71 میں جس بنگالی نسل نے مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے اور بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔۔۔۔۔اس نے آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مستقبل پر مہر لگا دی تھی۔۔۔۔۔ان لوگوں نے جب یہ دیکھ لیا تھا کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔۔۔۔انہیں کالونی بنا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
اور طاقتور ایسٹیبلیشمینٹ ان پر حکومت کر رہی ہے تو انہوں نے بجا طور پر اپنے مطالبات بلیک اینڈ وائٹ میں پیش کر دئیے اور ان مطالبات کے مسترد ہونے پر آذادی لینے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس نسل نے یہ نہیں سوچا کہ ہم جنگجو نہیں۔۔۔۔۔۔ہمارے پاس بندوقیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔ہمارے قد چھوٹے ہیں۔۔۔۔۔۔
رنگ سانولے ہیں۔۔۔۔۔دھوتی پہنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کا مطلب لاالااللہ ہے۔۔۔۔۔دو قومی نظریہ۔۔۔۔۔۔اور رمضان کی 27 ۔۔۔فلاں کے خواب اور ان کی تعبیر۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے ان سب چیزوں کی بتی بنائی اور مغربی پاکستان والوں سے کہا۔۔۔۔۔۔۔وہاں ڈال لو۔۔۔جہاں یہ فٹ بیٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔
بنگلہ دیش کی اس نسل نے اپنے بچوں کو اپنے عمل سے یہ سکھایا کہ جدوجہد سے ۔۔۔قربانی سے کامیابی ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔ظلم کو برداشت کرنا ۔۔۔۔۔بزدلی۔۔۔۔بے غیرتی۔۔۔۔۔بے شرمی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور اپنے حق کے لیے اٹھنا۔۔۔۔لڑنا۔۔۔مرنا۔۔۔مارنا۔۔۔۔سب کچھ صرف جائز ہی نہیں۔۔۔۔۔لازم ہے۔۔۔۔۔۔۔اور اس وقت ہر وہ
شخص جو جرنیلوں کی طرف سے لڑا۔۔۔۔۔۔۔۔یا جس کو ایسٹیبلیشمینٹ کسی بھی لحاظ سے درست لگی۔۔۔۔۔۔اس نے اپنی نسلوں کو کتا بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔بنگالی اپنے بزرگوں کے صحیح فیصلے کا پھل کھائیں گے۔۔۔۔۔ہم اپنے بڑوں کے غلط فیصلے کی سزا۔۔۔۔۔۔بھگتیں گے۔۔۔۔بھگت رہے ہیں۔۔۔۔۔آج بنگلہ دیش جہاں ہے۔۔۔۔
اس نے یہاں ہونا تھا۔۔۔۔دو سال پہلے۔۔۔۔چار سال بعد۔۔پاکستان جہاں ہے۔۔اس نے بھی یہیں ہونا تھا۔۔۔جب تک ملک پر قابض مافیا ہے۔۔یہ ملک نہیں سدھر سکتا۔ یہ سزا ہے۔
چوکیدار ہمیں ڈاکو کا ڈراوا دے کر مالک بن جائے یہ کمال صرف ہمارے ملک میں ہی ہے۔
اتوں اتوں رولا پائی جاو تھلے تھلے کھائی جاو۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with رانا علی

رانا علی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PunjabiComrade

6 Jan
کیا آپکو پتا ہے کہ ماضی کی جنگیں کیسی ھوا کرتی تھیں ؟ گولی یا بم سے مرنا کچھ اور ہے ،،،، اور جب ایک وحشی حملہ آور گروہ ،اپنے ہاتھوں میں تیز دار والی کلہاڑیاں ، چھرے اور تلواریں لیکر آتا تھا تو وہ سب سے پہلے آبادی کا گھیراؤ کرتا تھا ،
