ایک صاحب نے مجھے کہا ھے کہ میں زہری کے بیان پہ بات کر کے پنجابی قومیتی تعصب پھیلا رہا ہوں اکثر یہ بات کرنے والے خود بھی پنجابی ہی ہوتے ہیں جو سب سے پہلے مسلم اور سب سے پہلے پاکستانی بننے کے دعویدار ہوتے ہیں ان صاحب اور ان جیسے ہر "پاکستانی" اور 47 کے بعد جنمے نئے "مسلم" کے لیے
میرا جواب کل بھی یہی تھا اور آئندہ بھی یہی ہو گا 👇
ہر شخص کی قوم ہوتی ھے اور وہ قومپرست بھی ہوتا ھے آپ کیا ہیں ؟ پاکستانی ؟
تو آپ پاکستانی قومپرست ہیں میں پاکستانی قومپرستی کو مذہبی زہر سمجھتا ہوں جو مسلم قومیت پہ بنی جھوٹی تاریخ مطالعہءپاکستان پہ بیس کرتی ھے اسلیے اسے نہیں مانتا میں پنجابی پشتون بلوچ سندھی قومی تاریخ کو مانتا
ہوں جو کم از کم سیکولر تو ہیں جنکے ہاں ہیموں کالانی روپلو کولہی بھگت سنگھ گنگارام اودھم سنگھ دامودرداس کی بھی اتنی ہی اہمیت ھے جتنی راجہ داہر، ہوشو شیدی ،دلا بھٹی، اور احمد کھرل جیسے مسلم کرداروں کی ۔ آپ پنجابی قومپرستی کو زہر کہہ رہے ہیں حالانکہ آپکی پاکستانی تاریخ خود مذہبی
زہر ھے جس میں "پاکستان بننے سے قبل" کی کوئی غیرمسلم شخصیت داخل نہیں ہو سکتی کیونکہ اس طرح ٹو نیشن تھیوری بگڑ جاتی ھے دو قومی نظریہ یہ کہتا ھے کہ مسلمان الگ قوم ہیں چنانچہ انکو اپنی تھیوری کا بھرم رکھنے کو "مسلم قوم" کے مسلم کردار ہی اپنی تاریخ میں رکھنے پڑتے ہیں میں
پاکستانی کنفیڈریشن کا حامی ہو سکتا ہوں جس میں ہر قوم بناء جھوٹ بولے اپنی حقیقی تاریخ کو سیکولر بنیادوں پہ بیان کر سکے اور اس مذہبی تعصب سے بچ سکے جو آج وادیءسندھ کی شکل مسخ کرنے میں مصروف ھے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with رانا علی

