آپ کو کیا لگتا ہے
ہر جگہ لڑکیاں ہی غلط ہوتی ہیں
نکاح کے معاملے میں ؟
نہیں
کہیں ماں باپ بھی غلط ہوتے ہیں
کیا آپ اگر 17 سال کے ہوں
اور
آپ کی شادی کسی بوڑھی 35 سال کی عورت سے کر دی جائے
کیا آپ کریں گے
کیاآپ اپنا منہ بند رکھیں گے
کیاآپ ماں باپ کی خوشی کے لیئے ہاں کر دیں گے
جاری ہے👇
نہیں نہ
کیوں کہ
آپ کے پاس جگرا ہی نہیں
کسی کی خوشی کی خاطر
اپنی خوشی قربان کر دینے کا
یہ کام صرف بیٹیاں ہی کرتی ہیں
ہزاروں اور لاکھوں خواب
لاکھوں حسرتیں دل میں لیئے
جوانی کی سیڑھی پر چڑھتی ہی ہیں
کہ
اُن کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور
کر دیا جاتا ہے
جس میں اُن کی خوشی
جاری ہے 👇
تک نہیں ہوتی
کچھ لڑکیاں ماں باپ کی عزت کی
خاطر نہ کبھی بُرائی کے راستے پر چلتی ہیں نہ ہی کوئی غلط قدم اُٹھاتی ہیں
ایک لڑکی کی کہانی پڑھیں
میرے ماں باپ نے میری شادی ایک بوڑھے شخص سے طے کر دی
میں پڑھ رہی تھی
میں نے نہ کر دی
تب اُس شخص کی عمر 38سال تھی
اور میری 17سال
جاری ہے 👇
7 سال تک میں نہ کرتی آئی
مگر
میرے گھر والے اُسی شخص سے شادی کروانے پر تُلے رہے
وہ 45 کا ہو چکا تھا
میں نے نہ چاہتے ہوئے مجبوراً ماں باپ کی خوشی کی خاطر ہاں کر دی
اور میری شادی ہو گئی
شادی کے کچھ مہینے بعد ہی
میں گھر آکر بیٹھ گئی ہوں
شوہر لڑتا جھگڑتا اور مارتا بھی تھا
جاری ہے 👇
اب بھی گھر والے کہتے ہیں
جاؤ گی تو دوبارہ اُسی کے گھر جاؤ گی.
میں پڑھی لکھی تھی
بھاگنے کے ہزار چانس تھے
کئی لڑکے دل کو اچھے لگتے تھے
اگر میں ماں باپ کی خوشی کا نہ سوچتی
تو گھر سے بھاگ بھی سکتی تھی
گناہ کے راستے پر چل بھی سکتی تھی
مگر میں نے اپنا سب کچھ ماں باپ کے لیئے
جاری ہے 👇
قربان کر دیا
مگر ماں باپ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمارے بھی کچھ ارمان ہوتے ہیں
ہماری بھی خواہشات ہوتی ہیں
میرا اس کہانی کا آپ کو بتانے کا صرف اتنا مقصد ہے کہ
ایسے لوگوں کو تلقین کی جائے
جو اپنے بچوں کی شادی اُن کی مرضی کے بغیر کرتے ہیں
پھر جب بیٹی گھر واپس آکر بیٹھتی ہے
جاری ہے 👇
تو الزام بھی اُسی پر لگاتے ہیں
بھائیوں اور بہنوں
یہ ایک کہانی نہیں
خُدا کی قسم ایسے سچے واقعے کئی میری آنکھوں کے سامنے سے گزرے ہیں
کئی لڑکیاں آج بھی بغیر مرضی کے شادی تو کر بیٹھی
اب گھر بیٹھی ہوئی ہیں بنا طلاق کے
ماں باپ بچوں کے لیئے کپڑے لائیں
تو اُن کی مرضی کے
جاری ہے 👇
جوتے لائیں تو اُن کی مرضی کے
سکول میں داخل کروائیں تو اُن کی مرضی
کے سکول یا کالج میں
پھر
شادی کیوں مرضی کے بغیر کروا دی جائے
بچوں کی زندگی کے بارے میں بڑے بڑے فیصلے کرنے سے پہلے اُن سے پوچھ لیا کرو
اکثر بچوں کا خود کشی کرنا
ماں باپ کی وجہ سے
زنا میں لگ جانا
جاری ہے 👇
ماں باپ کی وجہ سے
