں گے #ShiaGenocide #RaddulFasaad #FATF#Sectarianism #ZarbeAzb#SNC#AikNisab
۱ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ ۔
۲ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ
۳ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ
۱ - سوشل پر اینکر / صحافی / جہلاء شتر بے مہار کی طرح حساس مذہبی و مسلکی معاملات پر تبصرے کرتے ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ کس مصیبت کا آواز دے رہے ہیں (مقالات از مولانا ارشاد الحق اثری) تاریخ سے سبق لیں 👇
۲ - سوشل میڈیا پر اینکر / صحافی / جہلاء شتر بے مہار کی طرح حساس مذہبی و مسلکی معاملات پر تبصرے کرتے ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ کس مصیبت کو آواز دے رہے ہیں (مقالات از مولانا ارشاد الحق اثری) اللہ سے ڈریں 👇
۱ ۔ سوشل میڈیا پر جہلاء و اینکرز کو سمجھ نہیں آرہی کہ عقائد ، مذہب و مسلک Public Debate ہے ہی نہیں کیونکہ مسلکی و مذہبی بحث صرف قتل و غارتگری لیکر آتی ہیں (اسباب اختلاف الفقہا از مولانا ارشاد الحق اثری) #ShiaGenocide #RaddulFasaad #FATF#Sectarianism #ZarbeAzb#SNC#AikNisab
۲ ۔ سوشل میڈیا پر جہلاء و اینکرز کو سمجھ نہیں آرہی کہ عقائد ، مذہب و مسلک Public Debate ہے ہی نہیں کیونکہ مسلکی و مذہبی بحث صرف قتل و غارتگری لیکر آتی ہیں (اسباب اختلاف الفقہا از مولانا ارشاد الحق اثری) #ShiaGenocide #RaddulFasaad #FATF#Sectarianism #ZarbeAzb#SNC#AikNisab
۱ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز#AryNews کے معروف مدبر مؤرخ اسلامی عالم ڈاکٹر دانش صاحب کو مسلکی و مذہبی قتل و غارتگری کی وجوہات اور حل بتایا !
۱ - محترم عمران خان صاحب نے معروف مؤرخ و عالمہ و مدبر و استاد پارس جہانزیب کو پاکستان میں فرقہ واریتی مذہبی و مسلکی قتل و غارتگری کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا
۲ - محترم عمران خان صاحب نے معروف مؤرخ و عالمہ و مدبر و استاد پارس جہانزیب کو پاکستان میں فرقہ واریتی مذہبی و مسلکی قتل و غارتگری کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا
متنازع و اشتعال انگیز و حساس مذہبی و مسلکی موضوعات کو مبشر لقمان ، صابر شاکر ، اقرار الحسن ، کاشف عباسی ، جاسمین منظور ، ہارون الرشید اور اوریا مقبول جان جیسے پلید جہلاء ٹی وی پر لاکر آگ بھڑکاتے ہیں
سوشل میڈیا کے جہلاء و اینکرز کو اندازہ نہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں مذہب و مسالک و عقائد کی بحث کو Public Debate بناکر وہ بارود کے کس ڈھیر کو چنگاری لگا رہے ہیں - اگلے ٹوئٹ میں چند کتابیں دے بتارہا ہوں
اورنگزیب کی موت کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کے ہاتھ سے اقتدار جانے کی بڑی وجہ یہی مذہبی و مسلکی چپقلش تھی تورانی و ایرانی امراء جو مغل دربار میں تھے انہوں نے مذہب مسلک کو استعمال کیا اور سب پھونک دیا #ShiaGenocide #RaddulFasaad #FATF#Sectarianism #ZarbeAzb#SNC#AikNisab
یہ سب جو لکھا ہے اس کو سمجھنے کے لیئے مندرجہ زیل تصانیف ملاحظہ ہوں : -
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے