حضرت علامہ اقبال (رحمہ اللہ) کا مجسمہ اور تاریخی تضادات

مکمل پروگرام : |

پیشکش : @NativeMediaPk , کاشف بلوچ @kashifbaloch افشاں مصعب @AfshanMasab

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #خواب #دو_قومی_نظریہ #پاکستان
Idol of Dr Sir Muhammad Iqbal , Contradictions in Pakistani Narrative, History, Two Nation Theory & Islam !

Produced by @NativeMediaPk | @kashifbaloch & @AfshanMasab |

Full Segment :

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Authority on Jinnah , Mr Akbar S Ahmed said that “ Mr #Jinnah ‘s ties with Iqbal was of Saint (Pir) & Disciple (Murid) - Jinnah was trained by Iqbal ! Iqbal taught #Islam to Jinnah | @Dr_IshtiaqAhmad @omarali50

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
جناح صاحب پر حرف آخر معروف عالم و مصنف اکبر ایس احمد نے فرمایا کہ #جناح صاحب علامہ اقبال کو “ولی اللہ” سمجھتے تھے اور انکے مرید تھے ، اور اقبال نے ہی جناح کی تربیت فرمائ ۔

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) نے پاکستان اسکیم سے لاتعلقی کا اظہار فرمایا اور باقاعدہ ہفت روزہ جریدے میں ایک وضاحت بھی چھپوائ

(مسلم پنجاب کا سیاسی ارتقاء جلد ۵ پاکستان کی سیاسی تاریخ ) مؤلف زاہد چوہدری

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) اور سرسید احمد خان (رحمہ اللہ) نے انگریزوں و تاج برطانیہ کی کافی خدمت کی بلکہ اقبال نے تو انگریز گورنر پنجاب کی شان میں قصیدہ بھی لکھا

( پاکستان کی سیاسی تاریخ - جلد پنجم ) 👇

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) درد مند دل رکھتے تھے ملکہ برطانیہ وکٹوریہ کی اندوہناک وفات پر عید الفطر کے دن علامہ اقبال نے پرسہ دیا اور دردناک مرثیہ لکھا ۔ آسمان تک رو دیا | (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد پنجم )

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
#علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) جو کہ #جناح صاحب کے مرشد تھے ۔ وہ اٹلی کے فسطائ آمر مسولینی سے بھی متاثر تھے ۔ مسولینی نمسلمانوں کا قاتل بھی تھا - اطالیوں نے اسکو مار کر الٹا لٹکا دیا تھا بمع داشتہ
dawn.com/news/1077184

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Allama Iqbal's son Late Mr Javed Iqbal says that his fathers words of Allahabad Sermon are distorted , he never wanted Pakistan |

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
علامہ اقبال صاحب کے صاحبزادے مرحوم جاوید اقبال صاحب نے خطبہ الہ آباد اور پاکستان کے حوالے سے فرمایا کہ پاکستان کا مطالبہ علامہ اقبال نے نہیں کیا۔ اور مسلمان کچھ کرنے کے قابل ہی نہیں

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
حصہ اوّل - شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) ہندوستان کو ایک بدبخت ملک سمجھتے تھے اور یہاں رہنا ہی نہیں چاہتے تھے اپنی بیوی سے بیزار تھے ۔ انہوں نے انگریز گورنر کے لیئے قصیدہ لکھا | (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد ۵ )

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
حصہ دوم - شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) ہندوستان کو ایک بدبخت ملک سمجھتے تھے اور یہاں رہنا ہی نہیں چاہتے تھے اپنی بیوی سے بیزار تھے ۔ انہوں نے انگریز گورنر کے لیئے قصیدہ لکھا | (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد ۵ )
#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) حیدر علی ، ٹیپو سلطان اور نظام حیدرآباد دکن اور کچھ تضادات | (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد ۵ )
#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) بنام تھامپسن | علامہ اقبال کا پاکستان اسکیم سے کا اظہار لاتعلقی || خواب ؟؟؟ (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد ۵ )

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream 👇
شاعر مشرق #علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) فسطائیت (فاشزم کے حامی ) اور مشہور اطالوی فسطائ مسولینی کے دوست اور اس سے متاثر بھی تھے اسکی شان میں بھی اشعار کہے (پاکستان کی سیاسی تاریخ ۔ جلد ۵ )

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream 👇 #Fascism #Fascist
#علامہ_اقبال (رحمہ اللہ) داتا گنج بخش (رحمہ اللہ) اور معین الدین چشتی (رحمہ اللہ) کے روحانی تعلقات زماں ومکاں کی قید سے آزاد تھے اوراکثرملاقات رہتی تھی علامہ اقبال انہیں “لسی” پلاتے تھے
@khwamkhwah @saeedma08417161 @Rafi_AAA
#AllamaIqbal #دو_قومی_نظریہ #خواب #پاکستان #Dream
Saint Ali Hujwiri (May Allah have mercy on his soul) & Saint Mu'in al-Din Chishti ( May Allah have mercy on his soul) used to visit Allama Iqbal in 20th Century | Iqbal used to serve Yoghurt Slush to them

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #Dream #Pakistan
شاعری ایک جمالیاتی صنف ہے چاہے #علامہ_اقبال کی ہو یا #مرزا_غالب کی لہذا اسکو جمالیاتی ہی رہنا چاہیئے اس میں مذہب اور سیاست ملائیں گے تو پیچیدگیاں ہونگی اس لیئے کہ قرآن اور حدیث میں شاعروں اور مجسمہ پرستی کی سخت مذمت ہے ۔ پڑھیئے

#AllamaIqbal #دو_قومی_نظریہ #Pakistan #خواب
#جناح اور علامہ اقبال نے پاکستان اسلام کے نام پر بنایا تھا لہذا جناح کے اقوال اور علامہ اقبال کی شاعری کے بجائے اشرافیہ کو چاہییے کہ وہ قرآن و حدیث کے حوالے دیا کریں ۔ اسی بات پر تھریڈ ختم کیا جاتا ہے

#AllamaIqbal #علامہ_اقبال #دو_قومی_نظریہ #خواب #Dream #Pakistan

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

4 Feb
بالکل صحیح فرمایا اور یہ لکھتے وقت احسان اللہ احسان کا انٹرویو جو لیا گیا تھا وہ یاد رکھیں افاقہ ہوگا
حصہ اوّل - یقین کریں کہ حکومت کچھ اس طرح چل رہی ہے
حصہ دوم - یقین کریں کہ حکومت کچھ اس طرح چل رہی ہے
Read 10 tweets
3 Feb
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
You! Dr Danish stop this act right now ! You & other anchors at #AryNews instead of #Journalism did something else which couldn’t be written here . You and all such Yahoo anchors & Defence Analysts deserve Eternal Curse of Almighty for what you did with the people of Pakistan
Human Memory is weak but I still remember what kind of sleaze you unloaded during the #KulbhushanJadhav issue and you had started this name calling and distributed the Certificate of Loyalty & Treachery on live TV ! You & every journalist (minus very few) are blot on Journalism
Read 7 tweets
2 Feb
How Transparency International was tampered ? Explains Mr Mustafa Gill @Mustafa_Chdry to Mr Khalid Gill @KB_BUT | Report was prepared by Mr Faysal Gill @Faysal_Chaudary |

Subscribe to Transparency International Channel : | #Satire #Comedy | #Impression
1 - Meet the Zaid Hamid of Pakistani Youngsters ! Mr Hamza Ali Abbasi with Syed Khalid Hussain @KB_BUT |

@Faysal_Chaudary (Ijaz Awan) , @Mustafa_Chdry (Amjad Shoaib)