طلاق یافتہ ہو جانا ماں باپ کی وجہ سے
بے شک ماں اور باپ انسان کے
سب سے بڑے ولی ہوتے ہیں
سب سے بڑے پیر مرشد ہوتے ہیں
مگر جب وہ بچوں کی زندگی کا غلط فیصلہ کرتے ہیں
تب وہ صرف بچوں کی زندگی برباد نہیں
کر رہے ہوتے
اپنی زندگی میں بھی کئی سوچوں
اور مشکلاتوں
جاری ہے 👇
کو جنم دے رہے ہوتے ہیں
آپ کے بچوں کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں
ہوتا ہے
خُدارا اپنے بچوں کے مستقبل کے ساتھ اس طرح نہ کھیلیں کہ
وہ زندگی بھر آپ کو کوستے رہیں
بے شک ماں باپ اولاد کے لیئے جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کرتے
مگر کیا ہی اچھا ہو
اُن کی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ
جاری ہے 👇
کرنے سے پہلے کم سے کم اپنے بچوں کی
رائے ضرور لے لیا کریں
اِس بات کی ہمارا دین بھی
اجازت دیتا ہے
اللّٰه پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے
اور اُن کی ہر جائز خواہشات کو پورا کرے
اور
ماں باپ کو بچوں کے بارے اچھے
فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے....
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ تحریر دوتین کتابوں سے
لی ہے
اِس کو لکھنے کا مقصد آخری پارٹوں
میں آئے گا
جس کو اعتراض ہو
وہ اپنا اعتراض پاس رکھے
کوئ معلومات غلط ہوں تو
اعتراض کر سکتے ہیں
جاری ہے 👇
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
جس وقت
حضرت اسحٰق علیہ السلام
کی ولادت
اور
منصبِ نبوت پر سرفرازی کی بشارت دی گئی تھی
اُسی وقت
آپ یعقوب علیہ السلام کی پیدائش
اور
جلیل القدر پیغمبر ہونے کی بشارت بھی دی گئی
قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے
جاری ہے 👇
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
(سورۃ الانبیاء – 72)
ترجمہ
"اور بخشا ہم نے اُس کو
اسحٰق
اور
یعقوب دیا انعام میں
اور
سب کو نیک بخت کیا،
حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
دوسرے فرزند
حضرت نوح علیہ السلام قوم بت پرست ہو گئ تھی
اور اُن لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے
جن کی پوجا کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اسرار کے ساتھ کمر بستہ تھی
ان پانچ بتوں کے نام
ودٌ
سُواع
یغُوث
یَعُوق
نسر
تھے
حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے
خلاف وعظ
جاری ہے 👇
فرمایا کرتے تھے
تو اُن کی قوم اُن کے خلاف ہر کوچہ و بازار
میں چرچا پھرتی تھی
اور
حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی
قرآن مجید کی سورۃ نوح آیات 23/24 میں
ان بتوں کا زکر ہے
یہ پانچ بت کون تھے؟
اس کے بارے
عروہ بن زبیر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما
کا بیان ہے
جاری ہے👇
کہ
