گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز کا فروری 2020 تک لاھور ہائی کورٹ میں یہ موقف تھا کہ نیب نے اسے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا ہے اس لیے اسے ضمانت پر رہا کیا جائے جس پر LHC کے دو رکنی بنچ نے حمزہ کی وہ درخواست خارج کر کے مہر ثبت کر دی تھی کہ حمزہ کی گرفتاری قانونی تھی

حمزہ نے LHC کے
1/7
فروری 2020 کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی تھی جس پر آج سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی تو نیا لطیفہ سامنے آیا

بجائے اس کے کہ حمزہ کے وکیل حمزہ کی گرفتاری کو غیرقانونی ثابت کر کے سپریم کورٹ سے LHC کا فیصلہ منسوخ کروانے کا حکم جاری کرواتے، انہوں نے
2/7
سپریم کورٹ سے اس بنیاد پر حمزہ کی ضمانت کی بھیک مانگنی شروع کر دی کہ حمزہ کو گرفتار ہوئے پونےدو سال ہو گئے ہیں، جن مقدمات میں اسے گرفتار کیا گیا تھا ان پر عدالتوں میں ٹرائل جاری ہے اور ابھی ان مقدمات کا فیصلہ ہونے میں کافی دیر لگے گی، اس لیے حمزہ کو اس کے خلاف جاری مقدمات
3/7
کے فیصلے آنے تک ضمانت پر رہا کیا جائے، وہ اپنے تمام کیسوں کا سامنا کرتا رہے گا

حمزہ اور اس کے وکیلوں نے جب بالکل نئی گراونڈ پر ضمانت کیلیے گڑگڑانا شروع کیا تو فاضل جج صاحبان نے ان کی اچھی طرح مٹی پلید کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ LHC کے فیصلے کے خلاف آپ نے جو
4/7
اپیل دائر کی ہے اس کی سماعت میں یہ عدالت صرف انہی گراونڈز پر سماعت کر سکتی ہے جن پر LHC نے آپ کے دلائل مسترد کر کے آپ کی درخواست خارج کی تھی؟ بہتر ہے کہ آپ اپنے اسہی موقف کو درست ثابت کریں جسے LHC نے مسترد کیا تھا اور اگر آپ کے پاس LHC کے فیصلے کے خلاف کہنے کو کچھ نہیں ہے تو
5/7
یہ عدالت بھی آپ کی کسی نئی گراونڈ پر بات نہیں سن سکتی

اچھی طرح تذلیل کروا لینے کے بعد اس سے پہلے کہ عدالت ان کی اپیل خارج کرتی حمزہ اور اس کے وکیلوں نے جج صاحبان کے تیور دیکھتے ہوئے وہیں کھڑے کھڑے اپنی اپیل واپس لینے کی ایک نئی درخواست لکھ کے پیش کر دی جسے منظور کرتے ہوئے
6/7
جج صاحبان نے ان کی 6 مہینے پہلے سے دائر شدہ اپیل ان کے منہ پر واپس دے ماری اور عدالتی کاروائی ختم کر دی ⛔️

عدالتی وقت برباد کرنے کے بعد اپنے خلاف آتا ہوا فیصلہ بھانپتے ہی اپنی درخواست واپس لینے کا قانون بھی میری آنکھوں میں پلی بارگین کے (غیرقانونی) قانون کی طرح کھٹکتا ہے 😠
7/7

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

16 Jan
بھارتی TRP سکینڈل میں ریپبلک TV کے ارنب گوسوامی کی ایک واٹس ایپ چیٹ سامنے آئی تو پتہ چلا کہ وہ کون سی چیز ہے جو پاکستان کے بہت سے لفافہ صحافیوں کو ٹک کے نہیں بیٹھنے دے رہی؟

ارنب گوسوامی اور براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (BARC) کے سابقہ ​​CEO پرتھو داس گپتا کی تقریباً 1000 صفحات
1/9
پر مشتمل جس واٹس ایپ چیٹ کو ممبئی پولیس نے ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (TRP) چھیڑچھاڑ کیس میں ان دونوں کے خلاف ضمنی چارج شیٹ کے طور پر شامل کیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ارنب کو وزیراعظم آفس سمیت متعدد اونچی جگہوں تک رسائی حاصل ہے اور وہ حکومت کے بہت سے اہم فیصلوں سے بھی واقف تھا
2/9
یہاں یہ بتاتا چلوں کہ بھارت میں TRP سکینڈل گذشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا، جب ٹی وی چینلز کے لئے ہفتہ وار ریٹنگ جاری کرنے والی BARC نے ریپبلک ٹی وی سمیت کچھ چینلز کے خلاف TRP میں دھاندلی کا انکشاف کرتے ہوئے ہانسا ریسرچ ایجنسی کے ذریعہ ایک شکایت درج کروائی تھی جس کے بعد
3/9
Read 12 tweets
15 Jan
خبر ہےکہ لاھور ہائی کورٹ کے ایک وکیل محمد آفاق نے چیف جسٹس لاھور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کے خلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال اور اقرباءپروری کے سنگین الزامات کےتحت سپریم جوڈیشیل کونسل میں ایک ریفرینس دائرکیا ہے

ریفرینس میں درج الزامات کےمطابق جسٹس قاسم خان نے 5 افرادکو اقرباء
1/8
پروری کی بنیاد پر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا اور 16 ایسےلوگوں کو لاھور ہائی کورٹ کا جج بنانےکی سفارش کی جو اس منسب کےاہل نہیں تھے

ریفرینس میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کےعہدے پر تعینات کیےگئے پانچوں افراد سمیت ان 16 میں سے 15 افراد کا جسٹس قاسم خان سے تعلق فرداً
2/8
فرداً بیان کیاگیا ہےجنہیں جسٹس قاسم خان نےلاھور ہائی کورٹ کا جج بنانےکی سفارش کی تھی

جسٹس قاسم خان نے عابدچٹھہ کا ایک ایسا نام بھی جج کےعہدے کیلیے سفارش کیا جس سے جسٹس قاسم خان کا کوئی تعلق نہیں لیکن چونکہ وہ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال کےقریبی عزیز ہیں اس لیےان کانام
3/8
Read 11 tweets
7 Jan
بریکنگ نیوز

جس برطانوی کمپنی #براڈشیٹ_فیسکو نے پاکستان پر کیس کر کے 4 ارب روپے سے زیادہ ہرجانے کا کیس جیتا ہے اس کے مالک نے ہرجانے کی وصول شدہ رقم پاکستان کو واپس کرنے کا اعلان کر دیا، وہ کمپنی عمران خان حکومت کے ساتھ مل کے پاکستانی دولت لوٹنے والوں کو بینقاب کرنے کی خواہاں ہے👏
اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسہی ہرجانے کی ادائیگی کو ن لیگ نے جس طرح #نوازشریف_سرخرو کا ٹرینڈ چلا کے اپنی جیت کے طور پر پیش کیا تھا اس کا جنازہ اس طرح نکلا ہے کہ اسہی کمپنی کے مالک نے آج اپنے ایک انٹرویو میں نوازشریف اور اس کی حکومت کے پول کھول کے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا 😂
یہاں میں ایک سب سے اہم بات بھی پوری پاکستانی قوم کو بتاتا چلوں کہ #براڈشیٹ_فیسکو کا وہ مالک جو پاکستان سے وصول شدہ ہرجانے کی رقم تک پاکستان کو واپس کرنے کیلیے تیار ہے وہ برطانوی نہیں، ایرانی نژاد برطانوی شہری ہے
Read 6 tweets
5 Jan
@SdqJaan
ایک ایسے مندر کی خبر جو کوئی دوسرا نہیں دے گا