Full Segment : | #Satire #Comedy #Impression |
2 - Mr Hamza Ali Abbasi , who would explain Creative Thinking to Mr Khalid Abbasi @KB_BUT

@Faysal_Chaudary (Ijaz Awan) , @Mustafa_Chdry (Amjad Shoaib)

Full Segment : | #Satire #Comedy #Impression |
Read 5 tweets
2 Feb
Mr Imran Khan warns and educate Mr Absar Alam @AbsarAlamHaider
that Pakistan could face situation like Myanmar

#Myanmarmilitarycoup #Myanmar
عمران خان صاحب نے ابصار عالم صاحب @AbsarAlamHaider کو “آزاد عدلیہ کی اہمیت بتائ اور برما کے جنرلوں کی پالیسیوں کے خوفناک نتائج بتائے”

#Myanmarmilitarycoup #Myanmar
#Burma #ميانمار #برما
Mr Imran Khan compares the History & Politics of Myanmar & Pakistan and educates Mr @MushRajpar |

Complete Interview : |

#Myanmarmilitarycoup #Myanmar
Read 4 tweets
2 Feb
۲ - پرویز خٹک کی وڈیو کلپ نے مگر چار سے پانچ گھنٹوں تک پھیلے ’’نیوز سائیکل‘‘ کا بندوبست کردیا

nawaiwaqt.com.pk/02-Feb-2021/12…

پرویز خٹک صاحب نے @betterpakistan اور پنجاب کے استحصالی رویے کی شکایت کی کہ پنجاب چھوٹے صوبوں کو کچھ نہیں دے رہا جوکہ #اٹھارویں_آئینی_ترمیم میں دیا گیا
۳ - دن شروع ہوتے ہی تاہم سوشل میڈیا پر وزیر دفاع پرویز خٹک کی ایک وڈیو وائرل ہوگئی

nawaiwaqt.com.pk/02-Feb-2021/12…

پرویز خٹک صاحب نے معید پیرزادہ سے پوچھا کہ ہر سہولت راولپنڈی پر آکر کیوں رک جاتی ہے ؟ آگے کیوں نہیں بڑھتی

#اٹھارویں_آئینی_ترمیم #18thAmendment
۴ - پرویز خٹک نے تاہم ’’پیغام‘‘ دے دیا ہے۔اقتدار کے بے رحم کھیل کی حرکیات(Dynamics)کو اگر ذہن میں رکھیں تو عمران خان صاحب کے لئے اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں ہوگا

nawaiwaqt.com.pk/02-Feb-2021/12…

معید پیرزادہ نے بلوچوں سے #سی_پیک کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا تو پرویز خٹک نے کہا ڈرامہ ہے
Read 4 tweets
2 Feb
جنگ گروپ / جیو کے ارشاد بھٹی صاحب ہوٹل پرل کانٹیننٹل اور بھوربھن میں جنگ گروپ کے ایک اور بھوکے ننگے کے لیے “سالن روٹی “ کا بندوبست کررہے ہیں
معروف مخیر حضرت اور درد دل رکھنے والے ملک ریاض صاحب جنگ گروپ / جیو کے ایک “ بھوکے ننگے “ کے لیئے بحریہ ٹاؤن میں “ سالن روٹی “ کا بندوبست کررہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ جنگ گروپ اور جیو کے بھوکے ننگوں کے لیئے “ سالن روٹی “ کا بندوبست فائلوں کو پہیئے لگانے سے ہوتا ہے
معروف سماجی رہنما ملک ریاض حسین صاحب المعروف بل گییٹس نے جنگ و نیوز فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ پاکستان میں کرپشن و بدعنوانی اصل مسئلہ ہے ۔ اور اسی وجہ سے جنگ گروپ / جیو کے بھوکے ننگوں کو سالن روٹی کھلانا پڑتی ہے (دی نیوز ۱۹ جنوری ۲۰۰۹ ) ImageImage
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!