یہ پانچوں حضرت آدم علیہ السلام
کے فرزند تھے
جو نہایت ہی دین دار عبادت گزار تھے
اور لوگ ان پانچوں کے بہت ہی محب و معتقد
تھے
جب ان پانچوں کی وفات ہو گئ
تو لوگوں کو بڑا رنج اور صدمہ ہوا
پھر
شیطان مردود نے لوگوں سے تعزیت
کرتے ہوئے یوں تسلی دی
کہ
تم لوگ اُن پانچوں کا
جاری ہے 👇
میں حوروں کے ساتھ مزے لوٹیں
پھر
زمانہ گزرتا گیا
انگریزی پڑھنے کے بعد
علوم جدیدہ کا مطالعہ کیا
قلب و نظر میں وسعت پیدا ہوئ
اقوام و ملل کی تاریخ پڑھی
تو
معلوم ہوا
مسلمانوں کی 128 سلطنتیں مٹ چکی ہیں
حیرت ہوئ
کہ
جب اللّٰه ہمارا اور صرف ہمارا تھا تو
اُس نے خلافت عباسیہ کا
یہ تحریر پتہ نہیں کس کی ہے
اچھی لگی آپ کو پیش کردی
بابا جی نے
میرے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا
کہ
پتر کبھی رانجھا راضی کیا ہے تو نے؟
میں نے حیرانگی سے
بابا جی کو دیکھتے ہوئے کہا
کہ
بابا جی یہ رانجھا راضی کرنا کیا ہوتا ہے ؟
میں نے جواب دینے کی بجائے
الٹا سوال پوچھ لیا
جاری ہے 👇
بابا جی نے میرے سر کے بالوں کو
خراب کرتے ہوئے کہا
تو وی جھلا ہی ریں گا ہمیشہ
پر بات تو تُو بھی ٹھیک ہی کر رہا ہےپُتر
تیرا تو کوئی محبوب ہی نہیں ہے
تو تُو نے رانجھا راضی کہاں سے کرنا
پھر بابا جی مجھے اپنے پاس
بٹھا کے کہنے لگے
کہ
پتر رانجھا محبوب کو کہتے ہیں
جاری ہے 👇
جس سے ڈھیروں پیار کیا جائے
جس کے آگے تیری اَنا وی سر نہ چُکے
جو تجھے جب بھی کچھ کہے تو
منہ سے بس بسم اللہ نکلے
اور
جس کے لئے زبان پہ کبھی انکار نہ آئے
وہ رانجھا ہوتا ہے
بابا جی کچھ دیر کے لئے
چپ سے ہو گے تو
مجھے بے چینی ہونے لگ گئی
کہ
بابا جی کچھ بول کیوں نہیں رہے
جاری ہے 👇
چوبیسویں پارے کا آغاز
سورۃ زمر
کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے
اللّٰه پاک ارشاد فرماتا ہے
کہ
اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا
جس نے اللّٰه پر جھوٹ باندھا
اور
جب سچی بات اُس تک پہنچ گئی تو
اُسے جھٹلا دیا
جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں
وہ تمام گروہ شامل ہیں
جنہوں نے اللّٰه کی ذات کے ساتھ
جاری ہے👇
شرک کیا
کفارِ مکہ نے بتوں کو اللّٰه کا شریک ٹھہرایا
اور
فرشتوں کو اللّٰه کی بیٹیاں قرار دے دیا
اِسی طرح عیسائیوں نے سیدنا مسیح کو
جب کہ یہودیوں نےسیدنا عزیر کو
اللّٰه کا بیٹا قراردیا
یہ تمام کے تمام گروہ اِس بات سے غافل ہیں کہ
اللّٰه نے جہنم کو کافروں کے لیے طے فرما دیا
جاری ہے👇
اِسی سورۃ میں قیامت کی منظر کشی کی گئی ہے
کہ
قیامت کے دن تمام زمین
اللّٰه کی مٹھی میں ہوگی
اور
سارے آسمان اُس کے دائیں ہاتھ میں
لپٹے ہوئے ہوں گے
جب صور میں پھونک ماری جائے گی
تو آسمان اور زمین میں جتنے رہنے والے ہیں سب بے ہوش ہو جائیں گے
یا مر جائیں گے