رانا علی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PunjabiWarriorr

11 Nov
#garrisonstate
پہلی قسط

پنجاب پہ انگریزوں کا قبضہ ۔
انیسویں صدی کے آغاز میں پنجاب پہ سکھوں کا قبضہ تھا موجودہ صوبہ خیبرپختونخواہ کا بیشتر بندوبستی علاقہ اسوقت اس سلطنت کا حصہ تھا 1846 میں پہلی انگریز سکھ جنگ ہوئی جسکے نتیجے میں انگریز جالندھر اور ہوشیار پور کے اضلاع پہ
قابض ہو گئے 1849 میں دوسری سکھ انگریز جنگ ہوئی جسکا سبب انگریز کی پیادہ فوج کی دو رجمنٹس کی بغاوت بنی اس بغاوت کو کچلتے کچلتے پورا پنجاب انگریزوں کے قبضے میں چلا گیا اس قبضے کے بعد سکھوں کے مستقبل کے بارے انگریز فوج کے اعلیٰ افسران میں بحث کا آغاز ہوا کہ آیا انکو انگریز فوج
میں شامل کیا جائے یا ان سے اسلحہ واپس لیکر انکو منتشر کر دیا جائے سکھوں کی تربیت فرانسیسیوں اور پرتگالیوں کے ہاتھوں ہوئی تھی لہٰذا یہ اچھے تربیت یافتہ تھے اور انگریزوں کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے تھے لیکن دوسری طرف ان میں مذہبی جذبہ بہت زیادہ تھا جسکی وجہ سے انکی طرف
Read 16 tweets
10 Nov
سرائیکی نہ زبان ھے نہ پنجابی زبان کا لہجہ ھے
پنجابی زبان کا معیاری لہجہ ماجھی ھے۔ ماجھی بولنے والوں کا علاقہ "پنجاب کے درمیان کا علاقہ" ھے۔ جبکہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے؛ مالوی ’ دوآبی ’ ڈوگری ’ پہاڑی ' پوٹھو ھاری ’ ھندکو ' شاھپوری ’ جھنگوچی بولنے والوں کے علاقے "پنجاب کے
ماجھی بولنے والوں اور پنجابی زبان کے ضمنی لہجوں کے ذیلی لہجے بولنے والوں کے "سرے کے علاقوں" کے "درمیان والے علاقے" ھیں۔
پنجاب کے "سرے کے علاقوں" میں پنجابی زبان کے ضمنی لہجوں کے ذیلی لہجے
01۔ پوادھی
02۔ بانوالی
03۔ بھٹیانی
04۔ باگڑی
05۔ لبانکی
06۔ کانگڑی
07۔ چمبیالی
08۔ پونچھی
09۔ گوجری
10۔ آوانکاری
11۔ گھیبی
12۔ چھاچھی
13۔ سوائیں
14۔ پشوری/پشاوری
16۔ جاندلی / روھی
17۔ دھنی
18۔ چکوالی
19۔ بھیروچی
20۔ تھلوچی /تھلی
21۔ ڈیرہ والی
22۔ بار دی بولی
23۔ وزیرآبادی
24۔ رچنوی
25۔ جٹکی
26۔ چناوری
27۔ کاچی / کاچھڑی
Read 29 tweets
14 Oct
پانی کہاں مرتا ھے
پاکستان کے مذہبی ملک ہونے کو جب پسماندگی کیوجہ بتایا جاتا ھے تو کچھ دوست اس پہ یہ کہہ کر اعتراض کرتے ہیں کہ "اسرائیل بھی تو مذہب کی بنیاد پہ قائم ہوا ھے وہ کیوں ترقی کیجانب گامزن ھے اسلیے ہمیں پاکستان کی مذہبی شکل ہوتے ہوئے ترقی کی امید رکھنی چاہیے"
لیکن
حقیقت یہ نہیں ھے اسرائیل یہودیت کے نفاذ کے لیے قائم نہیں ہوا یہودی نسل کے بچاو کے لیے یا انہیں وطن دینے کے لیے قائم ہوا ھے جبکہ اسکے برعکس پاکستان مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ اسلام کے لیے قائم کیا گیا اور اسے جناح صاحب نے اسلام کی تجربہ گاہ کہا اسلیے اسکے آئین میں مذہب داخل ھے جو
اسکی پسماندگی کیوجہ ھے اس بات کو ایک مثال سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
یووال نوح ہراری اسرائیلی ھے یہودی بھی ھے اسکی انسانی ارتقاء پہ لکھی کتاب کو عالمی شہرت نصیب ہوئی یووال یہودی ہوتے ہوئے اس کتاب میں آدم و حوا کے رواجی مذہبی عقیدے کے خلاف جا کر ارتقائی علم کے سائنسدانوں کی
Read 8 tweets
16 Sep
❞فــــــــــــــــــــــــــــرقــــــــــــــــــــــــــہ❝

