ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
آپ نے براہ راست نشریات کے دوران #کلبھوشن والے معاملے پر جس قسم کی غلاظت انڈیلی تھی وہ لوگوں کو نہیں بھولی ۔ لوہار ہونا کوئ عار کی بات نہیں بلکہ کسی پیغمبر (ع) کا بھی پیشہ تھا اور آپ نے نواز شریف پر تنقید کی آڑ میں لوہاروں پر اچھا خاصا تبری کیا تھا ۔
👆 پاکستان میں چند صحافیوں کے علاوہ (جو کہ انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں) اکثر فکری بددیانت ہیں بلکہ کذاب ہیں اور کذاب پر یہ لعنت ہوتی ہے کہ “ دروغ گو را حافظہ نہ باشد “ کہ اس سے اسکی یادداشت چھین لی جاتی ہے کہ کل کیا جھوٹ بکا تھا
👆 مقدس بائیبل میں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس بنی اسرائیل کسی زانیہ کو سنگسار کرنے کے لیئے لیکر آئے تو حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا “پہلا پتھر وہ مارے جس نے گناہ نہ کیا ہو”
John 8:1-11
پاکستانی صحافی انگلی اٹھاتے وقت یہ عبارت 👆 یاد رکھیں ۔
👆Sanctimonious Pakistani Journalists should always remember when they raise finger & judge others 👇
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad@omarali50
How Transparency International was tampered ? Explains Mr Mustafa Gill @Mustafa_Chdry to Mr Khalid Gill @KB_BUT | Report was prepared by Mr Faysal Gill @Faysal_Chaudary |
پرویز خٹک صاحب نے @betterpakistan اور پنجاب کے استحصالی رویے کی شکایت کی کہ پنجاب چھوٹے صوبوں کو کچھ نہیں دے رہا جوکہ #اٹھارویں_آئینی_ترمیم میں دیا گیا
۳ - دن شروع ہوتے ہی تاہم سوشل میڈیا پر وزیر دفاع پرویز خٹک کی ایک وڈیو وائرل ہوگئی
۴ - پرویز خٹک نے تاہم ’’پیغام‘‘ دے دیا ہے۔اقتدار کے بے رحم کھیل کی حرکیات(Dynamics)کو اگر ذہن میں رکھیں تو عمران خان صاحب کے لئے اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں ہوگا
جنگ گروپ / جیو کے ارشاد بھٹی صاحب ہوٹل پرل کانٹیننٹل اور بھوربھن میں جنگ گروپ کے ایک اور بھوکے ننگے کے لیے “سالن روٹی “ کا بندوبست کررہے ہیں
معروف مخیر حضرت اور درد دل رکھنے والے ملک ریاض صاحب جنگ گروپ / جیو کے ایک “ بھوکے ننگے “ کے لیئے بحریہ ٹاؤن میں “ سالن روٹی “ کا بندوبست کررہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ جنگ گروپ اور جیو کے بھوکے ننگوں کے لیئے “ سالن روٹی “ کا بندوبست فائلوں کو پہیئے لگانے سے ہوتا ہے
معروف سماجی رہنما ملک ریاض حسین صاحب المعروف بل گییٹس نے جنگ و نیوز فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ پاکستان میں کرپشن و بدعنوانی اصل مسئلہ ہے ۔ اور اسی وجہ سے جنگ گروپ / جیو کے بھوکے ننگوں کو سالن روٹی کھلانا پڑتی ہے (دی نیوز ۱۹ جنوری ۲۰۰۹ )