اور جو نوجوان مرد، انکو روکنے کی کوشش کرتے تو انکے بازو ، سینہ ،گردن پر گہری ضرب کاری کرتے تھے تاکہ وہ دفاع کے قابل نہ ره سکیں ،،،،،،،،،،،،، اکثر صبح ہونے سے قبل حملہ کیا جاتا تھا اور پوری بستی کے لڑ سکنے والے مردوں کے بچوں اور عورتوں کو پکڑ لیتے تھے تاکہ کوئی مدافعت نہ کر سکے
،،،، پھر بچے کھچے مردوں کے ہاتھ پیچھے باندھ دیا کرتے . ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اب ہر آدمی سے پوچھ کر مال طلب کیا جاتا ،،،،،،، کچھ لوگوں کو سب کے سامنے بیدردی سے قتل کیا جاتا ، تاکہ سب لوگوں کو دہشت زدہ کیا جائے ،،،،، اس طرح وہ ہر لوٹی جا سکنے والی اشیا کا خود ہی بتا دیا
Read 19 tweets
4 Jan
جب بنگالی اردو کو امی ماننے پہ کسی صورت آمادہ نہ ہوئے تو لہور و کراچی کے اردو مافیا نے نئی چال چلی ملاں عبدالحق عرف بابائے اردو اسلام کا جھنڈا لیکر بنگال پہنچ گیا اور بنگالیوں کو "عربی" رسم الخط میں بنگالی لکھنے کی تلقین کی جانے لگی اور اردو مافیا کے
معروف براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری نے ریڈیو نشریات میں ایسی بنگالی متعارف کروائی جو عربی و فارسی اصطلاحات سے بھری تھی دونوں کے خلاف شدید ردعمل آیا زیڈ اے بخاری تو بذریعہ اردو اسلام نافذ کرنے سے باز آ گیا البتہ ملاں عبدالحق کو چین نا پڑا اسکا مقصد بنگالیوں کو عربی رسم الخط کے
ذریعے اردو کے فارسی رسم الخط سے متعارف کرواتے ہوئے اردو تک لانا تھا سترہ ایسے اسکول کھولے گئے جہاں بنگالی زبان عربی رسم الخط میں سکھائی جاتی تھی اردوابیوں کی عقلیں اتنی پست تھیں کہ یہ چول دیوناگری کو ہندو اور فارسی رسم الخط کو اسلامی کہتے تھے اس دوران ایک اور تماشا ہوا ایک
Read 12 tweets
23 Dec 20
ہندکو پنجابیوں کے ساتھ عجیب ہاتھ ہوا ہے برطانوی دور میں ہر مردم شماری میں یہاں راجپوت بھی تھے جٹ بھی گجر بھی اور ہندو سماج کی تمام پیشہ ور برادریاں بھی تھیں اور یہ علاقہ بھی انکا ہی تھا یعنی پشاور ایبٹ آباد ہری پور اور چالیس فیصد موجودہ صوبہ ❞خونخاہ❝ انکی ہی ملکیت تھی یہ
پنجاب میں پنجابی اور اواغونستان میں بھی پنجابی ہی مانے جاتے تھے انکے ہاں باقی پنجاب والا ہی برادری سسٹم تھا، پھر انیس سو ایک میں جب وائسرائے ھند نے پنجاب توڑ کر صوبہ سرحد بنایا تو یہاں عجیب کام ہوا، ایک بات یاد رکھیں صرف افغانی ہی نہیں وسط ایشیاء کی نوے فیصد قومیں اور برصغیر پر
پنجاب حملہ آور ہونے والے دھاڑیل ❞آئیڈینٹٹی کرائیسسز❝ کا شکار تھے اور ہیں افغانی جو کہ ہندوستانیوں اور ایرانیوں کی ہی طرح ❞آریہ النسل❝ ہیں چونکہ یہاں آئیڈئیلزم اور نسل پرست ایک دوجے پر چڑھے ہوئے ہیں اس لیے تقریباً تمام پشتونوں نے خود کو بنی اسرائیل کا کھویا ہوا قبیلہ کہنا
Read 36 tweets
22 Dec 20
ارسی تے رومیاں نوں عرباں نے ہرا دتا
عرباں نوں منگولاں نے منگولاں نوں فارسیاں نے