برصغیر میں تین ہی فرقے ہیں اُتر پردیشوی الگ پٹھانوی الگ اور پنجابوی، یہ تین الگ الگ مسلک ہیں، پنجاب کا وہابی سرحد اور اترپردیش کے وہابی سے مختلف المزاج ہوگا، پنجاب کا دیوبندی، بریلوی، شیعہ بھی سرحد و اترپردیش کے
دیوبندی،بریلوی، شیعہ سے مختلف مزاج رکھتا ہوگا، عقائد بدلنے سے مزاج نہیں بدلتے عرب چودہ صدیاں قبل بھی لونڈیاں غلام رکھنا پسند کرتے تھے آج بھی کرتے ہیں عقیدہ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکا، پختون صدیوں پہلے بھی امرد پرست، سطحی العقل تھے آج بھی ویسے ہی ہیں عقیدہ انکا کچھ نہیں بگاڑا سکا،
اسی طرح اُترپردیش کا مزاج پنجابیوں کے مزاج سے بہت مختلف ہے

چلیں کچھ کھول کر بیان کردیتے ہیں بریلویت اور دیوبندیت کا مسئلہ یہ ہے کہ انکے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک صرف دو ایم بی کی ہے اب اتنی چھوٹی سپیس میں چیدہ چیدہ چیزیں ہی سیو ہوپاتی ہے اُترپردیش کی خاصیت ہی یہ ہے کہ اس خطے نے
Read 19 tweets
2 Sep
آٹھ پنجابی مزدور ہی اغواء ہوئے ہیں کونسا طوفان آگیا؟ چند دنوں میں انکی لاشوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی نشر ہو جائیں گی، اچھا البتہ اگر ان آٹھ پنجابی مزدوروں کی جگہ آٹھ امریکی ٹورسٹ اغواء ہوئے ہوتے تو ریاست میں وزیراعظم سے لے کر محافظِ اعظم تک سب انکی بازیابی کے لیے تن من دھن
کی بازی لگا دیتے یہ بھی نہیں تو اگر آٹھ پخ پخے یا بلوچ پنجاب میں اغواء ہوجاتے تو پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے چوبیس گھنٹے میں انکو پنجاب کی ساتویں تہہ سے بھی برآمد کرلیا جاتا، اور پریشان نا ہوں اختر مینگل کہ جس کا بھائی بلوچ ملیٹنٹ تنظیم چلاتا ہے وہی اختر مینگل ملتان میں
کئی مرتبہ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو بلوچستان میں شامل کرنے کے لیے جلوس کرچکا ہے، یہ پنجاب ہے اسے ریاست پاکستان نے تین روٹھے ہوئے بھائیوں کو راضی رکھنے کے لیے گدھے کے کردار کے طور پر رکھا ہوا ہے ملک بنانا ہے پنجاب توڑ دو ملک بچانا ہے پنجاب توڑ دو دوسرے صوبے راضی کرنے ہیں
Read 80 tweets
31 Aug
لال مسجد میں کوئی ظلم نہیں ہوا تھا لال مسجد کے دیوبندیوں نے حاکم کے خلاف خروج کیا تھا دنیا بھر کے دہشت گرد پاکستان کے دارلحکومت میں اکٹھا کیے تھے تا کہ اس ملک پر سعودیہ کے غلاموں کی حکومت آجائے لیکن جب آپ لال مسجد کے حامیوں سے یہی بات کریں گے تو وہ عجیب و غریب دنیا جہان کی
تاویلیں اور دلیلیں لائیں گے کہ وہ مظلوم تھے ان پر ظلم ہوا دوسری طرف اسی لال مسجد گروپ اور اس قبیل کے سبھی چمونوں کی کھُلی رائے واقعہ کربلا کے بارے میں یہ ہے

کہ آقا حسینؑ نعوذباللہ باغی تھے کیونکہ انہوں نے حاکم کے خلاف خروج کیا تھا اس لیے واقعہ کربلا سے یزید پر کوئی بار نہیں
یزید آج بھی جنت کے تمام پیکجز کا اتنا ہی حقدار ہے جتنا کوئی دوسرا مسلمان، حالانکہ حقیقت میں اگر حسینؑ باغی تھے تو حضرت امیر معاویہ بھی باغی تھے کیونکہ انہوں نے خلیفہ کے ساتھ جنگ کی لیکن یہ بات کرنے سے زبان تھتھلانے لگتی ہے اور اموی فوجوں سے آج کے دن بھی ڈر لگنے لگتا ہے
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!