متروکہ وقف املاک کی زیر سرپرستی انارکلی لاھور میں موجود انیسویں صدی کے ایک مندر کو جس کا نام "برھم سماج مندر" تھا، مسمار کر کے اس کی جگہ ایک پلازا تعمیر کیا جا چکا ہے حالانکہ متروکہ وقف املاک کے قوانین کے مطابق قدیم
1/4
تعمیرات کی ایک بھی اینٹ ہٹانے تک کی اجازت نہیں ہوتی اور نہ ہی ایسی املاک پر کوئی نئی تعمیرات کی جا سکتی ہیں مگر اس کے باوجود اس مندر کو مسمار کر کے اس کی زمین عقب میں موجود پلازہ میں شامل کر دی گئی اور پلازہ نے اس زمین کو اپنی توسیع میں استعمال کر لیا

یہاں یہ بھی بتاتا چلوں
2/4
کہ وہ مندر ہندؤوں کا نہیں تھا۔ 1810 عیسوی میں ہندوستان کے ایک شہری (جس کا نام راجہ رام مومن رائے تھا) نے ایک نیا مذہب (برھمو سماج) ایجاد کیا تھا، اس نے اپنے اس نئے مذہب میں تمام مذاہب سے اپنے پسندیدہ عقائد کو اکٹھا کیا تھا جس میں اللہ کی واحدانیت کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ اسہی
3/4
Read 5 tweets
28 Dec 20
نئے پاکستان کی جانب ایک اور قدم

پاکستان کی 72سالہ تاریخ میں پہلی بار مدرسوں سمیت پاکستان بھر کےتمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک ہی نصاب پڑھانےکی تیاری مکمل ہو گئی جسے 3مرحلوں میں عملی جامہ پہنایا جائےگا

مارچ 2021سے پرائمری تک، 2022سے مڈل تک اور 2023سے ہائیرسیکنڈری
1/4
۔FA تک کی تمام درسی کتب کو نئے تعلیمی نصاب سے بدل دیا جائے گا۔ پرائمری تک کا تمام نصاب چاروں صوبوں میں پہنچایا جا چکا ہے

اب جہاں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں قرآن و سنت کی یکساں تعلیم دی جائے گی وہیں پاکستان کے تمام مدرسوں میں بھی وہی نصاب پڑھایا جائے گا جو کسی
2/4
بھی دوسرے سکول میں ہو گا

نیا نصاب قرآن و سنت کی تعلیمات، قائداعظم اور علامہ اقبال کے نظریات، پاکستان کی آئینی اور جغرافیائی حدود اور قومی اقدار کی یکسانیت کو مدنظر رکھ کے مرتب کیا گیا ہے/کیا جا رہا ہے

مدرسے اور نجی تعلیمی ادارے اگر کچھ اور مضامین بھی پڑھانا چاہیں تو انہیں
3/4
Read 5 tweets
18 Dec 20
نیب کا سوالنامہ موصول ہوتے ہی فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہنگامی اجلاس بلا کے یہ فیصلہ کیا ہےکہ وہ جہاں بھی ہو انصارالاسلام کے کم سے کم 300 غنڈے اس کی حفاظت پر مامور رہیں گے تاکہ وہ اسے نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچا سکیں 😂

نیب کے پوچھے ہوئے سوالات کی تفصیل 👇
1/9
🔸آپ کے والدین کے ذرائع آمدن کیا تھے؟
🔸والدین سے آپ کو وراثت میں کیا کیا ملا؟
🔸آپ نے اپنی آمدنی سے کون کون سی جائدادیں بنائیں؟
🔸آپ کے خاندان کے دیگر افراد کو آپ کے والدین کی وراثت میں سے کیا کیا ملا؟
🔸خاندان کے دیگر افراد نے وراثت میں ملنے والی جائدادوں کے علاوہ کون کون
2/9
سی جائداد بنائی؟ ان جائدادوں کو بنانے کے ذرائع آمدن بھی بتائیں
🔸آپ کے سالانہ ذرائع آمدن کیا ہیں؟
🔸ڈیرہ اسماعیل خان میں 64 کنال زمین کس آمدنی سے خریدی؟
🔸آپ کے بیٹے کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
🔸ڈیرہ اسماعیل خان میں بیٹے کے نام 2 کنال 15 مرلے زمین کس آمدنی سے خریدی؟
🔸ملتان کینٹ
3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!