ترکاں نے فیر منگولاں تے اوہناں نے فیر تُرکاں نوں ہرادتا تے فیر فارسیاں نے منگولاں نوں فیر ایناں تُرکاں نوں برطانوی گوریاں نے ہرا دتّا ایس صدیاں دی کہانی وچ کون بزدل تے کون دلیر سی؟ کوئی وی بزدل نی
سی تے کوئی وی آخری دلیر قوم نی سی، جنگ وچ قوم دی سیلف اسٹیم دے نال نال سب توں ودھ شے جنگی سازوسامان وچ مہارت ہُندی اے جیہدے کول ودھیا سیلف اسٹیم تے ودھیا پلیننگ تے نال ودھیا جنگی سامان ہووے اور جِت جاندا اے تریخ دا سب نالوں وڈا سچ ایہو ای اے، ایہنوں ہُن اپنے برصغیر تے اپلائی
کرو، تے تھونوں سارا نتارا ہو جاوے گا جے اج دے دور وچ ایہو ای عرب ، افغانی، تُرک تے فارسی وی رل کے وی انڈیا یا پاکستان نال جنگ کرن تاں وی ہار جان گے کیونجے اج دا انڈیا تے پاکستان ایناں عرباں فارسیاں تُرکاں افغانیاں نالوں بوہت تکڑا اے پر کِدّاں؟ او ایسراں کے ایناں دونواں نے
Read 11 tweets
8 Dec 20
اچھا یہ بات بھی نہیں، معاملہ تو تب خراب ہوا جب اوریجنیلٹی(اصلیت) پر بناوٹ(نقلیت) افضلیت حاصل کر گئی پنجاب یا پنجابیت یا پنجابی زبان ہماری وہ اصل تھی جس پر اُتر پردیش کی بناوٹی تہذیب اور زبان کو افضل قرار دیا گیا لیکن فارسی و عربی ملی ہندی کی گود میں جا بیٹھنا تو ابھی کل کی بات
ہے اس سے بہت پہلے یہی نسلیں ایک لمبا عرصہ فارسی زبان کو مقدس قرار دے کر اسکی گود کی گرماہٹ انجوائے کرتی رہیں، ترکستان و وسط ایشیاء میں بھی ایسا ہی ہوا اور پنجاب و ہند میں اب تک ہوتا جا رہا ہے کیونکہ پنجاب کی اشرافیہ خود بھی غیر پنجابی النسل ہونے کے باعث پنجاب سے جذباتی لگاؤ نا
رکھتی تھی یہ وہی اشرافیہ تھی جو یا تو خود صدیوں تک غیر پنجابی حملہ آوروں کے تخریبی عمل کا حصہ رہی تھی یا پھر اس عمل سے متاثر ہوکر خود کو غیر پنجابی النسل بنا بیٹھی تھی اس نقلیت کے پیچھے دو مزید وجوہات یہ تھیں کہ تاتاری و ترک و افغان خانہ بدوش تہذیبوں کے پاس مفتوح علاقے یعنی ہند
Read 14 tweets
30 Nov 20
#garrisonstate
ساتویں قسط
پنجاب کی ایک نیم فوجی ریاست میں تبدیلی :
1917 میں ملیریا کی وبا پھیلی جسکی زد میں آنے والے بیشتر افراد کی عمریں فوج میں بھرتی کے لیے درکار حد میں تھیں اس سے متصل ہی طاعون کی وبا پھوٹ پڑی جسکی وجہ سے کچھ مہینوں کے لیے بھرتی رک گئی لیکن جب جنگ نے مزید
ایندھن کا مطالبہ کیا تو انگریز نے جبری بھرتی کا آغاز کیا نتیجتاً ملتان ، مظفرگڑھ ، شاہ پور، اور جہلم کے دیہاتوں میں جھگڑے پھوٹ پڑے شاہ پور کے اعوانوں نے بھرتی نا ہونے اور دوسروں کو بھی اس سے منع کرنے کا عہد کر لیا لیکن قوموں کے مذکورہ بالا وڈیروں نے اس بغاوت کو ٹھنڈا کیا اور
حالات کو سنبھال کر انگریز کے حق میں پھیر دیا اس موقع پہ صورتحال کو قابو کرنے کے لیے ٹوانوں نے انگریز کو اپنے گھڑسوار بھی فراہم کیے
اپریل 1918 سے جون 1918 تک بھرتی رکی رہی جون میں جرمنی فرانس پر ایک بھرپور حملہ کرنے والا تھا اس سے دفاع کے لیے تاج برطانیہ کو فوری طور پہ پورے
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!