کیا آپ نے یہی دعا اسامہ بن لادن، ملا عمر ، یزید، ممتاز قاتلی، سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال، اور باقی نفرت کے پرچارکوں کے لئے بھی کی تھی؟
جو شخص کئی خاندان اجاڑنے والا ہو، بلاسفیمی پر قتل کو مین سٹریم کرنے والا ہو اسکی مغفرت کی سفارش انسانیت سے دغا ہے۔ اس نے جو کیا وہ خود بھگتے۔
اسکا اور خدا کا معاملہ جو بھی ہو ہم نے اسکو زندہ کو معاف کیا نا مردے کو۔ نا کریں گے۔ کیونکہ اگر ریاست اسکو نہیں پکڑ سکی تو اب اسکا وقت حساب ہے نا کہ وہاں بھی انسانیت کے دشمن کی سفارشیں کی جائیں
یہاں بات سخت دل کی نہیں ہے۔ انسانیت کو تقسیم کرنے والا، نفرت کے پرچارک، اور بلاسفیمی پر قتل کی سیاست کرنے والا انسانیت کا مجرم ہے۔ ہم کیسے مجرم کو معاف کر سکتے ہیں؟
بظاہر عظیم الشان جنازہ اسکے حق یا سچ ہونے کی دلیل نہیں ہے۔ انسانی تاریخ میں ہمیشہ اداکاروں اور ایسے کرداروں کے جنازے بڑے ہوتے رہے ہیں ۔
یار آپ وکیل ہیں، آپ سے بہتر دلیل کی توقع ہے۔
اسامہ کے اس سے زیادہ چاہنے والے تھے، ممتاز قاتلی کا جنازہ بھی بڑا تھا۔ کل کو پشاور یا ننکانہ والے قاتل باہر آ کر الیکشن لڑیں اور اسی بلاسفیمی سیاست پر پبلک فگر بن جائیں تو کیا جمہوریت کے نام پر انکا حق تسلیم کیا جائے گا؟
یہ خالص سیاسی معاملہ ہے۔ اس میں دل بڑا یا چھوٹا کرنے یا مذہب کی بات ہی نہیں ہے۔ وہ ایک سیاسی اداکار تھا۔ اسکو باقاعدہ پیسے اور محکمے کی مہارت سے لانچ کیا گیا تھا۔ کٹھ پتلیوں کا حق سیاست نا مسلمہ ہے اور تسلیم کیا جا سکتا ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ahmad Waqass Goraya

Ahmad Waqass Goraya Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AWGoraya

22 Nov
نیازی کا والدہ انتقال کینسر کا علاج نا ہونے کی وجہ سے نہیں ہوا تھا۔ سالوں کینسر سے لڑائی کے بعد ہوا تھا۔
اصل فراڈ یہ ہےکہ ماں کینسر سے مر رہی تھی تو یہ لندن میموں کے ساتھ عیاشی کر رہا تھا۔ تاریخ کہتی ہے فون تک پر ماں سے نہیں بات کرتا تھا۔ماں نے مرتے دم فون کیا کہتا کاؤنٹی سیزن ہے
ماں مر گئی۔ جنازہ ہو گیا نہیں آیا۔ میمیں عیاشی اور کرکٹ جاری رکھی۔ پھر واپس آ کر اسی ماں کے نام پر دھندے کا اڈہ کھولا کہ پاکستان میں کوئی کینسر ہسپتال نہیں ہے۔ خاندان کو ارب پتی کر لیا۔
جبکہ اس دور میں بھی اور آج بھی پاکستان میں کینسر کے ہسپتال ہیں۔
بلوچستان میں Center for Nuclear Medicine and Radio Therapy
گلگت بلتستان میں
Gilgit institute of Nuclear Medicine oncology
اسلام آباد میں
Nuclear Medicin, Oncology & Radiotherapy institute
دو پرائویٹ ہیں
شفا انٹرنیشنل اور قائد اعظم ہسپتال
Read 13 tweets
26 Sep
اے پی سی کے بعد
موچی میڈیا سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ سیاستدان فوج سے ملے کچھ دن پہلے۔ (وہ الگ بات کہ فوج نے نیشنل سیکیورٹی اور گلگت بلتستان کے بہانے بلوایا)

پھر طلعت حسین سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ نواز شریف کے بھی خفیہ رابطے بذریعہ محمد زبیر عمر

مریم گول مول سی تردید کرتی ہے
طلعت آئی ایس پی آر والوں کو کہتا ہے کہ مروا دیا حضور کچھ کرو
آئی ایس پی آر جس نے طلعت کو خبر دی تھی ، ووہی طلعت کی خبر کی تصدیق کرتے ہیں

محمد زبیر کہتا ہے کہ خبر جھوٹی ہے۔ میری ملاقات ذاتی تھی

پھر شیخ رشید تصدیق کرنے پہنچتا ہے کہ سیاستدان ملے تھے اور جے یو آئی والے بھی ملے تھے
پھر جے یو آئی والے جواب دیتے ہیں کہ ملے تھے مگر باجوہ نے بلایا تھا اور یہ بات ہوئی تھی۔

بات کھلتی دیکھ کر شیدا بات گول کر جاتا ہے، دھمکیاں لگاتا لگاتا مکر جاتا ہے۔
Read 5 tweets
2 Sep
اگر آپکو لیدر کا جوتا خریدنا ہے تو
یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainers سے رابطہ کریں۔
MochiCC.om
اگر آپکو حلال میک اپ خریدنا ہے تو محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنی EmelsAllure سے رابطہ کریں
EmelsAllure.com

#BajwaLeaks
اگر آپکو منرل واٹر خریدنا ہے تو عاذب سکیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters سے رابطہ کریں
Himalaya.pk
اگر آپکو گھر خریدنا ہے تو پسران باجوہ کے Scion Builder & Real Estates سے رابطہ کریں۔
facebook.com/scionbuilder/
اگر آپ کو گھر بنانا ہے تو
Scion Builders سے رابطہ کریں۔
Read 11 tweets
16 Aug
پنجابی دو ہزار سال سے زیادہ پرانی زبان ہے۔ جس میں صوفیانہ کلام ہزار سال پرانا موجود ہے۔ فرید الدین گنج شکر کا کام آٹھ سو سال پرانا ہے۔
پشتو زبان بھی دو ہزار سال پرانی ہے اور اس میں ادب ، شاعری اور سب ہزار سال سے موجود ہے
سندھی زبان میں بارہ سو سال پہلے قرآن کا ترجمہ ہوا تھا۔
بلوچی زبان میں پانچ سو سال سے زیادہ پرانی شاعری موجود ہے اور قدیم ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔
اردو تو ان زبانوں کے مقابلے میں کل کی زبان ہے جو حملہ آوروں کے درباروں میں شروع ہوئی۔ اس میں کوئی قابل ذکر لٹریچر انگریز ہی سرپرستی کے بعد کا ہے۔
اردو لفظ کوئی اٹھارہویں صدی کا ہے۔ ہندوستان کے لوکل جو حملہ آوروں کے دربار کے قریب تھے ، انکے اس انٹریکشن سے شروع ہو کر فورٹ ولیم کالج میں انگریز کی سرپرستی میں بنی زبان بولنے والے کہتے ہیں کہ ہزاروں سال پرانی زبانیں، تہذیب اور ادب کمتر ہے۔
Read 5 tweets
13 Aug
تحریک آزادی میں ایک بھی فوجی کی مثال نہیں ملتی تحریک آزادی سے جس نے تاج برطانیہ کی وفاداری چھوڑ کر عوام کا ساتھ دیا ہو ۔ کئی سویلین بیوروکریٹس نے چھوڑا اور بغاوت کا اعلان کیا۔ الٹا ان حریت پسندوں کو کچلنے والے ووہی فوجی تھے جو بعد میں انڈیا پاکستان میں اسی کی دہائی تک جرنیل بنے
ایوب، ضیا ، یحییٰ ، نیازی، سب نے تاج برطانیہ کے ماتحت آزادی کی تحریک کو بھی کچلنے کی کوشش کی ، تاج برطانیہ کے ملازم کے طور پر دوسری جنگ عظیم بھی لڑی۔
مولویوں کی تاج برطانیہ سے وفاداری تو صرف فتووں تک محدود تھی۔ فوج تحریک آزادی کو کچلنے والوں میں سے تھی۔
یہی عوام دشمن تاج برطانیہ کے وفادار سنتالیس کے بعد پاکستان میں مارشل لاء لگاتے رہے، پاکستان کے اصل خیر خواہ ہونے کا ناٹک کرنے لگے۔
مگر آج بھی انکی وفاداری امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ ہے۔ قمر جاوید باجوہ پورا طائفہ لے کر برطانیہ گھٹنے ٹیکنے جاتا ہے۔
Read 4 tweets
24 Jun
میں وزیراعظم کا مشیر ہوں ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ کا ۔
ساتھ میں ملتے جلتے نام سے میں ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن نام کا ایک ادارہ بنا لوں۔
اب میں بطور مشیر وزیراعظم اور سرکاری ملازم دنیا بھر میں سفر کروں۔ بزنس کمیونٹی اور سیاسی لوگوں سے ملوں۔
انکو بتاؤں کہ میں ڈیجیٹل پاکستان کے لئے
وزیراعظم پاکستان کا مشیر ہوں۔
پھر کہوں کہ آپ سب لوگوں کو اس پراجیکٹ میں حصہ ڈالنا چاہئے۔
جب لوگ بینک اکاؤنٹ مانگیں تو میں ان کو ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کا دوں۔
مطلب ایک مشیر جو تمام سرکاری وسائل خرچتا اور ملاقات میں جو پیسہ اکٹھا کرتا وہ ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کو جاتا
ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن مشیر کی اپنی این جی او ہے نا کہ پاکستان کا ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ۔
میں سفر اور رہائش کے خرچے سے لے کر سیاسی اثر و رسوخ استعمال کروں اپنی این جی او کو پیسے دلوانے کے لیے جس کا نام میں نے جان بوجھ کر سرکاری پراجیکٹ والا ہی رکھا ہو ۔
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!